Pakistan | Azabon k Saye main | Asbab, Wojoohat or Hal | ShujauddinSheikh | Tanzeem e Islami

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 8. 06. 2023
  • Khitab e Jummah | Friday Sermon
    Pakistan | Azabon k Saye main | Asbab, Wojoohat or Hal
    پاکستان عزابوں کے سائے میں، اسباب، وجوہات اور حل
    By: ShujaUddin Sheikh | Tanzeem e Islami
    #repentence #Tazkeer #dars #bayan #islah #Astaghfar #bayan #Haya #Iman #Tanzeem e #Islami #Muhim #ShujaUddin #sheikh
    #Quran #Academy #DHA #karachi
    #ُPakistan #Hadees #Surah
    #Tanzeem #Islami #IsrarAhmed
    #channel #Bukhari #Media #Social #electronic #print #supreme #court #judge #justice #Haya #Cricket #traffic #jam #modesty #ramadan #FIFA #ramzan #parents #care #ahqaf

Komentáře • 62

  • @gulrahman3488
    @gulrahman3488 Před rokem +8

    ایک وجہ یہ ھے۔۔کہ ہم۔پاکستانی مسلمان اللہ۔کو تو مانتے ھیں۔ مگر اللہ کی مانتے نہیں۔

  • @SKhan-ym8ym
    @SKhan-ym8ym Před rokem +7

    اللہ ہو اکبر اللہ ھو اکبر
    اللہ پاک اس مملکت خداداد کے باسیوں کو توفیق دے کہ اپنی زندگیوں کو قرآن و سنت کے مطابق گزاریں اور اجتماعی توبہ کی توفیق دے اور ہمارے حال پر خصوصی کرم کرے
    امین

  • @amjadali-hs8hy
    @amjadali-hs8hy Před rokem +11

    اسلام وعلیکم الله پاک ہم سب کو دین کی سمجھ عطا کرے اور استقامت دے اور شیخ صاحب کو صحت والی لمبی زندگی دے آمین

  • @mukhtiarahmedmukhtiarahmed8807

    Masha Allah subhan Allah Allah hoo Akbaar Allah hoo Akbaar jaazak Allah kheir

  • @Din-Islamic
    @Din-Islamic Před rokem +1

    ماشاءاللہ ۔۔۔ میرے شیخ اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔۔

  • @bushraurooj6349
    @bushraurooj6349 Před rokem +1

    jazakALLAH u khair

  • @SKhan-ym8ym
    @SKhan-ym8ym Před rokem +4

    ماشاءاللہ جزاک اللہ شیخ صاحب
    اللہ پاک ھمسبکو دین کی صحیح سمجھ اور صحیح عمل کی توفیق دے آمین

  • @fa1401
    @fa1401 Před rokem +3

    Ya Allah please humay mauf kar day.Aameen
    Mashaa’Allah Sheikh Sahib

  • @shamimakhtar107
    @shamimakhtar107 Před rokem

    Aameen

  • @hamidriad8442
    @hamidriad8442 Před rokem +2

    AAMEEN YA RABBIL AALAMEEN

  • @rukhsanajamil8869
    @rukhsanajamil8869 Před rokem

    Ma sha Allah
    Subhan Allah 🌹
    Jazak Allahu khairun kasira 🤲

  • @entertainmentandlearning6556

    True

  • @sitarajabeen6231
    @sitarajabeen6231 Před 9 měsíci

    سبحان الله شیخ صاحب نے کیا خوب بولا کہ یقیناً لوگوں کے سوۓ ہوۓ دماغ کھول گۓ ہوں گے۔ بہت اعلی تفسیر بیان کی۔ جزاک اللّہ 🌹🌹🌹🌹🌹

  • @tahirgem3135
    @tahirgem3135 Před rokem +2

    😊mashallah ❤❤❤

  • @hamidriad8442
    @hamidriad8442 Před rokem +3

    ❤SUBHAN ALLAH ❤MA SHAA ALLAH ❤

  • @mohsintahir6052
    @mohsintahir6052 Před rokem +1

    Very informative vedio

  • @yasmeenkhanum4144
    @yasmeenkhanum4144 Před rokem +2

    MashAllah zabardast

  • @JalilKhan-qs6es
    @JalilKhan-qs6es Před rokem +1

    Excellent

  • @ABDULRHEEM-kr1kr
    @ABDULRHEEM-kr1kr Před rokem +2

    Convey message of Islam to all people of the world and to everyone who will come also convey message of Islam to all world leaders........

