The Origins of Sufi Whirling (Hadith Reference 2)- Part 2 صوفی رقص (حَجَلَ) کی اصل

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 7. 09. 2024
  • The Origins of Sufi Whirling - Part 2
    صوفی رقص (حَجَلَ) کی اصل ۔ حصہ دوم
    For more lectures by Hazrat Mufti Muhammad Saeed Khan sahib (حفظہ اللہ)
    ندوہ چینل پر مفتی محمد سعید خان صاحب کے ساتھ درسِ قرآن، حدیث، سیرت اور بہت
    سے بیانات کے لئے ہماری ویب سائٹ
    www.seerat.net
    Like our facebook page:
    لائک کریں
    Al-Nadwa Educational Trust
    / alnadwa.official
    Subscribe to our CZcams Channel
    یو ٹیوب چینل
    / seeratvideo
    Join our WhatsApp group
    ہمارا وٹس ایپ گروپ
    chat.whatsapp....
    ~
    DISCLAIMER: The material, Video, Audio, Written, published on this Site, may not be reproduced anywhere else, in parts or in such a form, which distorts or changes the essence or intention of the producers of this material originally displayed in this website.

Komentáře • 29

  • @muhammadabid1548
    @muhammadabid1548 Před měsícem +1

    ماشاء اللہ بہت

  • @theartoftariq505
    @theartoftariq505 Před měsícem +1

    ماشاء اللہ مفتی صاحب بہت ہی اچھا علم رکھتے ہیں بہت ہی عقلمند انسان ہے

  • @hussaintanwir1606
    @hussaintanwir1606 Před měsícem +1

    It was a much needed topic. May Allah bless n protect Hazrat D.B.

  • @jnhislamiccenter5633
    @jnhislamiccenter5633 Před měsícem +1

    ❤❤❤ماشاء اللہ بہت

  • @theartoftariq505
    @theartoftariq505 Před měsícem +2

    مفتی صاحب سے سوال کیسے پوچھے ذرا بتائیں مہربانی فرمائیں

    • @NasirJanan-h6b
      @NasirJanan-h6b Před měsícem +1

      Video miN number ha

    • @SeeratVideo
      @SeeratVideo  Před měsícem

      اپنا سوال WhatsApp admin کو بھجوا دیں

  • @nazishali9746
    @nazishali9746 Před měsícem +1

    @SeeratVideo Esa mumkin he kya ki course ke payment option me koi Indian payment gateway available ho jaye , jese ki phone pe.
    Koi india me numainda ho agar.
    JazakAllah

    • @SeeratVideo
      @SeeratVideo  Před měsícem +1

      جی سب سے آسان PayPal option ہے, اس کو استعمال کرنے کے لئے WhatsApp Admin سے رابطہ کریں ان شاء اللہ

  • @Mujahideen3Uqba
    @Mujahideen3Uqba Před měsícem +1

    Mufti sahab Masnavi konse Explanation wali book se padha rahe hai
    Mufti sahab se puche please Hakeem ul Ummat Ashraf ali r.h ke Kaleed e Masnavi khud padh sakte hai ??????

    • @SeeratVideo
      @SeeratVideo  Před měsícem +2

      مفتی صاحب یہ کورس پڑھا رہے ہیں، اس کو جوائن کریں۔ یہ اسباق آسان نہیں ہیں اس لئے مفتی صاحب نے کورس شروع کیا ہے۔

    • @Mujahideen3Uqba
      @Mujahideen3Uqba Před měsícem +1

      @@SeeratVideo ok Jazakallah khair

    • @SeeratVideo
      @SeeratVideo  Před měsícem +1

      کورس کی ریجسٹریشن ہماری ویب سائٹ سے کی جا سکتی ہے۔

  • @alesarofficialchannel8231
    @alesarofficialchannel8231 Před měsícem +1

    حجل حالت محمودہ غیر اختیاریہ ہے اسی کو وجد بھی کہتے ہيں

  • @mudsr
    @mudsr Před měsícem +1

    1.30 سكينڈ پر سیدالشہدا حضرت حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا ذکر فرمایا کیا انکی شہادت صلح حدیبیہ سے پہلے نہیں ہوئی؟
    شاید حضرت علی المرتضی رضی اللہ عنہ کی بجائے حضرت حمزہ رضی اللہ تعالٰی عنہ ذکر ہوگیا

    • @sheheryarnoor7537
      @sheheryarnoor7537 Před měsícem +3

      جی بالکل حضرت علی رضی اللہ عنہا کی بات ہو رہی ہے۔ سیدنا فاطمی انکی اہلیہ تھی

  • @MuhammadAbdullah-e2f
    @MuhammadAbdullah-e2f Před 12 dny

    Plz reference

  • @Shariqueanzar
    @Shariqueanzar Před měsícem

    Kya kya topic mil gya h molvio ko lekin hairat hoti h😅

    • @SeeratVideo
      @SeeratVideo  Před měsícem +5

      جس قوم میں ان پڑھ عوام سے لے کر ان کے قائدین تک کثرت سے ہوں، اس کے علاوہ ان کو بات کرنے کا سلیقہ بھی کہ آتا ہو اور پھر کمنٹ بھی ایسے آئیں تو ان کے لئے یہ سب باتیں حیرت زدہ کرنے کے لئے کافی ہیں۔

    • @mudsr
      @mudsr Před měsícem +1

      اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد
      اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد ❤

    • @muhammedomer2064
      @muhammedomer2064 Před měsícem +1

      آپکو کیا کوئی گن پوائنٹ پر یہ درس سننے لایا ہے؟ اگر آپکو مولوی نہیں پسند تو مت سنیں انہیں۔ اجماع امت کو چھوڑ کر اپنے غامدی صاحب کے ساتھ خوش رہیں۔

    • @RobinHood-cs1kq
      @RobinHood-cs1kq Před měsícem

      آپ کسی کو کمنٹ کرنے سے کیسے روک سکتے ہیں ۔۔
      تھوڑا مخالفت سننے کا بھی حوالہ رکھیں ۔
      صحیح تو کہہ رہا ہے ۔۔ اگر اس طرح تاویلات دینے سے رقص جائز ہوتا تو سارے صحابہ کرام رقص نہ کررہے ہوتے ؟
      کچھ شرم ہوتی ہے ۔۔ کچھ حیا ہوتی ہے ۔۔

    • @SeeratVideo
      @SeeratVideo  Před měsícem +1

      جناب کیا “خوبصورت” بات کہی ہے اور دو ہی جملوں میں کئی تضاد لکھ دیے ہیں۔ پہلی بات کہ آپ سب سے پہلے اردو لکھنا پڑھنا سیکھیں اور اس سے بھی بڑھ کر ادب اور تمیز سیکھیں۔ آپ کے دو جملوں میں ہی اردو کی غلطیاں موجود ہیں۔
      دوسری بات کہ ٹائٹل پر تھوڑا غور کر لیتے اور کلپ کو سن لیتے تو بدتمیزی والا کمنٹ کرنے کی ضرورت پیش نہ آتی۔ اسی لئے آپ کو پہلے ادب اور اس کے بعد دین کا بنیادی علم سیکھنے کی سب سے ہہہے ضرورت ہے ورنہ اسی طرح زندگی گزر جائے گی اور قیمتی وقت ضائع ہو جائے گا۔
      اور آخری بات کہ پیج ہر ایڈمن کے rights ہیں اور جو کمنٹ ٹھیک نہیں ہو گا، اس کو ہٹانے کا اختیار بھی ایڈمن کو ہے۔ شکریہ