Sajjad Nomani db :"So called ahlehadith angrezo ki paidawar".

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 6. 09. 2024
  • molana Sajjad nomani sahab Bayan
    molana Sajjad nomani Bayan about gair muqallidin
    gair muqallidiat ki haqiqat

Komentáře • 50

  • @OsamaKhan-oc9vy
    @OsamaKhan-oc9vy Před měsícem +2

    سن لو حق وہی ہے جو رشید احمد کی زبان سے نکلتا ہے اور میں بقسم کچھ نہیں ہوں مگر ھدایت و نجات موقوف ہے میری اتباع پر تذکرۃ الرشید جلد دوم ص

  • @wackkasbiswas689
    @wackkasbiswas689 Před měsícem +1

    Laat uzza ki waqsi bhi ho rhi he
    Mubarak ho Saudi ko apna imam manne walo mubarak ho.....

  • @mohammedmohtasham2864
    @mohammedmohtasham2864 Před měsícem +4

    سجاد نعمانی کے اس بیان کو بار بار یو ٹیوب پر نشر کرکے امت کا کونسا خیر کا کام انجام دیا جارہا ہے? امت میں اس وقت قرآن وسنت عقیدہ توحید کو بنیاد بنا کر اتحاد باہمی تعاون کی ضرورت ہے انتشار کی باتوں اعتزاز کی ضرورت ہے۔

    • @Irfanptd
      @Irfanptd  Před měsícem

      وہ لوگ جو علماء کو واجب القتل سمجھے ان کے بارے میں آگاہ کرنا ضروری ہے۔ ڑرا آنکھیں کھولنے پر پتہ چل جائے گا کچھ لوگ اس پر عمل بھی کر رہے ہیں۔

    • @user-xg5bf7uu3p
      @user-xg5bf7uu3p Před měsícem

      کیا آپ بتا پائیں گے کہ یہ بیان کتنی بار نشر ہوچکا ہے جو آپکو اتنا گراں گذر رہا ہے

  • @mohammadluqman7983
    @mohammadluqman7983 Před měsícem +3

    اللہ مولانا سجّاد نعمانی صاحب کو مزید جلا عطا فرمائے کہ فتنہ غیر مقلدیت کی بیج کنی فرمائیں

  • @tanveerkhan-du7hb
    @tanveerkhan-du7hb Před měsícem

    Ye waqt aapas me Marne Marne ka nahi hai ye ittehaad ka waqt hai ummat me inteshar tabahi ko daawat Dena hai

  • @OsamaKhan-oc9vy
    @OsamaKhan-oc9vy Před měsícem +2

    ہو ہو کرکے اللہ بننے کا طریقہ کلیۃ امدادیہ ص نمبر ۱۸

  • @OsamaKhan-oc9vy
    @OsamaKhan-oc9vy Před měsícem +2

    ظاہر میں بندہ اور باطن میں خدا ہوجاتا ہوں کلیۃ امدادیہ ص نمبر ۳۵

  • @frrankly
    @frrankly Před měsícem +2

    Old bayan??

  • @mkhalidbharti9828
    @mkhalidbharti9828 Před měsícem +2

    امام ترمذی رحمہ اللہ نے ابو حنیفہ کو خلاف سنت قرار دیا ہے✍️
    وقَالَ النُّعْمَانُ أَبُو حَنِيفَةَ:‌‌‌‏ لَا تُصَلَّى صَلَاةُ الِاسْتِسْقَاءِ وَلَا آمُرُهُمْ بِتَحْوِيلِ الرِّدَاءِ وَلَكِنْ يَدْعُونَ وَيَرْجِعُونَ بِجُمْلَتِهِمْ. قَالَ أَبُو عِيسَى:‌‌‌‏ خَالَفَ السُّنَّةَ.
    ابوحنیفہ نعمان کہتے ہیں کہ استسقاء کی کوئی نماز نہیں پڑھی جائے گی اور نہ میں انہیں چادر پلٹنے ہی کا حکم دیتا ہوں، بلکہ سارے لوگ ایک ساتھ دعا کریں گے اور لوٹ آئیں گے، ان کا یہ قول سنت کے مخالف ہے۔
    (جامع ترمذی حدیث نمبر 559)

  • @Ponderofdepth
    @Ponderofdepth Před měsícem +2

    Logo may darr Khouff failaane ki kya waje hai q naye naye shaguffe paidaa kiye jaate hai.
    Poori duniya ke logoko ke liye Quraan kaafi hai aur usske hifazat ki zimmedari khud Aallah ne le rakhi hai phir aap q pareshaan hote ho?
    Quraan samjho gour karo aur amal karoo.
    Bulke sab log maslak, mazhab, phirkaa, jamaat, mazhabi hukumat, galat mazhabi akayed, khandaan, koum, nasli tassub, zaban, rang, sunnat, hadiss , riwayate ke chakker may q fanse ho???
    Quraan ki taleemaat apna loo aur dubaraa super power bano kissne rookaa hai aapko???