  • @nasirrehmat6102
    @nasirrehmat6102 Před rokem

    ❤❤❤

  • @farhatabid5565
    @farhatabid5565 Před rokem +1

    True and sad 😢

  • @tahiraahmed1961
    @tahiraahmed1961 Před rokem +1

    Mashallah Ameen

  • @arifmehmood9468
    @arifmehmood9468 Před rokem

    ﷽اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎، ماشاءاللہ، جزاك اللهُ‎،

  • @shakeelahmed1913
    @shakeelahmed1913 Před rokem +2

    Ahl e Pakistan ney bahut bhari Zulm kiya hey, ussey Tauba karein, verna issey bhi zyada ho sakta hey. TABLIGHI MARKAZ HAZRAT NIZAMUDDIN sey alag kya huey ALLAH T'ALA hi sey alag ho gaye. Khairiyat is hi mein hey ki Tauba karein Shoora kay fitney ko khatam karein aur MARKAZ NIZAMUDDIN ki taraf ruju karein..JazakAllah khair

  • @iqbalbutt7459
    @iqbalbutt7459 Před rokem

    Hm pakistani jb tk ijtamae Toba nahe kerenge hm Allah ke AZAB SE NAHE BACHENGE .HMNE HR AD PAR KRDE HE .ALLAH REHAM FERMAE

  • @abbasqamar124
    @abbasqamar124 Před rokem +1

    Xcellent!

  • @sajidakhan9339
    @sajidakhan9339 Před rokem +1

    Masha Allah barakallah feeka stay blessed.

  • @shamiqazi4481
    @shamiqazi4481 Před rokem +1

    Shiekh sb es government ur establishment ny ju awam pr ur PTI pr ju zulam k hud kr de hy ,ap ko awaz uthany chye ,ulma ko uthna chye, akher awam kahan jaen ,Allah ham pr raham kry.

  • @AbdulRehman-kz4em
    @AbdulRehman-kz4em Před rokem +1

    Masha Allah❤

  • @naghmaaziz8688
    @naghmaaziz8688 Před rokem +6

    We are having this situation only because of the reason that people are trying to run and to manage all matters whether they are national or international without qurran and sunna may Allah paak bless all of us to improve our amaal .all the best

  • @JalilKhan-qs6es
    @JalilKhan-qs6es Před rokem

    Masha Allah

  • @kausarshaheen225
    @kausarshaheen225 Před rokem

    May Allah forgive us

  • @umairkhan2448
    @umairkhan2448 Před rokem +5

    اپ سب لوگ اس بات کو یقینی بناو اک دوسرے کو ترعیب دو ۔ لگادو اس طرف ۔ یہ شجاع الدین شیخ صاحب کے اے ار وائی کیو ٹی وی مین صبح 8 بجے سے 8 ۔25 تک ۔تفسیر قرآن سب لوگ اس کا اہتمام کرو سارے مشکلات حل ہون گے ۔ بہت افسوس ہوا سرکاری نوکرون کی تنخواہ مین اضافہ ووٹ کے لیے اعتماد حاصل کرنے کے لیے 100 فیصد منصوبہ غريب کو کیا فائدہ ہوا ۔اتنا دکھ ہین کہ کیا ہوگا غريب کو غريب تر بناتے جارہے ہین ۔اور اعلی ملازمین کو خوش کرنے کے واسطے ۔😢😢😢😢

