Changa Manga Amazing forest of the world/only hand-planted forests in world/iftikhar Ahmed Usmani

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 11. 09. 2024
  • #ChangaManga #amazing

Komentáře • 809

  • @user-eh3vg5rm9o
    @user-eh3vg5rm9o Před 5 měsíci +10

    پاکستان ایک بہت خوبصورت ملک ہے ہمیں پاکستان میں سیاحت کو فروغ دینا چاہیے

  • @hussainahmadkoli9130
    @hussainahmadkoli9130 Před 8 měsíci +15

    اے اللہ میرے وطن کو ہمیشہ سلامت رکھنا اتنا خوبصورت جنگل !!

  • @marialambar282
    @marialambar282 Před rokem +10

    ہم اپنے ملک میں خوبصورت جگہوں کی کچھ اس طرح تعریف کرتے ہیں کہ ، اوتھے جاٶ تہانو لگے گا ہی نہیں کہ اے پاکستان اے .

    • @zahramumtaz7970
      @zahramumtaz7970 Před rokem

      Pakistan ma jaha b jaue gand ha log gand machaty ha saaf pta chaly ga pakistan ha

    • @isbahshamrez1316
      @isbahshamrez1316 Před 4 měsíci +1

      😂😂 🥹🇵🇰❤️

    • @mazhariqbal3297
      @mazhariqbal3297 Před 4 měsíci +2

      Hhhhhhhhh 😂❤dil dil Pakistan jaan jaan Pakistan 🇵🇰 Pakistan jesa koi nahi agar 2 khandaon se chutkara mil jay

    • @Tariq-ox8tc
      @Tariq-ox8tc Před 4 měsíci

      😢😢😢

  • @beelaskitchen
    @beelaskitchen Před 2 lety +36

    افتخار صاحب آپ کے ساتھ چھانگا مانگا کی سیر کی یقین کریں بہت مزہ آیا
    اللہ پاک سلامت رکھے آپکو" آمین "

  • @hussainkhan2515
    @hussainkhan2515 Před 2 lety +7

    ہمارا آبائی شہر چھانگا مانگا ماشاءاللہ بہت ہی خوب صورت ویڈیو

  • @goharrahman6209
    @goharrahman6209 Před 2 lety +16

    Mashallah ifthkir ahmad is the best.
    پہلے بار چھانگا مانگا کے بارے میں اچھی طریقے سے بریفنگ دی ۔
    بہت بہت شکریہ محترم صاحب ❤

  • @wi7di
    @wi7di Před rokem +7

    نجی شعبے کے ساتھ مل کے مزید جنگل اگانے چاہئیں۔ تاکہ آلودگی کا توڑ ہو۔ لکڑی کی ضرورت پوری ہو اور پھلوں اور قیمتی جڑی بوٹیوں کے باغات سے ملکی ضروریات کو پورا اور زرمبادلہ کمایا جاسکے۔ ان جنگلات میں آبی اور غیر آبی مفید اور قیمتی پرندوں اور جانوروں کی فارمنگ بھی کی جاسکتی ہے۔
    اس سب کے علاوہ عوام کے لیے یہ تفریح گاہیں بھی بنائی جاسکتی ہیں۔
    شکریہ

  • @muzamalhfakhri
    @muzamalhfakhri Před 2 lety +15

    جناب افتخار احمد عثمانی صاحب
    آپ نے بہت اچھا پروگرام کیا اپکا شکریہ
    اگر آپ راےونڈ روڈ سے بائے پاس پرائم نگر سے ہوتے ہوئے کوٹ رادھکیشن سے ہو تے ہوئے چھانگا مانگا آتے تو پتوکی سے چھانگا مانگا 13 کلومیٹر خراب سڑک نہ ملتی۔
    چھانگا مانگا جنگل ایشیا کا سب سے بڑا مصنوعی جنگل ہے۔
    آپ نے صرف اسکا صرف ایک پیکنگ پوانٹ دکھایا ہے اسکے علاوہ درجنوں اور بھی اس میں خوبصورت ترین پوائنٹ ہیں۔ جو مس ہوگئے ہیں۔ اور اس میں گزنےوالی نہر سے کئی چھوٹی نہریں گزتی ہیں اسکے گردونواح میں بڑے خوبصورت نظارے ہیں
    اس میں چڑیاگھر بھی مس ہوگیا۔
    مارچ کے مہینے میں لال رنگ کے پھولون کا چھانگا مانگا کی سڑک کے دونوں اطراف اپنا نظارہ ہوتا ہے۔

