@@piscesosteichthyes458 اللہ کے بندے کیوں پاگل پن کا مظاہرہ کر رہا ہے داتا صاحب بزرگ ہستی کو اللہ کے ساتھ ملا کر کیا تم شرک کے مرتکب نہیں ہو رہے توبہ کرو ان الفاظ سے داتا لفظ فارسی زبان کا لفظ ہے سعودی وہابی نجدی اس کا کوئی توڑ نہیں نکال سکے انہوں نے ہاتھ کھڑے کر دیے ہیں تم کس باغ کی مولی ہو
ماشاء اللہ پروگرام سنتے ایسے محسوس ھوا جیسے سب کچھ آنکھون سے دیکھ رھا ھون۔پرسوز۔اور دلی کیفیات کے ساتھ پروگرام کرنے پر آپ کے لیے کروڑون دعایین اور رحمتین اللہ خوش رکھے۔سلام ❤❤❤❤Yousaf.Bk
اللہ کی کتاب میں بھی اولیاء اللہ کا تذکرہ موجود ہے حضرت سلیمان علیہ السلام کا تخت لانے والے اصف کا ذکر خیر موجود ہے علاوہ ازیں حضرت موسی علیہ السلام کے پاس موجود روسٹ یوہی مچھلی کا حضرت خضر علیہ السلام کے پاس زندہ ہو جانا اولیاء اللہ کی شان قران نے بیان کی ہے
Excellent آپ نے پوڈکاسٹ بہت ذبردست بنایا ہے اتنی بڑی ہستی ہیں داتا گنج بخش آپ کے توسط سے پتہ چلا بہت محنت کی ہے آپ نے سر اس دور میں ایسی انفارمیشن کی بہت ضرورت ہے لوگ پڑھے لکھے ہو کے بھی ان باتوں سے نا بلد ہیں مجھ سمیت زمانہ بدل گیا ٹیکنالوجی لوگوں کے ھاتھ میں ہے لیکن ان کے پاس بزرگان دین کے بارے میں جاننے کا وقت ہی نہیں ہے دین مذھب سے بہت دور چلے گۓ ہیں لوگ اللہ پاک آپ جیسے لوگوں کوسلامت رکھے جو اتنی محنت کر کےہمارے دلوں میں ان بزرگ ہستیوں کی محبت بڑھا رہے ہیں خوش رہیں آباد رہیں۔
پیارے بھائی جان السلام علیکم داتا گنج بخش کا مطلب جان لو مطلب یہ ہے داتا سب کچھ دینے والا گنج بخش خزانے بخش بخشنے والا یہ تو اللہ تبارک وتعالی کی صفات ہیں ایک مردہ تو کیا تمام زندہ انسان بھی داتا گنج بخش نہیں ہو سکتے پیارے بھائی اس شرک سے توبہ کر لیجئے اگر اس شرط پر موت اگئے ہمیشہ کے لئے جہنم جاؤ گے سورۃ النساء ایت نمبر 116 سورہ مائدہ ایت نمبر 72
پیارے بھائی داتا گنج بخش کا مطلب جان لیجئے داتا کا سب کچھ دینے والا گنج بخش کا مطلب خزانے بخشنے والا اگر یہ علی ہجویری صاحب داتا گنج بخش ہیں انہیں کہیے کہ ہمارے ملک کا قرضہ اتار دیں شکریہ جزاک اللہ خیرا
@@khalidmuslim391 تم اللہ پاک سے کہ دو ملک کا قرضہ اتار دے اللہ پاک تو اتار سکتا ہے نا اگر اتار سکتا ہے تو تم جیسے عظیم مسلمان کے ہوتے ہوئے کیوں نہیں اتر رہا؟ مگر سچ یہی ہے کہ وہابیت نے اسلام کو جتنا نقصان پہنچایا ہے اسکی مثال نہیں ملتی آج بھی اس ملک میں کچھ برکت ہے تو ان اللہ کے ولیوں کی وجہ سے ہے۔ اور ہم جو مشکلات کا شکار ہیں تو تم جیسے وہابیوں کی وجہ سے ہیں
یہ قرضہ تو اتاریں وہ جنہوں نے کھایا۔ تم اس کی فکر کرو جو اپنی جان پر چڑھا رہے ہو۔ وہ اتارنے کے لیے کسی کامل ولی کی غلامی کی ضرورت پڑے گی۔ کسی اللہ والے کا پٹہ گلے میں نا ہوا تو محشر میں لاوارث رہو گے۔ پھر اپنی یہ چلائی ہوئی زبان اور ہاتھوں کے جوہر یاد آئیں گے۔ ی@@khalidmuslim391
Dr. Sahib bohat shukkria Data zikar Esy dil par asar pazeer huwa ankhun say jhadri lag gai Allah pak slamat rakhy apko bohat shukkria apka andazay tukaam MashaAllah ❤❤❤
