Peer Zulfiqar Naqshbandi Speech In Khatme Nabuwat SAW Conference Dorgroad Karachi

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 21. 11. 2021
  • 19-Nov-2021
    مزید اسلامی ویڈیوز کے لیے ہمارے چینل کو ضرور سبسکرائب کریں👇👇👇👇👇👇
    ► Subscribe us on CZcams: / saadnashriyat1
    ► Follow us on facebook: / saadnashriyat
    ► Follow us on Twitter: / snashriyat

Komentáře • 192

  • @mohdnaseemqamar5501
    @mohdnaseemqamar5501 Před 2 lety +11

    الٰلہ تعالیٰ حضرت والا کو صحت و تندرستی عطا فرماۓ ۔

  • @user-nw5rs1jt4o
    @user-nw5rs1jt4o Před 3 dny +1

    اللّہ رب العزت آپ حضرات کی زندگی میں برکت اور رحمت و تندرستی عطا فرمائے آمین یارب العالمین

  • @hafezhasan49
    @hafezhasan49 Před 2 lety +41

    اللہ تعالیٰ دونوں حضرات کو حفاظت وسلامت رکھے۔۔ آمین ثم آمین 💖💞💞
    بنگلہ دیش سے 🇧🇩🇧🇩🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇧🇩🇧🇩🇵🇰

    • @MuhammadShoaib-jj5yi
      @MuhammadShoaib-jj5yi Před 2 lety +1

      آمین

    • @m.sinankhan597
      @m.sinankhan597 Před 2 lety +3

      Ameen

    • @mtayyab6363
      @mtayyab6363 Před 2 lety +2

      آمیں

    • @muhaq755
      @muhaq755 Před 2 lety

      حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام فرماتے ھیں
      حضرت سیدنا و مولٰینا محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین و خیرالمرسلین ھیں جن کے ھاتھ سے اکمالِ دین ھوچکا اور وہ نعمت بمرتبہ اتمام پہنچ چکی جس کے ذریعہ سے انسان راہ راست کو اختیار کرکے خدائے تعالیٰ تک پہنچ سکتا ھے اور ھم پختہ یقین کے ساتھ اس بات پر ایمان رکھتے ھیں کہ قرآن شریف خاتم کتب سماوی ھے اور ایک شعشہ یا نقطہ اس کی شرائع اور حدود اور احکام اور اوامر سے زیادہ نہیں ھوسکتا اور نہ کم ھوسکتا ھے اور اب کوئی ایسی وحی یا ایسا الہام منجامب اللہ نہیں ھوسکتا جو احکام فرقانی کی ترمیم یا تنسیخ یا کسی ایک حکم کے تبدیل و تغییر کرسکتا ھو۔۔۔۔۔۔۔
      (ازالہ اوھام )
      اے تمام وہ لوگو جو زمین پر رھتے ھو اور اے تمام وہ انسانی روحو جو مشرق اور مغرب میں آباد ھو میں پورے زور کے ساتھ آپ کو اس طرف دعوت کرتا ھوں کہ اب زمین پر سچا مذھب صرف اسلام ھے اور سچا خدا بھی وھی ھے جو قرآن نے بیان کیا ھے اور ھمیشہ کی روحانی زندگی والا نبی اور جلال اور تقدس کے تخت پر بیٹھنے والا حضرت محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم ھے جس کی روحانی زندگی اور پاک جلال کا ھمیں یہ ثبوت ملا ھے کہ اس کی پیروی اور محبت سے ھم روح القدس اور خدا کے مکالمہ اور آسمانی نشانوں کے انعام پاتے ھیں۔
      (تریاق القلوب، تصنیف حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح موعود و مھدی مسعود علیہ السلام )
      میں نے قرآنِ شریف میں ایک زبردست طاقت پائی ھے میں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی میں ایک عجیب خاصیت دیکھی ھے جو کسی مذھب میں وہ خاصیت اور طاقت نہیں اور وہ یہ کہ سچا پیرو اس کا مقاماتِ ولایت تک پہنچ جاتا ھے۔ خدا اس کو نہ صرف اپنے قول سے مشرف کرتا ھے بلکہ اپنے فعل سے اس کو دکھلاتا ھے کہ میں وھی خدا ھوں جس نے زمین و آسمان پیدا کیا تب اس کا ایمان بلندی میں دور دور کے ستاروں سے بھی آگے گزر جاتا ھے چنانچہ میں اس امر میں صاحبِ مشاھدہ ھوں۔ خدا مجھ سے ھمکلام ھوتا ھے اور ایک لاکھ سے بھی زیادہ میرے ھاتھ پر اُس نے نشان دکھلائے ھیں۔سو اگرچہ میں دنیا کے تمام نبیوں کا ادب کرتا ھوں اور ان کی کتابوں کا بھی ادب کرتا ھوں مگر زندہ دین صرف اسلام کو ھی مانتا ھوں کیونکہ اس کے ذریعہ سے میرے پر خدا ظاھر ھوا۔
      مضمون جلسہ لاھور منسلکہ چشمہء معرفت از حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح و مھدی ء موعود علیہ السلام )
      اور تمہارے لئے ایک ضروری تعلیم یہ ھے کہ قرآنِ شریف کو مہجور کی طرح نہ چھوڑ دو کہ تمہاری اِسی میں زندگی ھے جو لوگ قرآن کو عزت دیں گے وہ آسمان پر عزت پائیں گے۔ جو لوگ ھر ایک حدیث اور ھر ایک قول پر قرآن کو مقدّم رکھیں گے اُن کو آسمان پر مقدّم رکھا جائے گا۔ نوعِ انسان کے لئے رُوئے زمین پر اب کوئی کتاب نہیں مگر قرآن اور تمام آدم زادوں کے لئے اب کوئی رسول اور شفیع نہیں مگر محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم۔ سو تم کوشش کرو کہ سچی محبت اِس جاہ و جلال کے نبی کے ساتھ رکھو اور اس کے کے غیر کو اس پر کسی نوع کی بڑائی مت دو تا آسمان پر نجات یافتہ لکھے جائو۔ اور یاد رکھو کہ نجات وہ چیز نہیں جو مرنے کے بعد ظاھر ھو گی بلکہ حقیقی نجات وہ ھے کہ اِسی دنیا میں اپنی روشنی دکھلاتی ھے۔ نجات یافتہ کون ھے وہ جو یقین رکھتا ھے جو خدا سچ ھے اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس میں اور تمام مخلوق میں درمیانی شفیع ھے اور آسمان کے نیچے نہ اس کے ھم مرتبہ کوئی اور رسول ھے اور نہ قرآن کے ھم رُتبہ کوئی اور کتاب ھے اور کسی کے لئے خدا نے نہ چاھا کہ وہ ھمیشہ زندہ رھے مگر یہ برگزیدہ نبی ھمیشہ کے لئے زندہ ھے۔
      (حضرت مرزا غلام احمدقادیانی مسیح و مھدی موعود علیہ السلام کی تصنیف " کشتی نوح " سے ایک اقتباس)
      ایک رات اس عاجز نے اس کثرت سے درود شریف پڑھا کہ دل و جان اس سے معطر ھوگیا۔ اُس رات خواب میں دیکھا کہ فرشتے آب زلال کی شکل پر نور کی مشکیں اِس عاجز کے مکان میں لئے آتے ھیں اور ایک نے ان میں سے کہا کہ یہ وھی برکات ھیں جو تو نے محمد کی طرف بھیجی تھیں صلی اللہ علیہ وسلم
      (حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام کی تصنیف براھین احمدیہ سے ایک اقتباس)
      میرا یہ ذاتی تجربہ ھے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی سچے دل سے پیروی کرنا اور آپ سے محبت رکھنا انجام کار انسان کو خدا کا پیارا بنا دیتا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
      (حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام کی تصنیف تبلیغ رسالت سے ایک اقتباس)
      یہ عاجز تو محض اسی غرض کے لئے بھیجا گیا ھے کہ تا یہ پیغام خلق اللہ کو پہنچادے کہ دنیا کے مذاھبِ موجودہ میں سے وہ مذھب حق پر اور خدا تعالیٰ کی مرضی کے موافق ھے جو قرآن کریم لایا ھے اور دارالنجات میں داخل ھونے کے لئے دروازہ
      لا الٰہ الا اللہ محمد الرسول اللہ
      ھے۔
      (حجة الاسلام تصنیف حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح و مھدیء موعود علیہ السلام )
      میں حلفاً کہتا ھوں کہ میرے دل میں اصلی اور حقیقی جوش یہی ھے کہ تمام محامد اور مناقب ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور تمام صفاتِ جمیلہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف رجوع کروں میری تمام تر خوشی اسی میں ھے اور میری بعثت کی اصل غرض یہی ھے کہ خدا تعالیٰ کی توحید اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت دنیا میں قائم ھو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
      (ملفوظات حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح و مھدیء موعود علیہ السلام جلد سوم)