  • @shamimgul911
    @shamimgul911 Před rokem

    MashaAllah

  • @Muhammadtahir-qm4bk
    @Muhammadtahir-qm4bk Před rokem

    Haq Kee awaz blund karian Moulana sb

  • @nasirahassan834
    @nasirahassan834 Před rokem +1

    Hazrat Allah PAK aap ko aur zyadah hamat dy kah achay sy acha bayan kerein
    Laakun aaj ka SAB sy bera masla Maan baap ki nafermani Hy iss terf koei bhi dhahan Nahin dy raha
    New nassal tabah ho rhi Hy
    Ager maan baap k ferma berdar bun jaein to90/ paraashaniyaan khatum ho jaein gi Yah qome Halaqat ki taraf ja rhi Hy
    Aap loge her mozoe per BAAT kerty Hein mager maan baap ki fermaberdari Nahin sikha rahy
    Her bayan shuru hi iss BAAT sy kerein kah Jo maan baap ka naferman Hy
    USS ka koei ammal qbool Nahin Maan Baap ko Razi kero werna tumhara koei ammal qbool Nahin ho ga
    Na Haj Na Namaz Na Rozah Na Sadqa
    Yah BAAT SAB sy pahly butaein
    Allah Aap Ko Ajer Dy Ga
    Insha Allah

  • @islamicreaders264
    @islamicreaders264 Před rokem +2

    جذاک اللہ خیر، سبحان اللہ ہمیں جھنجوڑنے والوں کی کمی نہیں مگر ہمیں سدھرنے کی توفین نہیں مل رہی ہے وجہ ہم اپنی روش بدلنے میں دشواری محسوس کر رہے ہیں ،،خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی ***نہ ہو جس کو خیال خود اپنی حالت بدلنے کا

  • @AbdulRehman-kz4em
    @AbdulRehman-kz4em Před rokem +3

    بیشک ہمارے اعمال غلط ہین تبہی تو ظالم حکمران ہم پر مسلط ہین

  • @ghazalamirza799
    @ghazalamirza799 Před rokem

    Asalamoalikum kia ap male ko koi faham ul Quraan ketwaty hein.
    Online Kon Kon sy Crouse hein.?

  • @sastrue
    @sastrue Před rokem

    Sir pls avoide BIDAH IN NAMAZ
    as I written being a Sr. member of Tanzeem (Shamim)

  • @SharpKnife523
    @SharpKnife523 Před rokem +3

    جس قوم کے علماء اور دانشور اس کی کوئی سیاسی، سماجی اور معاشرتی تربیت نہ کریں اور ان کے شعور کو بیدار نہ رکھیں تو پھر اس قوم پر آفت ہی آتی ہے۔ جمعہ کا ممبر اسلام نے اس ہی مقصد کے لئے دیا تھا۔ اچھے برے، رشوت، کرپشن، برے سیاست دان، ووٹ وغیرہ وغیرہ ان سب کا شعور دینا اور بیدار رکھنا علماء اور دانشوروں کی زمہ داری ہے۔

