Video není dostupné.
Omlouváme se.

Parizaad Shayari | Urdu Shayari Love || Broken Heart Urdu Shayari || Sad Poetry Heart touching

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 11. 01. 2024
  • Urdu Shayari Love || Broken Heart Urdu Shayari || New Shayari In Urdu || Sad Poetry Heart touching
    #parizaad #biggboss17 #pakistanidrama #urdupoetry #shayari #heartbroken #poetry #sadstatus #deeplines #biggboss #urdulines

Komentáře • 15

  • @yusranasir6498
    @yusranasir6498 Před 2 dny

    All time fvr8 ❤

  • @karanughade3012
    @karanughade3012 Před 22 dny +2

    Jo mohabbat ko khel samjhte hai, Harte bhi wahi hai 😢

  • @mohdsayeedsultan8297
    @mohdsayeedsultan8297 Před 4 měsíci +2

    بہت څوب

  • @shabansari9693
    @shabansari9693 Před 18 dny

    Masterpiece ❤

  • @ABDUL-_-A.H.A.D-lp6fu
    @ABDUL-_-A.H.A.D-lp6fu Před 12 dny

    Hayeee,💔🥀

  • @Hunny408
    @Hunny408 Před 4 měsíci +2

    Sach dil bhi parizaad hote hain❤❤❤❤

  • @SabihaPerween-re1dy
    @SabihaPerween-re1dy Před 3 měsíci +2

    Mohabbat Ruth Jaye to wabaye fail jati h 😂😂😂

  • @RanaAhmad-mn1lg
    @RanaAhmad-mn1lg Před 12 dny

    یہ سچ ہے
    میں بھی محبت کر کے اب خود سے شرمندہ ہوں۔
    جس کو چاہا بہت چاہا وہی نا رہا۔
    میں اس کے بعد اکیلی ہوں۔ اس تنہائی کو ختم نہیں کرنا چاہتی ۔
    جس کو عشق کہتے ہیں۔ یہ دو بار نہیں ہو سکتا۔ ہو ہی نہیں سکتا۔
    اس میں لفظ واحد رگوں میں سرائیت کر جاتا ہے۔ اس میں بھی قبلہ بدلنے والا بے ایمان ہو جاتا ہے ۔ اس لفظ واحد کو اگر خود سے جدا کرنا چاہو گے تو خون سے خالی رگیں۔ زندگی نہیں دے سکتی۔
    لاش بن جاتا ہے انسان۔
    میں سمندر ہوں۔ نخلستان ہوں۔ ایک بہار ہوں۔ کھلتے ہوئے پھول کی خوشنما بھی۔ مگر میں اس ایک واحد کے سوا سب کے لیے بنجر ہوں۔ ایسا کھنڈر جس کی ویرانی دیکھ کر کوئی اندر جھانکنے کی ہمت نا کرے۔ آسیب زدہ گھر ہوں میں۔ مجھ میں کوئی نہیں آ سکتا۔ اور جس کے لیے میں ایسی ہو گئی وہ چلا گیا۔ یہ آج کی بات نہیں 12 سال۔ میں نے آنکھ نا اٹھا کر دیکھا۔ میں اسی دشمن جاں کو آنکھ بھر کر دیکھتی تھی۔ اب میں اندھی ۔ میرے دل کے آسمان پر اندھیرا چھایا ہوا ہے۔ میرے دل کے گلستان کا ہر پھول مرجھا چکا ہے۔ اس میں محبت کے گیت گانے وانے پرندے پروں میں منہ چھپائے خاموش ہیں۔ اور میں منجمند آنکھیں اس رستے پر لگا کر بیٹھی ہوں۔ کہ اللہ میرے دل کو آباد کر دے۔ میں مایوس نہیں ہوں۔ میں بس پیار میں ہوں۔ اور یہ الفاظ کہ محبت مت کرنا ورنہ خامخواہ ساری۔زندگی خود سے شرمندہ ہوتے رہو گے۔۔ یہ میں محسوس کر سکتی ہوں۔ 😭

  • @Hunny408
    @Hunny408 Před 4 měsíci +1

    I can't tell you what is you for me❤❤❤❤❤❤

  • @ShakeelAhmed-zz5nl
    @ShakeelAhmed-zz5nl Před 20 dny +1

    🥰🥰♥️😥🤔💔💔

  • @Officialakashshorts

    wanaiyen meaning in hindi😊

  • @UmarKhan-vh8nt
    @UmarKhan-vh8nt Před 2 měsíci

    ❤😢

  • @MrMusa-si1xz
    @MrMusa-si1xz Před 3 měsíci

    Awesome