The Feat of Pakistani Pilots that America will always remember / Urdu Hindi | Search Point

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 25. 08. 2021

Komentáře • 10K

  • @abidaqaim8960
    @abidaqaim8960 Před rokem +27

    اللّٰہ تبارک وتعالیٰ ہمیشہ اپنی خصوصی رحمت وپناہ میں رکھیں آمین ثم آمین یارب العالمین ۔جیو!پاکستانی شاہینوں !پاکستان زندہ باد قائد اعظم پائندہ باد

    • @jugnupiyakhokhar5127
      @jugnupiyakhokhar5127 Před 6 měsíci

      اسلام ذندہ باد پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد

    • @user-it7zo6px2l
      @user-it7zo6px2l Před 6 měsíci

      Pakistan zindabad

    • @gghs2585
      @gghs2585 Před 3 měsíci

      ایک بادشاہ کے پاس دس جنگلی کتے تھے
      کسی خادم کو غلطی کرنے پر ان کتوں کے سامنے ڈالتا تھا نوکروں میں سے ایک نے غلط رائے دی اور بادشاہ کو بالکل پسند نہ آیا۔ چنانچہ اس نے حکم دیا کہ نوکر کو کتوں کے سامنے پھینک دیا جائے
      نوکر نے کہا، '' براہ کرم مجھے ان کتوں کے سامنے پھینکنے سے پہلے دس دن دیں! بادشاہ راضی ہو گیا
      ان دس دنوں میں نوکر کتوں کی دیکھ بھال کرنے والے محافظ کے پاس گیا اور اس سے کہا کہ وہ اگلے دس دنوں تک کتوں کی خدمت کرنا چاہتا ہے۔ گارڈ حیران تھا لیکن اس پر راضی ہو گیا اور نوکر کتوں کو کھانا کھلانا، ان کے لیے صفائی ستھرائی، نہلانے اور ان کے لیے ہر طرح کی سہولت فراہم کرنے لگا
      جب دس دن پورے ہوئے تو بادشاہ نے حکم دیا کہ اس نوکر کو اس کی سزا کے لیے کتوں کے آگے پھینک دیا جائے جب اسے اندر پھینکا گیا تو سب یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ آوارہ کتے صرف بندے کے پاؤں چاٹتے رہے
      بادشاہ جو کچھ دیکھ رہا تھا اس پر حیران ہو کر بولا۔
      ’’میرے کتوں کو کیا ہوا ہے؟‘‘
      نوکر نے جواب دیا، "میں نے کتوں کی صرف دس دن خدمت کی، اور وہ میری خدمت نہیں بھولے، اور میں نے پورے دس سال تمہاری خدمت کی اور تم میری پہلی غلطی پر سب بھول گئے!"
      بادشاہ کو اپنی غلطی کا احساس ہوا اور نوکر کو آزاد کرنے کا حکم دیا۔
      یہ پوسٹ ان تمام لوگوں کے لیے ایک پیغام ہے جو کسی کی ایک غلطی کی وجہ سے انکی ساری اچھائی بھول جاتے ہیں...
      ایک غلطی کہ وجہ سے ان ساری اچھائیوں کو کبھی بھی یکطرف نہ کریں. کیوں کہ انسان کتوں سے بہتر ہے بدتر نہیں

    • @MukhtiarKhan-yo2un
      @MukhtiarKhan-yo2un Před měsícem

      🎉à

  • @RamzanKhan-od4hw
    @RamzanKhan-od4hw Před 2 lety +33

    ماشاءاللہ اللہ پاک سب مسلمانوں کی حفاظت فرماۓ اور سب کو سیدھے راستے چلنے کی توفیق عطا فرمائے پاک فوج ذندا باد

  • @aftabahmadnoman674
    @aftabahmadnoman674 Před 3 měsíci +12

    پاک فوج ژندہ باد اللہ پاک پاکستان کی فوج کو سلامت تا قیامت رکھتے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @MohammadAlikhan-cp7gg
    @MohammadAlikhan-cp7gg Před měsícem +3

