Shan E Mola Ali Seminar | Wo Byan Jis Se Khaynat Ki Gai Dr Ashraf Asif Jalali |

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 7. 09. 2024

Komentáře • 164

  • @ikhlaqbhai2331
    @ikhlaqbhai2331 Před 2 lety +9

    Yh simenar sun kr ahlebeat sy peyar brha ha and dr jalali sy to peyar ha dr shb meri jan hen

  • @mhasanqadri2164
    @mhasanqadri2164 Před rokem +4

    حق و صداقت کی نشانی امام جلالی امام جلالی صاحب

  • @aliwaqas7361
    @aliwaqas7361 Před 3 lety +5

    Ye video dakh ka Mary to muhabbata ahlebat ma izafa ho hya ha

  • @user-nz6tw3it3q
    @user-nz6tw3it3q Před 2 lety +7

    اللہ تعالیٰ ہمارے ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب کو حاسدین ظالمین کافرین رافضین سے محفوظ فرمائے آمین یارب العالمین

  • @MuhammadAwais-vt5qk
    @MuhammadAwais-vt5qk Před rokem +3

    ہر صحابی نبی جنتی جنتی
    سب صحابیات بھی جنتی جنتی

  • @positivethinkers2479
    @positivethinkers2479 Před 3 lety +5

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی خوب

  • @yasiriqbal7065
    @yasiriqbal7065 Před 4 lety +5

    ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحب کا علمی کمال یہ ہے کہ ہر بات حوالے سے کرتے ہیں
    علمائے اہلسنت زندہ باد

  • @GhulamMustafa-mp7gt
    @GhulamMustafa-mp7gt Před 2 lety +3

    MashaAllah haq jalali Sach jalali subhanAllah jazakAllah

  • @SunniUlmaaPakistan
    @SunniUlmaaPakistan Před 4 lety +10

    حق کا داعی، حق کا واصف ۔ اشرف آصف اشرف آصف

  • @Ayan.Writer901
    @Ayan.Writer901 Před 4 lety +4

    لبیک لبیک یا رسول اللہﷺ

  • @aftabaliali4865
    @aftabaliali4865 Před 10 měsíci +3

    Mashallha imamehaq dr jalali sb subhanAllah haq haq

  • @ikhlaqbhai2331
    @ikhlaqbhai2331 Před 2 lety +5

    Allah ap ko meri umar laga dy ameen

  • @ahmadraza1212
    @ahmadraza1212 Před rokem +2

    Haq ka dai Haq ka wasif Ashraf asif ashraf asif🌻🌻🌻🌻🌻🌻

  • @mhasanqadri2164
    @mhasanqadri2164 Před rokem +3

    حق کا داعی حق کا واصف محترم اشرف آصف اشرف آصف زیدہ شرفہ

  • @qurraHazeaat
    @qurraHazeaat Před měsícem

    ❤❤❤❤❤❤ ماشاءاللہ بہت خوب جناب میرے مرشد کریم اللّہ پاک میرے مرشد کریم کو سلامت رکھے آمین ثم آمین

  • @beautifulplaces3473
    @beautifulplaces3473 Před 5 měsíci +1

    Dr asif ashraf jlali is great leader and Islami scholar

  • @muhammadyunus9423
    @muhammadyunus9423 Před 3 lety +3

    حق کا داعی حق کا واصف اشرف آصف اشرف آصف

  • @Ayan.Writer901
    @Ayan.Writer901 Před 4 lety +5

    مفکر اسلام زندہ باد باد

  • @muzzammilumarkazmiqadri1082

    ماشاء اللّٰہ تعالیٰ

  • @muhammadyunus9423
    @muhammadyunus9423 Před 3 lety +2

    حق جلالی سچ جلالی

  • @tayyabmehmood8882
    @tayyabmehmood8882 Před 4 lety +4

    حق جلالی حق سچ جلالی سچ مسلک اہلسنت زنداباد

  • @MuftiShahidImranJalali
    @MuftiShahidImranJalali Před 4 lety +11

    امام جلالی زندہ باد

  • @NisarKhan-mv5ve
    @NisarKhan-mv5ve Před 4 lety +2

    کمال

  • @aliimran508
    @aliimran508 Před 4 lety +3

    دُنیا میں ذوالفقار جیسی کوئی تلوار نہیں
    اور علی علیہ السلام جیسا کوئی بہادر نہیں

    • @qaiserrasheed2963
      @qaiserrasheed2963 Před 4 lety +1

      @@highphotography. un SB PR or aj k jalali tk .. lannat h Allah ki jinho NY Fatima zahra S.A ko dukh dia h....ye humri sunniyat ma nhi ho skta molvi Jo drood Waly pak hastiyon ki shan ma tuheen kre. phly sarkar e Abu talib A.s ki shan ma Ki or syeda zahra S.A ki shan ma....or dheethai itni h molvi ma k maan bhi nhi RHA h kuj..humre Sunni itny ulma or syed or gadi'nasheen log kh rhy hn is ko...ult un ko rafzi kh RHA h hr bnda jalali ko rafzi hi nzr a RHA h jb se tuheen ki h apni na'pak zuban se Is NY....tooba tooba