    • @MuhammadShoaib-jj5yi
      @MuhammadShoaib-jj5yi Před 2 lety +3

      @@muhaq755 کافر کافر قادیانی کافر

  • @sirajahmad9425
    @sirajahmad9425 Před 2 lety +8

    علماء حق اہلسنت والجماعت دیوبند زندہ آباد ماشاءاللہ بہت خوب از سراج احمد قاسمی محمد آباد نزد گجرولہ ضلع امروہہ اترپردیش انڈین

  • @abusufyanrasheed3217
    @abusufyanrasheed3217 Před rokem +5

    للّهُمَّ صَلَّ عَلیَ مُحَمَّدٍ وَّ عَلیَ الِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیتَ عَلیَ اِبرَاهِیمَ وَعَلیَ الِ اِبرَاهِیمَ اِنَّکَ حَمیدٌ مَّجِیدٌ.
    اَللّهُمَّ بَارِک عَلیَ مُحَمَّدٍ وَّ عَلیَ الِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلیَ اِبرَاهِیمَ وَعَلیَ الِ اِبرَاهِیمَ اِنَّکَ حَمیدٌ مَّجِیدٌ

  • @zuberahmad279
    @zuberahmad279 Před 2 lety +19

    الحمدللہ اللہ تعالیٰ حضرت کاسایہ ہمارے سروں پر تادیر قائم ودائم فرماے انڈیا سےزبیراحمد

  • @muhammadtalha01
    @muhammadtalha01 Před 2 lety +11

    Dil khush ho gaya 🌹🌹
    Allah peer sb ko salamat rakhey

  • @azadahmed1036
    @azadahmed1036 Před 2 lety +5

    اللہ پاک حضرت والا کی عمر دراز کرے

  • @muhammadsalmanata2016
    @muhammadsalmanata2016 Před 2 lety +13

    سبحان اللہ حضرت جی❤
    قائد محترم جی💜

  • @sefullakhan9842
    @sefullakhan9842 Před 2 lety +7

    الله ۔پاک۔پیر۔صاحب۔کی۔عمر۔میں۔برکت۔عطا۔فرمائے

  • @mdsarfaraz3283
    @mdsarfaraz3283 Před 2 lety +16

    اللہ پاک حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے حضرت کا سایہ امت مسلمہ پر قاٸم و داٸم رکھے آمین

    • @drtabraizahmad9983
      @drtabraizahmad9983 Před rokem +1

      بھائی جان سورہ ضحی لکھ کر گھر کے دروازے پر ٹیپ سے لگا دیں اسکے علاؤہ ایک اور صفحے پر سورہ ضحی لکھ کر روزانہ سلائی مشین کی دستی کے ساتھ لپٹ کر الٹے سات چکر لگوائیں دن میں ایک مرتبہ
      اور ہر فرض نماز کے سورہ ضحی 3بار پڑھیں ۔
      اور انا للہ وانا الیہ راجعون 120مرتبہ روزانہ پڑھیں ان شاءاللہ 7 دن کے اندر اندر گھر واپس آجائے گا ۔

    • @Ibnebadar
      @Ibnebadar Před rokem

      Aameen summa aameen allahumma aameen

  • @kamranjjamali9672
    @kamranjjamali9672 Před rokem +3

    سبحان اللہ اللہ حضرت جی سی ملاقات کرائی

  • @alqasminaatofficail1774
    @alqasminaatofficail1774 Před 2 lety +25

    ماشااللہ سبحان اللہ
    اللہ تعالی حضرت والا کی عمر میں برکتیں رحمتیں عطا فرمائے اور ان کا سایہ ہمارے سروں پر تادیر قائم فرمائے
    تمام حضرات سے دعا کی درخواست ہے
    السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