    پاک فوج ذندہ باد❤❤❤ عمران خان پایندہ باد ❤❤❤

  • @noori5267
    @noori5267 Před rokem +32

    اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان میں بےانتہا قابل ہونہار لوگ موجود ہیں مگر فرعون لالچ کی خاطر اس ملک کو تباہ و برباد کرنے پے تلے ہوئے ہیں اللہ ہی پاکستان اور معصوم عوام کی حفاظت فرمائے

  • @user-hu2hx9ov5h
    @user-hu2hx9ov5h Před 2 lety +12

    اسلام پاکستان اسلام پاک فوج زندہ باد ہم فخر کرتے ہیں آپنی فوج پر پاکستان زندہ باد

  • @zuliali8098
    @zuliali8098 Před 9 měsíci +12

    Pakistan Army is one of the best in the World 🌎 insha ALLAH

    • @mohdikram322
      @mohdikram322 Před 3 měsíci

      not any more my friend , now it is one of the worst army who can only target its own politicians and civilians.

  • @SLeghari-pk8jp
    @SLeghari-pk8jp Před rokem +14

    Pak army zindabad love you our hero Allah bless you we really proud our army

    • @muharramalimuharramali
      @muharramalimuharramali Před 3 měsíci

      پاک فوج زندہ باد یہ پاکستان کی قوم ہے کوئی عام نہیں دنیا میں کوئی بھی جتنی بھی طاقتور کو ہم نے اس کے سامنے ٹک نہیں سکتی یہ ہمارا پاکستان ہے❤❤❤ پاکستانی فوج کو میری طرف سے سلام میں بھی پاکستانی

    • @jahanzaib1791
      @jahanzaib1791 Před 18 dny

      😂😂😂😂😂😂
      عافیہ صدیقی براے فروخت

  • @chauhdryumair1637
    @chauhdryumair1637 Před 2 lety +22

    جو طوفانوں سے لڑ جائیں وہ دیوانے جی دار ہیں ہم !
    جو فاتح تختہ دار رہا اس سید کا کردار ہیں ہم ..
    سلام پاک فوج سید صلاح الدین کے جاں نشین ❤️

  • @news_today_official
    @news_today_official Před 2 lety +40

    یا اللہ تعالیٰ سب کی مشکلات دور فرما اور سب کو خوشیاں عطا فرما آمین ثم آمین ❣️❣️❣️❣️

  • @user-ox9vr8cs9k
    @user-ox9vr8cs9k Před rokem +5

    پاک فوج زندہ باد🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹❤❤❤❤❤❤

  • @muhammadrafique7661
    @muhammadrafique7661 Před 8 měsíci +2

    میں اپنے دلیر اور شجاع جانباز شاھینوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ھوں۔ افواج پاکستان زندہ باد پاکستان پائندہ باد ❤

  • @malikshiraz396
    @malikshiraz396 Před rokem +13

    ماشااللہ اللہ پاک ہمارے پاک فوج بھائیوں کو صدا بلند رکھے😍😍😍

  • @hafizzubair2556
    @hafizzubair2556 Před 2 lety +6

    ماشاءاللہ بہت خوب ہمارے وطن عزیز پاکستان کی فوج کا اللہ حامی و ناصر ہو

  • @user-yi9ns6lc6r
    @user-yi9ns6lc6r Před 11 měsíci +5

    Nara-e-Takbeer Allah Akbar. Pak fauj zindabad, Pakistan Paindabad

    • @mohdikram322
      @mohdikram322 Před 3 měsíci

      iss main Pak fauj ka kia kamaal hai, sara tu PAF nai kia tha...

  • @abbaxabbax8600
    @abbaxabbax8600 Před 8 měsíci +2

    Am proud of Pakistan's forces and salute to those two fearless and boldest piolets.🎉

  • @javedakhter2488
    @javedakhter2488 Před rokem +17

    MASHALLAH= PAK
    ARMY / Air force/ Navi Zindabad/ ALLAHO AKBAR

  • @kashimayo2570
    @kashimayo2570 Před rokem +7

    پاک فوج زندہ بعد ہمارے نوجوان ہمشہ سلامت ر با ہمت رہیں

  • @AdnanKhqn-ey1ub
    @AdnanKhqn-ey1ub Před 10 měsíci +3

    Excellent. Pakistan Air Force has the top pilots of the world . We proud our air force .

