Wo Shaks Hamesha Gham aur Musebat Main Mubtala Rehta Hai Jis Main 2 Aadattain Hon | Urdu Quotes 2023
Vložit
- čas přidán 16. 08. 2023
- (Karwi Magr Sachi aur Khari Battain) Wo Shaks Hamesha Gham aur Musebat Main Mubtala Rehta Hai Jis Main Ye 2 Aadattain Hon.. Wo Aadttain Kon Si Hain Video Daikhain...
Assalam-u-Alaikum!
Welcome to 1 Muzammil Studio.
Please Subscribe My CZcams Channel & Must Watch My Latest Videos.
__________________________________________
Thanks For Your Love & Support ☺️❣️
#ghamaurmuseebat
#bestaqwal
#goldenwords
#inspiration
#motivationalquotes
#urduquotes
#aqwalezareen
#1muzammilstudio
*اَلسَّلاَمْ عَلَيْـــــكُمْ وَ رَحْمَةُ اللَّهِ وَ بَرَكَاتُهُ*
ایک مصری بچہ ہے، اس نے وہ کام کیا، جو ستاون "مسلم" ممالک اور ان کی "مسلح" افواج مل کر بھی نہ کر سکیں۔ اس نے غـــزہ اور مصر کے مابین مضبوط دیوار میں سوراخ کیا ہے اور وہاں سے روزانہ روٹیاں اہلِ غـــزہ کو سرحد کے پار پہنچا رہا ہے۔ اس کا کہنا ہے:
"لقد سلمتهم أ کثر من ألف رغيف خبز حتى الآن".*
اب تک ایک ہزار سے زائد روٹیاں اپنے بھائیوں کے حوالے کرچکا ہوں۔
جیتے رہو بیٹا! سدا سلامت رہو۔ تم حقیقی ہیرو ہو
جیتے رہو بیٹا! سدا سلامت رہو۔ تم حقیقی ہیرو ہو
😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊
@@1MuzammilStudio
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ،
مشرق سے ابھرتے ہوئے سورج کو ذرا دیکھ،
اس جلوۂِ بے پردہ کو پردوں میں چھپا دیکھ۔
Beshak👌
وعلیکم السلام
ماشاءاللّٰه
Beshak ❤❤❤
MASHA ALLAH
JAZAKALLAH O KHAIER
Subhanallah❤ mashalla🌹
سبحان اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
السلام عليكم ماشاءاللہ سبحان اللہ اللَه أكبر اللَه أكبر اللَه أكبر اللَه أكبر ﷺﷺﷺ
Masha allah subhan allsh video bahot achi hai bilkul sachi hai
MASHALLA very Nice very good zabardast ALLHA barkat dy ALLHA Umar draz KARY ALLHA sehat dy Rana m izhaar sahiwaL ❤❤❤❤❤
Very very good
لا إله إلا الله محمد رسول الله عليان ولي الله ❤❤❤❤❤❤❤❤
Subhan allah ❤❤❤❤❤❤🎉
Bahut achcha hai
Very Nice zabardast zinda baad Rana m izhaar sahiwaL ❤❤❤❤
ماشاءاللہ
Walekum assalam wa Rahmatullah wa barkatahu ❤ ameen summa ameen
Masha allaha❤
Alahahuma sale alha Mohammad wa ala ale Mohammad
Masha allah ❤❤❤❤❤❤❤🎉
Aii Allah pak Raham kigiyai ga
Masaallaha right jawab
Mash allah .wa alikum asslam.