  • @JUBAIR506
    @JUBAIR506 Před 3 měsíci +1

    ❤❤ mashallah 🎉bhot hi khoobsurat hai 😊💚💯💐🥀🍀🪴☁️am Indian ,🇮🇳

  • @Mian_Shahbaz_Haans
    @Mian_Shahbaz_Haans Před 2 lety +7

    آپ کا اخلاق بہت اچھا ہے اسی وجہ سے آپ کی پوری ویڈیو دیکھی ہے
    Thanks Gentleman

  • @dailypunjabofficial8714
    @dailypunjabofficial8714 Před 4 měsíci +3

    الحمدللہ میرے گھر سے یہ پیارا سا جنگل صرف چار سے پانچ منٹ کی مسافت پر ہے

  • @DhamialRajputParisFrance
    @DhamialRajputParisFrance Před 2 lety +5

    DIL ♥️ DIL ♥️ PAKISTAN 🇵🇰 ماشاءاللہ

  • @MuhammadAkhtar-ze6pv
    @MuhammadAkhtar-ze6pv Před 2 lety +2

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ انسان کے لیے بہت اچھا ہے

  • @dfdy5472
    @dfdy5472 Před rokem +5

    افتخار صاحب آپ زندہ دل انسان ہیں ماشاءالله

  • @qasimhussain7380
    @qasimhussain7380 Před 2 lety +9

    بھلا ہو گوروں کا جو اتنا کچھ کر گئے ہیں جو آج 75 سال بعد بھی ہم فاہدہ اٹھا رہے ہیں انکی بنائی گئی چیزوں سے
    جو کر گیا گورا کر گیا ہم عوام نے اور چور حکومتوں نے بس اس ملک کو لوٹا ہی ہے اسکی بہتری کے لیے ہم نے کچھ نہی کیا افسوس

  • @mafzal-f7x
    @mafzal-f7x Před 8 hodinami

    ماشاءاللہ جناب بہت خوب

  • @Dramashorts_777
    @Dramashorts_777 Před 11 měsíci +2

    ماشاءاللہ بہت خوب بھائی زبردست افتخار احمد عثمانی عرف ایفی جی چھانگا مانگا جنگل پنجاب کا زبردست شیشم کی لکڑی ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ دییار

  • @sajjadghani7629
    @sajjadghani7629 Před 2 lety +9

    MA'SHA'ALLAH Changa Manga is My city

  • @khanwalikhanwali7099
    @khanwalikhanwali7099 Před 5 měsíci

    جو لوگ نیچرسٹ ھیں انکے لیئے بہت ھی خوبصورت ھے

  • @drastguy
    @drastguy Před 2 lety +1

    ماشاءالله بہت اچھی معلومات فراہم کی ہے اپ نے

  • @yasminjaved4463
    @yasminjaved4463 Před 2 lety +19

    Bhai you are an asset to overseas Pakistanis May Allah gives you long live and happiness everlasting Ameen

  • @muhmmadbilal6963
    @muhmmadbilal6963 Před rokem +4

    ماشاءاللّٰه سر جی آپ ہر کہانی مجھے بہت پسند آتی ہے اور میری تعلیم میں بھی اضافہ ھوتا ہے 😍😍😍