  • @imranmahota5168
    @imranmahota5168 Před 2 lety +44

    پاک فضائیہ کے بہادر جوانوں کو سلام
    پاک فضائیہ زندہ باد پاکستان پائیندہ باد
    پاکستانی عوام کے جذبہ حرئیت و آزادی کی خیر ہو اور

  • @nadeemshareefofficial
    @nadeemshareefofficial Před 2 lety +44

    Salute to our Pakistan Airforce. Hats off to them.

  • @MuhammadIqbal-sn9cp
    @MuhammadIqbal-sn9cp Před 8 měsíci +3

    پاک فوج کے شاہینوں کو سلام
    پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد

  • @haseebsahi2917
    @haseebsahi2917 Před rokem +1

    پاکستان زندہ آباد ❤ اللّہ پاک میرے پیارے وطن پاکستان اور ھماری تمام افواج کو سدا خوش وخرم اور سلامت رکھے آمین یا رب العالمین 🕋

  • @humerarashid2863
    @humerarashid2863 Před rokem +35

    اللّٰہ تعالیٰ ہماری فوج کوڈھیروں کامیابیوں سے نوازے آمین آمین یارب العالمین

  • @zahidsanam
    @zahidsanam Před 2 lety +157

    جب اللہ پاک مدد ساتھ ہو اور شہادت کا جذبہ بھی ہو تو پھر کامیابی خود آکر قدم چومتی ہے
    پاکستان زندہ باد

    • @jogindersinghjogindersingh9946
    • @saddamhussain787
      @saddamhussain787 Před 2 lety +2

      786

    • @abdullahadmojahd1807
      @abdullahadmojahd1807 Před 2 lety +2

      Allah AZ jl Jalal ao aur jo an sSan Allah rr hmt aur hamari zban zh mat pdti ho jo e man jzbha si Sr Shar as mnt bl A llah min ni IA kin Allah stk rbbul aalamin srShar mhmad ms tapa alih pH pora pora rkti ho so o Kia Kari so Allah Jani MIa bradar ism

    • @amanzahid5494
      @amanzahid5494 Před 2 lety +1

      Pakfoujzendabd

    • @jattubaid8766
      @jattubaid8766 Před 2 lety +1

      @@jogindersinghjogindersingh9946 very.nice

  • @mashaimmashi3470
    @mashaimmashi3470 Před 8 měsíci +1

    اللہ تعالیٰ ہمارے ملک کو صبح قیامت تک شاد و آباد رکھے اور دشمنوں اور حاسدوں کے شر سے محفوظ فرمائے آمین ثم آمین پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ باد ❤❤❤❤❤❤

  • @almasjutt2667
    @almasjutt2667 Před 14 dny +1

    پاک ارمی ذندہ باد کرین پارٹی سے فخر کرے گا پاکستان سپر پاور پاکستان سب سے پہلے پاکستان ۔🌹❤❤❤❤

  • @MuhammadFarooq-zg8lx
    @MuhammadFarooq-zg8lx Před 2 lety +195

    اللّٰہ تعالیٰ ہماری پاک فوج کے جذبوں کو اسی طرح قائم دائم رکھے آمین پاک فوج زنداباد پاکستان پا ہندا باد

  • @NisarKhan-fk4rq
    @NisarKhan-fk4rq Před 2 lety +77

    I am a British born Pakistani, Long Live Pakistan- especially with a lion like Imran Khan leading 💯👌💚

  • @MalikJabbarAwan
    @MalikJabbarAwan Před 2 měsíci +1

    انشااللہ ہمارے ملک کی فوج اور ہمارے ملک کا نام قیامت تک چمکتا رہے گا۔۔۔

  • @MalikArshad-mx9nx
    @MalikArshad-mx9nx Před 10 měsíci +2

    پاک فوج زندہ باد ❤️🥀🥀

  • @malikmuhammadaslamtariq290
    @malikmuhammadaslamtariq290 Před 2 lety +29

    PAF Zindabad. God bless all pilots the pride of nation.

