Iran's Hidden Cleanliness Gem: My Life In Iran

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 5. 07. 2024
  • Iran: Hidden Gem of Cleanliness
    iran: hidden gem of cleanliness
    safai nisf iman hai
    islamabad ki mashoor jaga
    irani
    iranian
    جنت اور جہنم کا بیان
    cleanliness meaning in urdu
    essay on cleanliness in urdu
    چاند کا سفر
    حیران کن حقائق
    حیران in english
    خیابان
    ذخیرة الجنان قیمت
    عقيق
    عیون
    cleanliness is next to godliness meaning in urdu
    قات
    قنوج
    قنب
    قارین
    قانا
    map of iran
    meaning of clean in urdu
    4قل
    holiday destination of iran,hidden gem,hidden gems,history of the ancient iran,democratic republic of the congo,prank video,goa of iran,shah of iran,culture of iran,valley of statues,old man prank,anatoly prank,prank in the gym,aesthetics prank,powerlifter prank,prank,gym prank,yoann lemoine,funny prank,grand bazaar,iranianlifestyle,iranian lifestyle,cleaner anatoly,fake weights prank,iranianexperiences,iraniandestinations,crazy cleaner
    00:02iran
    03:05Cleanliness
    06:09visitiran
    08:10Hidden
    #iran#travel#Cleanliness

Komentáře • 10

  • @malikalijee1966
    @malikalijee1966 Před 23 dny

    Zaberdas beshumar❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @user-mz7xf8is3y
    @user-mz7xf8is3y Před 28 dny

    M Nadeem Lahore Pakistan

  • @asifmahmoodasifmahmood8654

    Bhai Jan m hair cutting K kam m liye ana chahta please guid kejey ga

  • @worldtravelling6141
    @worldtravelling6141 Před 28 dny

    Number bi dia hi bhi our message be kia likin reply nahi aya

  • @munirahmed2630
    @munirahmed2630 Před 17 dny +1

    بھای اپ کی ویڈیو اچھی ھے۔بھای صفای اور خوبصورتی کاایک دفعہ تعریف کردی بس کافی ھوتاھے۔لیکن اپ تو ہر پچاس فٹ سفر کے بعد صفای خوبصورتی کا ذکر بوریت اور بونگہ پن کاباعٹ بنتاھے۔2۔۔ایسے ٹیکسی اور موٹرسائیکل پر بیٹھ کرویلاگ نہیں بناے جاتے کامیابی چاہیئے توزمین پراترو اور پیدل گاوں دکھاو کچھ لوگوں سے بات کرو۔ادھر کے کلچر سے مختصر تعارف کراو ۔۔۔۔بھای جیسے ویلاگ اپ بنارہے ھیں کامیابی نہ ممکن ھے۔اپ ویسے ہی ڈرے ڈرے لگتے ھواپنا خوف ختم کرو۔اپنی ذات کے خول سے باہرنکلو اپنااعتماد بحال کرو۔۔ایسے کچھ نہیں ملنے کا

    • @BilalVillager3323
      @BilalVillager3323  Před 15 dny +1

      پیارے بھائی میں اپ کی بات سے بالکل اتفاق کرتا ہوں ہر بات کو دیکھنا سمجھنا پڑتا ہے میرا پاسپورٹ ابھی میرے پاس نہیں ہے ویزا لگا ہوا ہے ایک سال کا افس میں ویزے کی کچھ سٹیمپ رہتی تھی وہ لگوانے کے لیے بھیجا ہوا ہے جب پاسپورٹ ہمارے پاس ہو پھر کس بات کا ہم ڈریں گے ہم کون سا غیر قانونی کوئی کام کر رہے ہیں ڈر تو اس کو ہو جو غیر قانونی کام کرتا ہو

    • @BilalVillager3323
      @BilalVillager3323  Před 15 dny +1

      لیکن اپ نے بہت اچھا مشورہ دیا ہے میں اپ کی بات سے بالکل اتفاق کرتا ہوں میں اپ کا شکر گزار ہوں

    • @BilalVillager3323
      @BilalVillager3323  Před 15 dny +1

      اپ میرے لیے بہت قابل احترام ہیں

    • @munirahmed2630
      @munirahmed2630 Před 15 dny +1

      میری دعاھے اللہ تعالٰی اپکی تمام مشکلات دورفرماے۔۔۔مخلص دوست وہی ھوتاھے جوبغیر لگی لپٹی کے ھماری ان کوتاہی کی نشاندہی کرے جوھماری کامیابی میں رکاوٹ پیدا کرسکتی ھیں۔اسکافوکس اپکی کامیابی پرھوتاھے۔۔۔اورمطلب پرست لوگ ھمیشہ کامیابی کے بعد ملا کرتے ھیں۔اور اپکی ہرصیح اورغلط پر داد دیتے نظراہیں گے۔۔۔۔۔میرامقصد اپکی دل اوزاری نہیں۔۔۔۔بحرکیف خوشی ھوی آپ مثبت سوچ رکھتے ھیں۔۔۔۔کامیابیوں کیلئے دعاگوھوں

    • @munirahmed2630
      @munirahmed2630 Před 15 dny +1

      اپکی ویزہ پرابلم کامجھے علم نہیں تھامیرے الفاظ سے جو دل اوزاری ھوی معذرت