  • @aaliyadoll7856
    @aaliyadoll7856 Před 4 lety +5

    Jalali Sb ka sani koi nahin

  • @user-sk7fo8ov7s
    @user-sk7fo8ov7s Před 3 lety +2

    حق جلالی سج جلالی

  • @shoaibkhadim4543
    @shoaibkhadim4543 Před 3 lety +3

    الله اکبر لبيک يارسول اللهﷺ

  • @mudasarabdulhaq9967
    @mudasarabdulhaq9967 Před 4 lety +3

    Me khadam doctor sb ka

  • @shahidamuhammadshafi2584
    @shahidamuhammadshafi2584 Před 7 měsíci

    ❤❤❤ Allah pak mufti sahib ko sht ata frmaey ameeeeen ❤️🌹🌹❤️🌹💖❤️❤️🌹💖❤️🌹💖💖❤️🌹💖❤️

  • @shoaibkhadim4543
    @shoaibkhadim4543 Před 3 lety +2

    ماشاءالله سبحان الله

  • @JhangDaMunda-dy5ki
    @JhangDaMunda-dy5ki Před 7 měsíci

    ماشاءاللہ بہت خوب قبلہ

  • @samiekhan5207
    @samiekhan5207 Před rokem +2

    حق کاداعی حق کاواصف اشرف آصف

  • @qasimhammed9506
    @qasimhammed9506 Před 4 lety +2

    Labaik ya rasool Allah

  • @truthlover1741
    @truthlover1741 Před 4 lety +4

    Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali Hafizahullah Zindabad

  • @deenkibaaten8312
    @deenkibaaten8312 Před 4 lety +3

    امام جلالی صاحب زندہ باد

  • @muhammadzahad4601
    @muhammadzahad4601 Před 2 lety +1

    ماشاءاللہ

  • @laraibxzesu_5847
    @laraibxzesu_5847 Před 3 měsíci +1

    SubhanAllah

  • @MuhammadAwais-vt5qk
    @MuhammadAwais-vt5qk Před rokem +2

    امام برحق بطل حریت جبل استقامت قاٸد عزیمت امام انقلاب داعی رموز حقیقت حضور کنزالعلم والعلما ٕ مفکر اسلام عظیم مذہبی سکالر محافظ عقاٸد و نظریات اھلسنت فاتح نجدیت و وہابیت و خارجیت قاطع رافضیت و تفضیلیت و شیعیت حضرت علامہ مولانا پروفیسر ڈاکٹر مفتی محمد اشرف آصف جلالی صاحب حفظہ اللہ تعالی زندہ باد

  • @MREHMAN7865
    @MREHMAN7865 Před 4 lety +4

    بے گناہ بے خطاء سیدہ زہرہ رضی اللہ عنہا

    • @adilnawaz7086
      @adilnawaz7086 Před rokem

      ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
      ساتھ یہ بھی لکھو جو خطا پر کہے اس کا حکم کیا ہے

  • @shoaibhussainqadri2091
    @shoaibhussainqadri2091 Před 4 lety +4

    Haq

  • @Shahbaz92
    @Shahbaz92 Před 4 lety +4

    جزاک اللہ خیرا

  • @farazfaheem9639
    @farazfaheem9639 Před 5 měsíci +4

    Hum moula Ali ko bhot manty hn bhot manty hn Agr dil un se pyr na krta hota tu Nikal k kutto k Samny phenk dyty lkn Manty Aqa Sallaho Alaihu wassalam k Sadqy hn ❤