  • @tahirabbas4282
    @tahirabbas4282 Před rokem +10

    ALLAH PAKISTAN OR HUMAARY FOJ KI HIFAZAT FARMAIN

  • @razaulmustafa4393
    @razaulmustafa4393 Před 9 měsíci +2

    پاک فوج زندگی با د تحریک لبیک پاکستان پائندہ باد

  • @arifrehmani7923
    @arifrehmani7923 Před 8 měsíci +1

    پاکستان زندہ باد پاک افواج پائندہ باد ❤❤❤

  • @ranashahid6291
    @ranashahid6291 Před rokem +4

    پاک فوج کو دل کی گہرائیوں سے محبت بھرا سلام

  • @junaidchowdery65
    @junaidchowdery65 Před 2 lety +11

    Pak army zindabad ❤❤❤❤
    Salam hai fakhar hai Pak army ke jawano pr🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @junaidraza07860
    @junaidraza07860 Před 3 měsíci

    ماشاءاللہ پاک فوج زندہ آباد پاکستان پائندہ باد ❤❤❤❤❤

  • @aneestahi55
    @aneestahi55 Před 2 měsíci +1

    پاک آرمی کے شاہینوں کو میرا خلوص بھرا اسلام علیکم

  • @salmasaleem6888
    @salmasaleem6888 Před 2 lety +32

    Proud to be a Pakistani🇵🇰 Pak army zindabad, Pakistan paindabaad❤️

  • @abdulghaffarkhan1931
    @abdulghaffarkhan1931 Před 2 lety +139

    آللہ اکبر کوی شک نہیں اپنے جان بازوں کی مدد کرتے ھیں

  • @KhanBaba-nz6yj
    @KhanBaba-nz6yj Před 9 měsíci +3

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
    پاکستان زنداباد پاک فوج زنداباد

  • @MOB30A
    @MOB30A Před 5 měsíci

    ہر چیز جس کے قبضے میں ہے تو اسے راضی کر لے دیکھنا کفر خود تیرے قدموں میں گر جائے گا. اللہ اکبر, پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد the 👍🤲

  • @ayaztramboo3267
    @ayaztramboo3267 Před 2 lety +19

    YA ALLAH HUMMARE PAKISTAN AUR AFWAJE PAKISTAN KO APNI AMAN MEIN RAKH
    AMEEN
    PAKISTAN ZINDABAD

  • @zulfiqarahmed8204
    @zulfiqarahmed8204 Před rokem +9

    Allah Pak Pak Army ko salamat rakhay aur kamyabi atta farmai Ameem

  • @parveenmehmood3446
    @parveenmehmood3446 Před 9 měsíci +3

    beshak masha Allah 💞

  • @user-mj1ez5se2o
    @user-mj1ez5se2o Před měsícem

    ھر مسلمان اور محب وطن فوجی زندہ باد نعرہ تکبیر اللہ اکبر

  • @msaddamyaseen5145
    @msaddamyaseen5145 Před 2 lety +17

    الحمدللّٰہ
    اللہ پاک نے ہمیں ایسی فوج سے نوازا ہے کہ جس کے جوانوں کے کارنامے اور بہادری کو دنیا بھی مانتی ہے
    اللہ پاک پاکستان اور افواج پاکستان کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے
    آمین ثم آمین

  • @shaziaakhtar4390
    @shaziaakhtar4390 Před 2 lety +6

    Pak Fauj, ISI, Pak Navy aur Gumnaam Heroes ko SALAAM ALLAH PAK IN SABKO SALAMAT RAKHE 😊

  • @user-xx2vk2mf1r
    @user-xx2vk2mf1r Před 9 měsíci +2

    پاک فوج زندہ باد❤

  • @user-xi8gn7ye8r
    @user-xi8gn7ye8r Před měsícem +1

    ALLAH HO AKBAR Excellent PAK FORCESS Zindahbad❤

  • @rahimshah7847
    @rahimshah7847 Před 2 lety +256

    Pakistani Forces (Army, Navy, Airforce & ISI )are the best forces in the world..

