Hello viewers, my name is Aqsam, I will visit you all over Pakistan, stay connected with us and subscribe to our channel. كينسر ہسپتال رائے ونڈ لاہور واقع مکمل ڈٹیل
پیارے بھائی صاحب اللہ پاک اپ کو اجر عظیم عطا فرمائے ماشاء اللہ بہت بڑا کام کیا ہے اپ نے خاص کر جو لوگ دیہات سے دور دراز علاقوں سے انے والے ہیں ان کے لئے اپ کی یہ ویڈیو بہت مفید ہے اللہ تعالی اپ کو اجر عظیم عطا فرمائے امین
G bhai meri ami b isi mrz mai mubtala hain plz app batai ky app ky chaho abhi kesy hain r ilaz kisy jaaa raha hai cancer kis Stage pr hai r doctor kiya kahty hain
اسلام علیکم بیٹا جی اللہ پاک اپنی رحمتوں سے آپ کو صحت بھری لمبی زندگی دے آمین بہت ھی اچھی ویڈیو بنائی ھے اس ویڈیو کی بہت ضرورت تھی پہلی بار بہت پریشانی ھوتی ھے ماشااللہ اس ھسپتال کو اللہ پاک کے ولی ڈاکٹر شہر یار صاحب چلا رھے ھیں اللہ پاک اپنی رحمتوں سے ڈاکٹر صاحب کو صحت بھری لمبی زندگی دے آمین بیٹا جی میری بیوی کا کینسر کیریئر ھسپتال رائے ونڈ لاھور میں علاج چل رھا ھے اللہ پاک اس ھسپتال کے تمام سٹاف کو سدا شاد و آباد رکھے آمین بہت اچھے بااخلاق شفیق پیارے انسان ھیں اس ویڈیو کا اللہ پاک آپ کو اجر دے اور آپ کےلیے صدقہ جاریہ بنائے آمین
Sirr mujy bhe sray bashar ki information chahy.main mreez hon .boht door sy ana ha humy.redition k ley 29ki imyntmnt milli ha.waha koe nhe hmara jaha ruk skn .plz jld reply dn.
اسلام علیکم بھائی آپ وہ سرائے بشر جا کر روم میں انٹری کروا کر آپ رہ سکتے ہیں بالکل فری وہاں مریضوں کے لئے رہائش گاہ بنائی گئی ہے اور تین ٹائم کا کھانا بھی فری دیا جاتا ہے مریض کو کینسر کیا ریسیپشن سے آپ معلومات لے سکتے ہیں اور اگر آپ ان سے نہیں لے سکتے تو سیدھا آپ سرائے بشر چلے جائیں
Sir g blood cancer agr kse bhe patient ko ho to blood ki kmi ka arrangement hospital khud krty hn ya patient K ghr wally arrange krwa KR dety hn In case ksee K pass donor na hn wo Kya kry
Bhai kya ab bhu muft elaj ho raha hy yahan p??or kitny din mn biopsy k report milti hy?? Aaj kal health card khtm ho gaya hy aaj kal kesy free elaj hoga??
Sari detail wo apko waha test lety wqqt dedety hain ...carrd agr na bhi ho agr bnda zqat ka musthiq ha to zqat pr total free hoga Agr nhin lgti zqat to ...ap apni gnjaish k mtabiq jitny de skty hon usi me ilaj krdengy
ہسپتال کے اندر رہائش کا مریض کے لیے بنائی گئی ہے جو کہ صرف مریض رہ سکتا ہے یا زیادہ مجبوری ہو مریض کے ساتھ ایک بندہ رہ سکتا ہے اس کے علاوہ ہسپتال کے باہر کوارٹر رینٹ پر مل جاتے ہیں باسانی ۔۔معقول رینٹ پر
Bhai plz btana Yahan age ka to koi issu ni ha K Zeada agr ka mareez ni laity Ya akhri stage ka koi prblm Or Yahab sb kuch free hai Plz bta dain Bhr se jo test krwany hoty hain Wo to Bht mehngy hn gy Thora detail bta dain
جے اس ہسپتال میں فرسٹ سٹیج سے لے کر اخری سٹیج تک مریض لے لیتے ہیں ۔۔۔۔۔اور ٹوٹل ہیلتھ کارڈ پر ہوتا ہے علاج ۔۔۔۔اگر ہیلتھ کارڈ نہیں ہے اگر اپ زکوۃ کے مستحق ہیں تو زکوۃ پر وہ ہو جائے گا ٹوٹل فری ۔۔۔اگر زکوۃ بھی نہیں لگتی تو جتنی اپ کی گنجائش ہوگی اتنے میں اپ کا ٹوٹل علاج کر دیں گے وہ ۔۔۔۔جو مشینری ٹیسٹ کے لیے ان کے پاس ہے وہ وہاں سے ہو جائیں گے جو باہر سے ہوں گے وہ ایک دو ٹیسٹ کروانا ہوگا باہر
اس ویڈیو کو غور سے دیکھیں گے رستہ بہت آسانی سے سمجھایا گیا ہے مزید اگر آپ کو ڈیٹیل چاہئے تو میں آپ کو نمبر دیتا ہوں اپنا تو تفصیلی آپ وہاں پر رابطہ کرلیں
پیپر کوئی بھی نہیں چاہیے ہوتے یا پھر جو آپ نے پہلے ٹیسٹ کروائے ہوتے ہیں وہی لے کر جانے ہوتے ہیں اگر نہیں کروائے تو آپ ایسے ہی جا سکتے ہیں ڈاکٹر کو چیک کروا نے وہ آپ کو ٹیسٹ لکھ کر دے گا وہ چیک کروانے ہوتے ہیں ٹیسٹ کروا کر
Vhn cancer care hospital m rahnh ki jga k about knowledge chaey ta... patient jb admit ho jy for radiation to us k sath jo one person allow hota... to vhn jo support hai سرائے بشر k nam sy ...us k about info chaey te kya kya facilities mily gi vhn ...
