Why cook to please the sass why do we have to please them are we their maids or chefs or the laundry person or their housekeeper cooking is the basic need of housekeeping if appreciated well and good or the sass should do it herself or employ someone
مجھے یہ تو معلوم نہیں کہ آپ کی ریسپی کیسی ہے لیکن آپ نے جو تھمبنیل پہ لکھا ہے کہ ایسی ریسپی جس سے آپ کی ساس بھی ہاتھ چُوم لے۔ اس بارے ٖصرف اتنا ہی کہنا چاھوں گا کہ ساس آپ پہ اپنے ہاتھ کھُلم کُھلا چلا تو سکتی ہے۔ بوقتِ ضرورت ان ہاتھوں کو توڑ بھی سکتی ہے لیکن چُوم نہیں سکتی۔ حیرت ہے کہ اکیسویں صدی میں بھی ایسی بات کررھی ہیں۔ کچھ خُدا کا خوف کریں۔۔۔!!! کیوں ایسی باتیں کرکے اس زمین پہ فساد برپا کرنا ہے۔۔۔۔ کیونکہ ایسی باتوں سے جتنی پُرانی پچھلے زمانے کی پھپھے کُٹن ساسیں تھیں انہوں نے قبر سے نکل کر اس زمین پہ فساد فی الارض اور ترفلاٹ مچا دینا ہے۔۔۔۔ جو قیامت کئی سالوں بعد آنی ہے وہ اسی صدی میں آجائے گی۔۔۔۔ باقی آپ کام محنت سے جاری رکھیں۔۔۔ خُدا آپ کو کامیابی عطا کریگا۔۔۔۔!
@@aksz1247 کیسی ٹرائی۔۔۔؟ ساس کی ٹُھکائی کرنے کی؟ کچھ خُدا کا خوف کریں۔۔۔اگر ایسا سوچا بھی تو ساس نے رات کو خوابوں میں بھی نہیں سونے دینا۔۔۔ کیوں اپنی نیندیں حرام کرنے پہ تُلی ہوئی ہیں / تُلے ہوئے ہیں۔۔؟ لگتا ہے آپ کو بھی آرام دہ زندگی اچھی نہیں لگتی؟
اس تھمبنیل میں کیا بُرائی ہے؟ کہیں آپ کے نزدیک غیرشرعی اور غیراسلامی تو نہیں ہوگیا؟ اگرآپ کہیں تو ان کی رپورٹ قریبی قبرستان میں کردیں تاکہ کوئی پرُانی پھپھے کُٹن ساس آکر ان کا تھمبنیل دیکھے اور مقدمہ درج کرکے جی بھر کی اس کی دھلائی کرکے اپنے سارے ارمان نکالیں۔۔۔۔ کیا آپ ایسا چاھتی ہیں؟
Ye thumbnail utar do nhi to channel bhi report hoga or channel delete bhi hoga bad mn mat kehna btaya nhi. Pata kia taqleef hoti ha logon ko apni cheez to kabhi dikhain gen nahi or dosron ki cheezon ka chappa bohat marty han .Remove this thumbnail now.
🤗
Thumbnail ki bahut logon ne shikayat ki hai,,lekin recipe bahut sahi hai, pudina patti.se garnish karna chahiye,thanks please.
Thank you🙏💕
Mam romove it quickly
Saas bhi kabhi Bahu thee magar Saas ab Saas he rahay gee bhaly Karhi banain ya Passanday
😂
آپ پسندے بناؤ یا دال بس آپ کو ماموں بنانا آنا چاہئے اگر آپ نے یہ بنانا سیکھ لیا تو ساس سے ہاتھ چموانے کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔ 🤣🤣🤣🤣🤣
No
Why cook to please the sass why do we have to please them are we their maids or chefs or the laundry person or their housekeeper cooking is the basic need of housekeeping if appreciated well and good or the sass should do it herself or employ someone
مجھے یہ تو معلوم نہیں کہ آپ کی ریسپی کیسی ہے لیکن آپ نے جو تھمبنیل پہ لکھا ہے کہ ایسی ریسپی جس سے آپ کی ساس بھی ہاتھ چُوم لے۔ اس بارے ٖصرف اتنا ہی کہنا چاھوں گا کہ ساس آپ پہ اپنے ہاتھ کھُلم کُھلا چلا تو سکتی ہے۔ بوقتِ ضرورت ان ہاتھوں کو توڑ بھی سکتی ہے لیکن چُوم نہیں سکتی۔ حیرت ہے کہ اکیسویں صدی میں بھی ایسی بات کررھی ہیں۔ کچھ خُدا کا خوف کریں۔۔۔!!!