  • @drshakeelkhan9805
    @drshakeelkhan9805 Před 2 lety +40

    Maa Shaa Allah Bohat Khoob zabardast weldone Pak Airforce Zindabad... Pak Foaj ISI ZINDABAD Mujahideen E Islam Zindabad....

  • @ashfaqanjum3615
    @ashfaqanjum3615 Před měsícem

    پاک آرمی کو سلام شیر دل جوانوں کو سلام
    پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد ❤

  • @aaqilmuhammad8844
    @aaqilmuhammad8844 Před rokem +6

    I love my Muhammad subhanallah 🤲 I love my Allah Hu Akbar ☝️❤️😊Pak zindabad

  • @MuhammadAdnan-ug2du
    @MuhammadAdnan-ug2du Před 2 lety +16

    My proud: Pak Army.
    Alhamdulillah!

  • @raziqkatan2817
    @raziqkatan2817 Před 2 lety +29

    آ خر پاکستانی فوج🇵🇰🇵🇰 ہی تو ہے ہمارے بھائی🌹⁦(✯ᴗ✯)⁩

  • @fariehaiqbal6457
    @fariehaiqbal6457 Před 8 měsíci

    سبحان اللہ ماشاء اللہ pak air fores zinda bad pakistan paindabad

  • @user-zc2bt3bn2o
    @user-zc2bt3bn2o Před 10 dny

    اللہ تعالٰی پاکستان کو دشمنوں کی نظروں سےہمیشہ محفوظ رکھے آمین ثم آمین پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ باد آمین ثم آمین 6:50

  • @wellgrowfast2293
    @wellgrowfast2293 Před 2 lety +6

    اللّٰه پاک ہمارے ملک پاکستان اور پاک آرمی اور پاک فضائیہ کو بھی ہمیشہ سلامت رکھیں اور انکی جان و مال کی حفاظت فرماۓ آمین

  • @muhammadahmed8933
    @muhammadahmed8933 Před 2 lety +103

    That is why I really love to be the part of our Air force.

  • @user-yl7rn8ew4g
    @user-yl7rn8ew4g Před 11 měsíci +1

    Naara e Takbeer, Allah u Akbar,,,,Naara e Risallat, Ya Rasool u llah

  • @tunio6227
    @tunio6227 Před 5 měsíci

    پاک فوج کے شیرو شاھین زندہ وشاد کامیاب وکامران۔

  • @humairalati5188
    @humairalati5188 Před 2 lety +4

    پاک فضائیہ پاکستانی عوام کافخر ہیں اور ہمیشہ رہے گا

  • @sameshahid5563
    @sameshahid5563 Před 2 lety +37

    Mia Kashmir sa hu I love pak Army Pakistan zindabad ♥️♥️🥰🥰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @saadbutt12345
    @saadbutt12345 Před 3 měsíci +1

    Pak foj zindabaad ❤❤ Pakistan zindabad❤❤Allah pak Rehti Dunia tk hamari country ko apni hifz o.amaan m rkhay aamen..

  • @foziaarain210
    @foziaarain210 Před 9 měsíci +9

    Nare e takbir allah hu akbar ❤ . 🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦💪🏻💪🏻💪🏻✌🏻🇵🇰😍❤

    • @jahanzaib1791
      @jahanzaib1791 Před 18 dny

      عافیہ صدیقی براے فروخت😂😂😂

    • @jahanzaib1791
      @jahanzaib1791 Před 18 dny

      اللہ کیلے شرم کرو ۔حد ہے چھوڑنے کی
      ایبٹ آباد ۔ریمنڈیوز ۔ آفیہ صدیقی ۔ ملا اختر منصور کو مارنا تیری ہی حدود میں ۔ قلبوشن بھارتی پاٸیلیٹکو زندہ لے جانا
      بنگلہ دیش کے تیرہ ہزار پتلون یاد ہے کے نہیں
      بس یہ سرکس کرتے رہنا بے شرموں۔