  • @user-dg5ei3nw4r
    @user-dg5ei3nw4r Před 4 lety +5

    انبیاء اور ملائکہ علیہم السّلام کے علاوہ کوئی بھی معصوم نہیں عقیدہ اہلسنّت
    ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
    محترم قارئینِ کرام : تاجدار گولڑہ حضرت حضرت سیّدنا پیر مہر علی شاہ رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : حضرت سیّدہ فاطمۃُ الزہرا رضی اللہ عنہا باغِ فدک کا مطالبہ کرتے ہوئے کسی ناجائز امر کی مرتکب نہیں ہو سکتیں ۔۔۔ اور آیت تطہیر کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ یہ پاک گروہ معصوم ہیں اور اِن سے کسی قسم کی خطا سرزد ہونا نا ممکن ہے ۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر بمقتضائے بشریت اُن سے کوئی خطا سرزد بھی ہو تو وہ عفو و تطہیر اِلہٰی میں داخل ہوگی ۔ (تصفیہ مابین سنی و شیعہ صفحہ نمبر 46 مطبوعہ گولڑہ شریف)
    تاجدار گولڑہ حضرت سیّدنا پیر مہر علی شاہ رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : خطا کا صدور بہر کیف مطہّرین سے ممکن ہے ۔ البتہ حشر اُن کا آخرت میں مغفرت کاملہ کی صورت میں ہوگا ۔ (تصفیہ مابین سنی و شیعہ صفحہ نمبر 58 مطبوعہ گولڑہ شریف)
    شریعت کی اصطلاح میں”معصوم“ صرف انبیائے کرام اور فرشتے علیہم السّلام ہیں ان کے سوا کوئی معصوم نہیں ہوتا اور معصوم ہونے کا مطلب شریعت میں یہ ہے کہ ان کے لئے حفظِ الٰہی کا وعدہ ہوچکا جس کے سبب ان سے گناہ ہونا شرعاً محال ہے۔ اس لحاظ سے انبیائے کرام اور فرشتوں کے سوا کسی کو بھی معصوم کہنا ہرگز جائز نہیں بلاشبہ گمراہی و بددینی ہے ۔ یاد رہے کہ اکابر اولیائے کرام سے بھی اگرچہ گناہ نہیں ہوتا کہ اللہ تعالیٰ انہیں محفوظ رکھتا ہے مگر ان سے گناہ ہونا شرعاً محال بھی نہیں ہوتا لہٰذا اس حوالہ سے بھی کسی قسم کی غلط فہمی کا شکار نہیں ہونا چاہئے ۔
    انبیاء اور ملائکہ علیہم السّلام کے علاوہ کوئی بھی معصوم نہیں عقیدہ اہلسنّت
    علامہ سعدالدین تفتازانی رحمۃ اللہ علیہ تحریر فرماتے ہیں : ان الانبیاء علیھم السلام معصومون ۔ یعنی تمام انبیاء معصوم ہیں ۔ (شرح العقائد النسفیہ صفحہ نمبر 306)
    جامع المعقول والمنقول علامہ عبدالعزیز رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : الملائکة عباد اللہ تعالی العاملون بامرہ ۔ یرید انھم معصومون ۔
    ترجمہ : ملائکہ بھی اللہ کے بندے ہیں اور اس کے حکم کے مطابق تمام امور سرانجام دیتے ہیں اور اس سے مراد یہ ہے کہ وہ معصوم ہیں ۔ (شرح العقائد کی شرح النبراس صفحہ نمبر 287)
    امام ملا علی قاری حنفی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : الانبیاء علیہم السلام کلھم منزھون ۔ ای معصومون ۔ یعنی تمام انبیاء علیہم السلام معصوم ہیں ۔ (منح الروض الازھر صفحہ نمبر 56)
    امام اہلسنت امام احمد رضا خان قادری ماتریدی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : بشر میں انبیاء علیہم السلام کے سوا کوئی معصوم نہیں ۔ (فتاوی رضویہ جلد نمبر 14 صفحہ نمبر 187)
    صدرالافاضل استاذ العلماء حضرت مولانا سید محمد نعیم الدین مرادآبادی رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں : انبیاء اور فرشتوں علیہم السّلام کے سوا معصوم کوئی بھی نہیں ہوتا ، اولیاء (کو اللہ تَعَالٰی اپنے کرم سے گناہوں سے بچاتا ہے مگر معصوم صرف انبیاء اور فرشتے علیہم السّلام ہی ہیں ۔ (کتاب العقائد صفحہ نمبر 21،چشتی)
    صدرالشریعہ حضرت علاّمہ مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : نبی کا معصوم ہونا ضروری ہے اور یہ عصمت نبی اور مَلَک کا خاصہ ہے ، کہ نبی اور فرشتہ کے سوا کوئی معصوم نہیں ۔ اماموں کو انبیا کی طرح معصوم سمجھنا گمراہی و بد دینی ہے ۔ عصمتِ انبیا (علیہم السّلام) کے یہ معنیٰ ہیں کہ اُن کے لیے حفظِ الٰہی کا وعدہ ہولیا ، جس کے سبب اُن سے صدورِ گناہ شرعاً محال ہے بخلاف ائمہ و اکابر اولیا، کہ اللہ عَزَّوَجَلَّ اُنہیں محفوظ رکھتا ہے ، اُن سے گناہ ہوتا نہیں ، مگر ہو تو شرعاً محال بھی نہیں ۔ (بہار شریعت عقیدہ نمبر 16 جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 38 مطبوعہ مکتبۃ المدینہ،چشتی)
    عصمت انبیاء و ملائکہ علیہم السّلام کا معنی یہ ہے کہ ان کے لیے حفظ الہی کا وعدہ ہو چکا ہے جس کے سبب ان سے صدور گناہ محال ہے ۔ انبیاء و ملائکہ علیہم السّلام کی طرح کسی دوسرے کو معصوم سمجھنا گمراہی و بد دینی ہے ۔ اور رہی بات بچوں کو معصوم کہنے والی تو اس کا جواب یہ ہے کہ بچوں کو معصوم کہنا اس معنی میں نہیں ہوتا جس معنی میں شرعی اصطلاح ہے اس لیئے بچوں کو معصوم کہنے والے پر کوئی حکم نہیں ۔ عرفِ حادِث میں بچوں کو بھی ”معصوم“ کہہ دیا جاتا ہے لیکن شرعی اصطلاحی معنیٰ جو اوپر بیان کئے گئے اس سے وہ مراد نہیں ہوتے بلکہ لغوی معنیٰ یعنی بھولا ، سادہ دل ، سیدھا سادھا ، چھوٹا بچہ ، نا سمجھ بچہ ، کم سن ، والے معنیٰ میں کہا جاتا ہے ۔ اس لئے اس معنیٰ میں بچوں کو معصوم کہنے پر کوئی گرفت نہیں اسے ناجائز بھی نہیں کہہ سکتے ۔ (طالبِ دعا و دعا گو ڈاکٹر فیض احمد چشتی)

