Khutba e Eid e Ghadeer Reciter Ayatullah Allama Syed Aqeel ul Garvi

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 29. 08. 2018
  • Khutba e Ghadeer
    Reciter Ayatullah Allama Syed Aqeel ul Garvi

Komentáře • 22

  • @zardadkhan8106
    @zardadkhan8106 Před 2 lety

    Mashallah mashallah 🥰❤️❤️ mola Hussain slamat rkhay

  • @mariabatool8457
    @mariabatool8457 Před 4 lety +2

    Masallah masallah ♥️
    Jiyein moulana

  • @zahidaparveen6120
    @zahidaparveen6120 Před 3 lety

    Geo kabla Salamat rahin.

  • @Optimistic1111
    @Optimistic1111 Před 3 lety

    MashAllah 💓
    DAROOD O Salaam Hoon Muhammad Va Aal E Muhammad par...
    Ya Aliiii Haider 💓

  • @syedmuhammednaveedyasirsha631

    ‎اللهم صَل على محمد وال محمد وعجل فرجهم وأَلْعَن عدوهم

  • @tohfatulwazaif7637
    @tohfatulwazaif7637 Před 4 lety

    💗💝💕💕💝💗‏مَنْ كُنْتُ مَوْلاهُ فَهذا عَلِىٌّ مَوْلاه💗💝💕💕💝💗

  • @sonavlesonavle3471
    @sonavlesonavle3471 Před 4 lety +1

    Mashallah subhanallah Alhamdulilah Allah bless you and your family and friends ❤️❤️❤️❤️❤️😍 Panjetanpak 5 NuRani Femeli Ke Wasilase Tufealme Sadkeme DauAa Maagiye Ya ALi NuRe Eillhi Mowala Ali Musakial Kusa mowLa Muskilo AasanKarde Imanki Salaamati ni Nawajeas kaRo In Saa Allah Aamiin Summa Aameen Subhan Allah bless you and your family

  • @syedmuhammednaveedyasirsha631

    jzakAllah Alf khair Qibla Syed,
    Moula Kareem Aapko salamat rkhy.
    ‎اللهم صَل على محمد وال محمد وعجل فرجهم وأَلْعَن عدوهم

  • @sadiqalirizvi7060
    @sadiqalirizvi7060 Před 3 lety

    Mashallah Allah mola slamt rakhe

  • @rkproduction9117
    @rkproduction9117 Před 5 lety +1

    SubhnaAllah

  • @jannzaki1807
    @jannzaki1807 Před 5 lety

    SubhanAllha sada salamat rakhy Allah aap ko.

  • @ulhassanshoaib7336
    @ulhassanshoaib7336 Před 6 lety

    Moula Panjtan pak salmat rahky Ameen..

  • @ulhassanshoaib7336
    @ulhassanshoaib7336 Před 6 lety

    Subhan Allah

  • @hasnainzaidi7706
    @hasnainzaidi7706 Před 3 lety

    Masha Allah Allama Aqeel Al Ghurvi sahib ne hasbe sabiq bohat umda khitab farmaya. Mgr Kisi bhi waqey Ka koi mustanad oar ba asnaad book reference nahi dya. Ye media ka dor hey. Behter ho ga k Shia olema , khotaba oar zakerin hazraat ab purani ravish chhorh den. Oar book references chhupanay ki bjaey onhen zahir kr k Majlis parha kren. Khas tor se Ahadis ko bame Sahi asnaad k byan krna on pr farz hey. Baghair mustanad book references k ye taqarir hmaray kis kaam ki nahi. Kun k ham jab bhi ye taqarir Kisi ko sunaen gey vo ham se kitab ka hawala mangey ga. Jo kahin hey hi nahi. Ulta vo hamen lachhay dar taqrir sunanay ka tana de ga.