❤ Bismilla Masha Allah Saww Bismilla ❤ Hazrat Data Ganj Bahsh Rat Saww Bismilla ❤ Afghanistan say har dor ma Allah kay kamil Vali Pakistan tashreef farma hotay han Salam A p19 Zinda bad Saww Bismilla ❤
حضرت داتا صاحب۔ کے صدقے اے اللہ ھمارے گناہ معاف فرمادے،اور اپنے علم و فضل سے نوازدے،ھمہ اقسام پریشانیوں سے نجات عطا فرماء دے،محترم ناصر کو بھی فضلوں سے نواز دے،اور ازدیاد علم فرما،آمین ثم آمین،برحمتک یا ارحم الراحمین
میرے داتا میرے آقا اک دن تے میں آواں گا تو غریب نواز مرشد آکے دکھڑے سناواں گا اللہ پاک داتا صاحب کے صدقے میری مرادیں پوری کرے تو سمیت مراد کے حاضری ہوگی انشا اللہ
I met him in Aril 2007. The warmest frie dly face and shining light brown eyes, medium brown complexion The first thing to do when I go to Lahore is pay my respects to him.
قرآن کریم ۔۔۔۔ سورت توبہ آیت 31 ۔۔۔۔۔ ان لوگوں نے اللہ کو چھوڑ کر اپنے عالموں اور درویشوں کو رب بنایا ہے اور مریم کے بیٹے مسیح کو حالانکہ انہیں صرف ایک اکیلے اللہ ج کی عبادت کا حکم دیا گیا تھا جس کے سوا کوئی معبود نہیں وہ پاک ہے ان کے شریک مقرر کرنے سے ۔۔۔۔۔۔ وماعلینا ۔۔۔۔ 😢
Nasir baig sir lots of love and respect from India 🇮🇳🙏
Love and Respect ❤️ Thanks a lot
❤❤❤❤❤❤❤❤
ناصر بھائ اللہ آپکو سلامت رکھے اور داتا صاحب کا فیض نصیب فرمائے
Data sirf Allah hai. Insan ko Data samjhna kufer hai. Tooba Karen.
@@piscesosteichthyes458 اللہ کے بندے کیوں پاگل پن کا مظاہرہ کر رہا ہے
داتا صاحب بزرگ ہستی کو اللہ کے ساتھ ملا کر کیا تم شرک کے مرتکب نہیں ہو رہے توبہ کرو ان الفاظ سے
داتا لفظ فارسی زبان کا لفظ ہے
سعودی وہابی نجدی اس کا کوئی توڑ نہیں نکال سکے انہوں نے ہاتھ کھڑے کر دیے ہیں تم کس باغ کی مولی ہو
ماشاء اللہ پروگرام سنتے ایسے محسوس ھوا جیسے سب کچھ آنکھون سے دیکھ رھا ھون۔پرسوز۔اور دلی کیفیات کے ساتھ پروگرام کرنے پر آپ کے لیے کروڑون دعایین اور رحمتین اللہ خوش رکھے۔سلام ❤❤❤❤Yousaf.Bk
اللہ کی کتاب میں بھی اولیاء اللہ کا تذکرہ موجود ہے حضرت سلیمان علیہ السلام کا تخت لانے والے اصف کا ذکر خیر موجود ہے
علاوہ ازیں حضرت موسی علیہ السلام کے پاس موجود روسٹ یوہی مچھلی کا حضرت خضر علیہ السلام کے پاس زندہ ہو جانا
اولیاء اللہ کی شان قران نے بیان کی ہے
Excellent آپ نے پوڈکاسٹ بہت ذبردست بنایا ہے اتنی بڑی ہستی ہیں داتا گنج بخش آپ کے توسط سے پتہ چلا بہت محنت کی ہے آپ نے سر اس دور میں ایسی انفارمیشن کی بہت ضرورت ہے لوگ پڑھے لکھے ہو کے بھی ان باتوں سے نا بلد ہیں مجھ سمیت زمانہ بدل گیا ٹیکنالوجی لوگوں کے ھاتھ میں ہے لیکن ان کے پاس بزرگان دین کے بارے میں جاننے کا وقت ہی نہیں ہے دین مذھب سے بہت دور چلے گۓ ہیں لوگ اللہ پاک آپ جیسے لوگوں کوسلامت رکھے جو اتنی محنت کر کےہمارے دلوں میں ان بزرگ ہستیوں کی محبت بڑھا رہے ہیں خوش رہیں آباد رہیں۔
