Campaign across the Country | Latest Updates | Imran Riaz Khan VLOG

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 10. 05. 2024
  • Campaign across the Country | Latest Updates | Imran Riaz Khan VLOG
    کپتان کی نقل: فضل الرحمان اور غلامی: معافی تلافی | آئی ایم ایف کا نیا جال: ملک گیر مہم کی تیاری: ترقی کا راز | شیر افضل کا بڑا فیصلہ | سینئر صحافی عمران ریاض خان کا وی لاگ
    #ImranRiazKhan #ImranKhanPTI #ImranKhanCZcamsChannel
    Like us on Facebook: / imranriazkhan2
    Subscribe to our Channel: tinyurl.com/yzb4msvj
    Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Komentáře • 2,9K

  • @shahzain7207
    @shahzain7207 Před 27 dny +23

    بادشاہ وہ نہیں جس کے سر پہ تاج ہو ۔۔۔ بلکہ بادشاہ وہ ہوتا ہے جو دلوں پہ راج کرے
    ہمارے شہزادے عمران خان اور عمران ریاض خان دلوں پہ راج کرنے والے

  • @MohsinRaza-jf5zd
    @MohsinRaza-jf5zd Před 27 dny +21

    وعلیکم السلام❤❤❤❤
    ہم کھڑے تھے کھڑے ہیں کھڑے رہیں گے حق کے ساتھ سچ کے ساتھ عمران خان کے ساتھ پاکستان کے ساتھ

  • @amirali-chohan1875
    @amirali-chohan1875 Před 27 dny +7

    ❤❤ عمران خان 💚💚

  • @khushbakhtzahra9586
    @khushbakhtzahra9586 Před 27 dny +4

    اللہ پاک عمران خان اور پاکستانی غریب عوام کی مشکلیں آسان کریں آمین ❤

  • @user-pj1tw7dj9m
    @user-pj1tw7dj9m Před 27 dny +7

    ❤ عمران خان ♥️👍♥️

  • @razzaqahmed7002
    @razzaqahmed7002 Před 27 dny +8

    بہت افسوس ہوا اللہ پاک گھر والوں کو انصاف عطا فرمائے آمین

  • @mahboobshah911
    @mahboobshah911 Před 27 dny +4

    اللہ تعالٰی عمران خان نیازی صاحب کی جان، مال، عزت اور صحت کی اپنے حفظوایمان میں رکھئے آمین آمین آمین یارب العالمین

  • @khudejarahim8451
    @khudejarahim8451 Před 27 dny +5

    عمران خان زندہ باد❤

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 Před 27 dny +55

    وہ لوگ سامنے آئیں جن کو حُضور پاک صلی اللہ علیہ والسلم کا آخری نبی ہونے اور اُن کا اُمتی ہونے کا فخر ہے 🌹

    • @shaheenkazmi6306
      @shaheenkazmi6306 Před 27 dny

      Tumhary ghar men ghus kr btaen ghy tum India ki hr model ki pic k nechy bhi ye hi likhty ho tumhara pta nhin hy fek id sherdill quite garl ambreen Bukhari sb log is py lanat beshumar kro likes k liye ye sb krti ho

    • @jannat70686
      @jannat70686 Před 27 dny

      Hangi

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 Před 27 dny +30

    دُنیا کے سب سے بڑے عظیم لیڈر امام الانبیاء اور عظیم الشان لیڈر صرف مُحمد صلی اللہ علیہ والسلم ہیں ۔۔

  • @noshadqureshi7472
    @noshadqureshi7472 Před 27 dny +4

    عمران خان ایک مرد مجاہد ہے جو عوام کے لیے تمام سختیاں برداشت کر رہے ہیں۔ اللّٰہ تعالٰی عمران خان کو لمبی صحت والی زندگی اور دنیا و آخرت کی تمام کامیابیاں عطاء فرمائے۔۔
    آمین یارب العالمین