اسلام علیکم جب آپ گوجرانوالہ سے نیازی اڈے جائیں گے تو ٹھوکر سے آپ لوکل گاڑی لے سکتے ہیں یا پھر نیازی اڈے سے اسپیشل ٹیکسی کروا سکتے ہیں اڈے سے رکشے پر ٹھوکر جانا پڑتا ہے وہاں سے وین جاتی ہے لوکل وہ آپ کو رائیونڈ روہی نالہ پر اتارے گی
یا اگر آپ لوکل نہیں جاسکتے تو وہ اسے ٹیکسی کروا کر سیدھا رائیونڈ روہی روہی نالہ کے اوپر مین کے اوپر ہوسپٹل ہے کینسر کے گھر میں خود اپنی گاڑی لے کر جاتا ہوں والدہ کو لے کر لوکل جانا وہاں پر بہت مشکل ہے روہی نالا کے مین کے اوپر ہے کہ کینسر کے ہوسپیٹل ہے نزد ہیئر کی فیکٹری آتی ہے وہاں سے روہی نالہ دائیں ہاتھ کی طرف سڑک گزرتی ہے اسی سڑک کے مین پر ہوسپٹل ہے
بھائی اس ہوسپیٹل میں ہیلتھ کارڈ پر فری ہے اور باقی آپ کا کارڈ اگر نہیں ہے یا نہیں چل رہا تو پھر آپ سے پوچھیں گے کہ آپ کو زکوۃ لگتی ہے اگر لگتی ہے تو آپ کا ٹوٹل علاج فری ہو گا اگر آپ کو زکوۃ بھی نہ لگتے ہوئی تو آپ سے کہیں گے کہ اتنے کیش دے دیں اتنا مجبور نہیں کریں گے کہ اتنے ہیں جتنے آپ آسانی سے دے سکتے ہیں اس میں آپ کا علاج ہو جائے گا
مختصر ایڈریس یہ ہے کہ لاہور موٹروے سے شہر میں انٹر نہیں ہونا بلکہ سیدھا رائیونڈ چلے جانا ہے رائیونڈ روڈ سے جب آپ جائیں گے تو آگے روہی نالہ آئے گا روہی نالہ کے رائٹ ہینڈ آپ نے سیدھا جانا ہے سیدھا جا کر روہی نالہ کے لیفٹ ہینڈ پر اپ کو یہ ہسپتال ملے گا ہفتہ اور اتوار چھٹی ہوتی ہے اور باقی دنوں میں صبح نو سے شام چار بجے تک ٹائم ہے فون نمبر نوٹ فرما لیں . 04235390620
کچھ مشین ہے ان کے پاس کچھ نہیں ہے جو ان کے پاس اویلیبل ہے مشین وہ اپ کے سارے ٹیسٹ کارڈ پر ہوں گے باقی اپ کو لکھ کر دے دیں گے باہر سے کروانا ہوں گے اور باہر سے شاید کارڈ پر ہوں یا کیش پر ہوں
@@paari703 مریض سے پہلے کنفرم کرتے ہیں کہ آپ کو زکوۃ لگتی ہے اگر مریض ایگری کرتا ہے تو اس کا زکوۃ پر سارا علاج کیا جاتا ہے اور دوسرا آپشن ہیلتھ کارڈ کا ہے اگر آپ کا ہیلتھ کارڈ ایکٹیو ہے تو آپ کا ہیلتھ کارڈ پر علاج کیا جائے گا ۔۔۔۔اور تیسرا آپشن اگر زکات بھی نہیں لگتی اور اگر کارڈ بھی نہیں ہے آپ کا تو کیش کے اوپر علاج کیا جاتا ہے جتنی آپ افورڈ کر سکتے ہیں
پلیز ان لوگوں کا بھی علاج کیا کریں جو کسی اور جگہ سے علاج کروا کر تھک چکے ہیں ان کے پاس مزید خرچہ کرنے کی طاقت نہیں اور وہ آپکے پاس امید لے کر آتے ہیں اور آپ مایوس کر کے ان کو انکار کر دیتے ہیں اور وہاں پر جاؤ جہاں سے پہلے علاج کروا رہے تھے کہتے ہیں پلیز پالیسی تبدیل کریں