  • @sahebealamsaid921
    @sahebealamsaid921 Před 2 lety +8

    ماشاء االلہ اللہ حضرت کو لمبی عمر دے

  • @salmanaraien4348
    @salmanaraien4348 Před 2 lety +12

    ماشاءاللہ 💕 اللہ پاک سلامتی کے ساتھ استقامت کے ساتھ اور اسی عاجزی کے ساتھ ہمارے اکابرین کا سایہ ہم سب پر سلامت رکھے۔ آمین یا رب العالمین

  • @muhammadbasil6983
    @muhammadbasil6983 Před 2 lety +6

    اللہ پاک حضرت کو تمام شرور سے حفاظت فرمائے اور صحت وتندرستی والی لمبی زندگی نصیب فرمائے آمین ثم آمین

  • @mohdzuhaib131
    @mohdzuhaib131 Před 2 lety +24

    Allah aap kai ilam umar barkat ata farma 🇮🇳🇮🇳🇮🇳

  • @muhammadzakriya3961
    @muhammadzakriya3961 Před 2 lety +17

    پیارے حضرت جی

  • @ubaidurrehman4925
    @ubaidurrehman4925 Před 2 lety +6

    Assalam o alikum...Ma sha Allah ....kaash mera salam Peer Zulfiqar naqshbandi sahib dek lain

  • @ahmadullahkhan1552
    @ahmadullahkhan1552 Před 2 lety +9

    واہ بیر صاحب واہ۔ احمد خان انڈیا

  • @aftabahmed5008
    @aftabahmed5008 Před rokem +1

    جیو ھزارون سال فاروقی وپیر ذوالفقار صاحب

  • @InformationSharingwithyou
    @InformationSharingwithyou Před 2 lety +10

    حفظه الله تعالى و يبارك فيه ❤️🌹❤️

  • @markazsowtulislam8768
    @markazsowtulislam8768 Před rokem +1

    ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ حضرت والا کی عمر میں خیروعافیت کے ساتھ برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @syedsaleem6322
    @syedsaleem6322 Před 2 lety +5

    Allah hifazat kare mere akabir ko
    🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳 Hindustan India'

  • @MuhammadShoaib-jj5yi
    @MuhammadShoaib-jj5yi Před 2 lety +5

    ماشاءاللہ اللہ سلامت رکھے 🤲🌺

  • @muhammadabuzer8699
    @muhammadabuzer8699 Před 2 lety +3

    mere hazrat ji 😍😍😍 Allah hazrat ji ka saya ta der qayam farmye

  • @user-sn3rn2rg2j
    @user-sn3rn2rg2j Před rokem

    Salam peghamber akhri u zaman Muhammad ur Rasool ullah saw par

  • @m.sinankhan597
    @m.sinankhan597 Před 2 lety +6

    Allah Hamare Akabreen ki hifazat farmay Ameen

  • @SameerShaikh-mz4uy
    @SameerShaikh-mz4uy Před 3 měsíci +1

    ﷽الله أكبرﷻمُحَمَّد ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺآمین

  • @jaffaralirao1739
    @jaffaralirao1739 Před 2 lety +3

    سعد نشریات کے نوجوانوں سے گزارش ھے پیر صاحب کے بیان کے بہت سارے چھوٹے چھوٹے کلپ بنا کر اپلوڈ کر دیں تو بہت فائدہ ھو گا ان شاءاللہ

  • @user-ri7vh9pz8w
    @user-ri7vh9pz8w Před 11 dny

    جیو ھزارون سال فاروقی وپیر ذوالفقار صاحب
    1

  • @sefullakhan9842
    @sefullakhan9842 Před 2 lety +3

    انڈیا ۔سے۔ہوں۔پیر۔صاحب۔پر۔قربان

  • @mkhalid5945
    @mkhalid5945 Před 2 lety +2

    Asslam o alakum mothram peer Sahib Allah Pak ap ko salamt rakhy with whole family ap ne Muslims and Non Muslims ki vazaat kr di Jazak Allah Masha Allah.

  • @Inspirational_Sam
    @Inspirational_Sam Před 2 lety

    Allah tala hazrat ki umar mai barkat ata farmaye inka saaya hum pe humesha barkaraar rakhe
    Love for Hazrat-e-Akdas Peer-o-murshid Maulana Zulfiqar Ahmad Naqashbandi DBA-♥
    From Jammu and Kashmir

  • @al-madinalovers
    @al-madinalovers Před rokem

    ماشاءاللہ بہت بیان ہے 💯💯💯💯🥀🥀🥀🥀💓💓💓💓💓🌺🌺🌺🌺🌺💐💐💐💐🌹🌹🌹🌹🌹🌹

  • @SajidKhan-ne9wb
    @SajidKhan-ne9wb Před 2 lety +3

    ماشاء اللہ 🇵🇰

  • @rafishahzad7359
    @rafishahzad7359 Před 2 lety +3

    ماشاءاللہ گڈ ورک سعد نشریات

  • @FarooqiAseels
    @FarooqiAseels Před 8 měsíci

    آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @SaddamAnsari-xr5hi
    @SaddamAnsari-xr5hi Před 2 lety +1

    a
    llah hazrat ki umar me barkat ata farmae

  • @muhdgadapadliup780
    @muhdgadapadliup780 Před 2 lety +2

    Allah hazrat ka saya hamare saro par daraaz kre

  • @hdgdf3268
    @hdgdf3268 Před 2 lety +3

    اسلام وعليكم ورحمة الله وبركاته

  • @benishikc5823
    @benishikc5823 Před 2 lety +1

    Allah Hazrat ki umar mai Barkat ata farmaye aur Hazrat ka saya hamare saron par qaim rakkhe aameen( mai india Maharashtra Parbhani se hon aur ek masjid kaimam hon juma mai Hazrat ke khutbar ka mutala karke bayan deta hon log bahut pasand karte hai ....)

  • @ALHAFIZISLAMICMEDIA
    @ALHAFIZISLAMICMEDIA Před 2 lety +3

    سبحان الله ❤💕

  • @sariyasariya2169
    @sariyasariya2169 Před 2 lety +3

    سلامت رہیں مرشد

  • @AshrfKhankhan
    @AshrfKhankhan Před rokem +1

    ماشاءاللہ

  • @junaidahmad7535
    @junaidahmad7535 Před 2 lety +1

    Allah Aap ki hifazat farmaya Ameen

  • @saqibimran1372
    @saqibimran1372 Před 2 lety +1

    I love you and all ulamae keram .

