Komentáře •

  • @muhammadirfan4735
    @muhammadirfan4735 Před 2 lety +10

    بیٹوں کے لئے دعائیں کرنے کا یہ نتیجہ ملتا ہے۔ اللہ تعالٰی رحم فرمائے۔ ماں جی ابھی بھی بیٹے کا پردہ رکھ رہی ہیں۔ آ فرین ہے ماں کی عظمت پر۔

  • @user-xy6ox8ph7i
    @user-xy6ox8ph7i Před 2 lety +56

    یا اللہ ہمیں اپنے بزرگوں کی قدر کرنے والا بنا

    • @zaheeruddinbaber5179
      @zaheeruddinbaber5179 Před 2 lety

      Ameen sum Ameen

    • @tuttifruttiplus3720
      @tuttifruttiplus3720 Před 2 lety

      czcams.com/channels/X2H8yaOf1YgEonF0Qs-yDQ.html

    • @sararajpoot8329
      @sararajpoot8329 Před 2 lety

      بدبخت اولاد ہے
      جس معاشرے میں بے حیایی , زناکاری اور حوس عروج پر ہو وہاں پر ایسے ہی واقعات ہوتے ہیں۔
      تاہم برے لوگ ہی جہنمی ہیں۔

    • @nawabizaiqay4599
      @nawabizaiqay4599 Před 2 lety

      Aameeen

    • @desifoodsdaily
      @desifoodsdaily Před 2 lety

      Ameen🤲😥

  • @walayatbegum8089
    @walayatbegum8089 Před 2 lety +69

    اللہ تعالیٰ ان بزرگوں پر رحم کرے اولاد کو ہدایت دے آمین اپنی ماں کی قدر کریں اگر جنت چاہیے ورنہ دوزخ. مََقدر ہے

    • @tuttifruttiplus3720
      @tuttifruttiplus3720 Před 2 lety

      czcams.com/channels/X2H8yaOf1YgEonF0Qs-yDQ.html

    • @sararajpoot8329
      @sararajpoot8329 Před 2 lety

      بدبخت اولاد ہے
      جس معاشرے میں بے حیایی , زناکاری اور حوس عروج پر ہو وہاں پر ایسے ہی واقعات ہوتے ہیں۔
      تاہم برے لوگ ہی جہنمی ہیں۔

  • @muhammadbilalkamboh2103
    @muhammadbilalkamboh2103 Před 2 lety +15

    والدین جنت ھیں جن کے ھیں ان کی قدر کرو اور جن کے فوت ھو چکے ھیں۔ان کو اپنی دعاوں میں یاد رکھیں۔
    ربنا اغفرلی والدی و للمومنین یوم یقوم الحساب
    ‏‎‎‎

    • @sararajpoot8329
      @sararajpoot8329 Před 2 lety

      بدبخت اولاد ہے
      جس معاشرے میں بے حیایی , زناکاری اور حوس عروج پر ہو وہاں پر ایسے ہی واقعات ہوتے ہیں۔
      تاہم برے لوگ ہی جہنمی ہیں۔

  • @user-oo2sh4cu8e
    @user-oo2sh4cu8e Před 2 lety +81

    اللہ پاک ہم سب کو ہدایت دے اور اپنے ماں باپ کا خدمت گار بنائےامین

    • @babluofficial6816
      @babluofficial6816 Před 2 lety

      Ameeennn

    • @tuttifruttiplus3720
      @tuttifruttiplus3720 Před 2 lety

      czcams.com/channels/X2H8yaOf1YgEonF0Qs-yDQ.html

    • @sararajpoot8329
      @sararajpoot8329 Před 2 lety

      بدبخت اولاد ہے
      جس معاشرے میں بے حیایی , زناکاری اور حوس عروج پر ہو وہاں پر ایسے ہی واقعات ہوتے ہیں۔
      تاہم برے لوگ ہی جہنمی ہیں۔

    • @royalrecipes6549
      @royalrecipes6549 Před 2 lety +2

      Aameen Aameen ya rabbal aalameen #royalrecipes

    • @tuttifruttiplus3720
      @tuttifruttiplus3720 Před 2 lety

      @@royalrecipes6549 Alo Wala Paratha || آلو والا پراٹھا || kitchen with khushi

  • @AAA-uz7hm
    @AAA-uz7hm Před 2 lety +93

    Ye sabaq ha un logn k lye Jo Allah se beta mangte hn or beti paida hone pe afsurda hte hn

    • @tuttifruttiplus3720
      @tuttifruttiplus3720 Před 2 lety

      czcams.com/channels/X2H8yaOf1YgEonF0Qs-yDQ.html

    • @sararajpoot8329
      @sararajpoot8329 Před 2 lety +1

      بدبخت اولاد ہے
      جس معاشرے میں بے حیایی , زناکاری اور حوس عروج پر ہو وہاں پر ایسے ہی واقعات ہوتے ہیں۔
      تاہم برے لوگ ہی جہنمی ہیں۔

    • @skhan3909
      @skhan3909 Před 2 lety +4

      Kuch bhi beta kre sb mubarak..
      Sb beta hi mgtye

    • @ChallengesKiDunya
      @ChallengesKiDunya Před 2 lety +2

      @@sararajpoot8329 اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ان کا بیٹا میں جانتا ھوں انکے بیٹے کو پر جو پردہ ہے اس پر پردہ رہنہ ہی بہتر ہے میں بہت پرانہ جانتا ھوں 😭😭😭😭😭اللہ ہدایت دے آمین 😭😭😭

    • @s.sohail4862
      @s.sohail4862 Před 2 lety

      Maa ny 2 bacho ko pal pos kr bara kiya jb maa ko wapas krny ka time aya to bacho ny muhh mor liya afsos boht afsos