بھائی یہاں پر ہرگز ایسا نہیں کر رہے ہو بلکہ یہاں تو جہاں مرضی سے مریض بھٹک کر آیا ہوں وہ یہاں پر اس کو پکڑ کر اس کا علاج ضرور کرتے ہیں انکار نام کی چیز نہیں یہاں پر آپ کو کسی نے غلط گائیڈ کیا ہے آپ سيدها کاؤنٹر پر جائیں اپنے تمام ٹیسٹ لے کر اگر کاؤنٹر والے بھی غلط گائیڈ کریں تو وہاں پہ ایڈمن بیٹھی ہے ڈاکٹر اندر آپ اس کے پاس تشریف لے جائیں وہ آپ کا حل ضرور نکالیں گے آپ صل میں تو آپ کو یہ نوبت آئے گی ہی نہیں کہ آپ ایڈمن کے پاس جائیں باقی اللہ پاک آپ کے مریض کو یا آپ کا جو بھی ہے صحت اور تندرستی عطا فرمائے
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته جناب کیا اس ہسپتال میں کینسر کا مکمل علاج فری ھوتا ہے ؟ اور آپ سے ایک بات اور پوچھنی تھی کہ کیا یہ ہسپتال زکوٰۃ اور صدقات پر علاج کرتے ہیں مطلب یہ کہ ڈونیشن پر علاج ھوتا ہے یہاں اور کیا اس ہسپتال میں وہی لوگ علاج کروا سکتے ہیں جو زکوٰۃ کے مستحق ھوتے ہیں ؟ مہربانی کرکے جواب ضرور دیں شکریہ
وعلیکم السلام جی اس ہسپتال میں کینسر کا فری علاج ہوتا ہے مستحق افراد کے لیے جی زکوۃ پر ہوتا ہے ۔۔۔جس افراد کو زکوۃ زکوۃ لگتے ہو اس کا فری علاج ہوتا ہے جو افورڈ کر سکتا ہے اس سے معقول رقم لی جاتی ہے
جزاك الله اچھا ایک بات اور بتادیں کہ اس ہسپتال میں کینسر کے علاج پر جو اخراجات ھوتے ہیں کیا وہ دوسرے کینسر کے ہسپتالوں سے کم ھونگے, جیسا کہ اگر ایک کیمو تھراپی پر 20000 خرچ ھوتے ہیں تو یہاں اس سے کم میں کیمو تھراپی ھوتی ہے ؟
@@nadeemalibajwa3844 جی صرف اتنا بتایا گیا ہے کہ جو افورڈ کرسکتے ہیں ان سے معقول رقم لی جاتی ہے اور جو لوگ افورڈ نہیں کرسکتے انکا علاج بلکل فری کیا جاتا ہے زکوٰۃ کی رقم سے
السلام علیکم بھائی آپ مین کاؤنٹر پہ جائیں اور وہاں پہ آپ کو ساری ڈیٹیل سمجھائیں گے ترتیب سے ۔۔اور واحد یہی ہسپتال ہے جو مریض جہاں سے بھی آئے جس ہسپتال سے بھی آئے یہ مریض کو لیتے ہیں چاہے آخری اسٹیج کا ہو اور اس ہسپتال سے بالکل بھی انکار نہیں کرتے کسی بھی مریض کو آپ کو کسی نے غلط گائیڈ کیا ہے بھائی آپ جا کر دوبارہ انفارمیشن لیں
بھائی اپ فرسٹ بندے ہو جو ان کی کمپلین کر رہے ہو کمپلین اگر اپ نے کرنی ہے ڈاکٹر شہریار سے جا کر کریں جو اس ہاسپٹل کے ہیڈ ہیں ماڈل ٹاؤن میں ان کا افس ہے کسی سے پوچھ لیں
Boht shukriya Boht achi maloomat de ap nay allah pak ap ko jazay khair dy
امین ۔۔۔اللّه پاک تمام بیماروں کو شفا دے جلد
پیارے بھائی صاحب اللہ پاک اپ کو اجر عظیم عطا فرمائے ماشاء اللہ بہت بڑا کام کیا ہے اپ نے خاص کر جو لوگ دیہات سے دور دراز علاقوں سے انے والے ہیں ان کے لئے اپ کی یہ ویڈیو بہت مفید ہے اللہ تعالی اپ کو اجر عظیم عطا فرمائے امین
امین جزاک اللّه خیر اللّه پاک تمام بیماروں کو شفا عطا فرمائے
ماشاءاللہ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے
Bohut acha hospital hai mere chacho ka ilaj ho raha hai is main Allah salamat rake hospital banane wale ko
امین 👍
Bhai main bohat pareshan hoon, apna number bhejo please baat krni hy
Bhai jaldi
Amjad bhai??