  • @arslansaeedkhan5135
    @arslansaeedkhan5135 Před 2 lety +6

    I'm from Changa Manga. Thank you for visiting. 🙂. Arslan from Dubai

  • @user-vj3uf7ed1z
    @user-vj3uf7ed1z Před 8 měsíci +2

    ماشاءالللہ

  • @rajuqazi7622
    @rajuqazi7622 Před 4 měsíci +2

    Ap bhot sachy or khary insan h

  • @muhammadshafique4581
    @muhammadshafique4581 Před 2 lety +1

    Meri bohat c yadeyn wabstaa hein changa manga k sath

  • @rizwanmalik3166
    @rizwanmalik3166 Před 2 měsíci

    Ap bohot acha kam kar rey hai hamarey piyarey pakistan positive image dikha rey hai Allah pak hamarey piyarey pakistan ki hifazat farmay Ameen
    Changa manga is very beautiful and natural place❤

  • @robivlog1
    @robivlog1 Před 2 lety +7

    شکریہ سر جی ۔۔بھت پیارا ولاگ تھا۔اور اپ پر اللہ تعالی کا خاص کرم ہے۔کہ ما شاءاللہ اپ نے یہ کونٹینٹ چنا۔۔ذندگی بھی ما شاءاللہ ماشاءاللہ انجوائے ہو رہی ہے۔اور ولاگ بھی بن جاتے ہیں۔۔اور کئی پیاروں کی دعائیں بھی ملتی ہیں۔۔ہم جیسے پردیسی یہاں پردیس میں بیٹھے بیٹھے اپکے سنگ پاکستان کی سیر بھی کر لیتے ہیں معلومات میں اضافہ بھی ہوتا ہے۔
    شاید ہی کسی کا چینل ایسا ہو جس میں اتنے ملٹیپل فوائد ہوں۔خوش رہیں سر۔ خوشیاں بانٹتے رہیں ۔اور اللہ پاک اپکو صحت والی نیکیوں لمبی زندگی عطا فرمائے اور اپ سے راضی ہو جائے امین ثم امین

    • @voiceofday
      @voiceofday Před rokem +1

      Sir g bht zabardst vlog hai mn ne bht enjoy Kiya hai

  • @tayebaasif7327
    @tayebaasif7327 Před 2 lety +3

    Thank you sir apne purani yadien taza krwadi👍

  • @user-wp4cs1mf7t
    @user-wp4cs1mf7t Před 2 lety +1

    منڈی بہاؤ الدین کی بہت پرانی یادیں وابستہ ہیں جیسے میرا بچپن بھی منڈی بہاؤ الدین میں گزرا ہے کچے راستوں پر

  • @rehmanshahidrehman8415
    @rehmanshahidrehman8415 Před rokem +3

    اسلام علیکم جناب افتخار احمد عثمانی صاحب سر آپ کے پروگرام زبردست ھے اللہ پاک آپ کو خوش رکھے آمین

  • @AabiUK
    @AabiUK Před 2 lety +4

    Very beautiful Pakistan Zindaa baad

  • @ShafiqMuradPoetry
    @ShafiqMuradPoetry Před 2 lety +2

    محترم افتخار صاحب ۔
    بہت زبردست معلوماتی ویڈیو ہے ۔کافی محنت اور لگن سے بنائی ہے ۔ گریٹ

  • @qasimbhatti9025
    @qasimbhatti9025 Před 2 lety +16

    Your videos promote tourism in Pakistan ❤️
    I love uh Sir ❣️

  • @fosterkhan8697
    @fosterkhan8697 Před 7 měsíci +2

    Very. Very. Beautiful. ❤❤❤❤❤. Thanks. Sir.