  • @hinazafeer.official1724
    @hinazafeer.official1724 Před 2 lety +218

    یا اللہ ہمیں والدین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرما أمین

  • @fatimiyahkitchen272
    @fatimiyahkitchen272 Před 2 lety +25

    خدارا ماں باپ کی عزت اور احترام کرو انھے پیار دو😢😢😢😢😢😢

    • @tuttifruttiplus3720
      @tuttifruttiplus3720 Před 2 lety

      czcams.com/channels/X2H8yaOf1YgEonF0Qs-yDQ.html

    • @sararajpoot8329
      @sararajpoot8329 Před 2 lety

      بدبخت اولاد ہے
      جس معاشرے میں بے حیایی , زناکاری اور حوس عروج پر ہو وہاں پر ایسے ہی واقعات ہوتے ہیں۔
      تاہم برے لوگ ہی جہنمی ہیں۔

  • @arshadajkarshadajk6644
    @arshadajkarshadajk6644 Před rokem +5

    اللہ تعالیٰ ماں جی کو سلامت رکھے اور ان کی اولاد کو ان کی قدر عظمت کو سمجھنے اور ان کو سنبھالنے کی اہمیت دے اور ان کی آخرت بچ جانے ماں تجھ سلام آپ کو سلام جس طرح ان سے آپ نے باتیں کی یقین ایک ایمان والوں کا یہ ہی طریقہ ہے اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین

  • @hassanshaekh2164
    @hassanshaekh2164 Před 2 lety +20

    اے ہمارے پروردگار ہمارے نوجوانوں کو ہدایت نصیب فرما اور اپنے والدین کی خدمت کی توفیق عطا فرما

  • @muhammadaamir2844
    @muhammadaamir2844 Před 2 lety +22

    in maan g ko hummeen dy deen 🥺🥺🥺. Apni maan ki trah khidmat kreen gy

  • @rani1634
    @rani1634 Před 2 lety +42

    This mother deserves care from her own children this story made me so sad

  • @islamimalumaat7329
    @islamimalumaat7329 Před 2 lety +57

    Allah paak asaniyan peeda frmahy
    Bhoot saada hain amma g

    • @DailyAusafOfficial
      @DailyAusafOfficial Před 2 lety +1

      Ameen

    • @tuttifruttiplus3720
      @tuttifruttiplus3720 Před 2 lety

      czcams.com/channels/X2H8yaOf1YgEonF0Qs-yDQ.html

    • @sagittarianz873
      @sagittarianz873 Před 2 lety +3

      ماں چالاک اور تیز کب ہوتی ہیں بھائی۔ سادہ ہی تو ہوتی ہیں تبھی تو اولاد ماؤں کے دل سے کهیل جاتی ہے

    • @sararajpoot8329
      @sararajpoot8329 Před 2 lety

      بدبخت اولاد ہے
      جس معاشرے میں بے حیایی , زناکاری اور حوس عروج پر ہو وہاں پر ایسے ہی واقعات ہوتے ہیں۔
      تاہم برے لوگ ہی جہنمی ہیں۔

  • @hussainahmadkoli9130
    @hussainahmadkoli9130 Před 2 lety +9

    اے اللہ تعالیٰ میرے والدین کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرما

  • @manas3608
    @manas3608 Před 2 lety +33

    بدبختی ہمیشہ اس دروازے سے داخل ہوتی ہے جو ہم خود اس کے لیے کھلا چھوڑ دیتے ہیں

    • @tuttifruttiplus3720
      @tuttifruttiplus3720 Před 2 lety +1

      czcams.com/channels/X2H8yaOf1YgEonF0Qs-yDQ.html

    • @sararajpoot8329
      @sararajpoot8329 Před 2 lety +2

      بدبخت اولاد ہے
      جس معاشرے میں بے حیایی , زناکاری اور حوس عروج پر ہو وہاں پر ایسے ہی واقعات ہوتے ہیں۔
      تاہم برے لوگ ہی جہنمی ہیں۔

  • @sm2art
    @sm2art Před 2 lety +12

    جب بچے تھے تو کہتے تھے ماں میری ھے۔ جب جوان ھوئے اور ماں بوڑھی ھو گئ تو کہتے ھیں ماں تیری ھے۔

  • @muslimahmad3558
    @muslimahmad3558 Před 2 lety +12

    محتر مہ ماں جیی کا بہت پیارا فیصلہ ہے مگر اس کےساتھ میزک کا شور شرابہ جو کہ حرام ہے سمجھ نہی آتا۔

    • @sararajpoot8329
      @sararajpoot8329 Před 2 lety

      بدبخت اولاد ہے
      جس معاشرے میں بے حیایی , زناکاری اور حوس عروج پر ہو وہاں پر ایسے ہی واقعات ہوتے ہیں۔
      تاہم برے لوگ ہی جہنمی ہیں۔

  • @nazakatkhan9614
    @nazakatkhan9614 Před 2 lety +4

    En anti ko me bht achi trh janti hnnn ye bht nice aurat hmra bht acha time en ky sath guzra ha

    • @basharatali7678
      @basharatali7678 Před 2 lety +1

      آپ ان کو جانتے ھو ؟
      کہاں پہ ان کے ساتھ آپکا اچھا وقت گزرا ھے ؟

    • @hummasarfarazkhan9493
      @hummasarfarazkhan9493 Před 2 měsíci

      کاش۔۔۔ماں۔کے۔لیے۔۔اولاد۔کی۔کویی۔مجبوری۔نہ۔۔ہو۔۔۔اتنی۔عظیم۔اور۔خوبصورت۔ہستی۔۔۔۔کو۔ایسے۔نہ۔چھوڑ۔۔دیں۔۔۔۔نہ۔کویی۔گلہ۔۔۔نہ۔کویی۔شکوہ۔۔۔نہ۔شکایت۔۔۔ماں۔۔۔۔تو۔کتنی۔عظئیم۔ہے۔اپنے۔اندر۔نہ۔جانے۔کتنے۔درد۔چپھا۔۔لیے۔نہ۔جانے۔خود۔۔کو۔کتنے۔دلاسے۔دئیے۔ہوں۔گیں۔۔۔جو۔خود۔بھول۔گیے۔ان۔کو۔کیسے۔۔کویی۔مانایے۔۔۔ماں۔۔۔ایک۔۔۔۔حسئین۔ترین۔اور۔بےحد۔مخلص۔رشتہ۔ہے۔اسکی۔قدر۔کریں۔😊

  • @rajpoot4504
    @rajpoot4504 Před 2 lety +31

    Love your parents we are so busy Growing up, we often forget they are also Growing old..