G bhai meri ami b isi mrz mai mubtala hain plz app batai ky app ky chaho abhi kesy hain r ilaz kisy jaaa raha hai cancer kis Stage pr hai r doctor kiya kahty hain
Apny bhot achy sy samjya hospital ka rasta r sara kuch btya Allah pak sahet wali Bari zindgi dy ap ko ameen
جزاکﷲ۔۔۔اللّه پاک تمام بیماروں کو جلد صحت دے
Mashallah thank you so much sir
Aapki is video se mujhe bahut help mil jayegi
Kyunki Maine Apni Ammi Jaan ko lekar aana
اللّه اپکی والدہ کو صحت دے اور تمام بیماروں کو اللّه شفا عطاء فرمائے ❤امین ۔۔۔
السلام علیکم بھائی میری والدہ کو بھی بریسٹ کینسر ہے میں بھی اس ہاسپٹل جاننا چاہتا ہوں کہ اپ مجھ سے رابطہ کر کے کچھ معلومات شیئر کر سکتے ہیں
Idhr treatment ki kya pymnt Hoti hai
V informative,Allah pak ap ko jaza a khair day
امین جزاک اللّه خیر ❤
Nice god grant health every patient and bless ING for all staff and docts
Allah pak app ko sahat ata kary bhut informative video
جزاکﷲ ۔۔۔اللّه پاک تمام بیماراوں کو جلد صحت دے
JazakAllah
جزاک اللّہ پیارے بھائی❤ 🌹🥰
I have once visted bahoot acha hospital ha .
allah tmam bimaron ko jld seht de
AOA, How to contact them..My brother z concer diagnosed since 3 years...Kindly detail /Procedure jazak Allah khair
how about expenses ?????
@@engrnoorulbashar2552 App inh ka number la kar contact kar la. I guess they will give your appointment .Hospital is free of cost
Allha pak ap ke hefazt krny beta g ameen
امین جزاکﷲ خیر ❤
Ji bouth acha hospital hai
MashaAllah Great
Jazaak Allah
اسلام علیکم بیٹا جی اللہ پاک اپنی رحمتوں سے آپ کو صحت بھری لمبی زندگی دے آمین بہت ھی اچھی ویڈیو بنائی ھے اس ویڈیو کی بہت ضرورت تھی پہلی بار بہت پریشانی ھوتی ھے ماشااللہ اس ھسپتال کو اللہ پاک کے ولی ڈاکٹر شہر یار صاحب چلا رھے ھیں اللہ پاک اپنی رحمتوں سے ڈاکٹر صاحب کو صحت بھری لمبی زندگی دے آمین بیٹا جی میری بیوی کا کینسر کیریئر ھسپتال رائے ونڈ لاھور میں علاج چل رھا ھے اللہ پاک اس ھسپتال کے تمام سٹاف کو سدا شاد و آباد رکھے آمین بہت اچھے بااخلاق شفیق پیارے انسان ھیں اس ویڈیو کا اللہ پاک آپ کو اجر دے اور آپ کےلیے صدقہ جاریہ بنائے آمین
جزاک اللہ خیر۔۔۔۔ سر آپ نے بجا فرمایا اس میں کوئی شک نہیں کہ ڈاکٹر شہریار صاحب فرشتہ صفت انسان ہیں بس اللہ پاک سب مریضوں کو شفائے کاملہ عطا فرمائے
Pet scan is available in his hospital, please tell me
@@mraqsampakvisitor9517 pet scan is available or not
Asslam u alaikum sir ap ki wife teek ho gai ha ....?
Plz mujhe bataye
Meri api ko h cance
Sar plz help me
Allah pak apko jazzaa den
امین جزاک اللّه خیر
شکریہ بھائی جان جزاک اللہ خیر
جزاک اللّه خیر
Bai is hospital me heathcard chal rha he k nai pls btain mey cancer patient ho.ya health card k beghair b ilaj free hota he.
(042)35390620 is nmbr se maloomat lele bhai
next vizit pleez sakardu .....
Mashahallah aqsam bhai
جزاک اللّه خیر ❤
So nice
Ameen summa ameen
ثم امین 💓
Very nice
Nice g
ALLAH ap ko jaza de
امین ۔۔۔اللّه پاک تمام بیماروں کو جلد صحت عطاء فرمائے ۔۔۔صحت ہزار بہت بڑی نعمت
Mashaallah
جزاک اللّه خیر
اللّه پاک تمام بماروں کو شفا دے
بھائی جان علاج فری ہے
جی بھائی
سب کے لیے فری ہے؟ یا مخصوص افراد کے لیے؟
Sirr mujy bhe sray bashar ki information chahy.main mreez hon .boht door sy ana ha humy.redition k ley 29ki imyntmnt milli ha.waha koe nhe hmara jaha ruk skn .plz jld reply dn.