  • @ranamuneeb3557
    @ranamuneeb3557 Před rokem

    MashaAllah very good

  • @aadilnasruddin6368
    @aadilnasruddin6368 Před 2 lety +2

    Ameen

  • @mjahangirofficial4329
    @mjahangirofficial4329 Před 2 lety +1

    Ma sha allah
    subhanallah

  • @hdgdf3268
    @hdgdf3268 Před 2 lety

    allah hazrat.peer zulfkaa.nuxbundi.sahab.ka.saya.hum.mosalmaano.pe.taden.qayem.rahy.

  • @mdshamshadqamar5104
    @mdshamshadqamar5104 Před 2 lety +5

    اللہ تعالیٰ حضرت والا دامت برکاتہم العالیہ کی عمر میں برکت عطا فرمائیں آمین حضرت ہمارے لیے دعائیں خیر فرمائیں میں شمشاد قمر انڈیا سے⁦🇮🇳⁩

  • @aadamali3729
    @aadamali3729 Před 2 lety +2

    SUBHAN ALLAH

  • @mujahid.saeedsaeed262
    @mujahid.saeedsaeed262 Před 2 lety

    Mash allh Molana sab Allah ap ko hemt da 💙🇵🇰💚🇧🇩♥️. K. S. A

  • @mohammadrasheed8342
    @mohammadrasheed8342 Před 2 lety +2

    آمین

  • @hasuhelmashaallah1027
    @hasuhelmashaallah1027 Před rokem +1

    Mashaallah subhanllah hazrat

  • @azizhiullah6899
    @azizhiullah6899 Před 2 lety +2

    Mashallah subhanallah

  • @humayunkhan5429
    @humayunkhan5429 Před 2 lety +2

    MashaALLAH

  • @aadilsaifi160
    @aadilsaifi160 Před 2 lety +3

    Mashaallah

  • @farooq447
    @farooq447 Před 2 lety

    Allah hazrat ka saya hamare saro par ta der qayamo dayam rakhe

  • @muftimubarik6569
    @muftimubarik6569 Před 2 lety +2

    ماشاللہ

  • @muhammadshahid6018
    @muhammadshahid6018 Před 2 lety +1

    Zajkmullha hul khair

  • @mhs4479
    @mhs4479 Před rokem

    واہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین واہ ۔۔۔
    ایم ایچ سندھی

  • @OnlineQuranHost
    @OnlineQuranHost Před 2 lety

    Allah apko salamat 💖 Rakhe

  • @saqibimran1372
    @saqibimran1372 Před 2 lety +2

    Mashallah .

  • @muhdgadapadliup780
    @muhdgadapadliup780 Před 2 lety +1

    Beshak

  • @Shakeel_qalandrani
    @Shakeel_qalandrani Před 2 lety +3

    Mashallah

  • @saeedbalva57
    @saeedbalva57 Před 2 lety +1

    Subhanallah

  • @mhs4479
    @mhs4479 Před rokem +2

    اے رب قہار تجھے تیرے جلال کا واسطہ تو مرزا غلام قادیانی کے آگ کی تپش کی شدت اور اس کے عذاب میں صبح، دوپہر، شام اور رات کو ھر روز اضافہ فرما ۔۔۔ آمین
    خادم رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور خادم صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین ۔۔۔ ایم ایچ سندھی

  • @Nedayehaque
    @Nedayehaque Před 2 lety +1

    Alhamdulillah

  • @hdgdf3268
    @hdgdf3268 Před 2 lety

    allah.hazrat.ki.umar.me.barqat.aata.farmaye

  • @user-jm3pe9ru1l
    @user-jm3pe9ru1l Před 2 dny

    ❤❤❤❤

  • @usmanofficial6937
    @usmanofficial6937 Před 2 lety

    Masah Allah

  • @usmanofficial6937
    @usmanofficial6937 Před 2 lety

    بہت خوب

  • @danishiqbal3833
    @danishiqbal3833 Před 2 lety

    Allaah paak hazrat p karodon rehmaten kren

  • @umarnazam701
    @umarnazam701 Před 2 lety +1

    Wah farooqi sab wah 💗

  • @JamiaIslamiaWaTadrisulBanat

    بیشک

  • @mhs2595
    @mhs2595 Před 2 lety +1

    ❤💚💙💜

  • @muhammadtalha01
    @muhammadtalha01 Před 2 lety

    Konsa camera istemal hua hai ismei?

  • @ayeshasiddiqa297
    @ayeshasiddiqa297 Před 2 lety +2

    Malik media 313 subscribed

  • @haniyanandoliya9259
    @haniyanandoliya9259 Před 2 lety +1

    🥰🥰👍🤩😍

  • @servantofallahsubhaanahuwa1460

    Moulana Manzoor Mengal Sahib kahaa gaye?

  • @naturebeauty752
    @naturebeauty752 Před 2 lety +6

    Khatm e Nabuwwat Zindabad
    Mirza qadiani par beshumar lanat

  • @basitbasit8727
    @basitbasit8727 Před 2 lety

    Nice

  • @amanatali4992
    @amanatali4992 Před 2 lety +2

    MashaAllah

  • @bintehawwa2893
    @bintehawwa2893 Před 2 lety +1

    More

  • @sardarhamza3099
    @sardarhamza3099 Před 5 měsíci +1

    صحابہ کرام رض کے دشمن اھل بیت نہیں بلکہ کٹر اھل یہود ہیں مسلمانوں کا ایسے گروہ سے کوئ تعلق نہیں ھے۔۔۔۔۔۔اللہ پاک علمائے حق کا سایہ ہمیشہ ہمارے سروں پہ قائم رکھے ۔۔آمین

  • @zulfiqarahmad756
    @zulfiqarahmad756 Před 2 lety +62

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت میرا داماد اختر حسین اگست 2015 سے سعودی عرب میں ریاض شہر سے لاپتہ ہے اس کے دو بچچے بھی ہیں ہم نے بہت کوشش کی مگر کچھ پتہ نہیں چلا میری آپ سے درخواست ہے کہ اس کے لئے خصوصی دعا کریں کہ وہ خیریت سے اپنے گھر واپس آجائے آمین ثم آمین