پیارے بھائی جان السلام علیکم داتا گنج بخش کا مطلب جان لو مطلب یہ ہے داتا سب کچھ دینے والا گنج بخش خزانے بخش بخشنے والا یہ تو اللہ تبارک وتعالی کی صفات ہیں ایک مردہ تو کیا تمام زندہ انسان بھی داتا گنج بخش نہیں ہو سکتے پیارے بھائی اس شرک سے توبہ کر لیجئے اگر اس شرط پر موت اگئے ہمیشہ کے لئے جہنم جاؤ گے سورۃ النساء ایت نمبر 116 سورہ مائدہ ایت نمبر 72
@@khalidmuslim391کریم اللّٰہ پاک کا نام بھی ھے اور حضور پاک صلی اللّٰہ علیہ وسلم نام بھی کریم ھے سمجھ آئی نہ سمجھ علم سے عاری لوگ
ماشاءﷲ بہت پیاری آج کی پوڈ کاسٹ❤
اعلی حضرت کا ڈکر سُن کر ہی ہم گناہ گاروں پر وجد سا طاری ہو جاتا ہے، حضرت بِلاشُبہ اللہ کے نیک اوربہت ہی محبوب بندے تھے❤❤
آلا انّ اولیاء اللّہِ لاخوف علیھم ولاھم یحزنون الزینَ امنو وکانُ یتقون ۔۔۔۔ ❤
آباد رہیں سَر جزاک اللہ ۔۔۔۔ ✨
خدا کا خوف کرو یہ ایات صحابہ کے بارے میں ائی تھی تمہارے بابے تو شیعی کوئی نہیں
Salam beta boht achi malumat dete hu jo hame kbi malum hi nai thy... Ese hi bare oliya Allah ki malumat dete raho thanks
ماشاءاللہ کیا شان ہے میرے داتا کی ❤❤❤❤❤
1:31
2:27 2:30
پیارے بھائی داتا گنج بخش کا مطلب جان لیجئے داتا کا سب کچھ دینے والا گنج بخش کا مطلب خزانے بخشنے والا اگر یہ علی ہجویری صاحب داتا گنج بخش ہیں انہیں کہیے کہ ہمارے ملک کا قرضہ اتار دیں شکریہ جزاک اللہ خیرا
@@khalidmuslim391
تم اللہ پاک سے کہ دو ملک کا قرضہ اتار دے
اللہ پاک تو اتار سکتا ہے نا
اگر اتار سکتا ہے تو تم جیسے عظیم مسلمان کے ہوتے ہوئے کیوں نہیں اتر رہا؟
مگر سچ یہی ہے کہ وہابیت نے اسلام کو جتنا نقصان پہنچایا ہے اسکی مثال نہیں ملتی
آج بھی اس ملک میں کچھ برکت ہے تو ان اللہ کے ولیوں کی وجہ سے ہے۔
اور ہم جو مشکلات کا شکار ہیں تو تم جیسے وہابیوں کی وجہ سے ہیں
یہ قرضہ تو اتاریں وہ جنہوں نے کھایا۔ تم اس کی فکر کرو جو اپنی جان پر چڑھا رہے ہو۔ وہ اتارنے کے لیے کسی کامل ولی کی غلامی کی ضرورت پڑے گی۔ کسی اللہ والے کا پٹہ گلے میں نا ہوا تو محشر میں لاوارث رہو گے۔ پھر اپنی یہ چلائی ہوئی زبان اور ہاتھوں کے جوہر یاد آئیں گے۔ ی@@khalidmuslim391
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
ڈاکٹر صاحب بہت عمدہ تحقیق
میں فقیر سید علی لقمان عرب جلگاؤں مہاراشٹر انڈیا سے ہوں
ڈاکٹر صاحب زبردست ماشاءاللہ سبحان اللہ آج کا پروگرام سن کر روح اندر سرشار ہوگئی اللّٰہ اپ کو اجر اعظم عطا فرمائے آمین
Well done Mr Nasir Baig. Beautiful podcast on Hazrat Data sb (R.A) .
your retracing and telling of life of Hazrat Ganj Baksh is superb.
ہم گجر قوم کے لوگ احسان مند ہیں حضور داتا علی ہجویری رحمتہ الله علیہ کے ان کے توسط سے دائرہ اسلام میں داخل ھوئے ❤
SubhanAllah MashAllah ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Baig SB ap ne mery murshid k bary bta k Dil jeet liya hai Allah apko Khush rakhy(ameen)
Thanks for giving lots of Rohani Allam spiritual inspiration.