  • @wackkasbiswas689
    @wackkasbiswas689 Před měsícem

    Halloween manane wale dakhil ho sakte he kya aur hmm
    Jinhone United
    Emirates me mandir banwaya jiski izzat kaba se jyada de rhe he uska bhi hukum batana k o Dakhil ho
    Sakte hai madina me
    Saudi ke muqallidin Hazraat se ye sawal hai.......

  • @mohammedwajid9331
    @mohammedwajid9331 Před měsícem +3

    Nawab sahab lord mount beaten key dost they bahoot tafseel sey bayan kiya hai sub likhi huvi hai

  • @mkhalidbharti9828
    @mkhalidbharti9828 Před měsícem +4

    امام حمدویہ نے کہا کہ میں نے امام محمد بن مسلمہ سے پوچھا کہ ابوحنیفہ کا فقہی مذہب تمام شہروں میں تو داخل ہو گیا مگر کیا سبب ہے کہ مدینہ منورہ میں داخل نہیں ہوا؟
    امام محمد بن مسلمہ نے جواب دیا کہ حدیث نبوی وارد ہے کہ مدینہ منورہ میں دجال و طاعون داخل نہیں ہو سکتا اور *ابوحنیفہ ان میں سے ایک ہے*
    اس لئے ان کا مجموعہ رائے پر مشتمل مذہب مدینہ منورہ میں داخل نہیں ہو سکتا' اور دوسری روایت میں ہے کہ امام محمد بن مسلمہ نے کہا کہ مدینہ منورہ کی ہر گزرگاہ پر ایک ایک فرشتہ مقرر ہے جو مدینہ منورہ میں دجال کو داخل نہیں ہونے دیتا' اور *ابوحنیفہ کا مجموعہ رائے و قیاس والا مذہب انھیں کے کلامِ کا مجموعہ ہے*
    بنا بریں وہ مدینہ منورہ میں داخل نہیں ہو سکتا۔
    خطیب ( ١٢/٤١٥)

    • @wackkasbiswas689
      @wackkasbiswas689 Před měsícem

      Halloween manane wale dakhil ho sakte he kya aur hmm
      Jinhone United Emirates me mandir banwaya jiski izzat kaba se jyada de rhe he uska bhi hukum batana k o Dakhil ho sakte hein???

    • @mkhalidbharti9828
      @mkhalidbharti9828 Před měsícem

      @@wackkasbiswas689 Tu ne kabhi irani, pakistani heloween nahi dekha kya???

    • @wackkasbiswas689
      @wackkasbiswas689 Před měsícem

      @@mkhalidbharti9828 lagta he ap bhi unhi mese he jinka Saudi se rozi roti chalti he.....
      Ap jisko qabile itteba mante he usko dekhenge ya iran o pakistan???

  • @AamirKhan-kk4gq
    @AamirKhan-kk4gq Před 9 dny

    Gair moqallideen sab se battareen firqa he .

  • @OsamaKhan-oc9vy
    @OsamaKhan-oc9vy Před měsícem +1

    حق کی طرف لوٹنے کی بات کرو صرف آگ نہ لگاؤ ۔

  • @mkhalidbharti9828
    @mkhalidbharti9828 Před měsícem +1

    رفع الیدین کرنا امام الانبیاء محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے۔
    اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔
    تم ایسے نماز پڑھو جیسے مجھے نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ہے۔
    تو نماز کی کیفیت ساری کی ساری وہی ہوگی اس لیے اگر کوئی شخص نہیں کرتا تو اس کی نماز سنت کے مطابق نہیں ہوگی۔کیونکہ سنت کو اس نے جان بوجھ کے چھوڑ دیا ہے اور یاد رکھیں جب سنت بمعنی طریقہ ہوگا تو اس کو پوری طرح اپنانا ضروری ہوگا جیسے وضو اگر کوئی شخص پہلے پاؤں دھو لے پھر سر کا مسح کر لے پھر بازو دھو لے اور اس کے بعد پھر کلی کر لے منہ دھو لے اخر میں پھر ہاتھوں کو دھو لیں تو کیا اپ کہیں گے کہ اس کا وضو ہو گیا کیونکہ اس نے سنت طریقے کو نہیں اپنایا اسی طرح نماز بھی سنت کے مطابق پڑھنا ضروری ہے اور رفع یدین اس کی ایک کیفیت ہے اس لیے جب تک سنت طریقے کو نہیں اپنائے گا اس کی نماز سنت کے مطابق نہیں۔