  • @malikfakharabbas4239
    @malikfakharabbas4239 Před 2 lety +7

    حضور نے فرمایا میں خود انبیاء کا سردار اور رحمت اللعالمین خالق کائنات کی عبادت میں مشغول ہوتا میری ماں مجھے آواز دیتی میں عبادت چھوڑ دیتا ہوں ان کے سامنے حاضر ہو جاتا اسی لئے اسلام میں کہا گیا ہے کہ ماں باپ کی خدمت میں ہی تمہاری جنت ہے

  • @sadiqrehmankhanjee
    @sadiqrehmankhanjee Před 2 lety +24

    جیسا بھی ہے اپنا تو ہے نا، اپنا ملک اپنا ہے، پاکستان میرا پیارا ملک ہے میرا وطن میرا پاکستان،
    پاکستان زندہ باد
    پاکستان پاہندہ باد

  • @hbcreations8003
    @hbcreations8003 Před 2 lety +137

    Quran is the best book ever in the world ❤️

  • @saminabibi7994
    @saminabibi7994 Před 2 lety +27

    وہ جو رنگ تھا نا زندگی میں ختم ھو گیا ماں تیرے جانے سے یہ کہتے تھے پرانے لوگ ماں کے سامنے بولنے کی ہمت نہ ھوتی تھی کیونکہ کم پڑھے لکھے تھے واہ ماڈرن دور اولاد والدین سے دھوکہ کر رھی ھے تعلیم یافتہ ھو کے اللہ رحم کرے سب پر آ مین

    • @tuttifruttiplus3720
      @tuttifruttiplus3720 Před 2 lety

      czcams.com/channels/X2H8yaOf1YgEonF0Qs-yDQ.html

    • @sararajpoot8329
      @sararajpoot8329 Před 2 lety

      بدبخت اولاد ہے
      جس معاشرے میں بے حیایی , زناکاری اور حوس عروج پر ہو وہاں پر ایسے ہی واقعات ہوتے ہیں۔
      تاہم برے لوگ ہی جہنمی ہیں۔

  • @zubikhan3290
    @zubikhan3290 Před 2 lety +4

    Dil cheer na jy apnay itany aziz rishty ko aisy ksi jaga dekh kar 😔 buhut hi qamti rishta ha maa ka baqi sub afsany ha

  • @MUHAMMADRAFIMUJAHID
    @MUHAMMADRAFIMUJAHID Před 2 lety +26

    Salute to the mother! Embodiment of Wafaa!
    Iss aalam mein bhee NO GILA NO SHIKWAH
    Let's resolve to manage the time and accompany our elders due to the selfless efforts of whose we are enjoying the pleasures of life!
    Allah Ta'alaa khidmat kee taufeeq bakhshay
    aameen Yaa Rabb al aalameen

  • @m.a.ss.a1751
    @m.a.ss.a1751 Před 2 lety +19

    اللهم صل على سيدنا ونبينا وحبيبنا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين
    اللهم ارحمهما كما ربياني صغيرا 💖
    اللهم احفظ لي امي وابي و طول عمرها 💖
    ربنا يحفظك يا أمي وأبي
    ربنا يحفظك يا أمي وأبي 💖
    الله يعطيك العافيه و طول عمرها 💖اے ہمارے پروردگار ہم سب کے والدین پر رحم فرما ان کو صحت و تندرستی عطا فرما اور ان کی زندگیوں میں برکت عطا فرما اور ان کے دامن خوشیوں سے بھر دے اور ہمیں ان کا فرمانبردار بنا انکا سایہ ہمارے سروں پر قائم رکھنا اللھم آمین یا رب العالمین

  • @nawabsiraj154
    @nawabsiraj154 Před 2 lety +31

    اس ویڈیو کو دیکھ انسانی اور بالخصوص قرابت کے رشتوں کی قدر کی اہمیت معلوم ہوجاتی ہے۔

    • @DailyAusafOfficial
      @DailyAusafOfficial Před 2 lety +1

      Beshak

    • @tuttifruttiplus3720
      @tuttifruttiplus3720 Před 2 lety

      czcams.com/channels/X2H8yaOf1YgEonF0Qs-yDQ.html

    • @sararajpoot8329
      @sararajpoot8329 Před 2 lety

      بدبخت اولاد ہے
      جس معاشرے میں بے حیایی , زناکاری اور حوس عروج پر ہو وہاں پر ایسے ہی واقعات ہوتے ہیں۔
      تاہم برے لوگ ہی جہنمی ہیں۔

  • @lahorepakistan2464
    @lahorepakistan2464 Před 2 lety +7

    😢😢😢😢😢😢😢
    کبھی اپنے ماں باپ کا دل نہ دکھا
    اپنے ہاتھوں سے اپنی جنت نہ گنوا

    • @rajpoot4504
      @rajpoot4504 Před 2 lety +1

      کیا اچھے الفاظ آپ نے استمال کیے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے.

