Video není dostupné.
Omlouváme se.

Dr Omer Adil - EP 13 | Babra Sharif The Living Legend Filmstar | Haseeb Khan | Ganda Aandaa

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 28. 02. 2024
  • Dr Omer Adil - EP 13 | Babra Sharif The Living Legend Filmstar | Haseeb Khan | Ganda Aandaa
    Subscribe our channel:
    / @gandaaandaa
    Like our Facebook Page:
    / gandaaandaaofficial
    Host: Haseeb Khan
    Guest: Dr Omer Adil
    #DrOmerAdil #BabraSharif #HaseebKhan #GandaAandaa
    Dr Omer Adil
    Babra Sharif
    Haseeb Khan
    Ganda Aandaa

Komentáře • 528

  • @fehmidatabassum4239
    @fehmidatabassum4239 Před 5 měsíci +45

    واہ۔۔آہستہ آہستہ اللہ تعالی انسان کو تنہاکرتاجاتاہے یہ احساس دلانے کےلیے کہ بس اللہ ہی اول و آخرسہاراہے

  • @suhailferoze1666
    @suhailferoze1666 Před 5 měsíci +21

    اداس راتوں کا مداوا صرف اللہ کے پاس ھے۔ بھت خوبصورت بات۔

  • @gmchannel8676
    @gmchannel8676 Před 5 měsíci +32

    ڈاکٹر صاحب بولتے ہیں تو سانس لینا بھو ل جاتے ہیں سننے والے کو سانس چڑھ جاتا ہے

  • @Siminaz9034
    @Siminaz9034 Před 4 měsíci +14

    کیا خیال ہے جس کا تعلق رب تعالیٰ سے ہو اسکی صنف نازک سے دوستی ہو سکتی ہے۔۔۔سواۓ بیوی کے کسی اور کو دیکھ سکتا ہے

  • @shahidaamin5514
    @shahidaamin5514 Před 5 měsíci +15

    ڈاکٹر صاحب کیا چیز ہیں آپ،سیکنڈوں میں مجازی سے حقیقی میں پہنچ جاتے ہیں۔اللہ خوش رکھے بڑے سالوں سےآپکی مرنجان مرنج شخصیت کے شیدائی ہیں۔

  • @amtunnisa5200
    @amtunnisa5200 Před 5 měsíci +15

    بہت عمدہ کلام۔
    ہر حساس،باشعور،اور محب وطن کے جذبات کو الفاظ کا روپ دے دیا۔

  • @saadathussain2514
    @saadathussain2514 Před 5 měsíci +13

    ڈاکٹر عمر عادل صاحب واقعی ایک عظیم شخصیت کے مالک ہیں اللہ تعالی عمر دراز فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @farhatislam2020
    @farhatislam2020 Před 5 měsíci +13

    کلام
    عمر عادل صاحب کا لاجواب ، وزن دار اور مرصع ومسجع
    👌👍🌟✨سنکر دل بہت خوش ہوا

  • @pardeskiawaz4442
    @pardeskiawaz4442 Před 5 měsíci +21

    کیا بات ہے ڈاکٹر صاحب۔

  • @nawazchor748
    @nawazchor748 Před 5 měsíci +13

    حضور والا کی یہ ادائیں، کیا بات ہے۰

  • @rehanasufi3128
    @rehanasufi3128 Před 5 měsíci +13

    اپ الفاظ کا بہترین چناؤ کرتے ہیں ماشااللّہ

  • @shaheentariq392
    @shaheentariq392 Před 5 měsíci +32

    What a good command of Urdu, what a great command of Punjabi, what a good command of English. He is such a gifted man.

    • @shazia4361
      @shazia4361 Před 5 měsíci +1

      جی یہ انٹرویوز کا سلسلہ جلد شروع کریں
      وقعی حسیب صاحب اگر آپ کیمرے کے پیچھےث رھتے تو ایک آچھا اور بہترین پروگرام ھم کو نہ ملتا
      آپ نعیم طاھر کے ساتھ تاریخ کے جھروکوں میں بھی جایی ان کے پاس بھی حقیقتوں کا خزانہ ھے

    • @shazia4361
      @shazia4361 Před 5 měsíci +1

      Ganda anda

    • @GandaAandaa
      @GandaAandaa  Před 5 měsíci

      Sure I will definitely try to approach Naeem Tahir Saab.
      🙏
      Thanks for your kind words. To be honest this was not planned, I was finding a host to do these shows but somehow when I felt that nobody could ask the questions in a bold way. So I had to jump in.
      And Alhamdulliah, your feedback is everything.
      And tell me one thing? should we keep discussing the Tabboos or it's too early?