    • @cookingwithshamim2270
      @cookingwithshamim2270 Před 2 lety +5

      Ameen

    • @azmat6159
      @azmat6159 Před 2 lety +4

      Aameen summa aameen

    • @ammarshabbir4263
      @ammarshabbir4263 Před 2 lety +4

      Ameen

    • @shafi5428
      @shafi5428 Před 2 lety +4

      Bhai Asslamu aliyekum..sura Yusuf ka mamol rakho.or gareb bache ko kucho ko khaan khelao.insha ALLAH BUAHT FAYEDE HOGA ALLAH AAP K BHAI KO WAPAS KARDE

    • @muhaq755
      @muhaq755 Před 2 lety +1

      حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام فرماتے ھیں
      حضرت سیدنا و مولٰینا محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین و خیرالمرسلین ھیں جن کے ھاتھ سے اکمالِ دین ھوچکا اور وہ نعمت بمرتبہ اتمام پہنچ چکی جس کے ذریعہ سے انسان راہ راست کو اختیار کرکے خدائے تعالیٰ تک پہنچ سکتا ھے اور ھم پختہ یقین کے ساتھ اس بات پر ایمان رکھتے ھیں کہ قرآن شریف خاتم کتب سماوی ھے اور ایک شعشہ یا نقطہ اس کی شرائع اور حدود اور احکام اور اوامر سے زیادہ نہیں ھوسکتا اور نہ کم ھوسکتا ھے اور اب کوئی ایسی وحی یا ایسا الہام منجامب اللہ نہیں ھوسکتا جو احکام فرقانی کی ترمیم یا تنسیخ یا کسی ایک حکم کے تبدیل و تغییر کرسکتا ھو۔۔۔۔۔۔۔
      (ازالہ اوھام )
      اے تمام وہ لوگو جو زمین پر رھتے ھو اور اے تمام وہ انسانی روحو جو مشرق اور مغرب میں آباد ھو میں پورے زور کے ساتھ آپ کو اس طرف دعوت کرتا ھوں کہ اب زمین پر سچا مذھب صرف اسلام ھے اور سچا خدا بھی وھی ھے جو قرآن نے بیان کیا ھے اور ھمیشہ کی روحانی زندگی والا نبی اور جلال اور تقدس کے تخت پر بیٹھنے والا حضرت محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم ھے جس کی روحانی زندگی اور پاک جلال کا ھمیں یہ ثبوت ملا ھے کہ اس کی پیروی اور محبت سے ھم روح القدس اور خدا کے مکالمہ اور آسمانی نشانوں کے انعام پاتے ھیں۔
      (تریاق القلوب، تصنیف حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح موعود و مھدی مسعود علیہ السلام )
      میں نے قرآنِ شریف میں ایک زبردست طاقت پائی ھے میں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی میں ایک عجیب خاصیت دیکھی ھے جو کسی مذھب میں وہ خاصیت اور طاقت نہیں اور وہ یہ کہ سچا پیرو اس کا مقاماتِ ولایت تک پہنچ جاتا ھے۔ خدا اس کو نہ صرف اپنے قول سے مشرف کرتا ھے بلکہ اپنے فعل سے اس کو دکھلاتا ھے کہ میں وھی خدا ھوں جس نے زمین و آسمان پیدا کیا تب اس کا ایمان بلندی میں دور دور کے ستاروں سے بھی آگے گزر جاتا ھے چنانچہ میں اس امر میں صاحبِ مشاھدہ ھوں۔ خدا مجھ سے ھمکلام ھوتا ھے اور ایک لاکھ سے بھی زیادہ میرے ھاتھ پر اُس نے نشان دکھلائے ھیں۔سو اگرچہ میں دنیا کے تمام نبیوں کا ادب کرتا ھوں اور ان کی کتابوں کا بھی ادب کرتا ھوں مگر زندہ دین صرف اسلام کو ھی مانتا ھوں کیونکہ اس کے ذریعہ سے میرے پر خدا ظاھر ھوا۔
      مضمون جلسہ لاھور منسلکہ چشمہء معرفت از حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح و مھدی ء موعود علیہ السلام )
      اور تمہارے لئے ایک ضروری تعلیم یہ ھے کہ قرآنِ شریف کو مہجور کی طرح نہ چھوڑ دو کہ تمہاری اِسی میں زندگی ھے جو لوگ قرآن کو عزت دیں گے وہ آسمان پر عزت پائیں گے۔ جو لوگ ھر ایک حدیث اور ھر ایک قول پر قرآن کو مقدّم رکھیں گے اُن کو آسمان پر مقدّم رکھا جائے گا۔ نوعِ انسان کے لئے رُوئے زمین پر اب کوئی کتاب نہیں مگر قرآن اور تمام آدم زادوں کے لئے اب کوئی رسول اور شفیع نہیں مگر محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم۔ سو تم کوشش کرو کہ سچی محبت اِس جاہ و جلال کے نبی کے ساتھ رکھو اور اس کے کے غیر کو اس پر کسی نوع کی بڑائی مت دو تا آسمان پر نجات یافتہ لکھے جائو۔ اور یاد رکھو کہ نجات وہ چیز نہیں جو مرنے کے بعد ظاھر ھو گی بلکہ حقیقی نجات وہ ھے کہ اِسی دنیا میں اپنی روشنی دکھلاتی ھے۔ نجات یافتہ کون ھے وہ جو یقین رکھتا ھے جو خدا سچ ھے اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس میں اور تمام مخلوق میں درمیانی شفیع ھے اور آسمان کے نیچے نہ اس کے ھم مرتبہ کوئی اور رسول ھے اور نہ قرآن کے ھم رُتبہ کوئی اور کتاب ھے اور کسی کے لئے خدا نے نہ چاھا کہ وہ ھمیشہ زندہ رھے مگر یہ برگزیدہ نبی ھمیشہ کے لئے زندہ ھے۔
      (حضرت مرزا غلام احمدقادیانی مسیح و مھدی موعود علیہ السلام کی تصنیف " کشتی نوح " سے ایک اقتباس)
      ایک رات اس عاجز نے اس کثرت سے درود شریف پڑھا کہ دل و جان اس سے معطر ھوگیا۔ اُس رات خواب میں دیکھا کہ فرشتے آب زلال کی شکل پر نور کی مشکیں اِس عاجز کے مکان میں لئے آتے ھیں اور ایک نے ان میں سے کہا کہ یہ وھی برکات ھیں جو تو نے محمد کی طرف بھیجی تھیں صلی اللہ علیہ وسلم
      (حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام کی تصنیف براھین احمدیہ سے ایک اقتباس)
      میرا یہ ذاتی تجربہ ھے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی سچے دل سے پیروی کرنا اور آپ سے محبت رکھنا انجام کار انسان کو خدا کا پیارا بنا دیتا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
      (حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام کی تصنیف تبلیغ رسالت سے ایک اقتباس)
      یہ عاجز تو محض اسی غرض کے لئے بھیجا گیا ھے کہ تا یہ پیغام خلق اللہ کو پہنچادے کہ دنیا کے مذاھبِ موجودہ میں سے وہ مذھب حق پر اور خدا تعالیٰ کی مرضی کے موافق ھے جو قرآن کریم لایا ھے اور دارالنجات میں داخل ھونے کے لئے دروازہ
      لا الٰہ الا اللہ محمد الرسول اللہ
      ھے۔
      (حجة الاسلام تصنیف حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح و مھدیء موعود علیہ السلام )
      میں حلفاً کہتا ھوں کہ میرے دل میں اصلی اور حقیقی جوش یہی ھے کہ تمام محامد اور مناقب ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور تمام صفاتِ جمیلہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف رجوع کروں میری تمام تر خوشی اسی میں ھے اور میری بعثت کی اصل غرض یہی ھے کہ خدا تعالیٰ کی توحید اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت دنیا میں قائم ھو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
      (ملفوظات حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح و مھدیء موعود علیہ السلام جلد سوم)