  • @ghulamkalimullahkhan0786
    @ghulamkalimullahkhan0786 Před 27 dny +4

    میری دعا ہے کہ اللہ تعالی عمران خان کو ایک ہزارسال عمر دے

  • @bilalusmani5845
    @bilalusmani5845 Před 27 dny +11

    اللہ کرے کہ منصفانہ تحقیقات ہو جائیں۔ کیونکہ آجکل کے پاکستان میں یہ ناممکن ہے۔
    انا للہ وانا الیہ راجعون

  • @maarefatkhuda
    @maarefatkhuda Před 27 dny +24

    ماشااللہ انشاءاللہ اللہ نگہبان خدا نگہدار پاکستان پائندہ باد عمران خان زندہ باد

  • @ghulamkalimullahkhan0786
    @ghulamkalimullahkhan0786 Před 27 dny +2

    ماشاء اللہ عمران ریاض بھائی گڈ ورک اللہ تعالی اپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے

  • @syedshahzainalisyedshahzai403

    اللہ تعالی عمران بھائی کو صصت کیساتھ سلامت رکھے امین ثم امین❤

  • @user-qx8ln4et6q
    @user-qx8ln4et6q Před 27 dny +15

    وعلیکم اسلام
    عمران خان زندہ باد 🌹🏏🌹

  • @abdullahposti1424
    @abdullahposti1424 Před 27 dny +8

    اللہم انا نجعلک فی نحورھم ونعوذ بک من شرورھم اللہم آمین یارب العالمین صلی اللّٰہ علی محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم آ مین ثم آمین یارب العالمین

  • @ChandSultan-mn3vj
    @ChandSultan-mn3vj Před 27 dny +3

    جی او باد شاہ فخرے پاکستان عمران ریاض خان صاحب 🌹🌹🇵🇰👍

  • @moondear6378
    @moondear6378 Před 27 dny +7

    ھم حق اور سچ کے ساتھ کھڑے ہیں چاہے کوئی بھی قربانی دینا پڑے

  • @kashafand4384
    @kashafand4384 Před 27 dny +16

    عمران خان زندہ باد

  • @abidchaudhry9896
    @abidchaudhry9896 Před 27 dny +10

    اللہ تعالٰی آپ کو سلامتی عطا فرمائے آمین یا رب العالمین

  • @saeedkhan9761
    @saeedkhan9761 Před 27 dny +7

    اللہ تعالیٰ اپکو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے… امین یاربلعالمین❤❤

  • @chshabbir2074
    @chshabbir2074 Před 27 dny +9

    اللہ پاک پاکستان پر خصوصی رحم فرما اور پاکستانی عوام پر خصوصی رحم فرما اور اللہ پاک میرے پاکستان میں آۂین و قانون کی بالادستی قایم فرما آمین ثمہ آمین ثمہ آمین ❤

  • @zarnigash-kazmi.
    @zarnigash-kazmi. Před 27 dny +9

    یا اللہ ہمارے قبلہ اول مسجد اقصیٰ کی حفاظت فرما اور فلسطینیوں کو مکمل آزادی اور فتح عطا فرما۔ 🕍🤲🏽🤲🛐

  • @alighazanfar3405
    @alighazanfar3405 Před 27 dny +7

    اللہ تعالیٰ آپ سب کی حفاظت فرماۓ آمین 🤲🏼☝️☝️☝️

  • @Rauf1962
    @Rauf1962 Před 27 dny +2

    پاکستان اور پاکستانی عوام انشاء اللہ عمران خان کی قیادت میں پاکستان پر قابض مافیا سے آزادی حاصل کر کے رہے گی

  • @fasalbadararain7533
    @fasalbadararain7533 Před 27 dny +1

    اللہ تعالیٰ تمام شھداء کی شھادتیں قبول و منظور فرماۓ آپکا اور ہم سب کا حامی وناصر ہو
    بہت بہت شکریہ