  • @BaqiabeiznAllah
    @BaqiabeiznAllah Před rokem

    🤝 وحدت امت🤝
    وحدت امت اور وحدت قیادت کے حوالے سے ہم پہلے بھی کئی مضامین میں تذکرہ کر چکے آئیے یہاں سورہ آل عمران کے رکوع نمبر 10 کی روشنی میں مزید تفصیلات کا ذکر کرتے ہیں اس مضمون میں ہم اپنا تبصرہ کم اور قرآنی آیات زیادہ سے زیادہ شامل کریں گے کیونکہ اللہ نے قرآن میں سورہ القمر میں متعدد بار خود فرمایا
    Surat No 54 : Ayat No 17
    وَ لَقَدۡ یَسَّرۡنَا الۡقُرۡاٰنَ لِلذِّکۡرِ فَہَلۡ مِنۡ مُّدَّکِرٍ ﴿۱۷﴾
    اور بیشک ہم نے قرآن کو سمجھنے کے لئے آسان کر دیا ہے پس کیا کوئی نصیحت حاصل کرنے والا ہے؟
    قرآن کا یہ اسلوب ہے کہ وہ احکامات سے پہلے اللہ سے ڈرآتا ہے جیسا کہ مندرجہ ذیل آیات کے اندر ہے
    Surat No 3 : Ayat No 102
    یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰہَ حَقَّ تُقٰتِہٖ وَ لَا تَمُوۡتُنَّ اِلَّا وَ اَنۡتُمۡ مُّسۡلِمُوۡنَ ﴿۱۰۲﴾
    اے ایمان والو! اللہ تعالیٰ سے اتنا ڈرو جتنا اس سے ڈرنا چاہیئے اور دیکھو مرتے دم تک مسلمان ہی رہنا ۔
    پھر اگلی آیات یہ ہیں ہے جس میں مختلف ٹریڈمارک سے کام کرنے والی جماعتوں کو سوچنا چاہیے
    Surat No 3 : Ayat No 103
    وَ اعۡتَصِمُوۡا بِحَبۡلِ اللّٰہِ جَمِیۡعًا وَّ لَا تَفَرَّقُوۡا ۪ وَ اذۡکُرُوۡا نِعۡمَتَ اللّٰہِ عَلَیۡکُمۡ اِذۡ کُنۡتُمۡ اَعۡدَآءً فَاَلَّفَ بَیۡنَ قُلُوۡبِکُمۡ فَاَصۡبَحۡتُمۡ بِنِعۡمَتِہٖۤ اِخۡوَانًا ۚ وَ کُنۡتُمۡ عَلٰی شَفَا حُفۡرَۃٍ مِّنَ النَّارِ فَاَنۡقَذَکُمۡ مِّنۡہَا ؕ کَذٰلِکَ یُبَیِّنُ اللّٰہُ لَکُمۡ اٰیٰتِہٖ لَعَلَّکُمۡ تَہۡتَدُوۡنَ ﴿۱۰۳﴾
    اللہ تعالٰی کی رسّی کو سب مل کر مضبوط تھام لو اور پھوٹ نہ ڈالو ، اور اللہ تعالٰی کی اس وقت کی نعمت کو یاد کرو جب تم ایک دوسرے کے دشمن تھے ، تو اس نے تمہارے دلوں میں اُلفت ڈال دی ، پس تم اس کی مہربانی سے بھائی بھائی ہوگئے ، اور تم آگ کے گڑھے کے کنارے پہنچ چکے تھے تو اس نے تمہیں بچالیا ۔ اللہ تعالٰی اسی طرح تمہارے لئے اپنی نشانیاں بیان کرتا ہے تاکہ تم ہدایت پاؤ ۔
    پھر اگلی آیت میں صرف ایک جماعت بنانے کا ذکر کیا جو اچھائی سے روکے اور بھلائی کا حکم دے کیونکہ ایک ہی جماعت کا ذکر ہے سو فلاح بھی اسی جماعت کے حوالے سے ذکر کی گئی
    Surat No 3 : Ayat No 104
    وَلۡتَکُنۡ مِّنۡکُمۡ اُمَّۃٌ یَّدۡعُوۡنَ اِلَی الۡخَیۡرِ وَ یَاۡمُرُوۡنَ بِالۡمَعۡرُوۡفِ وَ یَنۡہَوۡنَ عَنِ الۡمُنۡکَرِ ؕ وَ اُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡمُفۡلِحُوۡنَ ﴿۱۰۴﴾