  • @AsifKhan-lu1jj
    @AsifKhan-lu1jj Před rokem +1

    ماشاءاللہ
    Great
    Informative v log

  • @ameerumarshahnaqshbandi7491

    میری آپ تمام دوستوں ساتھیوں سے گزارش ہے یہ بیانات اور وعظ کا چینل لائک شیئر اور سبکرائب بھی کردیں اور پرموٹ بھی کریں اپنے لیئے صدقہ جاریہ کریں جزاک اللہ خیرا کثیرا

  • @gps12345
    @gps12345 Před 5 měsíci

    بہت خوب،گھر بیٹھے ھر مقام کی سیر کروا رھے ھیں،بہت بہت شکریہ،

  • @kotatinggi3415
    @kotatinggi3415 Před 2 lety +2

    Bohat khub thanks sar g💞💞Allah pak ap ko salamt rakhy Ameen🤲🤲🤲💗💗💗💗

  • @gaminpoint2m
    @gaminpoint2m Před 4 měsíci +2

    الحمدللہ
    سر آپ ھمارے شہر چھانگا مانگا آئے ویلکم اور جب دوبارہ آئے تو خدمت کا موقع لازمی دیجیے گا ❤

  • @IRFANG-xj3sy
    @IRFANG-xj3sy Před 4 měsíci

    ویری گڈ چاچو مختار ماشا اللہ بہت ہی خوبصورت جنگل ہے اللہ پاک اس کو اباد رکھے اور ہمیشہ اضافہ ہوتا رہے بہت اچھا لگا یار دیکھ کر دل کو سکون ملا ہے جنگل کو دیکھ کر❤❤❤❤

  • @MobeenAhmadReal
    @MobeenAhmadReal Před 2 lety +4

    کمال سر جی 💗🤠

  • @sadrealam2239
    @sadrealam2239 Před 4 měsíci +2

    Aapne bahoot aalla glukaar ka ka jabardasti gana soona uske liye aap ka bahoot shukriya from India 🇮🇳

  • @dmaofficial4560
    @dmaofficial4560 Před 2 lety +6

    My beautifull home town 😍😍

  • @firdoussheikh2054
    @firdoussheikh2054 Před 2 lety +7

    I like all your videos especially the historical sites explanation given by you is very informative. I had been to Changa Manga once its beautiful place

  • @punjabiwera
    @punjabiwera Před 2 lety +4

    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
    بہت ہی شاندار معلومات اور تفریحی پواٸنٹ کی سیر۔

  • @qarisahib7474
    @qarisahib7474 Před 2 lety +28

    افتخار احمد صاحب جب بھی بات کرتے ہیں تو پاکستان سے محبت کی بات کرتے ہیں میرے پاس الفاظ نہیں کن الفاظ سے آپ سے محبت کا اظہار کرو اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے آمین

    • @lime2947
      @lime2947 Před 5 měsíci

      Angrez kuch time aye or itna kuch bna diya or hamare politicians 76 saal se G mra rahe hen bs Army ke boots chatna ata hen inhe

    • @zeusff2558
      @zeusff2558 Před 4 měsíci

      ❤❤qq❤

    • @AzharAbbasi-bw6gt
      @AzharAbbasi-bw6gt Před 3 měsíci

      Apni de kar ada karo 😂😂😂😂😂😂😂na ab workouts

  • @saeedusmani285
    @saeedusmani285 Před 2 lety +1

    چھانگا مانگا بھائ ابھی بھی زندہ ہیں لیکن ایک فرق کے ساتھ نواز اور شہباز پچھلے ڈاکو غریب پرور تھے موجودہ ڈاکو اپنی دوزخ کی آگ بھرتے ہیں

  • @KamalKhan-yq8jz
    @KamalKhan-yq8jz Před 2 lety +3

    ما شاء اللہ

  • @MuhammadWajahat-cu8pp
    @MuhammadWajahat-cu8pp Před 4 měsíci +1

    Ap guftgoo bohat achi kartyhy. Kisi chez ko express karny ke quality hy ap my

  • @sciencelearninginstitute1551

    I am really impressed by your talking style and use humble words.