Very good keep up your good job very nice I like your podcast
Dr. Sahib bohat shukkria Data zikar Esy dil par asar pazeer huwa ankhun say jhadri lag gai Allah pak slamat rakhy apko bohat shukkria apka andazay tukaam MashaAllah ❤❤❤
MashaAllah
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
بہت اعلی بہت ہی اعلی بہت ہی اعلی
اسلام و علیکم حضرت داتا گنج بخش رحمتہ اللہ علیہ کے بارے تاریخی معلومات بہت شاندار پروگرام❤تھینکس۔Yousaf.Bk
@@saifurrahmanyousaf ❤️
Hazrat Usman Ali Hajveri almarof Hazrat Data ganj Baksh Love you Love you All Alye Muhammad (S.A.W) PBUH mien qurban jaon apne pyre nabi par❤❤❤❤❤❤
Data sahb k baray bht acha biyan tha bht acha laga, thanks a lot.
داتا صرف الللہ ہے۔
آپ کفر سے بچیں
ڈاکٹر صاحب جزاکم الله خیرا کثیرا
داتا علی ہجویری رحمۂ الله کے بارے میں بڑی شاندار معلومات حاصل ہوئی ہیں
ڈاکٹر صاحب آپ کے وی لاگ اچھے ھوتے ھیں آپ کی ٹیم اور آپ بہت ریسرچ کرتے ہیں ۔ شکریہ ۔
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉 ماشاءاللہ سبحان اللہ 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
So beautiful. Thank you sir Nasir.
Allah pak aapko lambi zindagi ataa farmaye... Rooh taza ho gai... Jazak Allah.
Allah ap ko salamat rakhe❤ ameen
بہت شاندار بیان شکریہ
بہت اعلی سلامت رھیں
Mashallha ❤️ Good Reporting (FS Interviews) Channel Se
Very nice
🤗Bahut khoob Bhai jii❤❤❤🎉🎉🎉
بہت اعلی مرتبے کی عالیشان ہستی ہیں حضرت جی داتا گنج بخش علی ہجویری اور اللہ کی رحمت بن کے آئے ماضی کے ہندوستان اور آج کے پاکستان میں 🙏❤🤗❤🙏
Subhan Allah ❤❤❤❤❤❤
جزاک اللہ
Masha Allah Masha Allah
Jazakallah....aap ne es mirza ke door main en baba g ke i tasawaf par roshani dali....baby shae to hain ....Magar en ki samjh chand login ko hai
InAwlia Allahswt ka nam Zinda Rahega hamesha, Allahswt ke dost or Huzoor saw ke chane eale hein.
Bohat koob,Very good knowledge.
JazakAllahukheir ❤️
❤ Bismilla Masha Allah Saww Bismilla ❤
Hazrat
Data
Ganj
Bahsh
Rat
Saww
Bismilla
❤
Afghanistan say har dor ma Allah kay kamil Vali Pakistan tashreef farma hotay han Salam A p19 Zinda bad Saww Bismilla ❤
بہت اعلیٰ ۔۔۔۔
ماشاء اللّٰہ ۔۔۔۔۔۔۔
جزاک اللّٰہ ۔۔۔۔۔۔
مختصر مگر جامع علمی podcast
لاہور کی خوش قسمتی ہے کہ لاہور داتا سرکار کی نگری ہے
Alhamdulillah....meri haazri huzoor k darbaar mein ho chuki hai.... Love' from Lucknow
میں آپکو بڑے شوق سے سنتا تھا آپ بھی کہانی ۔۔۔۔۔سنا ۔۔۔۔رہے ہو
Hazrat Sayed Ali Hujweri Data Gunj Baksh رحمتہ اللہ علیہ❤❤❤❤❤
Kamal Sir g ❤❤
Image at 6.06 is from kashmir's famous Saint
Hazrat Sheikh ul Alam Noor din Noorani Al maroof Nund riosh RA
RABB TAALA AP KO SIHAT WALI ZINDAGI ATA KARY . MASHAALLAH
Mubarak ho bada piyara topic select kia , Kash ful Mahjoob ko likh kar ap Data Ganj Baksh RT ne hum piyasun ki piyas bujhai Alhamdulillah. From India.