    تم میں سے ایک جماعت ایسی ہونی چائیے جو بھلائی کی طرف بُلائے اور نیک کاموں کا حکم کرے اور بُرے کاموں سے روکے ، اور یہی لوگ فلاح اور نجات پانے والے ہیں ۔
    اس کے بعد قدر سختی سے خبردار کیا کہ تفرقہ نہ کرنا اور ساتھی دردناک عذاب کی دھمکی بھی دی
    Surat No 3 : Ayat No 105
    وَ لَا تَکُوۡنُوۡا کَالَّذِیۡنَ تَفَرَّقُوۡا وَ اخۡتَلَفُوۡا مِنۡۢ بَعۡدِ مَا جَآءَہُمُ الۡبَیِّنٰتُ ؕ وَ اُولٰٓئِکَ لَہُمۡ عَذَابٌ عَظِیۡمٌ ﴿۱۰۵﴾ۙ
    تم ان لوگوں کی طرح نہ ہو جانا جنہوں نے اپنے پاس روشن دلیلیں آجانے کے بعد بھی تفّرقہ ڈالا اور اختلاف کیا ، انہی لوگوں کے لئے بڑا عذاب ہے ۔
    اور اگلی آیت میں تفرقہ کرنے والوں کی تکفیر بھی ثابت ہے یاد رہے کہ یہ تکفیر ہم نہیں کر رہے
    Surat No 3 : Ayat No 106
    یَّوۡمَ تَبۡیَضُّ وُجُوۡہٌ وَّ تَسۡوَدُّ وُجُوۡہٌ ۚ فَاَمَّا الَّذِیۡنَ اسۡوَدَّتۡ وُجُوۡہُہُمۡ ۟ اَکَفَرۡتُمۡ بَعۡدَ اِیۡمَانِکُمۡ فَذُوۡقُوا الۡعَذَابَ بِمَا کُنۡتُمۡ تَکۡفُرُوۡنَ ﴿۱۰۶﴾
    جس دن بعض چہرے سفید ہونگے اور بعض سیاہ ، سیاہ چہرےوالوں ( سے کہا جائے گا ) کہ کیا تم نے ایمان لانے کے بعد کُفر کیا؟ اب اپنے کفر کا عذاب چکھّو ۔
    اور اگلی آیت میں تفرقہ نہ کرنے والوں کے لئے بشارت دی
    Surat No 3 : Ayat No 107
    وَ اَمَّا الَّذِیۡنَ ابۡیَضَّتۡ وُجُوۡہُہُمۡ فَفِیۡ رَحۡمَۃِ اللّٰہِ ؕ ہُمۡ فِیۡہَا خٰلِدُوۡنَ ﴿۱۰۷﴾
    اور سفید چہرے والے اللہ تعالٰی کی رحمت میں داخل ہونگے اور اس میں ہمیشہ رہیں گے ۔
    اور اگلی آیت میں ان آیات کی صداقت کی پھر سے شہادت دی
    Surat No 3 : Ayat No 108
    تِلۡکَ اٰیٰتُ اللّٰہِ نَتۡلُوۡہَا عَلَیۡکَ بِالۡحَقِّ ؕ وَ مَا اللّٰہُ یُرِیۡدُ ظُلۡمًا لِّلۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۱۰۸﴾
    اے نبی! ہم ان حقانی آیتوں کی تلاوت آپ پر کر رہے ہیں اور اللہ تعالٰی کا ارادہ لوگوں پر ظلم کرنے کا نہیں ۔
    اور آخر میں ساری بحث کا دروازہ کچھ اس طرح سے بند کر دیا
    Surat No 3 : Ayat No 109
    وَ لِلّٰہِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الۡاَرۡضِ ؕ وَ اِلَی اللّٰہِ تُرۡجَعُ الۡاُمُوۡرُ ﴿۱۰۹﴾
    اللہ تعالٰی ہی کے لئے ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے اور اللہ تعالٰی ہی کی طرف تمام کام لوٹائے جاتے ہیں ۔
    بس پوری دنیا میں مختلف ناموں سے اپنے اپنے فرقے بنانے والوں کو اللہ سے ڈرنا چاہیے اور یہ جان لینا چاہئے کہ وحدت قیادت اور خلافت کا قیام ہی مسلمانوں کے ایمان اور نجات کا راستہ ہے