  • @nabeel768
    @nabeel768 Před 2 lety

    میرا سوہنا شہر چھانگا مانگا

  • @perozali8148
    @perozali8148 Před 2 lety +6

    Beautiful Jangal,, Changa Manga I wish I see this Place,, Love from Hyderabad Sindh,

  • @khairmuhammad8917
    @khairmuhammad8917 Před rokem +2

    ماشااللہ ❤

  • @aft3134
    @aft3134 Před rokem +1

    پیارا پاکستان زندہ باد 🥰🥰🥰🥰

  • @mohammadabdullahlilla786

    ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالٰی آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے

  • @naeemsnaeems2578
    @naeemsnaeems2578 Před rokem +1

    Bohat khobsurat hara bhra Punjab mashaallah 🥰

  • @HazratBilalKhaninformation

    زبردست

  • @aliyanqureshi9045
    @aliyanqureshi9045 Před 2 lety +1

    AP se story sun k acha Laga maloom nahi tha do daco k name Hain change manga good

  • @khawabkihaqeeqat
    @khawabkihaqeeqat Před 2 lety +1

    بہترین شیئرنگ

  • @mohammedanwarahmed1256
    @mohammedanwarahmed1256 Před rokem +1

    Usmani sab app ki tareef key liye no words .Mohammed Anwar Bangalore
    .

  • @mohammadwaseem1204
    @mohammadwaseem1204 Před 2 měsíci

    ماشاءاللہ بہت خوب افتخار بھایء اللہ کریم آپ کی عمر فز وں کرے

  • @arengineers4787
    @arengineers4787 Před 2 lety +4

    All Pakistani are proud of you 💕🥰
    You are Really Great 😘

  • @abdulhaseebsohail
    @abdulhaseebsohail Před 2 lety +3

    MashaAllah sir thank u you show this place we watching at Home

  • @MaazWriters109
    @MaazWriters109 Před rokem +2

    Bohat enjoy kiya ap ke video say

  • @mirzahamza9080
    @mirzahamza9080 Před 4 měsíci +2

    Nice boht khob sir g

  • @aqsacomputer4149
    @aqsacomputer4149 Před rokem +1

    Very nice information. I visited Shanga Manga jungle

  • @Rain.in.dessert
    @Rain.in.dessert Před 7 měsíci +1

    Thank you for taking us on the trip to Changa Manga . Your videos are so informative. Your articulation makes it so interesting and easy to comprehend. Thank you again!

  • @ranashahid9186
    @ranashahid9186 Před 2 lety +4

    Oh My childhood memories

  • @mazhariqbal3297
    @mazhariqbal3297 Před 4 měsíci

    Mashallah Mashallah Mashallah good video sir thanks aap ka

  • @kamranwarraichtalks5603
    @kamranwarraichtalks5603 Před rokem +2

    Pakistan is the most beautiful country on earth

  • @khdaijashnaaz2517
    @khdaijashnaaz2517 Před 2 lety +5

    Beautiful Pakistan sir ji.waao fun time at changa manga.waqai sir safai ka khaas dhyan dena chahiye.beautiful place

  • @Doc-Ali786
    @Doc-Ali786 Před 5 měsíci

    Mashallah Bahut khoob ❤

  • @muhammadfarooqshah4877
    @muhammadfarooqshah4877 Před 3 měsíci +1

    Bhut cobb

  • @hirarajpoot1856
    @hirarajpoot1856 Před 2 lety

    ویسے آپ کے اس گلوكار کی بھی کیا ہی بات تھی 😍😍😍😍😍😍

  • @Saeed-ru8gf
    @Saeed-ru8gf Před 2 lety

    میں نے آپ کو پہچان لیا ۔ آپ بہت ھی مخلص اور پیارے انسان ہیں ۔

  • @Mrbread8019
    @Mrbread8019 Před 2 lety +8

    My City is amazing and it's also known in politics also, when political temperature so high many polititions are putting example about CHANGA MANGA.Its also had a SAFARI ZOO.

