Video není dostupné.
Omlouváme se.

خان کے مخالفین کو بہت بڑی شکست؟ شہبازنوازمریم قاضی کا مری پلان ٹھُس؟

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 22. 08. 2024
  • Sabir Shakir is renowned TV anchor journalist and columnist with more than 35 years of experience in print and electronic media.
    #SabirShakir
    Facebook Link : / sabirshakirary
    Twitter Link : / arysabirshakir
    Instagram Link : / sabirshskir
    TIKTOK Link : www.tiktok.com...

Komentáře • 464

  • @user-rg6jr6cz3v
    @user-rg6jr6cz3v Před měsícem +25

    یا اللہ مدد پاکستان زندہ باد

  • @mihsan-mc5on
    @mihsan-mc5on Před měsícem +49

    عمران خان کو عوام کے دلوں سے کسے نکلوں گے قوم کا وزیزاعظم قوم کالیڈرھے خان زندہ باد صابر شکر زندہ باد

  • @allahdittach.9448
    @allahdittach.9448 Před měsícem +19

    اللّٰہ الحق ھے

  • @mkhan07863
    @mkhan07863 Před měsícem +27

    صنم جاوید تجھے قوم کاسلام۔۔
    تیری جرات، تیرا حوصلہ، قوم کی شان ہے
    تیری بہادری، تیری قربانی، دلوں کی جان ہے
    تو نے دکھایا ہے سب کو، کہ حوصلہ کیا ہوتا ہے
    مشکلوں کا سامنا کرنا، کیسے آسان ہوتا ہے
    قوم کی بیٹی، تیری قربانی کو ہم سلام کرتے ہیں
    تیری بہادری کی داستانیں، دلوں میں رقم کرتے ہیں
    تو نے قوم کو فخر بخشا، تجھے سلام ہمارا
    تیری ہمت، تیری جرات، تیرا عزم ہے پیارا
    تیری بہادری کی داستان، ہر دل میں بسی رہے
    صنم جاوید، تیری عظمت کو ہر زبان کہے.

  • @tarakazi9132
    @tarakazi9132 Před měsícem +11

    Hasboon Allahu Wa-Nimal Wakil,,

  • @Shazad0911
    @Shazad0911 Před měsícem +12

    ماشاءاللہ بہت ❤❤❤

  • @faisalnadeem8049
    @faisalnadeem8049 Před měsícem +19

    زبردست تجزیہ ماشاءاللہ

  • @Shazad0911
    @Shazad0911 Před měsícem +24

    صابر بھائی میں آپ کا بہت بڑا فین ہوں ❤❤❤

  • @sohaibkhan7512
    @sohaibkhan7512 Před měsícem +14

    Imran khan Zindabad 😍

  • @najamabbas4709
    @najamabbas4709 Před měsícem +59

    کون کہتا ہے کہ ختم ہوئی کربلا کی جنگ
    ہم لڑ رہے ہیں اج بھی نسل یزید سے
    سلام یا حسین علیہ السلام❤❤
    وزیراعظم عمران خان زندہ باد❤❤

    • @UsmanAli-gj4nc
      @UsmanAli-gj4nc Před měsícem +1

      کیا بات ھے

    • @talhahassan2649
      @talhahassan2649 Před měsícem +2

      کون لڑ رہا ہے 24 کروڑ تو کوفی بنے ہوئے ہیں 😂😅

    • @user-cm4nx7yx5w
      @user-cm4nx7yx5w Před měsícem

      Qadyani league noon yazeede pallet mertad qafer haine jo be nawazay choor shabazay choor family ka sathee hi who yazeed pallet mertad qafer ka sor hi

    • @hussainshah1214
      @hussainshah1214 Před měsícem

      Beshak bhai sahe kaha ​@@talhahassan2649

    • @hussainshah1214
      @hussainshah1214 Před měsícem +1

      Beshak sahee kaha dear ap na

  • @KALEEMKHAN-t7p
    @KALEEMKHAN-t7p Před měsícem +12

    🤲🏻وَيَمْكُرُونَ وَيَمْكُرُ اللَّهُ وَاللَّهُ خَيْرُ الْمَـٰكِرِينَ🤲🏻
    اور وہ اپنی چال چل ریے تھے اور الله اپنی تدبیرکر رہا تھا اور الله سب سے بہترین تدبیر کرنے والا ہے,,,ALLAH RABBUL IZZAT KA AZAAB BHT SAKHT HY,