  • @hbcreations8003
    @hbcreations8003 Před 2 lety +69

    میں آپ سب کو قرآن سننے کی دعوت دیتی ہوں ❤️

    • @ABDULAHAD-ns4ww
      @ABDULAHAD-ns4ww Před 2 lety +1

      ماشاءاللہ

    • @tuttifruttiplus3720
      @tuttifruttiplus3720 Před 2 lety

      czcams.com/channels/X2H8yaOf1YgEonF0Qs-yDQ.html

    • @muhammadaliashfaq2283
      @muhammadaliashfaq2283 Před 2 lety

      ALLAH O AKBAR !!!
      HAZARAT MUHAMMAD MUSTAFA (SALALLAHO ALAHE WALAHE WASALAM) ALLAH TABARK TALLAH KAY AKHRI NABI PAGHUMBAR BANDAY AUR RASOOL HAIN.
      HAZARAT MUHAMMAD MUSTAFA (SALALLAHO ALAHE WALAHE WASALAM) KAY BAD KOI NABI NAHE AYA AUR NA HE KABHI AY GA.
      NABUWAT HAZARAT MUHAMMAD MUSTAFA (SALALLAHO ALAHE WALAHE WASALAM) PA A KER KHATUM KER DE GAE HA ALLAH TABARAK TALLAH KI TERF SAY !!! NA AP (SALALLAHO ALAHE WALAHE WASALAM) Jaisa koi tha na ha na ho ga.
      AHLE BAIT (SALALLAHO ALAHE WALAHE WASALAM) PER KHARBOON (LATADAD) DAROOD OR SALAM.
      ALHAMDULILAH !!!
      SUBHANALLAH !!!
      MASHALLAH !!!
      JAZAKALLAH KHAIR !!!
      INSHALLAH TALLAH !!!
      ALLAH TABARAK TALLAH AUR AUS KAY MEHBOOB HAZARAT MUHAMMAD MUSTAFA (SALALLAHO ALAHE WALAHE WASALAM) KI JANIB SAY KHARBOON (LATADAD) LANTAIN HOON MURTID QADYANIOON PER AUR JO BEHI MALOON NABUWAT KA DAWA KARTA YA KARTI HA... AMEEN
      ALLAH KAREEM !!!
      to all - pls always write ALLAH TABARAK TALLAH in Capital !!!

  • @MuhammadBilal-vw8wm
    @MuhammadBilal-vw8wm Před 2 lety +3

    افسوس شکوہ سینے میں چھپا ھے زبان پر نہیں لاتی سلام ماں

  • @ayeshasaadalife
    @ayeshasaadalife Před 2 lety +14

    میرے ابو جان اللہ کو پیارے ہوگئے ہیں
    اللہ پاک میری امی جان کو لمبی زندگی اور اچھی صحت عطا فرمائے آمین 😌🙏🕋❤️

  • @saz9297
    @saz9297 Před 2 lety +27

    Dua hae Allah Tala inki preshaniyan door farmaaye. Aameen

    • @vandhnalalwani1697
      @vandhnalalwani1697 Před 2 lety

      Ameen

    • @tuttifruttiplus3720
      @tuttifruttiplus3720 Před 2 lety

      czcams.com/channels/X2H8yaOf1YgEonF0Qs-yDQ.html

    • @sararajpoot8329
      @sararajpoot8329 Před 2 lety

      بدبخت اولاد ہے
      جس معاشرے میں بے حیایی , زناکاری اور حوس عروج پر ہو وہاں پر ایسے ہی واقعات ہوتے ہیں۔
      تاہم برے لوگ ہی جہنمی ہیں۔

  • @ACheemaNMB
    @ACheemaNMB Před 2 lety +9

    No gila no shikwah she is very nice simple lady she understands she knows her children are good is ok she could live here please don't take wrong ways

  • @malikfakharabbas4239
    @malikfakharabbas4239 Před 2 lety +7

    ارشاد باری تعالیٰ ہے تیرے ماں باپ میں سے ایک یا دونوں جب بوڑھی عمر کو پہنچ جائیں تو ان کے سامنے اف تک نہ کر نہ کیونکہ یہ بزرگ انہیں اللہ نے عطا کی ہے

  • @asadraja81
    @asadraja81 Před 2 lety +1

    ماں نے بڑی خوبصورتی سے اپنے بیٹے کا پردہ رکھا ہے اللہ اسے ہدایت دے اور خدمت کرنے کا موقع بھی

  • @mazhariqbalislamicvideos4828

    اللہ تبارک وتعالی ہم سب کو ہمیشہ اپنے والدین کی سچے دل سے خلوص نیت کے ساتھ پیار محبت سے خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلیہ وسلم

  • @ahmadchaudry14
    @ahmadchaudry14 Před 2 lety +21

    ..... ALLAH TALLAH HAMARI
    IS MAA KO ,,,SEHAT DAE,,
    KHUSH RAKHE ..AMEEN

    • @sararajpoot8329
      @sararajpoot8329 Před 2 lety

      بدبخت اولاد ہے
      جس معاشرے میں بے حیایی , زناکاری اور حوس عروج پر ہو وہاں پر ایسے ہی واقعات ہوتے ہیں۔
      تاہم برے لوگ ہی جہنمی ہیں۔

    • @syedafatima4049
      @syedafatima4049 Před 2 lety +1

      ELAHI AMEEN.