  • @truthlover1741
    @truthlover1741 Před 4 lety +4

    Haq jalali sach jalali

  • @Usmanrazaoffcial
    @Usmanrazaoffcial Před 3 lety +1

    Jalali haq py hy.

  • @truthlover1741
    @truthlover1741 Před 4 lety +1

    ماشاء اللہ

  • @TheAtif999
    @TheAtif999 Před 4 lety +2

    Haq jali saheb pakistan me kya or koi sunni aalim nahi jo sab muh band krke bethe tamasha dekh rahe hai
    Mufti jalali saheb per zulm ho raha hai or ulema ko saanp soongh gaya hai

  • @muhammadrizwan891
    @muhammadrizwan891 Před 4 lety +2

    Imam Ashraf Asif Jalali Sahab Qibla Hafizahullahu Ta'ala Zindabaad

  • @mianabdullahgondaljlali4037

    امام جلالی حق کی آواز

  • @aatifichannel8363
    @aatifichannel8363 Před 4 lety +8

    جلالی کی باتیں حوالوں سے ہیں نہ کہ ہواؤں سے

  • @muddasirali7993
    @muddasirali7993 Před 4 lety +2

    🌹🌹🌹🌹🌹

  • @alihaider8016
    @alihaider8016 Před 4 lety +2

    Allah ap ko lambi umer ata kary subhanallah

  • @muddasirali7993
    @muddasirali7993 Před 4 lety +2

    🌸🌸🌸🌸🌸

  • @SaadKhan-gh2pe
    @SaadKhan-gh2pe Před 4 lety

    سبحان اللہ

  • @SaadKhan-gh2pe
    @SaadKhan-gh2pe Před 4 lety +1

    امام جلالی زندہ آباد

  • @aliahmednooranichishti5271

    مکمل بیان سن کر یقین ہو گیا ہے کہ قائد اھلسنت کنز العلماء بحرالعلوم شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب حق پر ہیں۔ آپ کا موقف اھلسنت و جماعت کا متفقہ موقف ہے

  • @ranasabar7452
    @ranasabar7452 Před 4 lety +2

    Nice

  • @sameerahmedgul1369
    @sameerahmedgul1369 Před 4 lety +1

    ماشاءاللہ حق

  • @waqarashraf3417
    @waqarashraf3417 Před 4 lety +1

    MashaAllah Allah slamat rakhy HAQ jilali such jilali

  • @iqbalsafdar6237
    @iqbalsafdar6237 Před 4 lety

    Dr. Ashraf asif jalali sahib zindabad

  • @muddasirali7993
    @muddasirali7993 Před 4 lety +2

    🌻🌻🌻🌻🌻

  • @AhmedRaza-rh2tr
    @AhmedRaza-rh2tr Před 4 lety +1

    mAshaAllah

  • @farazfaheem9639
    @farazfaheem9639 Před 5 měsíci +1

    Hum Abu baker Sadiq ko b bhot manty hn bhot manty hn Agr dil un se pyr na krta hota tu Nikal k kutto k Samny phenk dyty lkn Manty Aqa Sallaho Alaihu wassalam k Sadqy hn ❤

  • @israrahmad3864
    @israrahmad3864 Před 4 lety

    Masha Allah subhan Allah boht khub Hazrat Sahib sunnia de jind te Jan ae mera qaied Jalali chairman tahreek Labbaik Ya Rasoolalah

    • @atifmustafa2495
      @atifmustafa2495 Před 4 lety

      صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم!
      Sayyadī Rasoolallāh* ﷺ

  • @true776
    @true776 Před 4 lety

    Mashallah

  • @muddasirali7993
    @muddasirali7993 Před 4 lety +2

    🌷🌷🌷🌷🌷

  • @ziaurrehmanqadree7303
    @ziaurrehmanqadree7303 Před 2 lety

    Waisay bano umiya walon ka kia banay ga

  • @mhasanqadri2164
    @mhasanqadri2164 Před rokem +1

    ایک جلالی سب پہ بھاری

  • @fajarayyub5274
    @fajarayyub5274 Před 4 lety +2

    MashaAllah hazrat hamay ap say piyar ha hum pehlay din say ap kay sath han hum jantay thay key ap galat nahey Thay