  • @abdulsubhan1890
    @abdulsubhan1890 Před 2 lety +1

    Farooqi sb ka byan mil jy ga mukml ik hisy m? Bhai jwb dna zrur jazakallah

    • @khan-sv4pz
      @khan-sv4pz Před 2 lety +1

      اسی چینل پر موجود ہے

    • @abdulsubhan1890
      @abdulsubhan1890 Před 2 lety +1

      @@khan-sv4pz nhi mil rha ap link snd kr dy bhai

  • @babarkhanmcs-m2588
    @babarkhanmcs-m2588 Před 2 lety +1

    Allah pak Hazrat ke hifazat farmaye

  • @muhaq755
    @muhaq755 Před 2 lety +1

    آپ کی قسمت آپ کے لئے اور ھماری قسمت ھمارے لئے۔ جب سے اس زمین پر خدا کے پیغمبر آنے شروع ھوئے یہ تاریخ ھمیشہ دھرائی گئی ھے کہ اللہ کے پیغمبر اور ان کی جماعتیں لوگوں کو انسان بنانے اور لوگوں کو اللہ سے جوڑنے کی سر توڑ کوششیں کرتے رھے اور ان کے مخالف لوگ انہیں مار مکانے کی کوششیں کرتے دنیا نے دیکھے۔
    آپ کو اگر اللہ تعالیٰ سے زندہ تعلق نصیب نہیں ہوا تو اس میں ھمارا کیا قصور ؟
    ابو جہل اور ابولہب اور اھل مکہ کی اکثریت کا بھی آپ کے والا ھی حال تھا۔ انہیں بھی حضورﷺ کا نور دکھائی نہیں دیتا تھا۔ اور پھر اللہ کی تقدیر نے جو دکھایا تھا کیا آپ کو وہ بھی دکھائی نہیں دیتا۔ اگر ایسا ھی ھے تو پھر آپ کو دیکھنے والی آنکھ کوئی انسان عطا نہیں کرسکتا۔

  • @danishiqbal3833
    @danishiqbal3833 Před 2 lety +1

    Mirza p allaah ki lanat
    Mirza p allaah ki lanat
    Mirza p allaah ki lanat

  • @aayethurrahman4776
    @aayethurrahman4776 Před 2 lety +1

    Assalamualikum wa rahmathullah...Meraa dawa hai mirza insaniyat K naam pr kalank hai.

  • @albadrighufranvoice2554

    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
    حضرت بہت معضرت کے ساتہ قادیانوں کا علاج رسول اللہﷺ نے بتا دیا تہا اور صحابہ کرام نے عمل کرکے دیکہا دیا ھے اس کے علاوہ اور کوی طریقہ نہیں ھے اپ کچہ بہی کرلیے

  • @huzaifashaikh2909
    @huzaifashaikh2909 Před 2 lety +2

    Qadyaniyon par lanat ho

  • @abughazali8870
    @abughazali8870 Před 2 lety +2

    سپاہ صحابہ
    صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین کے ناموس کی دفاع کرنیوالی جماعت ہے لیکن انکی قیادت کے متعلق انتہائی افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ انکی جماعت کے اورنگی ٹاؤن سیکٹر کے ذمہ دار عادل عمر کی بدتمیزی مالی بدعنوانی اور بزرگ متولی مسجد سے بدتمیزی اور ہتک امیز رویہ سے سب واقف ہے اسکے باوجود اس شخص عادل عمر کو امامت اور عہدہ پہ قائم رکھنا باعث تعجب بھی ہے اور انتہائی غیر حکیمانہ فیصلہ جس کی بنا پہ اس جماعت کے بہت سے ہمدرد اور اہل علاقہ جماعت سپاہ صحابہ سے بدظن ہورہے ہیں