  • @farhanrizvi3479
    @farhanrizvi3479 Před 10 měsíci +2

    پاک فوج زندہ باد ❤❤❤

  • @zeeshanumer8462
    @zeeshanumer8462 Před 2 lety +7

    پاکستان ذندہ باد
    پاک فوج ذندہ باد ♥️🌹❤️

  • @M.MOEEZ.HAIDER.73
    @M.MOEEZ.HAIDER.73 Před rokem +8

    Pakistan Army always in our heart❤️ Pakistan Zindabad 🥰 Pak Army Zindabad🔝❤️

  • @mughwrites
    @mughwrites Před 3 měsíci

    میری افواج میرا فخر ھیں ۔ پاک افواج زندہ باد

  • @villageconstructionsecrets271

    Pakistan Zindabad🇵🇰💞
    Pak Army Zindabad🇵🇰💞

  • @nilatkhan5866
    @nilatkhan5866 Před 9 měsíci +1

    Ya Allah Hamary Fooj ke Hafazat Farma Aameen Suma Aameen

  • @tauseefahmed7133
    @tauseefahmed7133 Před měsícem

    اللّہ پاک صرف ان کو حفاظت میں رکھے جو امپورٹڈ شراب کے رسیا نہیں ہوں ڈرامائی حملہ تو امریکہ کے ساتھ اور حقیقت میں نہتی عوام پر کرنے کی مہارت حاصل ہے

  • @shahidyousaf8995
    @shahidyousaf8995 Před 2 lety +11

    پاک فوج ہماری شان پاک فوج تجھے سلام
    اللہ پاک ہماری فوج کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھنا یہ جس میدان میں اترے کامیابی ان کے قدم چومے آمین یا رب العالمین

  • @naveedakhter3502
    @naveedakhter3502 Před 2 lety +74

    Allah-o-Akbar
    Pakistan Zindabad🇵🇰💞
    Pak Army Zindabad🇵🇰💞

  • @muhammadrahsid1484
    @muhammadrahsid1484 Před 5 měsíci

    Pakistan zindabad aise pak fazaiya ke jawanon ko lakhon salam ALLAH TALA Inhain apni hifazat main rakhe ameen

  • @shadabalamalamkhan3534
    @shadabalamalamkhan3534 Před 5 měsíci +1

    We love our Pakistan Airforce, Army, and Navy Zindabad Allah Alliance our Pakistani people's

  • @saleemijaz1579
    @saleemijaz1579 Před 2 lety +11

    زندہ باد پاک فضائیہ اور بحریہ اور مسلح افواج

  • @abdulhameedkhan8815
    @abdulhameedkhan8815 Před 2 lety +4

    ملک پاکستان کی جغرافیائی سرحدوں کے محافظ ھمارے شیر دل ھمارا سرمایہ ھمارا افتخار۔ پاک افواج زندہ باد۔

  • @parvezbhatti-ez4jx
    @parvezbhatti-ez4jx Před 6 měsíci +1

    I am proud of the and courage of our pilots which the pilots of the other countries find next to impossible to accomplish.
    Sky is no limit for them. Pakistan zindabad.

  • @ShahidehsanEhsan-wj3xl
    @ShahidehsanEhsan-wj3xl Před 11 měsíci +1

    Pak foj zinda bad 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🩸🩸🩸🩸🩸🩸🩸🩸🩸🩸🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
    Ye pak foj .....
    Allah ki khas foj Hy is ko hrana namumkin Hy ...
    InshaAllah 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰

  • @abdulqadir6137
    @abdulqadir6137 Před 2 lety +19

    اللہ تعالیٰ پاکستان کو دشمنوں کی نظر سے بچائے آ مین پاک فوج زندہ باد

    • @shamailkhan1574
      @shamailkhan1574 Před 2 lety +1

      Pakistan zindabad air force zindabad

    • @shahzadawan9874
      @shahzadawan9874 Před měsícem

      پاک فوج زندہ باد سوائے عاصم منیر اور اس کے ساتھیوں کے

  • @yasir9045
    @yasir9045 Před 2 lety +19

    Pakistan Armi zindabad پاک فوج کو سلام میرا جان بہی قربان پاکستان پر اور دین اسلام پر اور ناموس رسالت ﷺ پر