    • @GandaAandaa
      @GandaAandaa  Před 5 měsíci +1

      He is an encyclopedia of words and knowledge.

  • @z4u524
    @z4u524 Před 5 měsíci +7

    حسیب خان اور ڈاکٹر عادل کیا زبردست جوڑی ہے❤❤❤❤❤❤

  • @eandpmanagement
    @eandpmanagement Před 5 měsíci +17

    Dr. Omar Adil is a very very talented, knowledgeable and very very decent human being. Absolutely the best.

  • @naziamalik1355
    @naziamalik1355 Před 5 měsíci +9

    Meri udas raato ka madawa sirf Allah pak e kr sakta h❤ dr sb ❤❤❤❤the great❤❤❤❤

  • @anitahussain7544
    @anitahussain7544 Před 5 měsíci +9

    Babra Sharif Sahiba is a Versatile Artist of Pakistan film Industry.

  • @sohailasghar7392
    @sohailasghar7392 Před 5 měsíci +7

    کمال انداز ہے ❤❤

  • @M_Mohiuddin_3999
    @M_Mohiuddin_3999 Před 5 měsíci +9

    واہ !! کیا بات ہے سر ؛
    گندہ آنڈا صاحب یہ تو کمال ہو گیا ؛؛
    ہماری چاہ تو یہ ہے کہ ہمیں ڈاکٹر صاحب دِکھتے رہنے چاہییں بس ۔۔❤❤

    • @GandaAandaa
      @GandaAandaa  Před 5 měsíci +1

      Thanks dear.
      Keep enjoying 🙏✨

  • @tajgulkhan2802
    @tajgulkhan2802 Před 5 měsíci +6

    ڈاکٹر عمر عادل صاحب حسیب خان صاحب سداسلامت رہیں آمین شالاخوشیاں مانڑو آمین

  • @iftikharahmed9043
    @iftikharahmed9043 Před 5 měsíci +5

    ڈاکٹر صاحب اللہ اپ کے ایمان کو اور مضبوط کرے

  • @FirdausJahan-qd8nq
    @FirdausJahan-qd8nq Před 4 měsíci +2

    زبردست پروگرام زبردست باتیں اور زبردست شاعری ۔۔ ٓاج سے پہلے میں ان کو بلکل نہیں جانتی تھی ۔۔ نہ نام سے واقف تھی نہ شکل سے مگر ٓاج انکی باٹین سن کر اندازہ ہوا کہ یہ انسان دوست شخص ہیں اور بہت خوب صورت دل رکھتے ہیں

    • @GandaAandaa
      @GandaAandaa  Před 4 měsíci +1

      Thanks Alhamdulillah!
      Allah has given me this blessing to introduce Dr. Omer Adil.

  • @sajidanaeem3117
    @sajidanaeem3117 Před 5 měsíci +7

    بہت عمدہ اور سچ اور حقیقت پر مبنی گفتگو

  • @SaltLake180
    @SaltLake180 Před 4 měsíci +4

    All other worldly relationships lose their charm with time so that you can turn your heart towards Allah. Zabardast baat!

  • @rabwian
    @rabwian Před 5 měsíci +5

    بہت عمدہ سلسلہ شروع کیا ہے ۔ ڈاکٹر صاحب کو خوبصورت کلام کی بہت داد۔
    حسیب آپ نے انٹرویوز کی جو گگلی ڈاکٹر صاحب کو کی بہت اچھی تھی۔