  • @muhammadshahbaz655
    @muhammadshahbaz655 Před měsícem +6

    وعلیکم اسلام

  • @HusnainAslam-qh3sh
    @HusnainAslam-qh3sh Před měsícem +6

    اللہ الحق ھے عمران خان کو اللہ کامیاب کرے گا آمین ثم الحمد سلام عمران خان سلام صابر شاکر صاحب سلام پاکستان ❤❤❤

  • @zafarGopang-t3b
    @zafarGopang-t3b Před měsícem +9

    Pakistan Zindabad ❤❤
    Imran Khan Zindabad ❤❤
    Sallam Bushra Bibi ❤❤

  • @user-rg6jr6cz3v
    @user-rg6jr6cz3v Před měsícem +23

    یا اللہ مدد پاکستان زندہ باد❤❤❤❤

  • @aurangzebghouri1520
    @aurangzebghouri1520 Před měsícem +9

    Allah imran khan ke heffazat farmay ameen

  • @HabibAllah344
    @HabibAllah344 Před měsícem +15

    Kaash pakistani awam jaag jaaye

  • @ranaamjedhussainkhan9124
    @ranaamjedhussainkhan9124 Před měsícem +11

    Imran khan Zindabad Pakistan Paendabad

  • @user-xi5mg8ki3y
    @user-xi5mg8ki3y Před měsícem +6

    Allah alhaq he wo khan k sath he Jo marzi ye kar le kuch nhi ho ga. Ho ga wo hi Jo manzore khuda ho ga InshaAllah

  • @laststrike626
    @laststrike626 Před měsícem +9

    IMRAN KHAN ZINDABAD 😘😘😘😘

  • @faridagilani4975
    @faridagilani4975 Před měsícem +6

    Sabir shakir the most patriotic Pakistani 🎉

  • @altafhussainkhan6971
    @altafhussainkhan6971 Před měsícem +15

    Inshallah yah PTI ka Kuchh Bhi bekar Nahin Sakte
    Imran Khan Zinda Abad ❤

  • @azharazhar3800
    @azharazhar3800 Před měsícem +77

    یا اللہ عمران خان کی 9اور10 محرم الحرام کے صدقے کی حفاظت فرما آمین

  • @Shazad0911
    @Shazad0911 Před měsícem +32

    اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین ثم آمین

  • @SyedaFouziaRizvi
    @SyedaFouziaRizvi Před měsícem +12

    والعصر ان الانسان لفی خسر
    بے شک انسان خسارے میں ہے ۔دین کے احکامات کا دشمن خسارے میں ہے ۔
    سورہ کوثر میں جو فرمایا گیا :
    ان شانئک ھو الابتر
    قرآن اور سنت کے یہ منکرین ، دنیا پرست ہمیشہ ابتر رہیں گے ان شاءاللہ
    حق تو ہوتا ہے غالب آنے کے لئے ہے

  • @safdarmhmood
    @safdarmhmood Před měsícem +13

    انشالله عمران خان زنده باد انشالله

  • @bashirbaloch150
    @bashirbaloch150 Před měsícem +42

    یہ کھیل ختم ھونے والا۔بقول۔۔۔شیر افضل خان۔انکا ۔۔۔۔پروگرام تو وڈ گیا۔۔۔

  • @PaagAfzal
    @PaagAfzal Před měsícem +4

    Pakistan ki kushhali Awam ki izzat say imran khan zindabad zindabad Pakistan paindabad

  • @JD16music99
    @JD16music99 Před měsícem +3

    انشاللہ حق کی جیت ہو گی اللہ تعالیٰ ایسے اسباب پیدا فرمائے گا کہ ظالم اپنے انجام کو پہنچ جائیں گے انشاللہ انشاللہ انشاللہ

  • @khushnoodabbas9197
    @khushnoodabbas9197 Před měsícem +3

    اللہ پاک مدد فرمائے وہی حفاظت کرنے والا ہے اور اس کی تدبیر غالب آنے والی ہے

  • @sardarbabarsaddique9019
    @sardarbabarsaddique9019 Před měsícem +6

    *‏فارم 47 کی پارلیمنٹ کے بعد فارم 47 کی سپریم کورٹ بھی متعارف کروائی جارہی ہے !!!*