  • @qasadqasad-bj2cw
    @qasadqasad-bj2cw Před rokem

    Yeh camarcial kiuoon hain

  • @user-ry9zy9sg1j
    @user-ry9zy9sg1j Před 5 měsíci

    میری اہلسنت والجماعت کے مولوں سے اپیل ہے ہر بات جو کرے حدیث شریف کا نمر اور کس کتاب میں لکھی ہیں بتایا کریں جعلمی کی وجہ سے اہلسنت کے بچے جہلمی مرزا کی باتیں سن سن کر اس کی طرف جارہے ہیں اپنی نسل کو بچاے اور حدیث شریف کا نمر اور بخآری کی حدیث ہے یا جس کی ہے ساتھ بتایا کریں اہلسنت والجماعت کے بچوں پر رحم کریں

  • @muhammadiqbalhussainrazvi.8168

    এ ঈমামে জালালী, ডক্টার হজরত আল্লাহমা আশরাফ আসিফ জালালি, আপনি কোন খেয়ানাত করেন নাই।
    Imamame Jalali, Dr. Hzrat Allahma Ashraf Asif Jalali, Apni kon Kheyanat nahi kiya. Allah apko nek hayat dan koruk. or Ap Hoq pr hai.

  • @Islamic_Way5
    @Islamic_Way5 Před 4 lety

    سیدہ کائنات فاطمہ الزاہرہ سلام اللہ علیہا سے سچی محبت کا تقاضہ ہےکہ ناصبیوں کے پلید ذکر کی بجائے سیدہ کائنات فاطمة الزاہرہ سلام اللہ علیہا کی عظمت و طہارت کے چرچے عام کریں آپ ؑ کا ذکر بھی عبادت ہے

    • @rizwanmustafaiofficial472
      @rizwanmustafaiofficial472 Před 4 lety

      Tahir minhaji ko bole pehle apni darhi puri rakhe

    • @shahadathusainm5899
      @shahadathusainm5899 Před 4 lety

      طاہر منہاجی کا کوئی مذہب نہیں ہے وہ صلح کلی اور صلح کلی کے بانی ہے

  • @tomcat3546
    @tomcat3546 Před 4 lety +3

    مولی علی علیہ السلام پہ خطا کا
    فتوی کب لگا رہے ہیں مفتی صاحب

  • @azharkhokhar839
    @azharkhokhar839 Před 4 lety

    Quarn me ahle bait Ka zikr waha ahle bait SE kuan SE hastiya murad hai

  • @hashirsheikhofficial
    @hashirsheikhofficial Před 7 měsíci

    مگر میں تو یہاں شان مولا علی سننے آیا تھا مگر 🙂 موصوف اگر مگر کرکے شرائط ہی پر لگے رہے

  • @zafar2073
    @zafar2073 Před 4 lety

    Tujhe to salwat bhi nahi parhni ati. Naqus salwat kabhi kabool nahi hoti.

  • @qasadqasad-bj2cw
    @qasadqasad-bj2cw Před rokem

    Kia camarcial khuraafaat k baghair islaami videos naheen sunni ja sakti ,,,,housh karo shame shame

  • @farazfaheem9639
    @farazfaheem9639 Před 5 měsíci

    Allah Barbad kry un logo ko jo Jalali Sb k Character pr kitchar ochal rhy hn

  • @haiderkazmi1444
    @haiderkazmi1444 Před 4 lety +1

    "Munkir-e-Masooma" urf "Jalali" kee "munfiqaat" say Allah ham sab ko mehfooz rakhay Ameen...... "badalta hay raang aasman kaiesay kaiesay...... badalta hay 'jalali ' apnay baiyaan jaiesay jaiesay ......

    • @DanealAhmadShafiq
      @DanealAhmadShafiq Před 4 lety

      czcams.com/video/u1nfSnrZ_Tc/video.html

    • @worldofknowledgeinq
      @worldofknowledgeinq Před 4 lety

      منافق تم ہو ،تقیہ کی آ ڑ میں تم لوگ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پہ بھونکتے ہو،ہم اہل سنت والجماعت صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اور اہل بیت اطہر رضوان اللہ علیہم اجمعین کا ادب کرتے ہیں،اس سے تمہاری اپنی منافقت اور گندہ پن سامنے آ رہا ہے۔

    • @haiderkazmi1444
      @haiderkazmi1444 Před 4 lety

      Hamari janain "Sahiba - e - karram" Rizwanullah Alliehum par nisaar magar wo jo "Sahabi -e-Rasool " they " (Qoul-o-Ammal kay sath) " ....Oun kay barray mein aap keya kahingay jin kay leay "Quran" main "Surah-e-Munfiqoun" nazzil hoee .... wo loug jo ous waqt apnay "mazmoun maqasid" kee takmeel kay leay 'Islam ka libadah ' ourh kar "muslamanoun" mien shamil houay aour Islam doshmani kay kaam kartay raheay aur issi wajha say Ahiel-e -Bait-Rasool A.S. ko "takleafain" pouchain..... aiesay "sahaba/munafiq" jin kee taraf "Allah" nay "Quran" main "Irshàd" farmaiya hay..... haam oun say "bayzaari" ka izhaar kartay hain. ..... aou "yaqeenan" app bhee "bahassiyat" "Muslaman" aiesay hee karingay ..... baat hay "Emaan" "Haq" "Saach" kee......... Allah hàm say Razzi hou (Ameen)

    • @DanealAhmadShafiq
      @DanealAhmadShafiq Před 4 lety

      @@haiderkazmi1444 ap rafzio ke paas aik hi ratti rattai dalil hai. Mujhe sabit kro kisi sunni imam ne iski ye tafseer ki hai?

