How to Set Charging Amperes
Vložit
- čas přidán 17. 02. 2024
- چینل بنانے کا مقصد یہ ھے کہ کسی بھی کمپنی کی پروڈکٹ کی پبلسٹی / پروموشن یا سپونسرڈ ویڈیو رشوت لے کر نہ بنائی جائے بلکہ پوری ایمانداری سے جعل سازوں کو بے نقاب کیا جائے ۔ فراڈیوں اور 2 نمبری کرنے والی یا کاپی کرنے والی کمپنیز کا پول کھولا جائے ۔ تا کہ ہمارا پیارا وطن ترقی کے راستے پر گامزن ہو سکے ۔ انشاء اللّه 👍
🇵🇰❤🇵🇰 پاکستان زندہ باد
Technical Guidance
❤ آن لائن Paid سروس
سولر سسٹم کا ٹیکنیکل مسلہء حل کروانے کیلئے
Welcome to Solar System Online Consultation (Rs 1000 مشورہ فیس ) Service!
💓
Please First Pay My Service Charges 1000 Rupees to Solve Your Problem On Video Call.
📞📠
03006715530 only 🇵🇰 WhatsApp Please Don't Call me 🙏🏻
Mahmood Azeem
Msc Fibre Technologist
University of Agriculture Faisalabad (Uaf)
#TechnicalGuidance
#MahmoodAzeem
#solarsystem
#solar
#electric
#invertersetting
#electrical
#solarsetting
E-Mail Address:
mahmoodfibre@yahoo.com
@Technical Guidance
میرا سیکنڈ چینل بھی سبسکرائب کر لیں
youtube.com/@TechnicalGuidanc...
ھمارا 2بیٹریھے بڑے بٹرے 21نمبر کا ٹیبلر ھے اسکی قیمت تقریباً ایک لاکھ ھے اور ups اور4غدد سولر پینل ھے تقریبآ 300'ضرب 4 ھے
سر میں نے نیو سیٹ آپ لگایا ھے دو سولر پینل کا d.c سسٹم mppt کے ساتھ فورس رووک ماڈل 60 اٸیمپیر کا اور ایک 180 amp کی بیٹری ھے سر مسلہ یہ ھے کے بیٹری بہت گرم ہوجاتی ھے براۓ مہربانی رہنماٸ فرماٸیں۔
السلام علیکم بھائی میرے پاس 2500 phoenix کمپنی کا بیٹری ھے لیکن ups لوکل ھے تو بیٹری کتنے ایمپیر پے چارج کرنا بہتر ہے
سر انفارمیشن کے لیے یہ بتا دیں اگر کسی ٹیوبلر بیٹر کو اس کی ڈبل ویلیو یعنی 30 کے بجائے 60 ایمپئرز سے چارج کرتے رہیں تو بیٹری ہیلتھ یا لائف کتنی متاثر ہو گی۔۔۔۔؟
بھائی dead tubler بیٹری کو دوبارہ ٹھیک کرنے کے طریقے پے بھی vlog بنائے۔ شکریہ
وعلیکم السلام
Bohat Khoob
goooood. bohat achi information de hen bhai aap ny masha allah
Good ap bilkul sahi keh rahy hai
Good work 👍
Good information
Very good job Sr.❤❤❤❤
Nice information
Thank you sir ❤
infomative
Nice❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤
Bhai maray pas daweoo dib 180 us ko kitnay amp sa charge karun
kise bhi company k inverter ko kaisy check kiya jay k wo voltranic hai ya nahI?
bhai fronus tubler 150ah ki 2 batteries 24v system pr lagi hain unka maximum charging ampare current kia rakhna behtar ho ga