  • @muhaq755
    @muhaq755 Před rokem

    پاکستان عذابوں کے سائے میں۔اس کی وجہ اس کے سوا کوئی اور وجہ نہیں ھے کہ اس قوم نے اللہ کے بھیجے ھوئے سچے خلیفتہ اللہ المھدی کا انکار کیا ھے۔ قرآن مجید میں یہ بات بار بار کھول کھول کر بتائی گئی ھے کہ اللہ کے بھیجے ھوئوں کی مخالفت کرنا ان کی پرسیکیوشن کرنا قابل مواخذہ جرم ھے۔

  • @sitarajabeen6231
    @sitarajabeen6231 Před 9 měsíci

    اگر عوام پر حکمرانی کرنے والے طبقے قرآن مجید کا ترجمہ اور تفسیر حافظ یافتہ ہوں۔ بلکے لازمی قرار دیا جائے۔ سیکھ پڑھ کر آہیں۔ تو پھر دماغ میں سازشیں نہیں فکس نہیں قرآن فکس ہو گا🙏 ۔ جس سے الله بھی راضی اور اس کے بندے بھی راضی ۔ 👌🏽🙏✌

  • @ambreenqamar1963
    @ambreenqamar1963 Před rokem +1

    توبہ کی سخت ضرورت اور اعمال درست کرے وارنگ پر وارنگ سنبلہ جاے

  • @BaqiabeiznAllah
    @BaqiabeiznAllah Před rokem +1

    ⚔️ خلافت ہوگئی قائم ⚔️
    جو خلافت آنی تھی وہ آ چکی قریشی امام کا تقرر ہو چکا اور یہ سلسلہ شروع ہوچکا اللہ اس خلافت کی حفاظت کرے مسلمانوں پر واجب ہے کہ اس خلیفہ کے اوپر بیعت کریں جیسا سب کو معلوم ہے کہ مذہبی نظام فرقہ وارانہ ہے قرآن نے فرقوں کی کھلی تکفیر کی ہے فرقوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں دیوبندی بریلوی اہل حدیث حنفی مالکی شافعی کا جھنڈا اٹھا کر تفریق کرنے والوں تمہارا اسلام سے کوئی تعلق نہیں خلافت اسلامیہ تمہیں دعوت دیتی ہے جہالت کی زندگی سے بچو اور قریشی امام کے پیچھے ایک جھنڈے تلے ایک ہو جاؤ ورنہ خلافت اسلامیہ سورہ الحجرات کی روشنی میں تم نام نہاد مسلمانوں سے لڑ کر تمہیں ایک امام کے پیچھے کر دیے گی بے شک اللہ اپنا نور مکمل کر کے رہے گا چاہے مشرکین کو کتنا ہی ناگوار گزرے

  • @lubnairum8035
    @lubnairum8035 Před rokem +1

    We are hope less for Pakistan sorry to say 😢

  • @umairkhan2448
    @umairkhan2448 Před rokem +4

    شجاع الدین صاحب اپ دعا کرین اپنے خوبصورت محافل کے اخر مین ۔اس عمران خان کے لیے کہ اللہ اس کو سورہ الحجرات کی سمجھ ائے اس کی نیت بہت اچھی ہے صرف وہ منفی الفاط کی وجہ سے ناکامی کی طرف جارہا ہے ۔یہ اک راز ہے ہے کہ جو منفی بات بار بار کہی جائے گی وہ خود اس بندے کی طرف لوتا دیتا ہے بلکل ایسا ہی ہوا ۔نہ کوئی کرپشن ہوا ہے نہ کوئی توشہ وشہ خانہ کیس ہے صرف باربار چور ڈیزل برے القاب منفی الفاظ حسن ظن سے دوری دل کی کینہ کی وجہ سے کچھ مشکلات ہے ۔۔اللہ کرین اپ کی ملاقات عمران خان سے ہوجائے اور اپ اس کو یہ سب کچھ سمجھاو ۔میری یہ دعا ہے بہت علماء اس سے ملاقات بھی کرتے ہین اس کی شخصیت کے ساتھ بد کلامی اچھے نہین لگتے ہین کرپشن کا ازالہ مشورہ نرمی اور دعا بہت طریقون سے ہوسکتا ہے لیکن اپس کی لڑائی نفرت سے فائدہ نہین ہوگا ۔ حيرت ہے ۔کہ سودی کاروبار اور بے تحاشہ قرضون کے بوجھ تلے دبے ہوئے حكمران وو ٹ کے قریب کنجوس اور بخیل سرکاری ملازمین کی تنخواہین بڑھارہے ہین ۔کوئی نہ فرض زکواة دیتے ہین نہ کوئی اپنے واکدین تک کو خرج دیتے ہین اللہ رحم کرین حكومت کی نا انصافی کی انتہا اس وقت مہنگائی کا کچھ کرنے کی بجائے ۔ استعفر اللہ ۔ 😢😢😢۔ اللہ عمران خان کی مدد کرین جیسے بدر مین اپنے کم تعداد کے مخلص مجاھدین کی مدد کی یا رب شجاع الدین شیخ کی حفاظت فرما