  • @DHALAHOREE_org
    @DHALAHOREE_org Před 5 měsíci +5

    ڈاکڑ صاحب کا کمال طریقہ ہئے بات کرنے کا

  • @zshanizshani
    @zshanizshani Před 5 měsíci +3

    لفظ نہیں ہیں کے کیسے ڈاکٹر عمر عادل اور حسیب خان بھائی آپ کا شکریہ ادا کروں اس ٹینشن کے دور میں اگر کچھ یوٹیوب پے دیکھنے کا دل کرتا ہے تو وہ ڈاکٹر صاحب کے ساتھ آپ کا شو بس اور کچھ نہیں❤❤❤❤

  • @akhtarmahmood7103
    @akhtarmahmood7103 Před 3 měsíci +1

    Dr Omer Adil is our Living legend ❤❤❤تیسرا دل بابرہ شریف کیلئے

  • @user-tn8bw2zk2w
    @user-tn8bw2zk2w Před 5 měsíci +4

    ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحب اپ تو ہر فن مولا ہے

  • @malikqaiser6915
    @malikqaiser6915 Před 5 měsíci +11

    ڈاکٹر صاحب اور حسیب بھائی آپ کی جوڑی کی کوئ مثال نہیں اللّٰه‎‎ تعالیٰ آپ کو اور ترقی دیں اور آپ کو یونہی دیکھتے رہیں❤❤❤ Love you

  • @tousledhairr3529
    @tousledhairr3529 Před 5 měsíci +5

    there are two possibilities , either
    Dr Sb is really a great actor with exceptional presentation skills aided by well versatility of knowledge covering his true personality through wizardry of words ---- Or
    is down to core a person who reflects himself inside out, upside down if the person he portrays to be

  • @shaistawaheed8287
    @shaistawaheed8287 Před 5 měsíci +47

    میں تو چاہتی ہوں آپ روز ایک پروگرام ڈاکٹر صاحب کے ساتھ کریں

    • @GandaAandaa
      @GandaAandaa  Před 5 měsíci +9

      Gee Shaista Gee AP Dua krein
      Allah Kaamiyaabi atta Farmayein..
      InnShaAllah, doing a Ramzan Transmission with Dr. Umer Adil Saab

    • @abdulwaqasvlogs
      @abdulwaqasvlogs Před 5 měsíci +1

      Me too

    • @abdulwaqasvlogs
      @abdulwaqasvlogs Před 5 měsíci +2

      BEST CHEMISTRY BETWEEN DR SAAB AND HASEEB ❤

    • @user-pz4wx5vc5h
      @user-pz4wx5vc5h Před 5 měsíci +4

      میرے خیال میں ڈاکٹر صاحب گنجے آنڈے کا آئیڈیا زبردست ہے کہ پرانے لیجنڈز کے ساتھ انٹرویو کریں اور لیڈ کریں❤️❤️❤️میرا دوسرا مشورہ گنجے آنڈے کو چاھیے کہ وہ عام غریب لوگوں کے کار میں یا گراونڈ میں انٹرویو کرکے انکے حالات سے اس قوم کو بتائیں کہ کیسے کیسے ھیرو اس مٹی وچ رل رھے ھیں💞💞💞

    • @neelama8881
      @neelama8881 Před 5 měsíci +1

      Me too

  • @rashdachuhdary8043
    @rashdachuhdary8043 Před 5 měsíci +8

    Very pleasant talk in these stressful days in Pakistan 🇵🇰 Dr Omar you are very intelligent and positive soul mashAllah 💎

  • @stylishjestylishje1370

    Babra shareef jee super star and legend of Pakistan ❤

  • @haseebahmad4786
    @haseebahmad4786 Před měsícem

    ڈاکٹر صاحب ٹو ان ون ہے۔۔۔۔۔۔
    کمال ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  • @syedaazraalisyedaazraali3878
    @syedaazraalisyedaazraali3878 Před 5 měsíci +3

    ڈاکٹر صاحب زبردست ماشاءاللہ ❤❤❤ حسیب بھائی روز ایک پروگرام ضرور کیا کریں ڈاکٹر صاحب کی باتیں سنکر مزہ آجا تا ھے زبردست ماشاءاللہ ❤❤❤ ڈاکٹر صاحب Love you ❤❤❤❤❤❤ ❤❤❤❤❤❤ خان زندہ آباد انشااللہ خان کو رھا کرو خان صرف خان ❤❤❤ خان صرف خان ❤❤❤❤❤❤ خان ❤❤❤خان ❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @mussaratyasmeen1488
    @mussaratyasmeen1488 Před 3 měsíci +1