    • @worldofknowledgeinq
      @worldofknowledgeinq Před 4 lety

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ،،میرے صحابہ ستاروں کی مانند ہیں،تم جس کی بھی پیروی کرو گے ہدایت پاؤ گے،،جس نے ان سے بغض رکھا اس نے مجھ سے بغض رکھا،،جس نے ان سے محبت کی ،اس نے مجھ سے محبت کی،جس نے ان سے بغض رکھا اللّٰہ اس پہ ضرور گرفت کرے گا،،
      تم لوگوں پر بغض صحابہ کی وجہ سے اللّٰہ،اس کے رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم،اور اہل بیت کی طرف سے لعنت اور پھٹکار پڑ رہی ہے،تم نے لوگوں کو گمراہ کرنے میں اپنی روایات اور اختراعات گھڑ رکھی ہیں،تم اپنے ہی پہلے والے لوگوں کی کتابوں کی گرفت میں آ چکے ہو،تم نے قرآن کی آ یات کو بھی اپنی مرضی کا معانی و مفہوم دے رکھا ہے،دار قطنی،صواعق محرقہ میں ،مولا علی المرتضی شیر خدا کا فرمان ہے،،جو مجھے ابو بکر و عمر رضوان اللہ علیہم اجمعین سے افضل کہے گا میں اسے الزام تراشی کی حد کے طور پہ اسی کوڑے ماروں گا،،اب بتائیے مولا علی کی طرف سے ہر لمحہ آ پ پہ کوڑے برس رہے ہیں۔۔ ۔۔ ۔

  • @aliimran508
    @aliimran508 Před 4 lety +1

    شکر ہے آصف اشرف جلادی کو
    اہل بیت تو یاد آگئے ، ورنہ روز روز یزیدی مولویوں کو بٹھا کر بیان دلواتا ہے

  • @Islamic_Way5
    @Islamic_Way5 Před 4 lety +1

    سیدہ کائنات ؑ کا سوال بھی حق تھا سیدنا صدیق اکبر ؓ کا جواب بھی حق تھا۔ پاک ہستیوں کی طرف خطا کو منسوب کرنے کا سوچنا بھی جائز نہیں،
    شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری

    • @rizwanmustafaiofficial472
      @rizwanmustafaiofficial472 Před 4 lety

      Pehle darhi rakhe dancer mulla

    • @Islamic_Way5
      @Islamic_Way5 Před 4 lety

      @@rizwanmustafaiofficial472 تمہیں داڑھی نظر آ گئ سیدہ کی گستاخی نظر نہیں آتی

    • @MuhammadAwais-vt5qk
      @MuhammadAwais-vt5qk Před rokem

      شیخ فی الاسلام طاہر الباندری ہیجڑا

  • @qasadqasad-bj2cw
    @qasadqasad-bj2cw Před rokem

    Yeh camarcial kiuoon shame shame"

  • @tomcat3546
    @tomcat3546 Před 4 lety +3

    آپ کا ایک ہی کام رہ گیا ہے
    ملک میں فرقہ واریت پھیلانا ، نفرتیں پیدا کرنا

    • @abduljabbar7121
      @abduljabbar7121 Před 4 lety

      Tu kis Firqa ki Billi hai...
      Teray ghar me kaya nafrat phelai...

  • @qasadqasad-bj2cw
    @qasadqasad-bj2cw Před rokem

    Yeh camarcial ki hain shame shame

  • @Islamic_Way5
    @Islamic_Way5 Před 4 lety

    ‏آئمہ لکھتے ہیں کہ سیدہ کائنات ؑ کا جسمِ اطہر جنت کی حوروں کی مثل بنایا گیا جس کی وجہ سے آپ کو الزہرہ کا لقب ملا۔
    شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری

  • @muhmmaddawood2395
    @muhmmaddawood2395 Před 4 lety

    Haq ko batil mein shamil mat karoo tumari sari bataein jhoothi hain Ali ko kafar ka bata be keh chukay ho tum