  • @ulhassanshoaib7336
    @ulhassanshoaib7336 Před 6 lety

    Ma sha Allah

  • @jaffarnayani4017
    @jaffarnayani4017 Před 3 lety

    khutba tha ya mazlis

  • @sadiqalirizvi7060
    @sadiqalirizvi7060 Před 3 lety

    Ahlebat a.s k dushmano pr lanat beshumar

  • @Dream45-f6n
    @Dream45-f6n Před 4 lety

    علامہ صاحب کتب حدیث کے حوالوں کے تحت بات کیا کریں ۔ میں شیعہ ہوں اور مجھے مولانا اسحق ، مرزا محمد علی انجینیر اور غامدی صاحب کو سننے کے بعد اپنے علما کے حوالے سے شرمندگی ہوتی ہے جو بس خطیبانہ جملوں تک محدود ہیں چند آیات کو مجلس کا عنوان بناتے ہیں اور اس پر ہر عالم رٹی رٹائی باتیں کر کے چلا جاتا ہے ۔ بس غدیز خم کو ہی لے لیجئے حدیث کے بہت بڑے عالم جو بہت سچے اور معتدل انسان تھے اگر میں کہوں کہ ان جیسا اس عہد میں وکیل آل محمد ع پیدا ہی نہیں ہوئے ! وہ مولانا اسحق ہیں ان کا کہنا یہ ہے کہ یہ خدیر خم صحیح ہے لیکن یہ ولایت علی پر دلیل نہیں کیونکہ اگر ولایت علی ع اعلان کرنا مقصود تھا تو سرکار انبیا ص نے میدان عرفات میں کیوں نہ کیا جہاں سب موجود تھے ۔ اس طرف تو صرف شامی اور مدینہ کے لوگ آے ۔اور پھر ہمارے علما مجلس کے علاوہ بھی ہر وقت عبا قبا کیون پہنے رکھتے ہیں ۔۔ خود کو عام عوام سے الگ مقدس مخلوق سمجھتے ہیں کیا آپ؟ عام لباس بھی پہنا کریں لوگوں کے سامنے آئیں سوشل میڈیا پر یوٹیوب پر مولانا اسحق ، مرزا محمد علی انجینیر اور غامدی صاحب جیسا واضح اور مدلل انداز اپنائیں خطیبانہ جملے آخر کب تک ۔ اپنی تاریخ کو حوالوں کے ساتھ محفوظ کریں آج شیعہ بچوں کو صحیح مسلم صحیح بخاری کا تو پتہ ہے لیکن اپنی کتب حدیث تک کا پتہ نہیں ۔ کیا یہ ملاں کی آجاراداری ہے اور مدرسے میں پڑھنے والوں تک ہی محدود ہے؟؟ مجلسیں پڑھ کے پیسے لے کے رفو چکر ہو جاتے ہین اور جمعہ کے خطبوں میں محض فقہی نجاست و طہارت کے مسائل سنا کے غائب ۔۔ اپنی ذمہ داری کو سمجھیں اس عہد کے تقاضوں کو سمجھیں ۔۔ آخر میں انتہائی رنج سے بات کروں گا صدی سے زاید عرصہ گزرا تشیع نے کوئی بڑا عالم نہیں پیدا کیا جیسے مولانا آزاد ، مولانا مودودی ، آج غامدی کے مقابل ہی دیکھ لیں کون سا عالم ہے آپ کے پاس جو اس جیسی گفتگو ہی کر سکے ۔ خطابت لے ڈوبی ہے اور یہ تصور لے ڈوبا ہے کہ ہم بیسٹ ہیں میں اپنے تمام علما کو جانتا ہوں آپ کا بھی بہت فین رہا ہوں جب تصوف اور معرفت کی مسافت کا راہی تھا لیکن دین آسان ہے عام انسانوں تک آسانی سے پہنچائیں ۔ والسلام