    مجھے اللہ تعالیٰ سے تعلق والی با ت بہت ہی خوبصورت لگی

  • @user-mc8op5zg1y
    @user-mc8op5zg1y Před 3 měsíci

    Ufffff fr dahab Allah kai nareysin itna khoubsorat bayian kia baat hai

  • @DawoodKhan-en5hc
    @DawoodKhan-en5hc Před 4 měsíci +2

    Dr.saheb bohet mazay daar shakas hein. Aisay loag ab nahi nazer aatay .khuda in ko sahet mund lumbi ommer ata karay, Ameen

  • @mahnoorsw0rld482
    @mahnoorsw0rld482 Před 5 měsíci +3

    *لوگوں کے سامنے ہاتھ پھیلانے سے اچھا اپنے رب سے مانگو۔ وہ تمہیں کبھی مایوس نہیں کرے گا۔*

  • @rubeennawaz6548
    @rubeennawaz6548 Před 5 měsíci +3

    بہت اعلیٰ ❤

  • @khalidahanif5653
    @khalidahanif5653 Před dnem

    Wah Dr Sab love you oper bethi mahbooba wala

  • @Poonam12-e9i
    @Poonam12-e9i Před 3 měsíci

    Haye haye haye kya bat ki hai Dr db akhir hy qasme ❤❤❤❤ 🔥 🔥 🔥

  • @AnsariAli-ux1fu
    @AnsariAli-ux1fu Před 3 měsíci +2

    وعلیکم السلام، جناب محترم سلامت رہیئے،
    بہت خوووب، ڈاکٹر صاحب، کیا انداز بیاں ھے،کیا خوبصورت کلام ھے۔۔ اس پروگرام کو یوں ہی جاری و ساری رکھیئے ۔۔ ( انڈین۔۔کویت سے ) 🌹❤🌹

  • @saboorgroup
    @saboorgroup Před 5 měsíci +3

    یوں شراب میں وہ سرور پایا ہے اب جاناں۔۔۔۔۔۔
    محبوب کی قربت میں غم کو رفو پایا ہے۔۔۔۔۔۔۔
    شاعر۔عبدالصبور سومرو۔۔۔۔۔۔۔
    بحر۔زمزمہ/ متدارک مسدس مضاعف۔۔۔۔

  • @razach8374
    @razach8374 Před 5 měsíci +2

    ڈاکٹر صاحب شاعری ماشاء اللہ بہت خوب صورت ایک پروگرام دل کی لو اللہ پاک سے لگانے پر ہو جائے شاید مجھ جیسے ناچیز کو بھی کچھ مل جائے شکریہ

  • @saboorgroup
    @saboorgroup Před 5 měsíci +3

    تلوار کہ جسم، ہاۓ اب یار تو دیکھ۔۔۔۔
    مل کے پھر وہ بچھڑنا، یہ وار تو دیکھ۔۔
    ہر اک کاسے میں لیے پھرتا ہے دل۔
    گدا گر رقص کا، ابھی دار تو دیکھ۔
    الجھا کے گیسؤں میں، کھیلے پھر وہ۔
    گھر بچا ہی نہ کوئی، وہ تار تو دیکھ۔
    رخسار سے گردن تک، آتش ہے وہ۔
    یوں چھاتی گھاؤ، بس مہکار تو دیکھ۔
    وہ شمع کی طرح، اب کہ ہونٹوں کی جلن ۔
    پروانہ ہے ہر کوئی، زار تو دیکھ۔
    وہ اس کی گفتار کہ، یوں مول لے دل۔
    کردے مدہوش دل مرا ، نار تو دیکھ۔
    دھڑکن دل تھم نہ جاۓ اب کے یوں ہی۔
    پہرن کرے اور عریاں، دلدار تو دیکھ۔
    شاعر۔عبدالصبور سومرو۔
    بحر۔ہزج مثمن۔

  • @rabiashsam5984
    @rabiashsam5984 Před 5 měsíci +2

    Doctor shahib kitnay khobsorat insaan hain .