اسلام علیکم بھائی آپ وہ سرائے بشر جا کر روم میں انٹری کروا کر آپ رہ سکتے ہیں بالکل فری وہاں مریضوں کے لئے رہائش گاہ بنائی گئی ہے اور تین ٹائم کا کھانا بھی فری دیا جاتا ہے مریض کو کینسر کیا ریسیپشن سے آپ معلومات لے سکتے ہیں اور اگر آپ ان سے نہیں لے سکتے تو سیدھا آپ سرائے بشر چلے جائیں
Dodgy they must be charging most of pts
Kia koe bta skta h k yaha knsy cancer ka ilaj hota h kia yaha liver cancer ka b ilaj hota h??? Ku k Meri ammi ko liver cancer h
(042)35390620
Ap in nmbr pr maloomat leskty hain ye hospital ka nmbr ja
Kissi or soby sy jo mareez Atay hy on ko intrence milta hy
جی ملتا ہے
bhai mjha sakardu سکردو ghoomna ha
salaam brother, can you please mention how do they check whether a patient is eligible for zakat or not? kindly answer
The one who is a recipient of Zakat is treated on Zakat, he can give as much as he can according to his capacity.
Sir g blood cancer agr kse bhe patient ko ho to blood ki kmi ka arrangement hospital khud krty hn ya patient K ghr wally arrange krwa KR dety hn
In case ksee K pass donor na hn wo Kya kry
(042)35390620 ..iski maloomat apko jakr leni hogi ya is nmbr pr lele bhai
Bhai kya ab bhu muft elaj ho raha hy yahan p??or kitny din mn biopsy k report milti hy?? Aaj kal health card khtm ho gaya hy aaj kal kesy free elaj hoga??
Sari detail wo apko waha test lety wqqt dedety hain ...carrd agr na bhi ho agr bnda zqat ka musthiq ha to zqat pr total free hoga
Agr nhin lgti zqat to ...ap apni gnjaish k mtabiq jitny de skty hon usi me ilaj krdengy
Aoa bhai es mn sirf ilaj hota h ya agr gilti ho sene mn uska test bhi hota h k aya ye cancer ki h ya ni
G test bhi wohi hojata ha all
Agar patient sath 2 log aur yaha rukna to room wgera milta ya hotel ho nazdeek ?
ہسپتال کے اندر رہائش کا مریض کے لیے بنائی گئی ہے جو کہ صرف مریض رہ سکتا ہے یا زیادہ مجبوری ہو مریض کے ساتھ ایک بندہ رہ سکتا ہے
اس کے علاوہ ہسپتال کے باہر کوارٹر رینٹ پر مل جاتے ہیں باسانی ۔۔معقول رینٹ پر
Bhai meri ami ko blood cancer hai kal sham ko hum udr k liye niklain gy....kia udr cancer ka ilaaj free h kia
اللہ پاک اپ کی والدہ کو صحت اور تندرستی عطا فرمائے جلد
۔۔۔۔اس نمبر پر رابطہ کر کے جائیں یہ اس ہاسپٹل کا نمبر ہے 👇🏻
(042)35390620
Bhai plz btana Yahan age ka to koi issu ni ha K Zeada agr ka mareez ni laity Ya akhri stage ka koi prblm Or Yahab sb kuch free hai Plz bta dain Bhr se jo test krwany hoty hain Wo to Bht mehngy hn gy Thora detail bta dain
جے اس ہسپتال میں فرسٹ سٹیج سے لے کر اخری سٹیج تک مریض لے لیتے ہیں ۔۔۔۔۔اور ٹوٹل ہیلتھ کارڈ پر ہوتا ہے علاج ۔۔۔۔اگر ہیلتھ کارڈ نہیں ہے اگر اپ زکوۃ کے مستحق ہیں تو زکوۃ پر وہ ہو جائے گا ٹوٹل فری ۔۔۔اگر زکوۃ بھی نہیں لگتی تو جتنی اپ کی گنجائش ہوگی اتنے میں اپ کا ٹوٹل علاج کر دیں گے وہ ۔۔۔۔جو مشینری ٹیسٹ کے لیے ان کے پاس ہے وہ وہاں سے ہو جائیں گے جو باہر سے ہوں گے وہ ایک دو ٹیسٹ کروانا ہوگا باہر
Jawab lazmi dijy ga
Aqsam bhai thori maloomat bta skte h plz
Ji bhai hukm
Yahan check up free hai.cancer diagnose check up krtay hain
جی بلکل فری ہے
پراویٹ یا حکومت لازم ہیلتھ کارد
Helth card ki sahulat ha bhai
Bai meri ami ko ha LA aya raiwand
اللہ اپ کی والدہ کو جلد صحت عطا فرمائے اپ اس ہسپتال میں رابطہ کریں ضرور
bhai jaan yahan pr ketna fesad pesay liye jatay hain please thora bta day apki meharbani ho gi
یہاں پر اپ کی حیثیت کے مطابق پیسے لیے جاتے ہیں جتنے اپ افورڈ کر سکتے ہیں ۔۔۔۔۔اگر اپ زکوۃ کے مستحق ہیں تو اپ کا علاج بالکل فری ہوگا
Mujy Kuch pochna hospitel k bary mn
Gg frmain bhai
Bhai mein yahan gya tha colon cancer 2nd stage tha inhon ny illaj krny se inkar kr dia.