    • @Dawa103
      @Dawa103 Před 3 lety +2

      آپ کی بات ٹھیک ہے لیکن آپ بھی تھوڑی زحمت کریں کسی عالم کے پاس جاۓ اس سے جا کر پوچھے ہمارے مذہب کی کون سی کتابیں ہیں آپ خرید کر مطالعہ کریں باقی جو بات مولانا اسحاق کی کہ اعلان عرفات میں کرتا اس کو کوٸی سمجھاتا کہ قران کہتا ہے یہ رسول خدا اللہ کی وحی کے بغیر بات نہیں کرتا اور مولانا جب خود کہتا مولانا کیا بلکہ تاریخ کہتی ہے ایت ولایت غدیر خم میی نازل ہوٸی تو اب رسول سے زیادہ مولانا اسحاق جانتا تھاکہ رسول ایت کو کہاں بیان کرے اب اگر میں کہو کہ رسول خدا نے خیبر میں ایسا کیوں کہا کہ میں کل علم اس کو دوں گا جو مرد ہوگا سیدھا نام کیوں نہیں لیا تو یہاں پر سب کہے گے بھاٸی اس کی وجہ تلاش کرو ایسا کیوں کہا اب جب رسول نے غدیر خم اعلان کیا تو یہ نہ کہو کہ فلاں جگہ کرتا فلاں جگہ کرتا بلکہ وجہ تلاش کرو کیوں اخر صحرا میں اعلان کیا قبلہ اگر کہی بھی چاہے ایک ادمی ہو یا دو یا دو سے زیادہ اگر اللہ رسول کو ایت نازل کرے حکم دے یہ ایت دو بندوں کے درمیان بیان کرو تو رسول یہ نہیں کہے گا خدایا یہاں تو دو بندیں ہیں میں اس کو وہاں بیان کروں گا جہاں لوگ زیادہ ہو بھاٸی حکم خدا کہاں بیان کرنا ہے یہ آپ یا میں طے نہیں کرسکتے بلکہ یہ خدا کا کام ہے جہاں رسول کو حکم ہوگا وہاں بیان کرے گا آپ اور میں غلطی کرسکتے ہیں مثلا ایک بات جہاں نہیں کرنی چاہیے وہاں یہ بات کرو یا نہ کرو سوچنے کے بعد بھی وہ بات کرتے ہیں پھر بعض اوقات درست ہوتی ہے بعض اوقات غلط ہوجاتی ہے لیکن رسول اور امام حکم خدا کے پابند ہیں رسول تو خدا کے حکم سے بات کرتا ہے کیونکہ خدا اس کو آنے والے حالات کے بارے میں بھی بتاتا ہے اور امام کو اتنا علم دیتا ہے کہ وہ آنے والے حالات کا علم رکھتا ہے میں اور آپ نہیں رکھتے (مجھے دعاٶں میں یاد رکھنا ) آپ کا بھاٸی

    • @Dream45-f6n
      @Dream45-f6n Před 3 lety

      @@Dawa103 دعائیں جنا ب شکریہ ریپلائی کے لیے ۔۔

    • @hasnainzaidi7706
      @hasnainzaidi7706 Před 3 lety

      @@Dream45-f6n . Masha Allah . Agreed bro. Avval to ab hamaray pas mustanad .Shia Deeni Madaris se farigh ut tehsil olema hi nahi rahay. Siraf neem khanda oar rattay baz khatibon oar unparh zakeron ki rail pail hey. Aik zamanay me Shia maslak ala talim yafta logon Ka maslak kehlata tha. Oar Rajay, Maha Rajay,Nawab oar Rausa bhi bhi khud ko educated show krnay k liay Shia ho jatay they. Me ne apnay bachpan ne Allama Rashid Turabi, Allama Azhar Hasan Zaidi, Allama Basheer Ansari, Prof. Lstif Ansari, oar jawavi me Allama Mufti Jafar , Allama Ali Naqi Mujtahid, Allama Muhammad Ismail, Allama Naseer Ijtehadi, Allama Khadim Bukhari, oar Allama Talib Johari ko bohat suna hey. Vo sab mudallil oar ba hawala kotab baat krtay they. Mgr aaj esa nahi hey. Aap ka shikva drust hey.