  • @AbdulGhaffar-lv6pn
    @AbdulGhaffar-lv6pn Před 2 lety +6

    میرا پیارا شہر چھانگا مانھگا ایسی شہر کے نواحی گاؤں مقام فلم شریف بدمعاش کا ھیرو مقام کا رہنے والا تھا اور آراہیں فیملی سے تعلق تھا زرعی علاقہ ہے اور زمین بڑی زرخیز ہے اللہ تعالیٰ سب پر آپنا کرم وفضل فرمائے اللھم آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @danishimran8465
    @danishimran8465 Před rokem +1

    Pakistan k Behtareen Adakaar Iftekhar Sahib🍁

  • @umarzada4559
    @umarzada4559 Před 2 lety +3

    Thanks for yours nice videos. Love it
    Mashaullah. You are great one

  • @tassawarhussain3625
    @tassawarhussain3625 Před rokem

    ماشاءاللہ

  • @arashafqat2103
    @arashafqat2103 Před 2 lety +4

    You recall your childhood memories on moving swing Bridge 🌉

  • @Rajawasimofficial
    @Rajawasimofficial Před 2 lety +4

    Beautiful view with beautiful personality 🥰

  • @bahadurchauhanchauhan5341

    اس سب علاقے سے میں بہت اچھی طرح واقف ہوں

  • @bahadurchauhanchauhan5341

    میں چھانگا مانگا جنگل میں ہی رہتا ہوں۔ ہمارا گاؤں بالکل جنگل کے ساتھ ہے۔

  • @abidhussain1056
    @abidhussain1056 Před 2 lety +1

    زبردست عکاسی کی گہی ھے شکریہ

  • @SkyBlue6365
    @SkyBlue6365 Před rokem +1

    Iftikhar you are really a wonderful person.

  • @marysarhoch8456
    @marysarhoch8456 Před rokem +2

    Thank you so very much is jungle ko dikhany k leye,,,,, mjy bht shoq tha is jungle ko daikhny ka per due to security issues aj tak kabi nae ja ski,,,, Love you sir is video ko dikhany k leye ❤️❤️❤️❤️❤️❤️

  • @Ruje81
    @Ruje81 Před 2 lety +2

    Love from Scotland

  • @trailsparksexplorer9207
    @trailsparksexplorer9207 Před 2 lety +2

    Aslam-O-alikum Iftikhar sab thanks for updating. Allah bless Pakistan and both Imran Khan

  • @anabiasheikh4310
    @anabiasheikh4310 Před 2 lety +2

    افتخار احمد عثمانی ۔آپ بہت محنت سے ویڈیو بناتے ہیں ۔جزاک اللہ ۔ یہاں سعودیہ میں آپ کی ویڈیو بہت دیکھی جاتی ہیں ۔۔۔۔۔۔ اوورسیز سعودیہ عربیہ ۔🌸🇵🇰🇵🇰🇵🇰

    • @iftikhariffi
      @iftikhariffi  Před 2 lety +1

      تمام پردیسیوں کا بہت بہت شکریہ

  • @mediaandentertainment2838

    Ye Asia ka b sab sy bda jungle ha❣👍

  • @shakeelahmed6624
    @shakeelahmed6624 Před 2 lety +1

    Bahot Achi video bnaty ha ap mashallah

  • @mathsolutions7918
    @mathsolutions7918 Před rokem +3

    IFTHIKHAR SB BIG FAN , THANKS FOR EXPLORING MY PAKISTAN

  • @tahirabbasawanadv4162
    @tahirabbasawanadv4162 Před 2 lety +2

    Very nice bohat beautiful

  • @aminullah9133
    @aminullah9133 Před 2 lety +1

    Allah Pak ap ko salamat rakhy nice video

  • @devinderdhillon3161
    @devinderdhillon3161 Před 2 lety +2

    Good, Usmani sahib. Excellent. Carry it on please.

  • @mylondonlifee
    @mylondonlifee Před 2 lety +12

    Thanks for sharing such a lovely video of changa manga

  • @AbdulLatif-gr2tu
    @AbdulLatif-gr2tu Před rokem

    Iftakhar bhai mazrat k sath is umer me banda shalwar qameez me ziada ba waqar lagta hai thanx

  • @AhmadAlisandhu-ud6tb
    @AhmadAlisandhu-ud6tb Před 4 měsíci +1

    Subhan Allah Masha Allah ❤😊