  • @muhaq755
    @muhaq755 Před rokem

    میں نے جو کچھ بھی لکھ لکھ کر آپ کو بھجوایا اس کا مقصد صرف یہی تھا کہ یہ بات آپ کے علم میں آجائے کہ ھمارا عقیدہ اصل میں ھے کیا ؟ اور جو کچھ آپ نے ھمارے عقائد کے متعلق ادھر ادھر سے سن رکھا ھے آپ ادھر ادھر سے سنی ھوئی ان باتوں کا ھمارے اصل عقائد کے ساتھ انصاف کے ساتھ موازنہ کرنے کی پوزیشن میں آجائیں۔
    میرا ایسا کرنا قرآن مجید کے فرمان
    وما علینا الا البلاغ المبین
    کے مطابق تھا۔
    اپنا عقیدہ سب ھی کو پیارا ھوتا ھے۔ کسی کو کسی کا عقیدہ جبری طور پر تبدیل کرنے کا حق حاصل نہیں ھے اور نہ ھی کوئی کسی کے زور ڈالنے پر اپنا عقیدہ تبدیل کرتا ھے۔
    ھاں البتہ یہ ضرور ھوتا ھے کہ ایک دوسرے کا نکتہ نظر جان کر ایک دوسرے کے عقائد کو بہتر طور پر سمجھنا ممکن ھوجاتا ھے۔
    ھر مذھب کا آغاز معبود حقیقی کے عرفان اور معبود حقیقی کے ساتھ تعلق کو مضبوط کرنے کے لئے ھی ہوا ھے۔
    ھمارے عقیدے کے متعلق امید ھے کہ یہ بنیادی فرق واضح ھوچکا ھوگا کہ احمدی مسلمان، مسلمانوں کے اس مسلک سے تعلق رکھتے ھیں جن کا عقیدہ یہ ھے کہ وہ مھدی اور عیسٰی بن مریم جن کے آنے کی خوشخبری حضرت خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم نے دی تھی ھ۔ارے ایمان اور یقین کے مطابق وہ خلیفتہ اللہ المھدی اور وہ مثیل عیسٰی بن مریم، حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام ھیں۔ جبکہ آپ لوگ ھماری اس انٹر پریٹیشن سے اختلاف رکھتے ھیں۔
    اگر آپ موعود خلیفتہ اللہ المھدی اور موعود عیسٰی بن مریم علیہ السلام کے آنے کا انتظار کرتے رھنا چاھتے ھیں تو بیشک کریں۔
    جہانتک میں سمجھ پایا ھوں آپ عیسٰی بن مریم علیہ السلام کو فزیکلی آسمان سے اترتے دیکھنا چاہتے ہیں
    اور حضرت مھدی علیہ السلام کا اولاد فاطمہ میں سے ھونا لازم سمجھتے ھیں۔
    اس کے برعکس ھمارا نظریہ یہ ھے کہ مھدی اور عیسٰی بن مریم علیہ السلام کے آنے کی خوشخبری تو بلاشک و شبہہ دی گئی تھی لیکن اس پیشگوئی کی حقیقی تفہیم میں آپ سے اجتہادی غلطی ھوئی ھے۔
    اور یہ اجتہادی غلطی بالکل ویسی ھی ھے جیسی اجتہادی غلطی دوھزار بائیس سال پہلے عیسٰی علیہ السلام کی آمد کے وقت موسی علیہ السلام کی امت اور ان کے علماء کو لگی تھی۔
    آخر میں اللہ تعالٰی کی سکھائی ھوئی اس دعا کے ساتھ اجازت چاھتا ھوں۔
    اے ھمارے رب ھمارے اور ھماری باقی قوم کے درمیان جو دینی اختلاف ھے اس اختلاف کی حقیقت حق کے ساتھ عیاں فرمادے۔ یقینا تو ھی ھے جو حق اور سچ کو بہترین طور پر آشکار کرنے والا ھے۔ آمین یارب العالمین
    و آخر دعوانا ان الحمد للہ رب العالمین

  • @iqbalrana4777
    @iqbalrana4777 Před rokem

    Very very sad about our self called ulama. Where are they, why they are not speaking about the present worst situation if Pakistan. Ulama they like to live in Pakistan but have no concern at present situation in Pakistan. Lanati log.