  • @user-nw6rd1yd9r
    @user-nw6rd1yd9r Před 11 měsíci +2

    Very good I prode of our Pakistani polite and sulte u

  • @KhuramAliAli-ls3lv
    @KhuramAliAli-ls3lv Před 11 měsíci

    مولا ہمارے ملک کے ان جاں بازوں صدا سلامت رکھے

  • @mehranqueshimehranqueshi8299

    I really love Pakistan ,,,,,I m really proud of my country

  • @r1z1ne
    @r1z1ne Před 2 lety +16

    SALUTE TO THE HEART OF PAKISTAN … the PAK AIR FORCE we love you.

  • @user-tc2vd9wr7x
    @user-tc2vd9wr7x Před 9 měsíci +1

    I am proud to be a Pakistani ❤❤ love you Pakistan
    Pakistan zinda bad❤❤❤❤

  • @bakhtawarmohsin4845
    @bakhtawarmohsin4845 Před 11 měsíci +3

    Pak army zindabad❤❤

  • @aamirnawaz1792
    @aamirnawaz1792 Před 2 lety +20

    Love u pak army. Allah pak humare is edarey ko qayamat tak salamat rakhey. Ameen

  • @AkhtarHussain-hg4gc
    @AkhtarHussain-hg4gc Před 2 lety +123

    Pakistan Armed Forces Zindabad ❤️🇵🇰

    • @farooqjutt5089
      @farooqjutt5089 Před 2 lety +2

      Hcvv

    • @rohulamin543
      @rohulamin543 Před rokem +1

      پاک فوج زندا باد پاک فوج کے جوانوں کو سلام

    • @saadatullahafridi9333
      @saadatullahafridi9333 Před rokem +1

      ماشاءللہ پاک فوج زندہ باد اور سب پلٹ زندہ باد

    • @muhammadrafiq1920
      @muhammadrafiq1920 Před rokem

      Nice pak army zandabat asfgafor sap zandabad

    • @ghulamrasul9546
      @ghulamrasul9546 Před rokem

      اسلام علیکم محترم جناب ہمارے پاکستان کے جان بازوں اللہُ تعالیٰ صیحت زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین پاک فوج پاکستان زیادہ آباد خدا حافظ

  • @pakpunjab5065
    @pakpunjab5065 Před 8 měsíci

    Wah subhan Allah we proud of our brave pilot Pakistan Air force zindabad ❤❤❤

  • @shoaibmalik4885
    @shoaibmalik4885 Před 10 měsíci

    ما شا اللہ ۔۔اللہ سلامت رکھے

  • @muhammadimtiaz970
    @muhammadimtiaz970 Před rokem +6

    ALLAH TALA hamary pak foj ky jawanun ko apni hifzoaman main rakhy (Aameen )

  • @nazosadia1655
    @nazosadia1655 Před 2 lety +25

    اس جذبہ سے سرشار صرف سچے مسلمان ھی ھوتے ھیں اور نعرہ تکبیر
    اللہ ھو اکبر کا خوف دشمن پر ایسا چھا جاتا ھے کہ انھیں کچھ بھی سجھائی نہیں دیتا ؟ مومن تو بے تیغ بھی لڑ جاتا ھے۔ اللہ ھماری فوج کا حامی و ناصر ھو۔
    جاوید اقبال شینواری پشاور

  • @user-wc8zu6sx4o
    @user-wc8zu6sx4o Před 8 měsíci +1

    ALLAH PAK HAMARI FOJ KO IKHLAS ATA FARMAE MUJHE BHI

  • @funandknowledgewithaunmuha3295
    @funandknowledgewithaunmuha3295 Před 9 měsíci +3

    Pak army Zindabad🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤️❤️❤️

  • @mohamedanwer5460
    @mohamedanwer5460 Před 2 lety +4

    پاکستان زندہ باد پاک فوج کے گمنام ہیرو کو اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین

  • @hamzazulfiqar2503
    @hamzazulfiqar2503 Před rokem +4

    Allah mery bhai yo ko mery jawano ko Har jung ki fetah or kamyabi hifazat salamat rakhy Insha Allah