بھائی اپ کے ساتھ ایسا ہوا ہے وگرنہ جو بھی یہاں گیا ہے چاہے جس ہاسپٹل سے بھی اس کو انکار ہوا ہو یہاں پر اس کو انکار نہیں ہوا
@@mraqsampakvisitor9517 inhon ny kaha k humarey pass iss cancer ka koi illaj nhi aur na chemotherapy hai.
Sir male cancer patient ka treatment bhi krty hen plz help ans kriye ga
G krtay hain ap rabta kry
pharmacy ni dikhay bhai
Wo uper hay bhai
is follicular lymphoma treated in this hospital
i don't know about it sir
Bhai mujy is hospital ka address bta dy khas kr rasty bta dy
اس ویڈیو کو غور سے دیکھیں گے رستہ بہت آسانی سے سمجھایا گیا ہے مزید اگر آپ کو ڈیٹیل چاہئے تو میں آپ کو نمبر دیتا ہوں اپنا تو تفصیلی آپ وہاں پر رابطہ کرلیں
Plz help Mary baba ko ilaj ki zrorat h khorak walo nali bnd ho gi h
Ap cancer care rabta kre laazmi
04235390620
Saturday ..sunday off baqi dino me 9.30 se sham 4 bjy
Anybody who knows about dr sheryar private clinic?
Dr. Shehryar does not have a private clinic, he gives all his attention to this hospital
Asslamalikum bahi papers kon sy cahy hoty hain sath
پیپر کوئی بھی نہیں چاہیے ہوتے یا پھر جو آپ نے پہلے ٹیسٹ کروائے ہوتے ہیں وہی لے کر جانے ہوتے ہیں اگر نہیں کروائے تو آپ ایسے ہی جا سکتے ہیں ڈاکٹر کو چیک کروا نے وہ آپ کو ٹیسٹ لکھ کر دے گا وہ چیک کروانے ہوتے ہیں ٹیسٹ کروا کر
Koi bata sajta hai is hospital mein lung cancer ke liye immunotherapy hoti hai??
04235390620
Cance care hopital reception number
@@mraqsampakvisitor9517
Kya breast sy related ilaj free of cost hsi Kya ?
Bhai sraey bshar ki detail chaey te
کیا ڈیٹیل چاہیے بھائی
Vhn cancer care hospital m rahnh ki jga k about knowledge chaey ta... patient jb admit ho jy for radiation to us k sath jo one person allow hota... to vhn jo support hai سرائے بشر k nam sy ...us k about info chaey te kya kya facilities mily gi vhn ...
Bhai Rahash MillY Gi Patient kO aur Attendent Donoun Ko
Sir hm ny Gujranwala Sy Jana hai to kis stop p ja k riwand road ay ga
اسلام علیکم جب آپ گوجرانوالہ سے نیازی اڈے جائیں گے تو ٹھوکر سے آپ لوکل گاڑی لے سکتے ہیں یا پھر نیازی اڈے سے اسپیشل ٹیکسی کروا سکتے ہیں اڈے سے رکشے پر ٹھوکر جانا پڑتا ہے وہاں سے وین جاتی ہے لوکل وہ آپ کو رائیونڈ روہی نالہ پر اتارے گی
یا اگر آپ لوکل نہیں جاسکتے تو وہ اسے ٹیکسی کروا کر سیدھا رائیونڈ روہی روہی نالہ کے اوپر مین کے اوپر ہوسپٹل ہے کینسر کے گھر میں خود اپنی گاڑی لے کر جاتا ہوں والدہ کو لے کر لوکل جانا وہاں پر بہت مشکل ہے روہی نالا کے مین کے اوپر ہے کہ کینسر کے ہوسپیٹل ہے نزد ہیئر کی فیکٹری آتی ہے وہاں سے روہی نالہ دائیں ہاتھ کی طرف سڑک گزرتی ہے اسی سڑک کے مین پر ہوسپٹل ہے
@@mraqsampakvisitor9517 ok thanks
Bhai ap gae thy kia
Bhe ur number plz
Inn k phone nr koi nahin othata, raja zahid anjum joint director industries mirpur ak
بھائی ہفتہ اتوار آف ہے انکا اسکے علاوہ کریں اس نمبر پر ۔۔۔۔04235390620
Hospital k samny university Kon c hy
I don't know
Mouth cancer ka treatment hota hy yahan se?