    • @Batilkaradd
      @Batilkaradd Před měsícem

      آپ کی پوری گُفتگو کا حاصل یہ نکلا کہ آپ کے پاس علم کی بھی کمی ہے اور عقل کی بھی۔ آپ نے جو وضو کا طریقہ بتایا ہے وضو ہو جائیگا تارک سنت کہلائے گا وضو کا ہونا نص سے ثابت ہے
      اس کے بعد جو رفع الیدین کی بات ہے یہ ثابت ہے کوئی انکار نہیں ہے لیکن آپ کا آخری عمل ترک رفع الیدین کا ہے اسی پر خلفاء اربعہ لوگوں کی امامت کراتے تھے
      باقی کتابوں کو پڑھنے کے ساتھ ساتھ اس کو سمجھنے کی بھی کوشش کریں کیا آپ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ہے ؟ظاہر سی بات ہے آپ نے نہیں دیکھا ہے تو پھر آپ کیسے نماز پڑھیں گے ؟ اس کے لیے آپ کو نماز سے متعلق تمام حدیثوں کو دیکھنا ہوگا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا آخری عمل کیا ہے خاص طور سے دیکھنا ہوگا پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد اُن کے خلفاء کا پہلا عمل دیکھنا ہوگا
      ایسا کبھی نہیں ہو سکتا کے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد آپ کے خلفاء آپ کا آخری عمل بدل دے حنفیوں نے مکمل حدیث کو پڑھا بھی ہے اور سمجھا بھی ہی الحَمدُ للہ اللہ پاک ہم سب کی مکمل رہنمائی فرمائے اور ہدایت پر ہمیشہ قائم رکھے آمین

    • @AzazAhmad-qw4bt
      @AzazAhmad-qw4bt Před měsícem

      نماز ویسے پڑھو جیسے مجھے پڑھتے ہوئے دیکھا ہے بے شک یہ حدیث صحیح ہے
      نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز پڑھتے ہوئے کس نے دیکھا
      ناصر الدین البانی
      عبداللہ بن باز نے
      زبیر علی زئی نے
      جلال الدین قاسمی نے
      شیخ رحمانی نے محمد علی مرزا نے ثناء اللہ امرتسری نے نذیر احمد بٹالوی نے امام بخاری نے رحمت اللہ علیہ نے یا صحابی نے
      اگر میری اخری بات صحیح ہے کہ صحابی نے تو صحابی سے مختلف اقوال اتے ہیں کسی نے رفع یدین کرتے ہوئے دیکھا کسی نے رفع یدین کرتے ہوئے نہیں دیکھا کسی نے سینے پر ہاتھ باندھتے ہوئے دیکھا تو کسی نے ناف کے اوپر ہاتھ باندھتے ہوئے دیکھا
      صحابی نے جن جن حالات میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز پڑھتے ہوئے دیکھا اس کو قبول کیا جائے گا
      15 صدی کا لکھا ہوا سلات رسول اور نماز نبوی یہ نبی کی نماز کی عکاسی بالکل نہیں کرتا
      اگر یہ بات مان لی جائے کی نماز نبوی ہی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی صحیح نماز کی عکاسی کرتا ہے تو سالات رسول اور نماز نبوی لکھے جانے سے پہلے کہ عوام نماز کیسے سیکھتے تھے
      میرے سوال کا جواب دو

  • @azizurrahman210
    @azizurrahman210 Před měsícem

    DEKHIYE ULAMAYE IALAM KA KAHNA HAI HAM AGR CHEH FIRQA ME ALAG ALAG HAI LEKIN RUPIYA NUT DHANDHA KAR KE KAMANE ME SAB ULAMAYE ISLAM AK HAI ISLIYE KE RUPIYA NUT MAL KA FIRQA NAHI HAI
    BHALA HAM LOG DIKHNE ME KITNA ATCHA LAGE PAR HAM
    LOG ANDAR SE AK KHUFIYA
    DAKO DHUKA BAJ ALIM HAI