  • @mhearazeem7825
    @mhearazeem7825 Před 5 měsíci +4

    حسیب بھائی ماشااللہ بہت ہی عمدہ خیال ہے
    اس سے ہم نیئ نسل کو بہت کچھ جاننے کو ملےگا
    اور سونے پ سواگا ڈاکٹر صاحب کی باتیں ❤❤❤❤❤❤❤❤Mhear Azeem from habibabad

  • @Rizwanrafiq-gb6mn
    @Rizwanrafiq-gb6mn Před 4 dny

    Allah ap sy raazi rahay haseeb bhai umar bhai ny 4×4 Lgaya hua hy❤❤❤❤

  • @sumeramajeed-nm9xy
    @sumeramajeed-nm9xy Před 10 dny

    MAA SHAA ALLAH ❤️ FROM 🇬🇧

  • @afzalkhan6844
    @afzalkhan6844 Před 4 měsíci +2

    Bohat umdah.

  • @shaheerasarwar2630
    @shaheerasarwar2630 Před 3 měsíci

    Wah,zaberdast , mashaAllah❤❤

  • @user-sg5bz3et2c
    @user-sg5bz3et2c Před 5 měsíci +1

    جزاک اللہ ڈاکٹر صاحب۔

  • @SaqibGondal-ri7jd
    @SaqibGondal-ri7jd Před 2 dny

    Dr Saab Pakistan ka qimti srmya hn

  • @bintekhan2850
    @bintekhan2850 Před 5 měsíci +2

    Har taluq ko zawal hai .buhat aala dr sahab janab khubsoorat khoob guftar aur buhat hee khoob janabs mera tou favourites hain dr sahab 😊🧿

  • @sh.a471
    @sh.a471 Před 4 měsíci +2

    Wah wah Dr, sahib

  • @user-xs8br9vq1t
    @user-xs8br9vq1t Před 5 měsíci +3

    Once again a very impressive show. Dr. Omar Adil is a very talented person. Not only is he a very pleasant personality, he is a very good doctor also. I myself have gotten treatment from him. And all the time, his treatment was very successful.

  • @azgapshap8060
    @azgapshap8060 Před měsícem

    Mashallah doctor saab is good man and very intelligent 👌

  • @TaniaadeelTaniaadeel-tb5dn

    Mien bhi ye he chate Hun k doctor shab roaz show kery ❤

  • @WAQARAHMAD-vp3ol
    @WAQARAHMAD-vp3ol Před 4 měsíci +2

    Dr sb ki batin buht achi lagi app please babra g ko b apny program m bulain thanks

  • @musharafshaheen5065
    @musharafshaheen5065 Před 3 měsíci

    ماشاءاللہ عمر عادل بہت اچھے ھیں

  • @muhammadshafiquedaiwliqadr3208
    @muhammadshafiquedaiwliqadr3208 Před 5 měsíci +3

    HASEEB Buhat Piara DEENI ISKAMI NAAM hy MAA SHAA ALLAH..🤲📿✌🤩😍
    Jab k kisi b waja se Ganda Anda munasib nhee hy...💔😷😭

  • @primeartifacts6467
    @primeartifacts6467 Před 5 měsíci +2

    The choice of dr adils words and phrases is just out of this world, just awesome 👏