حضرت داتا صاحب۔ کے صدقے اے اللہ ھمارے گناہ معاف فرمادے،اور اپنے علم و فضل سے نوازدے،ھمہ اقسام پریشانیوں سے نجات عطا فرماء دے،محترم ناصر کو بھی فضلوں سے نواز دے،اور ازدیاد علم فرما،آمین ثم آمین،برحمتک یا ارحم الراحمین
سبحان اللّٰہ ❤❤❤ ماشاءاللہ 💓❤❤ جزاک اللّٰہ ❤❤❤ اللّٰہ پاک ہم گناہگاروں کو داتا حضور کی تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین 🤲🤲🤲
In my house your pod cast is very popular.🇮🇳👏
❤❤
Good.g ❤. Masaallah ❤
❤❤ Love 💕 you ❤❤
جزاک اللہ اللہ ہمیں ان اولیاء اللہ کی تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
میرے داتا میرے آقا اک دن تے میں آواں گا
تو غریب نواز مرشد آکے دکھڑے سناواں گا
اللہ پاک داتا صاحب کے صدقے میری مرادیں پوری کرے تو سمیت مراد کے حاضری ہوگی انشا اللہ
MashAllah u started good service of the Saints life bioppgragy
Great sir v informatiive v log hoty ha excellent sur
So nice of you
Thank You
Allah or Rasool S.A. ka salaam ho mere mursahd HAZRAT DATA ALI HAJWARY R.A PAR
Subhanallah great
Bohat zabardast
Zabrdust ❤❤❤❤❤❤
I met him in Aril 2007. The warmest frie dly face and shining light brown eyes, medium brown complexion
The first thing to do when I go to Lahore is pay my respects to him.
Zaberdest great information about its
Sukriya ❤ dilse but apke video dekhkar diwane ho gaye.kiya kahani lekar ate hai sunta hi rahta hun bohut ache lagte hai
سبحان اللہ وبحمدہ واہ کیا شان والے شیخ اور کیا شان والے مرید ۔
سبحان اللّٰہ
Very informative, thanks for making this podcast
Nice show 😊very informative ❤
Masha Allah
I believe his greatest achievement is being successful in spreading ☪️ in the ❤ of Punjab, among others great aulia
Fine and nice information
Many many thanks
Very nice information ❤❤ AllahPak KHUSH rakhay aap ko MashaAllah boht hi achi video Hoti ha ❤ma zaror dekhti hon
Very nice programme of Saints
Sarkar karam
Sarkar karam
Sarkar karam
very correct, I do and we have been living in our country like visitors...thank you
Ma Sha Allah ❤️ Boht achi kawash
ڈاکٹر ناصر بیگ صاحب ایسی ویڈیو آج تک نا کسی نے بنائی نا بنے گی یہ میرے ریکارڈ بک میں آ گئی ہے الحمدللہ اللّٰہ آپ کو خوش رکھے آمین
💖
سبحان اللّٰہ جزاک اللّٰہ بہت خوب ❤
Excellent information and narration. This is a master piece...
Bohat khooob
Splendid
Nasir baig sab good información zaberdest jazakallah khush rahen ap ❤❤❤❤❤❤❤
Mashallah Great 👍❤
Mashaallah beautifully explained thank you Pakistan zinda bad
کمال است۔
Mashhallah subhanallah ❤️❤️
MashaAllah nasir sab love and respect ❤❤❤❤ please ek video hazrat sabir piya per bana dey bohat shukria
بہت اعلی کوشش۔۔۔۔
Kamaaal
آپ کے پروگرام بہت ریسرچ والے ہوتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایسے لوگ بہت کم ہوتے ہیں
گنج بخش فیض عالم مظہر نور خدا
ناقصاں را پیر کامل کاملاں را رہنما
گنج بخشی آپ کی مشہور ہم پہ ہو کرم
کر کرم کروا کرم دونوں جہاں میں رکھ بھرم
قرآن کریم ۔۔۔۔ سورت توبہ آیت 31 ۔۔۔۔۔
ان لوگوں نے اللہ کو چھوڑ کر اپنے عالموں اور درویشوں کو رب بنایا ہے اور مریم کے بیٹے مسیح کو حالانکہ انہیں صرف ایک اکیلے اللہ ج کی عبادت کا حکم دیا گیا تھا جس کے سوا کوئی معبود نہیں وہ پاک ہے ان کے شریک مقرر کرنے سے ۔۔۔۔۔۔ وماعلینا ۔۔۔۔ 😢
Wonderful, Ma Sha Allah.
Wa likum aslam jety rehu me mery maa mery nani jaty thy ramzan m khas jaty thy jumatu wada par b sehry say aftar tak
SUBHAN ALLAH ❤️💖💖💖💖
Love watching ur podcast.❤❤❤❤❤
India 🇮🇳