  • @muhammadtariq8766
    @muhammadtariq8766 Před 27 dny +11

    اللہ تعالیٰ کاشف عباسی کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین

  • @shavazakhlaqvlog5123
    @shavazakhlaqvlog5123 Před 27 dny +14

    ہم کھڑے تھے ہم کھڑے ہیں اور ہم کھڑے رہیں گے یقین کے ساتھ ایمان کے ساتھ عمران خان کے ساتھ

  • @ahmeedfgahmeedfg4185
    @ahmeedfgahmeedfg4185 Před 27 dny +1

    عمران بھائی خش رہوں آباد رہوں ہمیشہ سچ بولوں اللّٰہ پاک آپ جان اور مال کی حفاظت فرمائے آمین ❤❤❤ آپ کے لیے

  • @ChandSultan-mn3vj
    @ChandSultan-mn3vj Před 27 dny +3

    عمران خان پاکستان کا کوئی عام آدمی نہیں ہے وہ قوم کا ہیرہ ہےیاد رکھے ✌💚❤🇵🇰

  • @user-if8pj1xh8l
    @user-if8pj1xh8l Před 27 dny +19

    یا اللہ پاکستان کی حفاظت فرما آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @zarnigash-kazmi.
    @zarnigash-kazmi. Před 27 dny +4

    تاریخ یاد رکھے گی کہ ہزاروں گیدڑ صحافیوں میں صرف ایک تھا، سچا، مہربان، نڈر شیر جرنلسٹ .ہم سب کو فخر ہے اور ایسے صحافی کو سلام ہے 🙋‍♂️🙌🙌🥀🍀❤👍👈

  • @shabbirahmed9882
    @shabbirahmed9882 Před 27 dny +6

    شیر افضل مروت کا حالات کی نزاکت کو سمجھ کر انتہائی خوش آئند فیصلہ ۔شکریہ شیر افضل مروت بھائی جان ❤❤❤

  • @ChandSultan-mn3vj
    @ChandSultan-mn3vj Před 27 dny +2

    سلامت رہو یار فخرے پاکستان ببرشیر بھائی میرا بل کل حقیقت بات ہے آپکی سر 🌹🌹🇵🇰👍

  • @ruqaiyakhatoon3684
    @ruqaiyakhatoon3684 Před 27 dny +14

    شاباش شیر اضل اللۀ استقامت دے امیں

  • @jahangirkhan-rf3wh
    @jahangirkhan-rf3wh Před 27 dny +11

    ❤❤❤ عمران خان اس قوم کا دل ہے اس قوم کی جان ہے

  • @user-rz8bl6nu5e
    @user-rz8bl6nu5e Před 27 dny +25

    عمران ریاض صاحب کا اپنا منفرد انداز بیان سچا اور کھرا تجزیہ۔👍💚🇵🇰

  • @mahboobshah911
    @mahboobshah911 Před 27 dny +3

    لَيْسَ لَهَا مِن دُونِ ٱللَّهِ كَاشِفَةٌ
    ترجمہ- اللہ کے سوا کوئی نہیں ہے جو اسے ہٹا سکے-(سورہ نجم)
    روزانہ ایک تسبیح پڑھیں انشاءاللہ ہر پریشانی اور ہر بیماری سے جلد چھٹکارا مل جائے گا۔

  • @SleepyBlockGame-lm7yt
    @SleepyBlockGame-lm7yt Před 27 dny +13

    عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد ❤

  • @AbidAli-ee4xc
    @AbidAli-ee4xc Před 27 dny +9

    ❤❤❤❤❤ دعا ھے اللہ پاک آپ اور عمران خان سمیت ان کے تمام مخلص ساتھیوں کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤❤❤

  • @raza11cricketteamofficial97

    ماشا اللہ بہت خوب صورت ماشاءاللہ عمران ریاض خان بھائی ❤❤❤❤❤

  • @sarwatnazakat2127
    @sarwatnazakat2127 Před 26 dny

    شیر افضل نے بہت اچھا فیصلہ کیا انکے صبر کا صلہ ملے گا

  • @user-hf2ju7cb7y
    @user-hf2ju7cb7y Před 27 dny +27

    عمران بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو صحت وتندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین 🤲