  • @uzmafarooqi2204
    @uzmafarooqi2204 Před 5 měsíci +2

    Always a pleasure to see Dr Sahab❤️ and please we want to see Babra Sharif ❤️

  • @pirzaidi8600
    @pirzaidi8600 Před 5 měsíci +1

    بہت ہی اعلی ❤

  • @MuhammadAfzal-bt7vo
    @MuhammadAfzal-bt7vo Před 5 měsíci +1

    😋😋❤ ما شاء اللہ ڈاکٹر صاحب 😋😋🤔

  • @muhammadkhan-lw5kr
    @muhammadkhan-lw5kr Před 5 měsíci +3

    She is Legend

  • @user-sg5bz3et2c
    @user-sg5bz3et2c Před 5 měsíci +2

    بلکل انٹرویو کرنے چاہیے۔

  • @shahidanazqazi
    @shahidanazqazi Před 5 měsíci +2

    ماشاءاللہ بہت اچھا پروگرام ہے ۔ڈاکڑ صاحب تو خود ایک لیجنڈ ہیں

  • @ehsankhan2013
    @ehsankhan2013 Před 5 měsíci +2

    واہ واہ ڈاکٹر صاحب واہ 👏👏👏❤️❤️

  • @tariqmaan2536
    @tariqmaan2536 Před 5 měsíci +2

    بہت خوب جناب ڈاکٹر صاحب اور حیسب بھائی 🌹❤️💐🌹❤️💐👍👍👍

  • @shahnoor3288
    @shahnoor3288 Před 5 měsíci +1

    ڈاکٹرصاحب آپ بھت اچھےھومگرغیرجانب دارنہیں ھیں
    حق توتب ھوتاکہ آپ ایک مخصوص پارٹی کی غلطیوں اورملک مخالف کوتاھیوں کابھی ذکرکرتےاورنفرت براۓنفرت کی ایسی روش کوبدلنےاورگندگی پھیلانےوالوں کوبھی تنبیہ اورنصیحت کرتے

  • @maharakram6237
    @maharakram6237 Před 5 měsíci +2

    بہت اچھا لگا حسیب. نام بدلو. یہ اعلیٰ انڈہ ❤ھے گندہ نہیں ھرگز نہیں ❤

  • @AnjumKhan-xb7xt
    @AnjumKhan-xb7xt Před 5 měsíci +2

    Best I am big big fan DR Sb Great Man dus for both of you

  • @aalam7948
    @aalam7948 Před 8 dny

    MashAllah doctor sahab....

  • @foodoramabynusrat812
    @foodoramabynusrat812 Před 5 měsíci +2

    Dr adil is a very nice personality and great knowledge

  • @jawaidiqbal2567
    @jawaidiqbal2567 Před 5 měsíci +2

    یہ ہمارے دل کی بات کی آپ نے. ماضی کے ان ان شاندار لیجنڈز کے انٹرویوز کا سلسلہ ڈاکٹر صاحب کے ساتھ یقیناً ایک خاصے کی چیز ہو گا. براہ مہربانی جلد شروع کریں

  • @shahsawarkhan1979
    @shahsawarkhan1979 Před 2 měsíci

    مجھ سے پہلی سی محبت میرے محبوب نہ مانگ۔ کچھ چرایا ہے آپ نے۔

  • @ishratbutt6304
    @ishratbutt6304 Před 5 měsíci +1

    Such a talented person.He is writer,poet and analyst with full command on speech.Good accent,beautiful words and impressive expression.Keep it up Mr Aadil.

  • @DawoodKhan-en5hc
    @DawoodKhan-en5hc Před 4 měsíci +1

    Asal mein dunya ka her rishta aik na aik din totnay wala hy,maan ka rishta baap ka rishta ,bahen bhaiyuon ka rishta, koi 30vsaal aur koi 40 saal sirf aik rishta aisa hy jo kabhee nahi totnay wala ,aur vo hy khuda kz rishta , jo abdul aabaad tk qaiem rehnay wala hy.

  • @tanveerchohan6461
    @tanveerchohan6461 Před 5 měsíci +3

    ❤❤❤❤Love to Dr. Sab. When Dr. Sab other book about Madam Noor jehan is coming. Once he told about this.

  • @zaheerahmad3529
    @zaheerahmad3529 Před 5 měsíci +2

    I like Reema. She is ...❤

  • @robinakausar8721
    @robinakausar8721 Před 4 měsíci +1

    Beautiful

  • @user-wr8vp7vx9d
    @user-wr8vp7vx9d Před 5 měsíci +2

    HASEEB Bhai love nd respect from CANADA...🇵🇰😍😍

    • @GandaAandaa
      @GandaAandaa  Před 4 měsíci

      ♥️🙏🍀
      Thanks brother
      Stay blessed

  • @vloggerinuae9687
    @vloggerinuae9687 Před 5 měsíci +1

    ھماری بھی خواہش ھے بابرہ شریف آپ شو میں آئے

  • @mirfanirfan7426
    @mirfanirfan7426 Před 17 dny

    Wah g wah

  • @Aamir_Jaffri
    @Aamir_Jaffri Před 5 měsíci +3

    This Show with Dr sb has become an addiction now. After Aftab Iqbal sir and Sajjad Jani, Haseeb Bhai, and Dr Adil sb have become my favorites on CZcams.
    Mashallah Evel Eyes off .