کیوں ایسی باتیں کرکے اس زمین پہ فساد برپا کرنا ہے۔۔۔۔ کیونکہ ایسی باتوں سے جتنی پُرانی پچھلے زمانے کی پھپھے کُٹن ساسیں تھیں انہوں نے قبر سے نکل کر اس زمین پہ فساد فی الارض اور ترفلاٹ مچا دینا ہے۔۔۔۔ جو قیامت کئی سالوں بعد آنی ہے وہ اسی صدی میں آجائے گی۔۔۔۔
باقی آپ کام محنت سے جاری رکھیں۔۔۔ خُدا آپ کو کامیابی عطا کریگا۔۔۔۔!
Lolzzz ,, ,😰😂
بات تو آپ نے سو فیصد درست کی ہے لیکن ایک ٹرائی کرنے میں کیا حرج ہے 😁
@@aksz1247
کیسی ٹرائی۔۔۔؟ ساس کی ٹُھکائی کرنے کی؟ کچھ خُدا کا خوف کریں۔۔۔اگر ایسا سوچا بھی تو ساس نے رات کو خوابوں میں بھی نہیں سونے دینا۔۔۔ کیوں اپنی نیندیں حرام کرنے پہ تُلی ہوئی ہیں / تُلے ہوئے ہیں۔۔؟
لگتا ہے آپ کو بھی آرام دہ زندگی اچھی نہیں لگتی؟
🙄🙄🙄🙄🙄😁😁😁😁😁😁
Baji ya thumbnail utar do ya ap ne kisi or ka channel sa lia ha
Agr ap nhi utare ge tu I'll report your videos and you will get a copyright!
Remove the thumbnail
Jo end mn apky salan ki tasweer ha wo kuin nhi lagai dosron ki cheezon ko kuin chapti hain
Thumbnail hatao . Kisi ka thumbnail kese lga Lia apne
اس تھمبنیل میں کیا بُرائی ہے؟ کہیں آپ کے نزدیک غیرشرعی اور غیراسلامی تو نہیں ہوگیا؟
اگرآپ کہیں تو ان کی رپورٹ قریبی قبرستان میں کردیں تاکہ کوئی پرُانی پھپھے کُٹن ساس آکر ان کا تھمبنیل دیکھے اور مقدمہ درج کرکے جی بھر کی اس کی دھلائی کرکے اپنے سارے ارمان نکالیں۔۔۔۔
کیا آپ ایسا چاھتی ہیں؟
@@iq2823 yes it's illegal and I just informed her . Her channel could be reported by this action .
Ye thumbnail utar do nhi to channel bhi report hoga or channel delete bhi hoga bad mn mat kehna btaya nhi. Pata kia taqleef hoti ha logon ko apni cheez to kabhi dikhain gen nahi or dosron ki cheezon ka chappa bohat marty han .Remove this thumbnail now.
Ye thumbnail utaro kisi aur ki kuin lagai hai I will report you
'Ap na kisi aur ka thumnail use kiya huaa ha iss ko remove karyn otherwise I report your channel it's a request
You've used someone else's thumbnail on this video remove it or I will report you and your channel could be deleted
Remove kro
Wrong thumbnail use yours
I'll report your account
Oye chal Oye ye utaro thumbnail ki picture