  • @user-pr2mz3wu9o
    @user-pr2mz3wu9o Před 27 dny +21

    ❤❤❤ عمران خان ❤❤❤ زندہ باد ❤❤❤

  • @SaminaSaleem-ep2kf
    @SaminaSaleem-ep2kf Před 26 dny

    شیر افضل صاحب کو پارٹی میں رہنا چاہئیے اور اہم کردار ادا کرتے رہیں عہدہ ملے یا نہ ملے ہمارے دلوں میں بہت عزت اور محبت ہے اپنا کام کرتے رہیں❤❤❤

  • @user-hy6fi7ei8d
    @user-hy6fi7ei8d Před 27 dny +2

    شیر افضل مروت صاحب زندہ باد ۔

  • @zulfkarali864
    @zulfkarali864 Před 27 dny +15

    ❤❤❤ عمران ریاض خان بھائی آپ کو سلام

  • @muhammadtariqiqbal6697
    @muhammadtariqiqbal6697 Před 27 dny +7

    پاکستان زندہ باد ❤

  • @user-ix6xc5fb7k
    @user-ix6xc5fb7k Před 27 dny +1

    عمران خان پاکستان کی تاریخی شخصیت ہے۔۔۔۔ اسے کیسے ؟ کون ؟ ختم کر سکتا ہے

  • @KHAN-jn6qr
    @KHAN-jn6qr Před 27 dny +3

    خان ہے تو پاکستان ہے 👉🏻💯🏏😘

  • @AhsanGujjar-pq4qe
    @AhsanGujjar-pq4qe Před 27 dny +8

    خان تیرے جانثار بیثمار بیثمار ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @mirzazahid6042
    @mirzazahid6042 Před 27 dny +22

    اللہ تعالی اپ کو ظالموں کے شر سے محفوظ رکھے

  • @pervezminhas
    @pervezminhas Před 27 dny +1

    وعلیکم سلام عمران خان بھائی ✌✌✌بلجیئم

  • @muhammadasifmahmoodmuhamma6688

    #امہ_کا_ترجمان_عمران_خان #مجھےعورت_راج_نامنظور

  • @ayeshakhalid2347
    @ayeshakhalid2347 Před 27 dny +4

    EAاللھم انا نجعلک فی نحورھم و نعوذبک من شرورھم۔

  • @alihan-hv2ob
    @alihan-hv2ob Před 27 dny +21

    مرشد عمران خان صاحب زندا باد ❤

  • @AijazAhmed1417
    @AijazAhmed1417 Před 23 dny

    پاکستان کے لاکھوں علماء حق کے قائد ❤
    حضرت مولانا فضل الرحمٰن دامت برکاتہم العالیہ

  • @user-mm5mp5dz1l
    @user-mm5mp5dz1l Před 27 dny +1

    ایاک نعبد و ایاک نستعین
    اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد
    فوج بھی ہماری ہے اور ملک بھی ہمارا ہے

  • @arifzaman4197
    @arifzaman4197 Před 27 dny +8

    عمران خان زندہ باد❤❤❤❤❤❤

  • @azizullah8176
    @azizullah8176 Před 27 dny +18

    پاکستان کا کیا حال کر دیا ہے اللہﷻ ان ظالموں کو نیست و نابود کردے

  • @TariqBhutta-fg5so
    @TariqBhutta-fg5so Před 27 dny +2

    اللہ نگہبان

  • @shavazakhlaqvlog5123
    @shavazakhlaqvlog5123 Před 27 dny +6

    یااللہ عمران خان کی حفاظت فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @toseefahmed9833
    @toseefahmed9833 Před 27 dny +6

    Imran Riza khan zindbad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @patrioticpakistani3705

    عظیم عمران خان حق پر ہیں اور اللہُ تعالیٰ عمران خان کے ساتھ ھے
    عمران خان کے مخالفین تاریخ میں روسیاہ ھو چکے اور دن بدن روز بروز روسیاہ تر ھوتے جا رہے ہیں....