  • @SameerAhmed-on8nv
    @SameerAhmed-on8nv Před 4 lety

    Haha ab teri baton me nahi aayenge ye munafiq ki alamat hai

  • @samitarar7718
    @samitarar7718 Před 4 lety +1

    آصف جلالی نے بڑا مسئلہ فیساغورث بنایا ھوا ھے۔۔میں آگ کا دریا پھاند رھا ھوں۔۔۔صدیق اکبر کی صداقت نہی بچ سکتی نعوذبا للہ جب تک جناب زھرا کو جوابن نعوذبا اللہ خطا پر نہ بتایا جاے ۔۔طوفان نوح ا آیا چاھتا ھے ۔۔آسمان سے پتھر برسنے والے ھیں میں نے بڑی مشکل سے دین کو مونڈھا دیا ھوا ھے میں سرحد پر کھڑا ھوں تن تنھا میں نہ رھا تو دین نہی بچے گا ۔۔۔ میں نہ رھا تو اللہ رسول کا کوئ نام لیوا روئے زمین پر نہ رھے گا نعوذبااللہ۔۔۔دین مٹ جائے گا نعوذبااللہ۔۔جناب صدیق کی صداقت نہی بچے گی بلا بلا بلا۔۔۔کوئ اس مرحلے سے گزرا ھو تو پتا چلے۔۔۔کسی نے شیعوں کو جواب دیا ھو تو پتا چلے۔۔۔ کہ کوئ عالم مجھے شیعوں کے اعتراض کا جواب دیکر دیکھائے۔۔ نعوذبااللہ جناب زھرا کو خطا پر بتلائے بغیر جناب صدیق کی صداقت بچا کر دیکھائے ۔۔
    عالموں کو آپ رھنے دیں میں جاھل آپ کو اس مرحلے سے صاف ستھرا ناتا دھوتا گزر کر دکھاتا ھوں شعیوں کی یہ دلیل کہ "جناب زھرا معصوم ھیں اس لییے انکا فدک مانگ لینا ھی کافی تھا" تو سرے سے سنیوں کے خلاف ھے ھی نہیں کیونکہ سنی تو جناب زھرا یا دیگر کسی بھی غیر نبی کو معصوم مانتے ھی نہیں
    جیسا کہ عیسایوں کے ساتھ مناظرے میں اپ رسالت ماب کی صداقت ثابت کرنے کیلے بخاری کی حدیث کو پیش نہیں کر سکتے کیونکہ عیسائی تو بخاری ھی کو نہی مانتے تو اس میں لکھا ان کیلے حجت کیسے ھو گیا۔
    اسکے جواب میں نعوذبا اللہ جناب زھرا کو خطا پر بتلا کر اپنا بدباطن ظاھر کرنے کی بجائے جلالی اگر تو صرف اتنا کہے دیتا کہ چیونکہ جناب زھرا کا معصوم ھونا شیعہ سنی کے مابیین متفق علیہ نہی اسلیے شیعوں کیلے تو یہ دلیل حجت ھے لیکن سنییوں کیلیے حجت نہی ۔۔ دیگر دلیل پیش کی جائے۔۔تو بھی تیری نبھ جانی تھی
    شعیوں کی یہ دلیل تو ان کیلے ھے جو جناب زھرا کو معصوم مانتے ھیں یعنی کے خود شعیوں کیلئے ھے۔۔
    البتہ سنیوں کیلے شیعوں کی دلیل فدک میں جسکا آپ نے جواب سرے سے دیا ھی نہیں وہ یہ ھے کہ جناب زھرا نے اپنے دعوے کی تائد میں نص قران پیش کی جبکہ جناب ابوبکر صدیق نے نص قران کو حدیث سے رد فرمایا کیا حکم قران کو حدیث سے رد کیا جا سکتا ھے ۔۔؟ بالخصوص ایسی حدیث کے ذریعہ جسے رد کرنے والے یعنی ابوبکر صدیق کے علاوہ کسی نے نہ سنا ھو۔۔؟؟ رسول اکرم کی وہ حدیث کہ اگر میری حدیث قران سے ٹکرائے تو اسے دیوار سے دے مارو کیا ھوئ۔۔؟؟؟
    آپ نے جو کیا ھے اسے انگلش میں کہتے ھیں entertaining a wrong question and become a fool...یعنی غلط سوال کا جواب دینے کوشش کرنا اور الو کا پٹھا بن جانا۔۔۔
    آپ نے اپنی نالایقی کی وجہ سے اس دلیل کو ھاتھ ڈالا جو سنیوں کے خلاف تھی ھی نہی بلکہ وہ دلیل ان کیلے صرف حجت تھی جو جناب ذھرا کو معصوم مانیں۔۔۔یعنی خود شیعہ۔۔۔بلکہ آپ کے جواب نے تو شیعوں کی تائد کردی آپ نے کہا چیونکہ جناب زھرا معصوم نہی تھیں اس لیے انکا "صرف فدک مانگ لینا کافی نہ تھا" یعنی بالفاظ دیگر آپ کہ رھے ھیں کہ اگر جناب زھرا معصوم ھوتیں تو انکا " صرف فدک مانگ لینا ھی کافی تھا" اور جناب ابوبکر صدیق نہ دیکر نعوباللہ ظلم کرتے۔۔۔
    شیعوں کو اب بغلیں بجانی چاھیں کیونکہ انکے دعوی/دلیل کے سچے ھونے کا اقرار تو جلالی صاحب نےبلواسطہ تور پر کر لیا ھے وہ تو بہرحال جناب زھرا کو معصوم مانتے ھیں ۔۔۔اور آصف جلالی صاحب نے اس کی مفروضے کی حد تک تائد کر دی ھے کہ اگر معصوم غیر معصوم سے فدک مانگ لے تو معصوم کا مانگ لینا ھی کافی ھے اور غیر معصوم نہ دیکر نعوذباللہ خطاوار/ظالم ٹھرتا ھے۔۔۔
    نمازاں بخشوان آے ساں روزے گل پئے گئے۔۔۔۔