    • @truebeliever3948
      @truebeliever3948 Před rokem

      Allah Ta'aala Khushi de inko

  • @user-ll3gu5cr4o
    @user-ll3gu5cr4o Před 2 lety +5

    بد نصیب بد قسمت ھے وہ لوگ جو اپنے ماں باپ جیسے ھستی کے خدمت سے قاصر ہوں جائے پھر اس کے لیئے اللہ پاک نے دردناک سزا رکھا ھے کیونکہ ماں باپ جیسا رشتہ اس دنیا میں کوئی بھی نہیں ھے اگر ماں باپ نا بخشے تو خدا پاک بھی نہیں بخش تھا افسوس کا مقام ھے خدا کسی کو بھی بےیارو مددگار نا کریں چلوں جوانی میں ائے تو انسان برداشت کرسکتا ھے مگر اس عمر میں بہت زیادہ مشکل ھے اللہ پاک سب بےسہاروں کو اپنے فضل و کرم سے نوازے امین ثمہ امین یا رب العلمین

    • @sararajpoot8329
      @sararajpoot8329 Před 2 lety +1

      بدبخت اولاد ہے
      جس معاشرے میں بے حیایی , زناکاری اور حوس عروج پر ہو وہاں پر ایسے ہی واقعات ہوتے ہیں۔
      تاہم برے لوگ ہی جہنمی ہیں۔

    • @user-ll3gu5cr4o
      @user-ll3gu5cr4o Před 2 lety

      @@sararajpoot8329 بلکل درست کہا آپ نے دعا اللہ پاک سے کے سارے مسلمانوں کو نیک صالح اولاد سے نوازے امین ثمہ امین یا رب العلمین جزاک اللہ خیر

  • @1.5.12
    @1.5.12 Před 2 dny

    اللہ تعالی اس بیٹے کو ہدایت دے اور ہم سب کو اپنے والدین کی خدمت کرنے کی صحیح معنوں میں توفیق عطا فرمائے

  • @fatimaanwar4144
    @fatimaanwar4144 Před 2 lety +2

    ماں کا بیٹا اگر خدمت بھی نہ کرے تو ماں کو اس کی محبت بہت ہے. بیٹی نے خدمت بھی کی لیکن محبت صرف بیٹے سے ہی ہے.

  • @m.a.ss.a1751
    @m.a.ss.a1751 Před 2 lety +52

    اللهم صل على سيدنا ونبينا وحبيبنا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين 🕋
    ماں آپ کی عظمت کو السلام 💓اے ہمارے پروردگار ہم سب کی ماؤں پر رحم فرما ان کو صحت و تندرستی عطا فرما اور ان کی زندگیوں میں برکت عطا فرما اور ہمیں ان کا فرمانبردار بنا انکا سایہ ہمارے سروں پر قائم رکھنا اللھم آمین یا رب العالمین 🤲

    • @tuttifruttiplus3720
      @tuttifruttiplus3720 Před 2 lety

      czcams.com/channels/X2H8yaOf1YgEonF0Qs-yDQ.html

    • @sararajpoot8329
      @sararajpoot8329 Před 2 lety +1

      بدبخت اولاد ہے
      جس معاشرے میں بے حیایی , زناکاری اور حوس عروج پر ہو وہاں پر ایسے ہی واقعات ہوتے ہیں۔
      تاہم برے لوگ ہی جہنمی ہیں۔

    • @m.a.ss.a1751
      @m.a.ss.a1751 Před 2 lety

      @@sararajpoot8329 پروردگار عالم ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے اور ہر برائی سے بچائے رکھے 🤲🕋

    • @hennaprimes3097
      @hennaprimes3097 Před 2 lety

      Ameen

    • @royalrecipes6549
      @royalrecipes6549 Před 2 lety +1

      ﷺﷺ
      #ROYALRECIPES

  • @ayeshasaadalife
    @ayeshasaadalife Před 2 lety +9

    Allah Pak subke maa baap ko salamat rakhy ameeen 🤲🕋🤲

  • @faheemrana1281
    @faheemrana1281 Před 2 lety +22

    meri shadi hoye 5 saal ho gaye hain
    alhamdulilah Ulad b hai
    mei in maa ji ko dekh kr us wakt ko yad krta hun jb inki shadi hoe hogi, jb inho ny ALLAH sy duaen mang kr ulad hasil ki hogi
    Kesy mushkil k 9 maheny guzary hongy kesy deliver kia hoga un dono bacho ko
    kesy barha paal pos kr kia hoga
    or kbi dur dur tk esa ni socha hoga k ek din esa wakt dekhna parhega
    Insan bht badbakht hai !

    • @tuttifruttiplus3720
      @tuttifruttiplus3720 Před 2 lety

      czcams.com/channels/X2H8yaOf1YgEonF0Qs-yDQ.html

    • @sararajpoot8329
      @sararajpoot8329 Před 2 lety +1

      بدبخت اولاد ہے
      جس معاشرے میں بے حیایی , زناکاری اور حوس عروج پر ہو وہاں پر ایسے ہی واقعات ہوتے ہیں۔
      تاہم برے لوگ ہی جہنمی ہیں۔

  • @foodexpertisewithhafsa2370

    Unke bete ki majbori h hr bt ka scendle nh bnana chahye social media pr

  • @syedjurraijjalishah2245
    @syedjurraijjalishah2245 Před rokem +3

    Sweet innocent mama
    May ALLAH make your day better and give you healthy live ameenn 💞

  • @ayeshasaadalife
    @ayeshasaadalife Před 2 lety +3

    یا اللہ پاک ہمیں ماں باپ کی عزت کدر اور محبت کرنے والا بنا دےآمین
    🤲🕋🤲🕋🤲🕋🤲🕋🤲🕋🤲🕋🤲

  • @stitchingcreativityforall9552

    Allahumdulliah hamary parents bohat lucky Hai

    • @chhuzaifa7401
      @chhuzaifa7401 Před 2 lety +1

      Olaad lucky hoti Jin k perents un k sath rehty

  • @mummymunni5397
    @mummymunni5397 Před 2 lety +23

    Is bakwas music ko band karo

    • @DailyAusafOfficial
      @DailyAusafOfficial Před 2 lety

      Ok

    • @Allaboutannem
      @Allaboutannem Před 2 lety

      😅

    • @sararajpoot8329
      @sararajpoot8329 Před 2 lety

      بدبخت اولاد ہے
      جس معاشرے میں بے حیایی , زناکاری اور حوس عروج پر ہو وہاں پر ایسے ہی واقعات ہوتے ہیں۔
      تاہم برے لوگ ہی جہنمی ہیں۔

    • @aishairfan3204
      @aishairfan3204 Před 3 měsíci

      😂

  • @seharfatima3460
    @seharfatima3460 Před 2 lety +16

    Allaha pk Hume nek olaad de or Hume bhii naik olaad bnay ki apny maa bap ki khidmat ki tofeeq de.