G ap visit kre
پلیز بھای
Gg
Marez k bager aakte h
سمجھ نئی ای اپکی
Asslamo alaykum, kia is hospital mein ilaj free ha???
بھائی اس ہوسپیٹل میں ہیلتھ کارڈ پر فری ہے اور باقی آپ کا کارڈ اگر نہیں ہے یا نہیں چل رہا تو پھر آپ سے پوچھیں گے کہ آپ کو زکوۃ لگتی ہے اگر لگتی ہے تو آپ کا ٹوٹل علاج فری ہو گا اگر آپ کو زکوۃ بھی نہ لگتے ہوئی تو آپ سے کہیں گے کہ اتنے کیش دے دیں اتنا مجبور نہیں کریں گے کہ اتنے ہیں جتنے آپ آسانی سے دے سکتے ہیں اس میں آپ کا علاج ہو جائے گا
@@mraqsampakvisitor9517bhai adress plz
Pura address nil Jay ga or phon nmbr
مختصر ایڈریس یہ ہے کہ لاہور موٹروے سے شہر میں انٹر نہیں ہونا بلکہ سیدھا رائیونڈ چلے جانا ہے رائیونڈ روڈ سے جب آپ جائیں گے تو آگے روہی نالہ آئے گا روہی نالہ کے رائٹ ہینڈ آپ نے سیدھا جانا ہے سیدھا جا کر روہی نالہ کے لیفٹ ہینڈ پر اپ کو یہ ہسپتال ملے گا
ہفتہ اور اتوار چھٹی ہوتی ہے اور باقی دنوں میں صبح نو سے شام چار بجے تک ٹائم ہے
فون نمبر نوٹ فرما لیں . 04235390620
Breast cancer b deal hota hai
G Special 👍
Salaam what is treatment for breast cancer stange 2 grade 3 HER 2 positive treatment
Kisi staff ya dr ka no mil skta hy is hospital ke?
04235390620
Reciption nmbr ha ye hospital ka bhai
سارے ٹیسٹ صحت کارڈ پے ھوجاتے ہیں مثلا بون سکین سی ٹی سکین ایکوگرافی وغیرہ
کچھ مشین ہے ان کے پاس کچھ نہیں ہے جو ان کے پاس اویلیبل ہے مشین وہ اپ کے سارے ٹیسٹ کارڈ پر ہوں گے باقی اپ کو لکھ کر دے دیں گے باہر سے کروانا ہوں گے اور باہر سے شاید کارڈ پر ہوں یا کیش پر ہوں
Itni door kis nein yeh hospital banaya hai
ڈاکٹر شہریار صاحب ہیں لاہور کے انہوں نے بنایا اور بہت اچھا کام کیا غربا کے لئے
@@mraqsampakvisitor9517 bhai.. udr free ilaaj hta b ha k nae
Qk shoukat khanam wale kuch b free nae krty
Nam hi ha k free ilaaj ha
@@mraqsampakvisitor9517 mre husband ko blood cancer ha or hum bht pareshn ha
@@paari703
جی یہاں پر مستحق افراد کا فری علاج کیا جاتا ہے
@@paari703
مریض سے پہلے کنفرم کرتے ہیں کہ آپ کو زکوۃ لگتی ہے اگر مریض ایگری کرتا ہے تو اس کا زکوۃ پر سارا علاج کیا جاتا ہے اور دوسرا آپشن ہیلتھ کارڈ کا ہے اگر آپ کا ہیلتھ کارڈ ایکٹیو ہے تو آپ کا ہیلتھ کارڈ پر علاج کیا جائے گا ۔۔۔۔اور تیسرا آپشن اگر زکات بھی نہیں لگتی اور اگر کارڈ بھی نہیں ہے آپ کا تو کیش کے اوپر علاج کیا جاتا ہے جتنی آپ افورڈ کر سکتے ہیں
Health card k baghair ilaj hota hy
جی ہو جاتا ہے
Test kia ander hi hoty han ya bahr se krwany party han
کچھ ٹیسٹ اندر سے ہو جاتے ہیں کچھ باہر سے کچھ مشینری ہے ان کے پاس کچھ بھی نہیں ہے کام ہو رہا ہے بڑی تیزی سے
ڈاکٹر کی فیس کتنی ہے
ڈاکٹر کی کوئی فیس نہیں ہے ٹوٹل فری ہے چیک اپ
میو ہسپتال والے کہتے ہیں لا علاج ہیں
حکم کریں
پلیز ان لوگوں کا بھی علاج کیا کریں جو کسی اور جگہ سے علاج کروا کر تھک چکے ہیں ان کے پاس مزید خرچہ کرنے کی طاقت نہیں اور وہ آپکے پاس امید لے کر آتے ہیں اور آپ مایوس کر کے ان کو انکار کر دیتے ہیں اور وہاں پر جاؤ جہاں سے پہلے علاج کروا رہے تھے کہتے ہیں پلیز پالیسی تبدیل کریں