  • @SIHN4
    @SIHN4 Před 4 lety

    lanat ullah e alal kazbain

  • @mumtazawan9077
    @mumtazawan9077 Před 4 lety +1

    مومن کے دل میں فیضان معاویہ اور فیضان علی ایک ساتھ جمع نہیں ہوسکتی. دو دو هتھے لٹے باہو۔ مال وی لٹے فیضان وی لٹے کیسا کمال وے مولوی کیسی چال وے مولوی تیری روحانیت دی مثال نہیں مولوی ۔جلالی کا جلال دجالی کی کمال کوئی ہور وی دیویے مثال چلو بس کرو فل حال اگلی قسط میں کریں گےاسکی پڑتال

    • @shahadathusainm5899
      @shahadathusainm5899 Před 4 lety +2

      سنیوں کے قلوب میں اہل بیت اطہار وصحابہ عظام کی محبت جمع رہتی ہے لیکن روافض جکے عقائد گمراہ کن اور کفر ہے انکے قلوب میں نہ اہل بیت اطہار کی محبت ہو سکتی اور نہ صحابہ کرام کی

  • @rizwanakram5777
    @rizwanakram5777 Před 4 lety

    Lanatullahi alal kazibeen
    Molvi pakka nasbi or lanati hai

    • @abduljabbar7121
      @abduljabbar7121 Před 4 lety

      Tere andr kr dia...
      Shaaam e Khabeesaan ki pedawar...

  • @haidertvnatural1105
    @haidertvnatural1105 Před 4 lety

    Abobakar KO kursi chahiy na k ahlebeat

  • @malikraee639
    @malikraee639 Před 4 lety

    ڈاکٹر صاحب ! کیا شیخین کریمین ع کے متعلق سیمینار اور انکے مناقب بیان کرتے ہوے آپ جیسے بریلوی مولیوں کو موت پڑتی ہے ویسے بریلوی اور رافضیوں کی طرف سے آپ جیسوں کو ٹھیک مار پڑ رہی ہے !!!

  • @alirizvi8384
    @alirizvi8384 Před 4 lety

    Malun a dunya & akrat
    Lanat tari nasal per

  • @haidertvnatural1105
    @haidertvnatural1105 Před 4 lety

    LANTI MOAVIA GAROP OF MULLLLAN PAR LANAT

  • @GhulamMurtaza-ku1lk
    @GhulamMurtaza-ku1lk Před 5 měsíci

    حق کا داعی حق کا واصف
    اشرف اصف اشرف اصف

  • @Ayan.Writer901
    @Ayan.Writer901 Před 4 lety +4

    لبیک لبیک یا رسول اللہﷺ

  • @aamirazam3350
    @aamirazam3350 Před 4 lety +1

    ماشاءاللہ

  • @MuftiShahidImranJalali
    @MuftiShahidImranJalali Před 4 lety +10

    بے گناہ بے خطاء سیدہ زہرہ رضی اللہ عنہا

    • @Rankonepro
      @Rankonepro Před 4 lety

      حضرت میں نے اس کلپ کو جس میں یہ لکھا ہوا ہے " صداقت یہ مطلب ہے تو جھوٹ کا عالم کیا ہوگا" تقریباً چار سے پانچ بار سنا مگر الجھن ابھی بھی ہے۔ ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب نے کہا تھا کوئی خطا کا معنی غلطی نہ لے اور آپ نے کہا "غلطی ہو گئی" اور کہا پیر صاحب رحمتہ اللہ علیہ نے لکھا ہے یہ لفظ "غلطی ہوگئی"۔ تو آپ کو پیر صاحب رحمتہ اللہ علیہ کی کتاب کی عبارت دیکھنا چاہیے تھا مگر آپ انکے صاحبزادے کی کلپ سنا رہے ہیں۔ آپ نے کہا کل کو یہ نہ کہنا میں نے کہا بلکہ پیر صاحب رحمتہ اللہ علیہ نے یہ لکھا ہے تو یہ لفظ "غلطی ہو گئی" پیر صاحب رحمتہ اللہ علیہ کے کس کتاب میں لکھا ہوا ہے۔ میں تشویش کا شکار ہوں آپ اسکو کلیئر کر دیجئے۔

    • @Rankonepro
      @Rankonepro Před 4 lety

      Hazrat meri uljhan dor farmayen please.