Syedi Mursheedi Ameer-e-Ahlesunnat Maulana Ilyas Attar Qadri Rizvi Ziai Damat Barka tuhm-ul-Aliya

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 20. 08. 2024
  • ألسَّــــلاَمُ عَــــلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُه
    الحمداللہ میرے پیر ومرشد مولانا ابو بلال محمد اِلیاس عطّارؔ قادِری رَضَوی دامت برکاتہم العالیہ سے ملاقات کا شرف ملا اور رکن شوری سید ابراھیم علی شاہ صاحب نے مجھے میرے پیر ومرشد سے متعارف بھی کروایا🌹 اللّه پاک میرے مرشد کریم پر خاص فضل فرماۓ امین سمہ امین
    اللہ‎ پاک ہمیں تمام اولیاء اللہ‎ کی اطاعت کرنے کی توفیق ادا فرماۓ اور ان کے صدقے ہماری مغفرت فرماۓ آمین سمہ آمین۔
    میں نے اپنا ہاتھ آپ کے ذریعے سے سرکارِ بغداد حضورِ غوثِ پاک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ہاتھ میں دیا💙
    جمیلِ قادری سو جان سے قُربان #مُرشِد پر💙
    بنایا جِس نے مُجھ جیسے کو بندہ غوثِ اعظم کا💙
    امداد کن امداد کن از بندِ غم آزاد کن
    در دین و دنیا شاہ کن یا غوث اعظم دستگیر
    دعا کا طالب :
    رکن مجلس حج و عمرہ کراچی سٹی دعوت اسلامی
    ڈسٹرکٹ سینٹرل گلبرگ ٹاؤن
    سید محمّد شہزاد عطاری

Komentáře • 56