    • @GandaAandaa
      @GandaAandaa  Před 5 měsíci +1

      Aameen.
      Your feedback and love is ❤️❤️❤️.
      No words
      Thanks brother, Stay blessed and keep supporting 🙏

  • @Poonam12-e9i
    @Poonam12-e9i Před 3 měsíci

    What a talented man dr sb 👏

  • @farrihanaeem1738
    @farrihanaeem1738 Před 5 měsíci +1

    Wah wah Dr sahib
    Kamal hai 👏👏👏

  • @abdulhafeezsfarooqi9211
    @abdulhafeezsfarooqi9211 Před 5 měsíci +4

    پاکستانی عوام کو نظریاتی طور پر پاکستان کے مقصدِ وجود سے جان بوجھ کر بیگانہ رکھاگیا۔عوام کو اس سے آگاہ کر نے کے لئے اور ان کو ایک اسلامی مملکت کی تعمیر وتشکیل کے لئے متحرک کرنے کے لئے ڈاکٹر عمر صاحب کی شاعری بہت مناسب ہوگی۔انشاءاللہ۔

  • @beautywithfusion
    @beautywithfusion Před 4 měsíci

    Wonderful poetry 👌

  • @EjazQureshi-dw3yt
    @EjazQureshi-dw3yt Před 3 měsíci

    Excellent please do more programs like this

  • @muhammadkhan-lw5kr
    @muhammadkhan-lw5kr Před 5 měsíci +2

    No one can come her level

  • @chocho8945
    @chocho8945 Před 4 měsíci +1

    Ohhh...God...kya hein dr sab...I become a great fat of him...nobody inspired me ever...but sir g made me mad.I am continously watching your show and geining wisdom and depth in knowledge.Love you dr sab...

  • @sabihaawan8176
    @sabihaawan8176 Před 5 měsíci +1

    This is CHOR EWAN, but we know that you have conscious and you’re not scared of anyone.
    Amazing poetry.🤲🏻🙏

  • @sabaraza3397
    @sabaraza3397 Před 2 měsíci

    Wah wah

  • @afzaljaan1481
    @afzaljaan1481 Před 5 měsíci +1

    اسلام عليكم. جناب میں سمجھتا ہوں کہ اس وقت ھم سب کو مراد قوم کے نوجوانوں کو ڈاکٹر صاحب جیسے استادوں کی بہت ضرورت ہے ان سے جتنا بھی ھو سکے
    سیکھیں اور سمجے ڈاکٹر صاحب اور ان جیسے دوسرے لوگ ھمارا اساسا ھیں کیوں کہ آج کل سکھانے والے بہت کم ہیں اور پیچھے لگانے والے زیادہ. میں چاہتا ہوں کہ یہ میرا پیغام آپ انٹرویو کے دوران ڈاکٹر صاحب تک پہنچا دیں. آپ کا بہت شکریہ میں انتظار کروں گا. افضل فروم بحرین اللہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو

    • @GandaAandaa
      @GandaAandaa  Před 5 měsíci

      وعلیکم السلام ۔
      جی آپکا پیغام ، محبت اور پیار ڈاکٹر صاحب تک پہنچا دیا گیا ہے۔
      Regards.
      Haseeb.

  • @usmanakmal7242
    @usmanakmal7242 Před 2 měsíci +1

    HARR ACHY AND SACHY INSAN KO DUNIA. GANDA ANDAA KHTY HY , BE HAPPY

  • @drusmanashiq
    @drusmanashiq Před 5 měsíci +2

    Dr Umer Adil is Next Level❤❤❤

  • @fauziaisrar5769
    @fauziaisrar5769 Před hodinou

    Ittne jalde khatam ho gia program Abhe tou shuru hoa tha, Dr sehab seems to be a lovely person, full of knowledge and talent aap dono kush rehan aabad rehan. Aak baat aur jub Dr kuch bol reha hoon tou unke baat ko khatam hona dia keran.