  • @iqrarkhan8941
    @iqrarkhan8941 Před 27 dny +4

    عمران ریاض خان زندہ باد

  • @hammadkhan7702
    @hammadkhan7702 Před 27 dny +10

    جیتے رہو عمران بھائی اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور آپ کو سلامت رکھے اور اللہ آپ کو ہمیشہ کی طرح سچ بولتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰

  • @daudjan7330
    @daudjan7330 Před 27 dny +1

    آہی ایم ایف کا قرضہ تو منٹوں میں ادا ھو گا جن لوگوں نے ملک کو لوٹا وہ ملک میں ھیں اور حکومت کر رہیئے ھیں انکے پاس ھے آہی ایم ایف کا مال پگڑو انکو سارا قرض ادا ھو جاہے گا خلائی مخلوق یہ ایمان تو دیکھاہے۔۔۔۔۔پاکستان زندہ باد

  • @FidaSukhera-ok4bn
    @FidaSukhera-ok4bn Před 22 dny

    واہ او شیرا عمران ریاض خان شاباش

  • @muhammadwahaj1724
    @muhammadwahaj1724 Před 27 dny +16

    پی ٹی آئی کے ساتھ عوام کی طاقت ہے ان کو عوام میں جانے کے لیئے اچگزئی فضل الرحمان کا کندھا ساتھ لے کر چلنے کی ضرورت نہیں

  • @aries6483
    @aries6483 Před 27 dny +7

    ھدایئت کے لےء اللہ سے اپنے گناھوں پر صدق دل سے معافی پر ملتی ھے۔

  • @tariqts3019
    @tariqts3019 Před 27 dny

    عمران ریاض خان جیتے رہو، بولتے رہو🎉❤

  • @user-rm6kg4hu3g
    @user-rm6kg4hu3g Před 26 dny

    قومی یکجہتی استحکام پاکستان عمران❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ زندہ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ باد❤❤❤

  • @MuzammilQureshi-fd6qv
    @MuzammilQureshi-fd6qv Před 27 dny +29

    اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے آمین

  • @ShakeelAhmed-db2ew
    @ShakeelAhmed-db2ew Před 27 dny +5

    ❤ خان جی تسی گریٹ ہو ❤

  • @user-sr5ic5fz7v
    @user-sr5ic5fz7v Před 27 dny +1

    افسوس کا مقام ہے پاکستان پر اللہ رحم کرے ظالمین کو اللہ تعالیٰ نیست ونابود کردے آمین

  • @zayankhan7022
    @zayankhan7022 Před 27 dny

    ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤جزاک اللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @DuaRehman-wu6ex
    @DuaRehman-wu6ex Před 27 dny +10

    جزاک اللہ خیر

  • @ArshadAliChandio-kv9zf
    @ArshadAliChandio-kv9zf Před 27 dny +7

    وزیرے اعظم عمران خان

  • @daulatnagartv7308
    @daulatnagartv7308 Před 27 dny

    و وعلیکم السلام صبح بخیر اللہ کرم و فضل فرمائیں آمین ثما آمین
    اللہ پاک آپ کو اپنے تحفظ میں رکھیں ❤
    عمران خان کا نیا پاکستان زندہ باد تھا اور رہئے گا انشاءاللہ ❤
    پرویز الہی کا پڑھا لکھا پنجاب زندہ باد تھا اور رہئے گا انشاءاللہ ❤🇵🇰❤

  • @AbdullahkhanMKhan
    @AbdullahkhanMKhan Před 27 dny

    شاباش عمران ریاض خان

  • @Jack-ws9my
    @Jack-ws9my Před 27 dny +10

    سلام واحدہ لاشریک آپ سبکی حفاظت فرمائے انشاء للّٰہ مالک کوئی نہ کوئی صورت حال نکالے گا سورج تو انکا غروب ہوگا ہجوم ماسوائے چند لوگوں کے کوئی ہیل وحجت کرنے کے لئے تیار نہیں

