Video není dostupné.
Omlouváme se.
I paid a 2 year old traffic challan - Did this happen to any of you also?
Vložit
- čas přidán 13. 12. 2023
- Join me in my latest vlog as I recount the unexpected adventure of getting pulled over by Islamabad Traffic Police. I'll share the ups and downs of this memorable encounter at the Marriott hotel checkpost. Buckle up for a firsthand account of navigating the capital's traffic enforcement with a touch of humor and a dash of adrenaline.
#ShiffaYousafzai #Islamabad
بہت اعلیٰ 👍 جی ہمیں کراچی میں روز ایسے واقعات کا سامناہے ، لیکن کس سے کریں شکایت کس سے گلہ کریں ، یہ ملک ناپرسان ہے 😢
Masha Allah zabrdast ❤❤❤🎉🎉🎉
بہت خوبصورت شفاجی۔❤❤
نظام ہے مگر چلنے نہیں دیتے ۔
I agree e challan in Lahore has some problem most of them created by police insufficiency n corruption,but its benefits were much more. After few months it was abundant as police brib income was affected.
Oh my dear ,,you were not alone #papa & Mam with you
آپ کا وی لاگ دیکھ کے "سو جوتے سو پیاز" والا لطیفہ یاد آگیا ،
Systems and laws are made on the go.
Nab laws were tailored to clear nawaz...
System to wad gya
بک رہا ہوں جنوں میں کیا کیا کچھ
کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی
غالب
System to bdalne se rha.
But ap koshis kr rhi h achha h.👍
Please get your receipt checked to see if it is ligit and the money got deposited to the correct account in the Treasury
❤❤❤
آخر میں یہی ہوگا کہ آر می چیف برائے فروخت 😂😂
System iz totally failed
😂😂
We r living in a rotten police state. U r right there is no system but 420.
You are right 👍🏼 the basic reason of challan is to restrict people not to do the same mistake again..when you paid challan and for no reason how can you avoid such things 😢..
اس لئے تو کہتے ہیں کہ پروگرام تو وڑ گیا
Akhand Bharat may be the answer😢
Assalamualaikum.
Shifa you look so shiny g beautiful ❤️.
baat itni hy nahi jitna aap masala laga laga kr aor mazy ly ly kr bata rahi hyn......Pakistan ka fashion hy keh har banda khud farishta hy aor system kharab hy.
Look like Pakistan in path to fail state
خان صاحب کے خلاف زہر اگلنے پر میں نے شفا کو انفالو کر دیا ہے اور فیملی اور فرینڈز کو درخواست کرتا ہوں پلیز آپ سب بھی انکو انفالو کر دیں
میڈیم شفاء یوسفزئی صاحبہ،
کیا آپ نے اس واقعہ کی رپورٹ متعلقہ پولیس سٹیشن عائد ھوا میں درج کروائی کہ بناء کسی ثبوت کے مجھ پر جرمانہ
Ap etni pyari Q han❤
Kiun k aap itnay khoobsoorat hain tou aap ki behen pyari nahi honi chaheye!
میڈم جس ملک کے وزرائے اعلی غیر آئینی وزیر اعظم غیر قانونی ادارے اورانکے کام غیر قانونی تو ملک میں سسٹم کیسے بن سکتا ہے۔۔!؟؟؟؟؟
Rs:420 qayamat k din app ko fidha deh ga Insha Allah.
shifa behn pakistan warr geyia hy. do not mind these things there😢
You become #lawyer ,,,what gain ,,, when will you start practice or law chamber,,, may you doing ill
شفا تہ چورا سودا اے شفا صاحبہ اس قوم کے بارے میں تقریبا سوسال پہلے علامہ اقبال کیا فرما گئے ہیں زرا سننے ،گونگی ہوگئی آج کچھ زبان کہتے کہتے ہچکچا گیا خود کو مسلمان کہتے کہتے ، یہ بات نہیں مجھ کو اس پر یقین نہیں بس ڈر گیا خود کو صاحب ایمان کہتے کہتے ،تو فیق نہ ہوئ مجھ کو اک وقت کی نماز کی اور چپ ہوا موزن آزان کہتے کہتے ،کسی کافر نے جو پوچھا کونسا مہینہ شرم سے پانی ہاتھ سے گر گیا رمضان کہتے کہتے ،میری الماری میں گرد سے اٹی کتاب کا جو پوچھا میں گڑ گیا زمیں میں قرآن کہتے کہتے ۔۔۔ شفا صاحبہ جس قوم کی اکثریت کا یہ حال ہو پھر آسمان سے کیسے اچھے فیصلے اتریں گے
Miss Shifa, I unfollow and unsbuscribed you from all Social media platforms for speaking and spreading hatered against Imran khan sahab, and I request everyone to do the same.
شفا صاحبہ آپ کتنی سادہ ہیں جیسے لوگ ویسا سسٹم جیسے لوگوں کے اعمال ہونگے ویسے فیصلے آسمان سے اتریں گے ویسے پاکستان میں ہمارے ساتھ چالان کا واقعہ تو نہیں ہوا البتہ یہاں دوبئی میں چالان کے بہت تجربے ہوئے ہیں لیکن یہاں سسٹم ہے یہاں اگر آپ کا چالان ہوتا ہے تو پولیس آپ سے پیسے نہیں پکڑے گی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا آپ کو یا پولیس سٹیشن جانا پرے گا یا آن لائن چالان جمع ہوجاتا ہے مطلب ڈائریکٹ گورنمنٹ کے کھاتے میں جمع ہوجاتا ہے شفا صاحبہ سل خبرے سار ئے یو ساری برائ کی جڑ جی ایچ کیو ہے پاکستان کے بے غیرت جرنیلوں نے پاکستان کا ہر ادارہ تباہ کردیا ہے ان کے ساتھ جو بھی ٹچ ہورہا ہے اپنی عزت گنواتا ہے یہ جتنی سختی اپنے لوگوں پر کررہے ہیں اتنی سختی اداروں کو ٹھیک لگانے میں کرتے تو آج پاکستان مریخ کو اپنا سیٹلائٹ مشن بھیجتا ساری فساد کی جڑ جی ایچ کیو ہے انھوں ہی نے بے شمار لوگوں کا قتل کیا بشمار لوگوں کو غائب کیا انہی کی غلطیوں کی وجہ سے ہمارے فوجی جوان شہید ہوتے ہیں انھوں نے قائداعظم کی ایمبولینس خراب کرکے قائداعظم کو قتل کیا انھوں نے لیاقت علی خان کا قتل کیا انھوں نے فاطمہ جناح پر تشدد کرکے قتل کیا ذوالفقار علی بھٹو کو ناجائز پھانسی دی انھوں ملک توڑا اور اب باقی بچے پاکستان کو توڑنے کے مشن پر لگے ہیں تاریخ ان کے ظلم وستم قتلو غارت سے بھری پڑی ہے اور اب ایک محب وطن پاکستانی ایماندار قوم کے ہیرو کو ذوالفقار علی بھٹو کی طرح پھانسی پر لٹکانا چاہتے ہیں ساری برائ فساد کی جڑ ہماری ناپاک فوج ہے
Ms Yousafzai, what police did, that was absolutely normal. You travel abroad, so you should be aware of the rules, how police check the unpaid tickets. Even on normal check stop, the officer will call the office to check your driving history, in case of any pending violations, the officer will act accordingly. E-Ticket was the best thing, but its was stopped during PTI govt.