Suzuki Cultus Starting Problem || FUEL Punmp not Working || Fuel Gauge ||

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 29. 08. 2024
  • اسلام علیکم دوستو یہ گاڑی ہے سوزوکی کلٹس 2014 گاڑی کو جب بند کرتے ہیں تو دربارہ سٹارٹ نہیں ہوتی اور پھر فیول ٹینک کو نیچے سے ڈنڈا مارتے ہیں تو پھر گاڑی سٹارٹ ہوتی ہے کیونکہ اس میں فیول پنمپ چینج کروایا تھا چائینہ کا اس کے بعد یہ مصلہ آیا کہ گاڑی کو جب بند کرتے ہیں تو فیول پنمپ کام چھوڈ جاتا ہے
    اور فیول گیج بھی کام نہیں کرتی
    چینل کو سبسکرئیب کریں اور گزارش ہے ویڈیو کو پورا دیکھا کریں
    Like share and subscribe

Komentáře • 11