  • @malikfakharabbas4239
    @malikfakharabbas4239 Před 27 dny +14

    حضور نے فرمایا مجھے اس بات کا علم ہے میرے بعد امت فرقوں میں بٹ جائے گی پر جنت میں وہی جائے گا جو حق کا ساتھ دے گا چاہے اُس کے لیے اُس کی جان ہی کیوں نہ چلی جائے

  • @shabazali4563
    @shabazali4563 Před 27 dny

    INSHALLAH INSHALLAH INSHALLAH IMRAN KHAN INSHALLAH INSHALLAH

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 Před 27 dny +58

    تحریک انصاف ختم ہونے کے خواب دیکھنے والوں کی نسلیں ختم ہوجائیں گی لیکن تحریک انصاف ہمیشہ قائم رہے گی ۔۔ انشاءاللہ 🙏

  • @AnnoyedAirplane-sv2zy
    @AnnoyedAirplane-sv2zy Před 27 dny +11

    ویری گڈ زندہ باد عمران ریاض زندہ باد

  • @ChandSultan-mn3vj
    @ChandSultan-mn3vj Před 27 dny

    عمران ریاض خان صاحب سراللہ پاک آپ کولبی زندگی آتا فرمائے اور عمران خان صاحب کی حفاظت فرمائے آمین چن سلطان پاکستان PTi ✌💚❤🇵🇰یا اللہ خیر کرنا عمران خان ہی رائے گا انشاءاللہ

  • @mohsinshazad549
    @mohsinshazad549 Před 27 dny +2

    عمران خان ایک عظیم لیڈر ہے لیکن عمران کی ضد کی وجہ سے یہ حکمران ٹولہ ہم پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہا ہے

  • @MuhammadIshaq-ky4qf
    @MuhammadIshaq-ky4qf Před 27 dny +3

    اللہ پاک پاکستانیوں رحم فرمائے آمین یارب العالمین

  • @intizar7295
    @intizar7295 Před 27 dny +14

    Imran khan zandabad ❤❤❤❤❤

  • @user-ll2gp4xi3m
    @user-ll2gp4xi3m Před 27 dny

    انشاءاللّٰه‎‎ 👉❤️👈 ماشاءاللّٰه‎

  • @syedhassanrazasherazi7385

    Imraan Khaan sab zindabad ❤

  • @punjabskitchen
    @punjabskitchen Před 27 dny +3

    اللہ تعالیٰ عمران ریاض بھائی کی حفاظت کرے آمین یارب العالمین
    عمران خان زندہ باد
    پاکستان پائندہ باد

  • @mohsinrazamarral
    @mohsinrazamarral Před 27 dny

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤❤❤❤

  • @ZafarAliKhan2023
    @ZafarAliKhan2023 Před 27 dny +10

    عـــــᷡــⷶــᷢــⷨــᷝــــمران احمد خـــᷡــⷶــⷩــᷜـــان نیازی زندا باد❤

  • @captainmuhammadaslammuhamm7982

    May Allah Protect Imran Riaz Khan Ameen Summa Ameen 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @shahzadfaisal9915
    @shahzadfaisal9915 Před 26 dny +1

    Allah hifazat farmaye hamary dono khano ki or hamary pyary pakistan ki 🌹 Ameen summa ameen 🤲🏻

  • @saleemtahir646
    @saleemtahir646 Před 27 dny +33

    گریٹ لیڈر آف پاکستان ❤️🇵🇰❤️
    پرائم منسٹر عمران خان ❤️🇵🇰❤️

  • @user-uc7mc7el4l
    @user-uc7mc7el4l Před 27 dny +3

    ❤❤❤عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد ❤❤❤❤❤