    • @user-tz6gr8zj4v
      @user-tz6gr8zj4v Před měsícem

      ULAMA E EKRAM HAMARAY SAR K TAJ HAI
      JAHIL LOG LAKHO KAMATAY HAI NAZAR ULAMA PAR
      ULAMA KO HAQIR NAZRO SAY DEKHNAY VALA KA IMAN RAHTA KYA

    • @azizurrahman210
      @azizurrahman210 Před měsícem

      @@user-tz6gr8zj4v KISI KO HAKIR SAMAJHNA ALAG BISAI HAI IHA PAR RUPIYA NUT MAL KA BISAI PAR BAHAS HURAHA HAI AGAR ULAMA SAR KA TAZ HAI PHIR SHIYA ULAMA SUNNI MUSALMAN KO KAFIR SAMAJHTA HAI OR SUNNI ULAMA SHIYA KO MUSALMAN HI NAHI MANTA OR KAFIR KA FATWA JARI KIYA HAI AP KO JIYADA MUTALA KA JARURAT HAI ISLIYE ME KAHTA HU RUPIYA NUT MAL KA FIRQA NAHI HAI HAR FIRQA KA ULAMA RUPIYA KA DHANDA KARNE ME AK NAJAR HAI OR DINE ISLAM KE MAMLA ME APNA APNA FIRQA PAR REHEGA OR AK DOSRE KO GALI KAFIR TAK KAHENGE

  • @Muaviyah653
    @Muaviyah653 Před měsícem +2

    Deobandi islam se bahar h

  • @OsamaKhan-oc9vy
    @OsamaKhan-oc9vy Před měsícem +2

    ظامن علی جلالہ بادی کی سہارنپور میں بہت سی رنڈیاں مریدنی تھیں کسی رنڈی کے مکان پر ٹھہرے ہوئے تھے ساری رنڈیان زیارت کے لئے آئیں ایک نہیں آئ جب بلایا گیا تو وہ آئ پیر نے پوچھا بی بی تو کیو ں نہیں آئ کرنے والا کون اور کروانے والا کون وہ تو وہی ہے رنڈی آگ بگولہ ہوگئ اور بولی ایسے پیر کے منھ پر میں پیشاب بھی نہیں کرتی اور چلی گئ تذکرۃ الرشید جلد دوم

  • @mohammedwajid9331
    @mohammedwajid9331 Před měsícem +1

    Nawab shuttari ki yeh bath khud unki sawanih hayath mein likhi huvi hai

  • @mkhalidbharti9828
    @mkhalidbharti9828 Před měsícem +1

    لفظ خود ساختہ امام اعظم کی حقیقت .
    اور امام الانبیاء خاتم المرسلین کی شان اعظمیت کی توہین تنقیص ۔ ؟
    نعوذباللہ استغفراللہ ۔۔
    کہ اعظم اسم تفصیل ہے جس کا معنی ہوتا ہے معزز ترین بہت بڑا بزگ ۔ جبکہ رسولﷺ سے بڑا اعظم امام عظم معزز ترین اور بزرگی میں سب سے بڑا بزگ کون ہو سکتا ہے ۔
    مزید تفصیل وضاحت پوسٹ میں دیکھ لیں ۔۔
    اور توبہ کریں قیامت کے دن اللہ کے رسولﷺ کو کیا منہ دکھاو گے کیا جواب کہ دنیا میں کیا عزت مقام دیا تھا ۔۔ ؟

    • @quranandsunnah6233
      @quranandsunnah6233 Před měsícem +1

      Bhai sahab
      Siddeeq Puri dunya ma sub se bada kon hai ?
      To Abu Bakar (r a) ko siddeeq kyu kaha jata hai iss par roshni dhalye?

  • @azharqureshi1080
    @azharqureshi1080 Před měsícem +2

    Kb kringe phir karwai in logo pr kya sirf bahan dete rahenge aur yah logon per kaarvayi hona chahie aur unke upar kam hona chahie hamare logon se mobile ka bahana dete rahte Bayana dete rahte kaarvayi karo aur inke taluk se jo hai na ek bar munajra karo Aamna samna karo

  • @Muaviyah653
    @Muaviyah653 Před měsícem +1

    Dam h to munazara k liye aayen