    • @rojyparvin2110
      @rojyparvin2110 Před rokem

      قادیانی کافر کافر کافر مرتد مرتد مرتد ہزاروں لعنتیں

  • @ziahaq9318
    @ziahaq9318 Před rokem

    Misinformation

  • @ashfaqbhatti8738
    @ashfaqbhatti8738 Před 2 lety +1

    قادیانی مرتد مرتد مرتد

  • @muhaq755
    @muhaq755 Před 2 lety +1

    یہ اٹھارہ سو اسی سے اٹھارہ سو پچاسی کے درمیانی عرصہ کی بات ھے کہ میرے دادا کے تایازاد بھائی حافظ غلام رسول صاحب لکھوکے ضلع فیروزپور میں حافظ محمد صاحب (مصنف تفسیر محمدی) کے مدرسہ میں زیر تعلیم تھے۔وہاں انہوں نے دیکھا کہ انکے ایک کورس فیلو مولوی محی الدین صاحب
    (جو بعد میں مولوی عبداللہ غزنوی صاحب کے خلیفہ ہوئے) ایک کتاب بڑے ذوق و شوق کے ساتھ پڑھتے رھتے تھے۔ اس پر حافظ غلام رسول صاحب نے مولوی محی دین سے پوچھا کہ یہ کون سی کتاب ھے جو آپ اتنے شوق سے پڑھتے رھتے ھیں ؟ مولوی محی الدین نے جواب دیا کہ یہ چودھویں صدی کے مجدد کی کتاب براھین احمدیہ ھے۔ اس پر حافظ غلام رسول صاحب نے پوچھا کہ یہ مجدد کون ھیں اور کہاں ظاھر ھوئے ھیں۔ مولوی محی الدین نے کہا ان کا نام مرزا غلام احمد قادیانی ھے اور یہ قادیان نام کی بستی میں جو ضلع گورداس پور میں واقع ھے وھاں ظاھر ھوئے ھیں
    حافظ غلام رسول صاحب(وزیر آبادی) 1886 میں قادیان گئے اور حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام کی زیارت کی اورحضرت صاحب کا نورانی چہرہ دیکھ کر اور آپ کی پاکیزہ گفتگو سن کر جان گئے کہ یہ ربانی وجود ھیں۔
    چنانچہ حافظ غلام رسول صاحب وزیر آبادی نے حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام سے عرض کیا کہ میں آپ سے بیعت ھونا چاھتا ھوں۔ لیکن حضرت صاحب نے حافظ غلام رسول صاحب وزیر آبادی کو فرمایا کہ اللہ تعالٰی کے اذن کے بغیر کیونکر بیعت لے سکتا ھوں ؟
    چنانچہ حافظ غلام رسول صاحب وزیر آبادی واپس آگئے۔
    اس کے بعد دس سال کا لمبا عرصہ گزر گیا۔اور 1896 میں جب حضرت مسیح مہدی موعود علیہ السلام کا اسلام کی امتیازی خوبیوں کے بیان پر مشتمل مشہورزمانہ مضمون جلسہ مذاھب عالم میں پڑھا گیا تو میرے دادا کے تایازاد بھائی حافظ غلام رسول صاحب وزیر آبادی نے وہ مضمون سنا تو ان کا یقین اور پختہ ھوگیا کہ ھاں یہی وہ موعود مھدی اور مسیح ھیں جن کے آنے کی خوشخبری حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے دی ہوئی تھی۔
    چنانچہ حافظ غلام رسول صاحب وزیر آبادی اور ان کے بھائی حافظ غلام محمد صاحب نے 1897 میں قادیان کا لمبا سفر کیا اور بیعت کرکے سلسلہ احمدیہ میں داخل ھو گئے۔ الحمدللہ علی ذالک۔
    اگلے سال 1898 میں میرے دادا منشی عبدالحق صاحب کو 17 سال کی عمر میں قادیان جا کرحضرت مسیح و مھدیء موعود علیہ السلام کی بیعت کی سعادت حاصل ھوگئی۔ الحمدللہ رب العالمین۔
    اس کے 5 سال بعد میرے پڑدادا حکیم محمد چراغ الدین صاحب کو اور ان کے بھائی سردار محمد علی صاحب کو بھی جہلم کے ریلوے سٹیشن پر حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بیعت میں شامل ھونے کی سعادت حاصل ھو گئی۔ اور یوں رفتہ رفتہ سارے خاندان کو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد کے مطابق مہدی علیہ السلام کو قبول کرنے اور ان کی بیعت کرنے اور انہیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا سلام پہنچانے کی سعادت حاصل ھو گئی۔ الحمد للہ الف و الف مرات۔
    اور اس وقت ھمارے خاندان کے سینکڑوں افراد الحمدللہ احمدیہ یعنی حقیقی اسلام سے وابستہ ہیں۔
    حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح و مھدیء موعود علیہ السلام سے بیعت ھونے کے بعد ھمارے ان بزرگوں کے اندر ایسا روحانی انقلاب پیدا ہوا کہ وہ پہلے سے بڑھ کر خدا رسیدہ ھوگئے۔ایسے علمائے حق بن گئے جن پر ملائکہ نازل ھوتے رھے۔اور وہ صاحب الہام ہوگئے۔پنجوقتہ نمازوں کے پابند تو تھے ھی لیکن بیعت کے بعد نماز تہجد کے بھی پابند ھوگئے۔اور اللہ کے ذکر میں ڈوبی ھوئی ان کی نمازیں الصلوات معراج المومن کا مصداق بن گئیں۔
    حافظ غلام رسول صاحب وزیر آبادی کے بھانجے جن کا نام حافظ روشن علی صاحب تھا ، وہ خاندان صوفیاء کے چشم و چراغ تھے۔انہوں نے 1924 میں دنیا بھر کے صوفیوں کی کانفرنس میں تقریر کرتے ہوئے اس بات کا اظہار کیا کہ اللہ تعالٰی نے اپنے کشف و الہام سے مجھ پر یہ حقیقت آشکار فرمائی ھے کہ موجودہ زمانہ کے سب سے بڑے صوفی حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام ھیں۔