Assalamualaykum
Bhut achchi baaten btaien mujhe sbr ka madda h upr wale pr bhrosa h
Mashallah
وعلیکم السلام
Good hae wedioo buht khub
Masha allaha
Masaallah
السلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ،
زنا پہلے عقل کو پھر شکل کو پھر نسل کو بگاڑ دیتا ہے۔ اللّه پاک ہمیں ایسے گناہ سے محفوظ رکھے- (آمین)
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🇮🇳
zeberdest
السلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ،
محبت؛
محبت انا نہیں ہوتی، محبت جھگڑا نہیں ہوتی،
محبت ہونے پہ آے تو، محبت سجدہ ہوتی ہے۔
محبت حساب نہیں ہوتی، محبت کتاب نہیں ہوتی،
محبت ہونے پہ آے تو، محبت بے نیاز ہوتی ہے۔
محبت حزن نہیں ہوتی، محبت ملال نہیں ہوتی،
محبت ہونے پہ آے تو، محبت توکل ہوتی ہے۔
محبت حبس نہیں ہوتی، محبت موسم نہیں ہوتی،
محبت ہونے پہ آے تو، محبت ابد ہوتی ہے۔
محبّت شکایت نہیں ہوتی، محبّت عادت نہیں ہوتی،
محبّت ہونے پہ آے تو، محبّت فطرت ہوتی ہے۔
محبّت بدگمان نہیں ہوتی، محبّت پریشان نہیں ہوتی،
محبّت ہونے پہ آے تو، محبّت دھیان ہوتی ہے۔
محبت تنہا نہیں ہوتی، محبت شکستہ نہیں ہوتی،
محبت ہونے پہ آے تو، محبت فتح ہوتی ہے۔
محبت نحیف نہیں ہوتی، محبت ناتواں نہیں ہوتی،
محبت ہونے پہ آے تو، محبت طاقت ہوتی ہے۔
محبت غافل نہیں ہوتی، محبت کاہل نہیں ہوتی،
محبت ہونے پہ آے تو، محبت جاوداں ہوتی ہے۔
محبت مردہ نہیں ہوتی، محبت افسردہ نہیں ہوتی،
محبت ہونے پہ آے تو، محبت شہید ہوتی ہے۔
محبت فنا نہیں ہوتی، محبت بقا نہیں ہوتی،
محبت ہونے پہ آے تو، محبت محبوب ہوتی ہے۔
محبت بحث نہیں ہوتی، محبت ضد نہیں ہوتی،
محبت ہونے پہ آے تو، محبت رضا بہ قضا ہوتی ہے۔
محبت تھکن نہیں ہوتی، محبت پژمردہ نہیں ہوتی،
محبت ہونے پہ آے تو، محبت حرارت جان ہوتی ہے۔
محبت فتنہ نہیں ہوتی، محبت فساد نہیں ہوتی،
محبت ہونے پہ آے تو، محبت آداب ہوتی ہے۔
محبت ہوس نہیں ہوتی، محبت عریاں نہیں ہوتی،
محبت ہونے پہ آے تو، محبت لباس ہوتی ہے۔
محبت رنجش نہیں ہوتی، محبت سازش نہیں ہوتی،
محبت ہونے پہ آے تو، محبت آخرش ہوتی ہے۔
محبت تکلیف نہیں ہوتی، محبت ازیت نہیں ہوتی،
محبت ہونے پہ آے تو، محبت راحت ہوتی ہے۔
محبت سزا نہیں ہوتی، محبت دغا نہیں ہوتی،
محبت ہونے پہ آے تو، محبت وفا ہوتی ہے۔
محبت آنسو نہیں ہوتی، محبّت مسکان نہیں ہوتی،
محبت ہونے پہ آے تو، محبت شکر ہوتی ہے۔
محبت قابض نہیں ہوتی، محبت بد دعا نہیں ہوتی،
محبت ہونے پہ آے تو، محبت دعا ہوتی ہے۔
محبت جادو نہیں ہوتی، محبت شعبدہ نہیں ہوتی،
محبت ہونے پہ آے تو، محبت معجزہ ہوتی ہے۔
محبت کذب نہیں ہوتی، محبت کرب نہیں ہوتی،
محبت ہونے پہ آے تو، محبت حق ہوتی ہے۔
محبت شکوہ نہیں ہوتی، محبت آہ نہیں ہوتی،
محبت ہونے پہ آے تو، محبت صبر ہوتی ہے۔
محبت حاصل نہیں ہوتی، محبت لاحاصل نہیں ہوتی،
محبت ہونے پہ آے تو، محبت قناعت ہوتی ہے۔
❤❤❤❤❤ mashaallah
Walikum salam ❤❤
Zabardast 👍👍👍
Very good information
0
🌹 WalekuSalam 🌹 SubhAnllah 🌹 SubhAnllah 🌹 SubhAnllah 🌹 Sub Dureoed Shref Preoe 🌹 Sale AleaMuhadwaAlhewaslam 🌹
Golden words for guidance!