بھائی یہاں پر ہرگز ایسا نہیں کر رہے ہو بلکہ یہاں تو جہاں مرضی سے مریض بھٹک کر آیا ہوں وہ یہاں پر اس کو پکڑ کر اس کا علاج ضرور کرتے ہیں انکار نام کی چیز نہیں یہاں پر آپ کو کسی نے غلط گائیڈ کیا ہے آپ سيدها کاؤنٹر پر جائیں اپنے تمام ٹیسٹ لے کر اگر کاؤنٹر والے بھی غلط گائیڈ کریں تو وہاں پہ ایڈمن بیٹھی ہے ڈاکٹر اندر آپ اس کے پاس تشریف لے جائیں وہ آپ کا حل ضرور نکالیں گے آپ صل میں تو آپ کو یہ نوبت آئے گی ہی نہیں کہ آپ ایڈمن کے پاس جائیں باقی اللہ پاک آپ کے مریض کو یا آپ کا جو بھی ہے صحت اور تندرستی عطا فرمائے
جگر کے کینسر کا علاج ہوتا ہے کیا؟
042111224224
Ye ap is nmbrs pe rabta krky information le sakty hain bro
PKLI free ha lver
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
جناب کیا اس ہسپتال میں کینسر کا مکمل علاج فری ھوتا ہے ؟
اور آپ سے ایک بات اور پوچھنی تھی کہ
کیا یہ ہسپتال زکوٰۃ اور صدقات پر علاج کرتے ہیں مطلب یہ کہ ڈونیشن پر علاج ھوتا ہے یہاں
اور کیا اس ہسپتال میں وہی لوگ علاج کروا سکتے ہیں جو زکوٰۃ کے مستحق ھوتے ہیں ؟
مہربانی کرکے جواب ضرور دیں
شکریہ
وعلیکم السلام جی اس ہسپتال میں کینسر کا فری علاج ہوتا ہے مستحق افراد کے لیے
جی زکوۃ پر ہوتا ہے ۔۔۔جس افراد کو زکوۃ زکوۃ لگتے ہو اس کا فری علاج ہوتا ہے جو افورڈ کر سکتا ہے اس سے معقول رقم لی جاتی ہے
جزاك الله
اچھا ایک بات اور بتادیں کہ اس ہسپتال میں کینسر کے علاج پر جو اخراجات ھوتے ہیں کیا وہ دوسرے کینسر کے
ہسپتالوں سے کم ھونگے, جیسا کہ اگر ایک کیمو تھراپی پر 20000 خرچ ھوتے ہیں تو یہاں اس سے کم میں کیمو تھراپی ھوتی ہے ؟
@@tahirhanif961Kia apko is bat ki information Mili k Baki hospitals SE chemotherapy k expenses kum hon Gy?
@@nadeemalibajwa3844 جی صرف اتنا بتایا گیا ہے کہ
جو افورڈ کرسکتے ہیں ان سے معقول رقم لی جاتی ہے اور جو لوگ افورڈ نہیں کرسکتے انکا علاج بلکل فری کیا جاتا ہے زکوٰۃ کی رقم سے
iss hospital main koi baat ni sunta dusry hospital ky patient ko ni lety ye
السلام علیکم بھائی آپ مین کاؤنٹر پہ جائیں اور وہاں پہ آپ کو ساری ڈیٹیل سمجھائیں گے ترتیب سے ۔۔اور واحد یہی ہسپتال ہے جو مریض جہاں سے بھی آئے جس ہسپتال سے بھی آئے یہ مریض کو لیتے ہیں چاہے آخری اسٹیج کا ہو اور اس ہسپتال سے بالکل بھی انکار نہیں کرتے کسی بھی مریض کو آپ کو کسی نے غلط گائیڈ کیا ہے بھائی آپ جا کر دوبارہ انفارمیشن لیں
Na dwai dta han na marez ko dakhly krt han
بھائی اپ فرسٹ بندے ہو جو ان کی کمپلین کر رہے ہو کمپلین اگر اپ نے کرنی ہے ڈاکٹر شہریار سے جا کر کریں جو اس ہاسپٹل کے ہیڈ ہیں ماڈل ٹاؤن میں ان کا افس ہے کسی سے پوچھ لیں
Ya sb jhot aa hum 4 din phely gia tha koi test be krwan ho to ya loag anmol hospital bej Jat han
جو ٹیسٹ ان کے ہاسپٹل سے اندر ہوں وہ کر دیتے ہیں جو مشینری نہیں اویلیبل ان کے پاس وہ ٹیسٹ کروانے کے لیے باہر بھیجتے ہیں
Bhai AP ka phone nmbr mil skta hai mojhy AP se Kuch pochna hai hospital k bary mn
(042)35390620
Ye hospital ka nmbr ha bhai jo bhi malomat lengy apko dengy agr na d ap meray se rabta krskty hain