    • @amancreation6904
      @amancreation6904 Před 2 lety

      Dajjal ka bachchaa

    • @muhaq755
      @muhaq755 Před 2 lety

      @@amancreation6904
      " ھمارا بہشت ھمارا خدا ھے ھماری اعلیٰ لذات ھمارے خدا میں ھیں کیونکہ ھم نے اس کو دیکھا اور ھر خوبصورتی اس میں پائی۔ یہ دولت لینے کے لائق ھے اگرچہ جان دینے سے ملے اور یہ لعل خریدنے کے لائق ھے اگرچہ تمام وجود کھونے سے حاصل ھو۔ اے محرومو اس چشمہ کی طرف دوڑو کہ وہ تمہیں سیراب کرے گا یہ زندگی کا چشمہ ھے جو تمہیں بچائے گا۔میں کیا کروں اور کس طرح اس خوشخبری کو دلوں میں بٹھا دوں ، کس دف سے بازاروں میں منادی کروں کہ تمہارا یہ خدا ھے تا لوگ سن لیں اور کس دوا سے میں علاج کروں تا سننے کے لئے لوگوں کے کان کھلیں۔
      (حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح و مھدیء موعود علیہ السلام )
      اس قادر اور سچے اور کامل خدا کو ھماری روح اور ھمارا ذرہ ذرہ وجود کا سجدہ کرتا ھے جس کے ھاتھ سے ھر ایک روح اور ھر ایک ذرہ مخلوقات کا مع اپنی تمام قُویٰ کے ظہور پذیر ھوا۔۔۔۔۔۔۔۔ ھزاروں درود اور سلام
      اور رحمتیں اور برکتیں اس پاک نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ھوں جس کے ذریعی سے ھم نے وہ زندہ خدا پایا جو آپ کلام کرکے اپنی ھستی کا آپ ھمیں نشان دیتا ھے اور آپ فوق العادت نشان دکھلا کر اپنی قدیم اور کامل طاقتوں اور قوتوں کا ھم کو چمکنے والا چہرہ دکھاتا ھے۔ سو ھم نے ایسے رسول کو پایا جس نے خدا کو ھمیں دکھلایا۔۔۔۔۔۔
      (حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح و مھدی موعود علیہ السلام (نسیمِ دعوت صفحہ 3)
      حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام تحریر فرماتے ھیں:
      ھمارے مذھب کا خلاصہ اور لب لباب یہ ھے کہ
      لا الٰہ الا اللہ محمد الرسول اللہ
      ھمارا اعتقاد جو ھم اس دنیوی زندگی میں رکھتے ھیں جس کے ساتھ ھم بفضل و توفیق باری تعالیٰ اس عالم گزران سے کوچ کریں گے یہ ھے کہ حضرت سیدنا و مولٰینا محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین و خیرالمرسلین ھیں جن کے ھاتھ سے اکمالِ دین ھوچکا اور وہ نعمت بمرتبہ اتمام پہنچ چکی جس کے ذریعہ سے انسان راہ راست کو اختیار کرکے خدائے تعالیٰ تک پہنچ سکتا ھے اور ھم پختہ یقین کے ساتھ اس بات پر ایمان رکھتے ھیں کہ قرآن شریف خاتم کتب سماوی ھے اور ایک شعشہ یا نقطہ اس کی شرائع اور حدود اور احکام اور اوامر سے زیادہ نہیں ھوسکتا اور نہ کم ھوسکتا ھے اور اب کوئی ایسی وحی یا ایسا الہام منجانب اللہ نہیں ھوسکتا جو احکام فرقانی کی ترمیم یا تنسیخ یا کسی ایک حکم کے تبدیل و تغییر کرسکتا ھو۔۔۔۔۔۔۔
      (ازالہ اوھام صفحہ 69_70)

    • @muhaq755
      @muhaq755 Před 2 lety

      @@amancreation6904 میں حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ الصلات والسلام کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بشارتوں کے مطابق سچا خلیفت اللہ المھدی اور مسیح موعود دل کی گہرائی سے یقین کرتا ہوں اور آپ علیہ السلام پر ایمان لانے کو اپنی زندگی کی سب سے بڑی سعادت سمجھتا ہوں۔
      کیونکہ آپ علیہ السلام کے ذریعے ہم نے اس حقیقی اسلام کو پایا جس پر حضور صلی اللہ علیہ وسلم عمل پیرا تھے۔
      ہم اور ہماری نسلیں اس خلیفتہ اللہ المھدی کے اس احسان کا بدلہ کبھی نہیں چکا سکتیں کہ انہوں نے ہمارا تعلق اسلام کے زندہ اور کلام کرنے والے خدا سے قائم کردیا.
      اور اپنے آقا و مطاع حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی لازوال محبت ہمارے دلوں اور ہماری جان اور ہماری روح میں بھر دی۔
      میں خلیفة اللہ المہدی اور مثیل عیسٰی نبی اللہ کے منکرین و مکفرین کو سخت بد نصیب یقین کرتا ہوں۔
      صرف یہی نہیں بلکہ میں انہیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے واضح حکم کا منکر اور مکفر بھی سمجھتا ہوں۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی امت کو واضح اور صاف لفظوں میں حکم دیا تھا کہ
      مہدی خلیفة اللہ ہوں گے یعنی زمین پر اللہ کے خلیفہ اور اللہ کے نمائندہ ہوں گے۔ ان تک پہنچنا اور ان کو میرا سلام پہنچانا اور ان کی بیعت کرنا۔
      آپ لوگوں نے چونکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے اس واضح حکم کی نافرمانی اور بے ادبی کی ہے اس لئے میں حضور کے نافرمانوں اور گستاخوں سے بیزاری کا اظہار کرتا ہوں۔
      اور اس تناظر میں یہ بھی یقین رکھتا ہوں کہ آپ لوگ جو اللہ کے بھیجے ہوئے خلیفتہ اللہ المھدی کے منکر اور اس کے کافر ہو، لہٰذا آپ نے خود کو ان سابقہ کفار اور منکرین کی صف میں شامل کر لیا ہے جو اس سے پہلے گزر چکے ہیں۔جن کے متعلق اللہ تعالٰی نےقرآن مجید میں بہت تفصیل کے ساتھ اور بار بار ذکر کیا ہوا ہے اور ان کے انجام سے بھی آگاہ کیا ہوا ہے۔
      آپ کے ساتھ اب تک جو بات کی اس کا مقصد اپنے عقیدہ کا واضح لفظوں میں کھول کر اظہار کرنا تھا۔ تاکہ آپ لوگ سنی سنائی باتوں پر بناء کرکے ہمارے عقائد کے متعلق بولے جانے والے جھوٹ اور سچ سے براہ راست آگاہ ہو سکو۔
      کوشش کی ہے کہ اپنا عقیدہ اور اپنا موقف پوری طرح آپ کے سامنے رکھ کر اپنے فرض سے سبکدوش ہو جائوں۔
      وما علینا الا البلاغ المبین

    • @muhaq755
      @muhaq755 Před rokem

      @Sam Khan بیشمار درود و سلام ھوں حضرت خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم پر اور آپ کے سچے غلام اور عاشق صادق حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح و مھدیء موعود علیہ السلام پر جنہیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا سلام بھیجا تھا۔

    • @user-zp7hm7fj7x
      @user-zp7hm7fj7x Před 11 měsíci

      Qadinion piii lanat be shamar