Subhanallah ❤
السلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ،
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم۔
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ۔
مَا كَانَ مُحَمَّدٌ اَبَآ اَحَدٍ مِّنۡ رِّجَالِكُمۡ وَلٰـكِنۡ رَّسُوۡلَ اللّٰهِ وَخَاتَمَ النَّبِيّٖنَ ؕ وَكَانَ اللّٰهُ بِكُلِّ شَىۡءٍ عَلِيۡمًا۞
ترجمہ: محمدﷺ تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں ‘ لیکن وہ اللہ کے رسول اور آخری نبی ہیں ‘ اور اللہ ہر چیز کو خوب جاننے والا ہے ؏
تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : محمدﷺتمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں لیکن وہ اللہ کے رسول اور آخری نبی ہیں اور اللہ ہر چیز کو خوب جاننے والا ہے (الاحزاب : ٤٠ )
Beshak aamin
جزاک اللہ خیرا کثیرا شکریہ بھائی جان بہت اچھی معلوماتی ویڈیو ھے ❤
علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ،
کچھ پل کا مہماں ہوں اے اہلِ محفل،
چراغِ سحر ہوں بجھا چاہتا ہوں،
بھری بزم میں راز کی بات کہدی
بڑا بے ادب ہوں سزا چاہتا ہوں۔
(علامہ اقبالؒ)
Inshallah
This motivation is beautiful only on 0n post.
Bohat khoob
g.bilkul.right. right
Md.afnan❤❤❤❤
Beshak
Jo banda apne Ghar k logo ki fikar karte hai our phir bhi bat nahi banti o udas tension me hote o log bhut acche hote dil saff hota hai
Allahu akbar
Beshake
MASHA ALLAH
Subhanallaha
Ģood
Very nice. Dr a Wahud kolachi
Near Jhudo 25.km
Goth Tando kolachi
Zala Mirpurkhas
Ameen
Beshaq❤❤❤❤
K hi 7😅8
Aamren
❤nice
( MA SHA ALLAH )
Massa alha hamara liya bhi dua karna ammen
❤❤
دعاؤں میں یاد رکھیں
1:43
Ab tameez ko Kahan dhoonde bad tameezon ke zamane me.dhoonte dhoonte ummat guzar jaati miloti BHI who BHI bade bad tameezon nikle.
Good
Bhai ap aise video par catagerie kon sa lagate hai
education
Thankyou bhai
Bater conversation
I'm highly obliged to you
❤❤❤
❤❤❤ MaShaAllah ❤❤❤bilkal Sahi kha bahi Allah AP k ifazat Kary àmeen Suma Ameen ❤❤❤ sajida Azam ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Nice words
❤🎉
Fsb
Rahtill
بھای اپ نے چینل کیسے گروہ کٕیا ہے میرا تو گروھ نہی ہو رہا
Sir voice edit kon se software mein lrty h
kinemaster
@@1MuzammilStudio guide kr dy gy thora ap.
g hukam karain@@atif54989
@@1MuzammilStudio sir kinemaster mein voice par kon sa effect lagty h plzzz bta dy
Sir bta dj ga.effect ka
حضرت نوح علیہ السلام کی داستان
Beshak👌
Mash allah .wa alikum asslam.
Masha allah subhan allsh video bahot achi hai bilkul sachi hai
Rahtill