    • @Recitedurood
      @Recitedurood Před 2 lety

      ALLAH

    • @sararajpoot8329
      @sararajpoot8329 Před 2 lety

      بدبخت اولاد ہے
      جس معاشرے میں بے حیایی , زناکاری اور حوس عروج پر ہو وہاں پر ایسے ہی واقعات ہوتے ہیں۔
      تاہم برے لوگ ہی جہنمی ہیں۔

  • @user-qg7jv2le3w
    @user-qg7jv2le3w Před 2 lety +3

    کتنی پیاری ماں ھے ۔بدبخت لوگ ہیں جو ماوں چھوڑتے دیتے ہیں۔

  • @lalarukhqazi8299
    @lalarukhqazi8299 Před 2 lety +1

    Covid ki wajah se aaney janey pe pabandy hae.Main bhi 74=saal ki hoon .Mere 3 bachey yahan hain.Mere 2 betey eik beti.
    Alhamdulillah barey tabedaar aur khidmat guzar hain Alhamdulillah.Hum yahan London main 42 saal se hain.Unfortunately in khatoon ka wahan dil nahein laga hoga aur ye bachon ko kehti hongi mujhe Pakistan jana hae tou ho sakta hae wo inko trial basis pe yahan laey hon.Yahan wesey bhi sab log job kartey hain aur mere jesey bururg tou ghar main hi rehte hain. Allah karey inka wahan dil lag jaey aur ye apne bachon ke saath hi rahein.Allah apna karam karey Aameen 😍🙏🏼

  • @ayeshasaadalife
    @ayeshasaadalife Před 2 lety +3

    ماں کے قدموں تلے جنت ہوتی ہے اسکی قدر کرو ورنہ ورنہ ورنہ جہنم مقدر بن جائے گی
    🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋

  • @qamarchandio4750
    @qamarchandio4750 Před 2 lety +8

    عظیم ماں ہے
    ماواں ٹھنڈیاں چھاواں
    یا اللہ تمام بزرگوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھیے .
    آمین ثم آمین .

  • @n0orrehmani.672
    @n0orrehmani.672 Před 2 lety +10

    ماں.بہت سی باتیں چھپا.گئیں.بچوں کی عزت کی خاطر.😞

    • @sararajpoot8329
      @sararajpoot8329 Před 2 lety +1

      بدبخت اولاد ہے
      جس معاشرے میں بے حیایی , زناکاری اور حوس عروج پر ہو وہاں پر ایسے ہی واقعات ہوتے ہیں۔
      تاہم برے لوگ ہی جہنمی ہیں۔

  • @lovelyfoodvideos2702
    @lovelyfoodvideos2702 Před 2 lety +4

    Plzzz Meri to Jan nikal rae hai aisi video deikh k ..lekin plz parents sy request hai k apne buchon ki shadyan apni country main karein kisi na kisi tarah b yahan he khush or abadd rahein

  • @233urwa
    @233urwa Před 2 lety +2

    Ye host bht acha bolti hai r bht respect sy interview krti hai

  • @royalrecipes6549
    @royalrecipes6549 Před 2 lety +3

    Hadith paak ka mehfoom hai rasool allah sallelaahu alaihi wasallam ne Irshad farmaya maa k qadmon k neeche jannat hai, aur baap jannat ka darwaza.
    Apne Waalidein ki qidmat karo, tumhari wajah se unke aankhon se ek aansoo ka qatra bhi girne na dena....
    #royalrecipes

  • @hanahsyed9916
    @hanahsyed9916 Před 2 lety +17

    Please be kind enough to turn off the auful mucic in the background. Not only is auful, I'm struggling to hear what is actually going on.

    • @shoppakistan4560
      @shoppakistan4560 Před 2 lety

      yes you are absolutely right its very irritating and awful can't hear what amma is saying. such a innocent lady may Allah help her Aameen ya RabulAalameen

    • @sararajpoot8329
      @sararajpoot8329 Před 2 lety +1

      صحیح کہا

  • @shahzaddani8775
    @shahzaddani8775 Před 2 lety +2

    Maa he betay k barey me kuch bura nae bolti. Lovely mother

  • @user-hw6lq2de9k
    @user-hw6lq2de9k Před 2 lety +1

    اس لئیے تو میں کہتا ھوں بیٹی پیدا ھونے پر ناراض نا ھونا بھت سے بیٹیاں لڑکوں سے زیادہ غیرت مند ھوتے ھیں والدین کے معاملے میں

  • @user-oo2sh4cu8e
    @user-oo2sh4cu8e Před 2 lety +25

    ایسے فلاحی اداروں کو زیادہ سے زیادہ فنڈنگ کرنی چاہئے

    • @user-th8nn3vd5r
      @user-th8nn3vd5r Před 2 lety +1

      بلکہ ایسے اداروں کے بجائے اولاد کےلئے سخت قانون ہوناچاہئے کہ ماں باپ کی خدمت کرے

    • @sararajpoot8329
      @sararajpoot8329 Před 2 lety +1

      بدبخت اولاد ہے
      جس معاشرے میں بے حیایی , زناکاری اور حوس عروج پر ہو وہاں پر ایسے ہی واقعات ہوتے ہیں۔
      تاہم برے لوگ ہی جہنمی ہیں۔

  • @incarceratedconceits3210
    @incarceratedconceits3210 Před 2 lety +10

    I feel sorry for not just the old mother but also kids. But it was clear to her what her options were and she knew what she was signing up for when she left her daughter in US i.e. son in WAPDA has no landing spot.
    Still heart-wrenching.