  • @muhaq755
    @muhaq755 Před rokem

    مولانا صاحبان ، مفتی صاحبان اور پیر صاحبان
    دو ھی صورتیں ممکن ھیں،
    اگر آپ نے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی نظر سے دیکھا ھوتا تو
    (1)حضرت مسیح و مھدیء موعود علیہ السلام کو آپ لوگ قبول کرچکے ھوتے۔
    (2) یا دوسری صورت یہ ھوتی کہ انکی جماعت چند ھفتوں میں یا مہینوں میں یا چند سالوں میں ختم ھو چکی ھوتی۔
    کسی جھوٹے دعویدار کو اتنی لمبی مہلت نہیں ملتی۔
    آپکے سب نامی گرامی علماء ایک سو چونتیس سال سے ایڑی چوٹی کا زور لگا کر دیکھ چکے ھیں
    اور اللہ کے روشن کئے ھوئے اس نور کو اپنے منہ کی پھونکوں سے بجھانے کے لئے ھر قسم کے حربے آزماکر بھی انہوں نے دیکھ لئے ھیں۔
    انہوں نے ھر قسم کی کوششیں کرکے دیکھ لی ھیں
    لیکن ناکامی نامرادی اور ھزیمت کے سوا ان کو کچھ حاصل نہیں ہوا
    اور حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام کی جماعت ان کی پیشگوئی کے مطابق آپ لوگوں کی آنکھوں کے سامنے دنیا کے ھر ملک میں پھیل چکی ھے اور مسلسل پھیلتی جا رھی ھے۔
    اس لئے آپ سے گزارش ھے کہ ٹھنڈے دل و دماغ سے کام لیں
    اور اللہ کی تقدیر سے لڑنا چھوڑ دیں۔
    تسلیم کرلیں کہ ھاں یہ ھماری غلطی تھی کہ ھم جماعت احمدیہ کی سچائی کو ابولہب اور ابوجہل والی نظر سے دیکھتے رھے۔
    اب ایک سو چونتیس سالوں کی ناکامی کے بعد ھم تسلیم کرنے پر مجبور ھوگئے ھیں کہ اگر جماعت احمدیہ حق پر نہ ھوتی اور مسیلمہ کذاب کی طرح ھوتی تو کب کی نابود ھوچکی ھوتی۔
    لہٰذا ھم تسلیم کرتے ھیں کہ حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام ھی وہ سچے امام مھدی ھیں اور عیسٰی نبی اللہ کے مصداق ھیں جن کے آنے کی خوشخبری ھمارے آقا و مولا خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے امت کو دی تھی۔
    نیز یہ بھی تسلیم کرتے ھیں کہ ھم امام مھدی کے ظہور اور عیسٰی علیہ السلام کے نزول کے متعلق حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث کا صحیح مفہوم اور صحیح پیغام سمجھنے سے اسی طرح قاصر رھے جس طرح موسی علیہ السلام کی امت کے علماء حضرت عیسٰی کو پہچاننے میں ناکام رھے تھے اور اپنی مذھبی کتابوں کے حوالے دکھا دکھا کر حضرت عیسٰی علیہ السلام کے ساتھ بحث کیا کرتے تھے۔
    لہذا ھم سب ملکر اللہ سے اپنی ان سب غلطیوں کی معافی مانگتے ھیں اور توبہ کرتے ھوئے اس کے حضور جھکتے ھیں۔
    اللہ تعالٰی بہت معاف کرنے والا اور توبہ قبول کرنے والا ھے۔
    ھم عہد کرتے ھیں کہ اب ھم حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی جماعت میں شامل ھو کر دنیا بھر میں غلبہء اسلام کے لئے کی جانے والی کوششوں کا حصہ بنیں گے اور اسلام کے جھنڈے کو دنیا کے ھر جھنڈے سے اونچا لہرانے کے لئے اپنی جانیں لڑا دیں گے۔ انشاءاللہ العزیز
    اللہ تعالٰی اسلام کو دیگر ادیان پر وہ غلبہ اور عزت کا بلند ترین مقام جلد از جلد عطا فرمادے جس کا وعدہ اللہ تعالٰی نے
    لیظھرہ علی دین کلہ
    کے الفاظ میں حضرت خلیفتہ اللہ المھدی کے ذریعے ھونا مقدر کیا ہوا ھے۔
    اللہ تعالٰی اسلام کو جلد از جلد فتح مبین اور غلبہ عطا کرے اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھیں ھماری طرف سے ٹھنڈی کردے۔ آمین
    جناب مولوی صاحب
    اللہ تعالٰی آپ کو اور باقی تمام مسالک کے علماء اور مشائخ کو بھی اس کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
    یا رب العالمین۔
    ربنا ظلمنا انفسنا و ان لم تغفرلنا و ترحمنا لنکوننا من الخاسرین۔..