Make A Beautiful Lake In Samahni Valley/Asia Tourism Ajk/Samahni Valley Ajk
Vložit
- čas přidán 20. 07. 2020
- #SamahniValley #AsiaTourismAjk #TourismNewsPk
Make a beautiful lake in Samahni
This will provide employment to thousands of people and because of its proximity to Punjab, millions of tourists will come here
ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ آپ کی آواز اہل اقتدار اور ذمہ داران حضرات تک پہنچادے..
بڑےاخلاص کےساتھ آپ ٹورازم کےفروغ کیلئےکام کررہےھیں اللہ سلامت رکھےخوش رکھے
آپ کے مشورے بہت اچھے ہیں
نہایت ہی زبردست معلومات حاکم وقت کیلے۔❤❤❤
ماشاءاللہ زبردست
شکریہ آپ نے میری نام سے پودا لگانے کا کہا اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اس کا اجر دے
خوبصورت محترم
زبردست جناب آپ کا شکریہ
زبردست جناب
ماشاءالله
خوبصورت پاکستان
Mashallah so nice
Best
ماشاءاللہ جی بہت خوب اللہ آپ کو خوش رکھے آمین
اور گرم علاقوں میں سہانجنہ- کچنار کے بیج سنبھل روئی کے بیج شیشم بھلے کھجور آم کی کھائی ہوئی گٹھلی دبا دیا کریں اللّٰہ تعالیٰ شاید آپ کی نیت کی وجہ سے برکت عطاء فرمائے آمین
Alaa
Sir acha kaam kr rhy hen.. Allah behtar kare ga
Good
ڈرون سے بھی وڈیو بھی بنائیں؟
لاہور
ALLAH apko bhut bhut kamyaab kry Ameen suma Ameen
اور کیمپنگ کا کون کون سا سامان لایا جائے یہ بھی بتائیے؟
Allah Pak ap ko kamyab kry
آپ ڈرون سے بھی وڈیو بنائں؟
MashaAllah
بہت خوبصورت ویڈیو❤
مچھلیاں پکڑی جا سکتی ہیں وہ بھی بتائیے؟
bhutt khoob bhutt achaa kaam kr rahy hain app
آپ یہاں گھر میں کھائے جانے والے پھلوں کے بیج جمع کر کے لگا سکتے ہیں؟
Good work Saifullah Kashmiri bhai
آپ لوگوں کو مشورہ دیں کے اگر پودے نا لا سکیں تو اپنے کھائے ہوئے پھلوں کے بیج ہی لے آئیں اور مناسب جگہ جہاں پانی وافر مقدار میں موجود ہو بیج دبا دیں
اس کا پانی گدلہ ہیے؟
یہ پنجاب میں ہیے یا آزاد کشمیر میں؟
اور کون سا پواینٹ بہتر ہیے کیمپنگ کے لیے؟
Beautifulll
khobsurat
جب لوگ کیمپنگ کے لیے آنے لگیں تو کام خود بخود شروع ہو جائے گا؟
Nice
Boht khoob
Masha Allah g
Mashallah Saif sab bohat maza aya video dekh kar plz continue 🌹⚘🌷🏔🏔🏔🏔🏔🏔🏔🏔🏔🏔🏔🏔🏔🏔🏔
عبدالباسط بھائی کچھ دن آپ نظر نہیں آئے خیریت تھی
@@GHULAMRASOOLPAKISTANI Saif sab mery Walid aor walida ko korona virus ho gaya tha.ab Allah pak ka karam ha dono thek han.
@@GHULAMRASOOLPAKISTANI barish k baad samahni aor khobsorat ho jata ha pani k chashmy chal party han.
@@abdulBasit-fj8gx اللہ رب العزت انکو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے آمین
@@abdulBasit-fj8gx جی اب روزانہ کی بنیاد پر سماہنی کے حسن میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے مکئی نکلنا شروع ہو گئی ہے ہر طرف ہریالہ بڑھتی جا رہی ہے چشمے نالے آبشاریں اب دوبارہ سے بہنا شروع ہو رہی ہیں
good work keep it up
آپ کیمپنگ کا سامان کہاں ملتا ہے وہ بھی بتائیے؟ اگر کرائے پر ملتا ہے وہ بھی بتائیے؟ نیز مچھر دانیاں کہاں ملتی ہیں؟ کھانے پینے کا سامان کہاں ملتا ہے؟ کنوینس کہاں سے ملتی ہے اور کتنے کی؟ کیونکہ یہاں ہوٹل تو نہیں ہیے؟
Main b samahni se hoon
تو اس مہم کو کامیاب کرنے کے لئے ان کا ساتھ کیوں نہیں دیتے یہ اکیلا ہی کیوں آپکے علاقے کو پروموٹ کیوں کر رہا ہے
Salaam to Gujral
Weldon saif bhai botel bari achi lag rahi hy
Nyc
👍👍
Jnb Gujrat se kitni door ha yeh jaga??
this location?
آپ وہاں کیمپنگ کی مدد کرنے کو کوئی تیار ہیے تو اس کا فون نمبر بھی دے دیں؟
جی ویڈیو میں نمبر دیا ہوا ہے
آپ سیف صاحب سے رابطہ کریں وہ آ پ کو ھر سامان مہیا کر دیں گے ۔وہ بہتر ین گائیڈ بھی اور کمپنگ اور گیسٹ ہاؤس کی سہولت فراہم کرتے ہیں
ma shallah زبردست