  • @mansoorgardaziverynice1991

    Allah KAREEM sabko apne Walden I khidmat ki tofeeq dy ameen

  • @maqsoodkhan2782
    @maqsoodkhan2782 Před 2 lety +6

    ہم صرف نام کے مسلمان ہیں کام ہمارے کفار سے بھی بدتر ہیں ایک نون مسلم میں انسانیت ہے ہم مسلم ہو کر بھی ایک ماں کے ساتھ انسانیت نہ کر سکے ۔ شاید اس لیئے ہمیں دنیا میں آچھا نہیں سمجھا جاتا ہے 🥺

    • @sararajpoot8329
      @sararajpoot8329 Před 2 lety

      بدبخت اولاد ہے
      جس معاشرے میں بے حیایی , زناکاری اور حوس عروج پر ہو وہاں پر ایسے ہی واقعات ہوتے ہیں۔
      تاہم برے لوگ ہی جہنمی ہیں۔

  • @amtulrashida8484
    @amtulrashida8484 Před 2 lety +7

    ان کو ایک واٹس اپ والا فون لے لیتے تو یہ اپنے سارے رشتہ داروں سے رابطہ رکھتیں تو شاید خوش رہ سکتیں ۔ ۔ ۔

  • @mhassan2470
    @mhassan2470 Před 2 lety +10

    Watan se muhabat ek fitri jazba h phr chahy insaan dunian me kahen b rahy
    Apny watan me ek alag sakoon hota h zindagi ka

  • @iffatnaheed930
    @iffatnaheed930 Před 2 lety +2

    اگر ماں جی چاہے تو میں انکو گھر لے آتی ھوں اور انشاء اللہ خدمت بھی کرو گی میری والدہ بچپن میں اللہ کے پاس چلی گہی تھی میں راولپنڈی میں رہتی ھوں

  • @ayeshanoor3095
    @ayeshanoor3095 Před rokem +1

    Sach pouchn tho maa ko baita hi zyda pyra hota hain mgr baity maa ka sath bilkul nhi daity.
    Baitiyo ko salam
    Baitiya best creature of ALLAH

  • @sabrangvillage
    @sabrangvillage Před 2 lety +3

    میری عمر 64 برس ہے اور میری دیکھ بھال کے 1400 ڈالر ملتا ہے اس کے علاوہ 800ڈالر سوشل سیکورٹی بھی دیتی یے

  • @Masroor-jq2un
    @Masroor-jq2un Před 2 lety +2

    بیٹے کا پاس رکھنا مشکل نہیں وہاں چشمہ بیراج میں کالونی ہے بہت اچھی کام کاج کے لئے عورت رکھ لے ماں کو ساتھ رکھے اور دعائیں لے

  • @muhammadwaqas3264
    @muhammadwaqas3264 Před 11 měsíci +1

    Allah aisy beto ko kabhi sukoon naseen na ho hamesha pareshan rahe unki oulad bhi aisa he kare un k sath

  • @zareenzehra4003
    @zareenzehra4003 Před 2 lety +5

    ye to haqiqat hy apna mulk apna hota hy

  • @lollipop8381
    @lollipop8381 Před 2 lety +9

    kitna badqismat insaan hai k apney haathon say janaat ko old age house main choor aya

    • @kayani5
      @kayani5 Před 2 lety

      بیوی نے سختی سے منع کیا ھو گا مان جی کافی باتین چھپا رھی ھین

  • @Life-lq1ss
    @Life-lq1ss Před 2 lety +2

    بیٹے تو صرف جائیداد مانگتے ہیں حصے مانگتے ہیں بیٹی صرف ماں اور باپ سے پیار آج کل کوئی نہیں جب تک ہاتھ میں کچھ ہے تو سب اپنے ہیں اگر کچھ نہیں تو صرف بوجھ ہو اور یہی جگہ پھر ہے

  • @RASHIDKHAN-gg4rj
    @RASHIDKHAN-gg4rj Před rokem +1

    Wo insaan kush Naseeb hai jo maa bap ki khidmat kar ta hai

  • @mughalb213
    @mughalb213 Před 2 lety +9

    Ye background pe kya bain lgaya hota ha ...khamkha ki bezari..ye na lgaya keain .

  • @hannannooracademy6711
    @hannannooracademy6711 Před 2 lety +4

    Allah Pak sab k waldain ko salamt rakhain or hamain apny waldain ki Dil sy khidmat krny ki tofiq ata farmain Ameen

  • @21stcenturyworldsystem46
    @21stcenturyworldsystem46 Před 2 lety +2

    سب لوگ اپنی عمر کے لوگوں کے ساتھ زندگی گزارنا چاہتے ہین۔ اس عمر بزرگ لوگون کو گھومنا پھرنا بھی ہسند آتا ہے امریکہ میں زیدہ تر لوگ کام میں مصروف ہوتے ہین اور جو کام نہین کرتے گھر مین بیٹھے بیٹھے پریشان ہوجاتے ہین۔

  • @fareedahabibahmad7463
    @fareedahabibahmad7463 Před rokem +1

    Allah aesy beton ko naik hadayat de..

  • @samali1227
    @samali1227 Před 2 lety +15

    Paradise lays under Mother's feet ,s 💯💖💝

  • @yasminkirmani9795
    @yasminkirmani9795 Před 2 lety +4

    She is not telling the truth,how can she prefer old home to her daughter,s house

  • @malikkhalid6175
    @malikkhalid6175 Před 3 měsíci +1

    اللہ تعالیٰ ماؤں کو اپنی امان میں رکھے

  • @ranaujahid8529
    @ranaujahid8529 Před 2 lety +22

    Very nice aunty , may Allah help her inshallah

    • @sarwatkhalid8137
      @sarwatkhalid8137 Před 2 lety

      Meri ammi ka srf 14 din pehle inteqal hoa hai ammi mere pass hi the jbse ro ro k meri bori halat h ye meri ammi ki bilkul hamshakil hain .m inse milna chati hun please mujhe inse milwa den. Y jaha bhi hun . Please meri is khuahish pori kar den thanks. Apka

    • @Recitedurood
      @Recitedurood Před 2 lety

      In sha ALLAH

    • @tuttifruttiplus3720
      @tuttifruttiplus3720 Před 2 lety

      czcams.com/channels/X2H8yaOf1YgEonF0Qs-yDQ.html

    • @apnapardesikitchen4581
      @apnapardesikitchen4581 Před 2 lety

      @@sarwatkhalid8137 sister bohat afsos hua apki ammi ka sun kr , meri bi walida ka inteqal ho chuka hai , I know your pain lkn humshakal hone mai aur asal maa mai bohat farq hota hai , kisi se koi umeed na rakhen , ye aunty america mai hmare neighborhood mai rehti thin , meri friend ki walida hain , wo zindgi se hmesha se hi mayoos hain , apni walda ke liye Quran pak parhen aur unke liye dua kren , inshaAllah Allah sabar de ga

  • @Ben-el8nf
    @Ben-el8nf Před 2 lety +3

    Yeh khatoon khud aii hen
    Itna sad music ki zarurat nhi thi

  • @anwaarawan592
    @anwaarawan592 Před 2 lety +2

    Allah pak hmay apny waldain ki khidmat karny ki tofeeq day aameen
    Oor Aisay logu ko hidayat day

  • @creativity7510
    @creativity7510 Před rokem +2

    ya Allah mujhe apne waliden ka farmanbrdar rakhna Aameen 🥰🥰

  • @vision78678
    @vision78678 Před 2 lety +27

    Allah azwajel sb muslimano ko islami terz e zindgi ki taofeeq attaa fermaa

  • @muslimalhamdulillah3739
    @muslimalhamdulillah3739 Před 2 lety +5

    Why she had to go to her daughter 17 yrs ago? what was wrong with her son during those 17 yrs?

  • @ibrarhussain1537
    @ibrarhussain1537 Před 2 lety

    Walekum Assalam Koch America rhne wale beti tuje salam aur Tohmare Husband aur apki beti ko selut tum ne pura haq ada kya ha apne mama Ko 17 sal khidamat ki Masha Allah doa ha ke Allah Pak sab ko ap jse betian ata farmay Koch be ho Ko apni mama Ko apne pas rakhna chaye asi mn us ki behtre ha Ibrar Hussain Sharjh UAE

  • @stellakhurshidalam4196
    @stellakhurshidalam4196 Před 2 lety +4

    Beautiful message love your parents Message for everyone Children God-bless

  • @greenstrinity6565
    @greenstrinity6565 Před 2 lety +6

    جانا کریں۔
    اور پلیز اس طرح کے حرام خوروں کا علاج بھی آپ

  • @samiali5824
    @samiali5824 Před 2 lety +9

    In ky bety ko chahye ya beti ko job chory aur apni maa ky sath waqet guzary her chez dobara mill jani maa nhi milni kal ko wo b bory hn gy

  • @imdadkhalil2252
    @imdadkhalil2252 Před 2 lety +1

    His only son but see the condition.. this is the responsibility of son to take care of her in any case no excuse of duty or else...our religion also put this duty on him..and daughters are the winners but in America life is fast...so everyone in hurry all time....may Allah give her good health and happiness...

  • @wamiqhussain5395
    @wamiqhussain5395 Před 2 lety +1

    دعا خوش نصیب اور بدنصیب دونوں کو ملتی ھے خوش نصیب کو (دعا) اور بدنصیب کو(بد دعا)
    کچھ لوگ امریکہ جانے کو بےچین ھوتے ھیں اور کچھ لوگ چھوڑ نے کو

  • @muhammadnaeem3466
    @muhammadnaeem3466 Před 2 lety +3

    اللّه رب العزت ہمیں سب کو اپنے والدین کی خدمت کرنے کی کوشش اور عمل درآمد کرنا نصیب فرمائے آمین یا رب العالمین

  • @javaidsyed9833
    @javaidsyed9833 Před 2 lety +6

    Plz stop the background un- nessary sound. Very bad sound can't listen interview..

  • @roshnijaan2071
    @roshnijaan2071 Před 2 lety +2

    😭😭😭😭 only tears are rolling down on my face... Love ❤ u dear Amma.

  • @parwa6684
    @parwa6684 Před 2 lety +8

    Please in ko angoor gift kar dain

  • @malikfakharabbas4239
    @malikfakharabbas4239 Před 2 lety +7

    حضور نے فرمایا لوگوں کی خوشیوں میں بھلے ہی شامل نہ ہونا تکلیف میں اور غم ضرور داد رسی کرنا اور جو دنیا میں اپنے بھائی کی مصیبت کو دور کرے گا قیامت میں اللہ اس کی بڑی مصیبت کو دور کرے گا

    • @sararajpoot8329
      @sararajpoot8329 Před 2 lety

      بدبخت اولاد ہے
      جس معاشرے میں بے حیایی , زناکاری اور حوس عروج پر ہو وہاں پر ایسے ہی واقعات ہوتے ہیں۔
      تاہم برے لوگ ہی جہنمی ہیں۔

  • @rabiataseer8369
    @rabiataseer8369 Před 2 lety +14

    Her son lives in a mess, why are you dramatizing the story. He brought her because she wants to come to Pakistan. Useless dramatization.