  • @sulemanshah2660
    @sulemanshah2660 Před měsícem +3

    سلام صابر صاحب
    الحمدللہ پی ٹی آئی ٹائیگرز اور خان۔عمران خان صاحب جیت چکے ہے 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉

  • @TariqKhan-sp2ug
    @TariqKhan-sp2ug Před měsícem +10

    وعلیکم اسلام۔اللہ خیر کرے آمین

  • @SamarAli-nt2ov
    @SamarAli-nt2ov Před měsícem +2

    عمران آپ کا جانثار پورا پاکستان ھے❤

  • @pqrst9
    @pqrst9 Před měsícem +20

    عدلیہ نے مزاحمت کی مثال قائم کردی اور حق اور سچ کے ساتھ ڈٹ گئے

    • @user-fe6tb9np4c
      @user-fe6tb9np4c Před měsícem

      جھوٹا دھوکہ باز فسادی عدتی بدتی ظالم عمرانڈوتوشہ خان اللہ کے گرفت میں۔۔

  • @user-iv3hw5mn7g
    @user-iv3hw5mn7g Před měsícem +2

    بہت خوبصورت تجزیہ صابر شاکر صاحب بھائی جان ھمیشہ خوش اور سلامت رھیں

  • @mehdikarimian3995
    @mehdikarimian3995 Před měsícem +2

    یا اللہ تمہیں قسم تمہاری انصاف کا عمران خان اور پاکستانیوں حفاظت کرنا امین یا ربلعالمین

  • @asgharkhan8445
    @asgharkhan8445 Před měsícem +7

    Pora Aoam imran Khan ke sath hai Insha Allah zindabad imran Khan

  • @tahirzaman9842
    @tahirzaman9842 Před měsícem +3

    اس فقیر کی یہ دعا ھے کہ اللہ تعالیٰ پاکستان اور پاکستانیوں کو اور آپ سب کو اپنی حفاظت میں رکھے اور مسلمانوں کے دشمنوں کو تبہ اور بربادکرے اور ان کی لاشوں کو آگ لگے آمین آمین آمین سماآمیین یارب العالمین

  • @shakeelmushtaq3285
    @shakeelmushtaq3285 Před měsícem +2

    BE SHAK ,
    Allah Pak Behtreen Tadbeer Farmanay Walay Hikmat Walay Hain Haq Hi Ghalib Aaye Ga (InShaAllah TaAllah)

  • @attaullahkhan370
    @attaullahkhan370 Před měsícem +2

    خان صاحب کو اللہ تعالیٰ کی اور عوام کی طاقت چاہیئے اور کوئی طاقت نہیں ہے جو خان صاحب کا راستہ روک سکے انشاء اللہ منزل قریب ہے خان صاحب زندہ آباد

  • @sajjadshabbir5312
    @sajjadshabbir5312 Před měsícem +2

    ❤ پاکستان ❤

  • @user-ru5ys4eo6r
    @user-ru5ys4eo6r Před měsícem +2

    Wohi hga jo manzoor e khuda hoga INSHA Allah ❤❤❤❤❤❤😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊

  • @MailkNadeem-vp7gj
    @MailkNadeem-vp7gj Před měsícem +3

    Pakistan Pakistan 🇵🇰❤️❤️❤️

  • @ZulfiQarAhmad-je6ct
    @ZulfiQarAhmad-je6ct Před měsícem +2

    یا اللہ حسن حسین کے صدقے عمران خان کی حفاظت فرما امین

  • @attaullahkhan370
    @attaullahkhan370 Před měsícem +3

    بات صرف ضد اور جہالت کی ہے ورنہ دنیا جانتی ہے کہ عمران خان سچا، ایماندار اور دلیر انسان ہے۔ اللہ تعالیٰ عمران خان کو اور انکے ساتھ دینے والو کو اپنے حفظ وامان میں رکھے
    آمین ثم آمین

  • @Shaw.007
    @Shaw.007 Před měsícem +7

    Ye NAPAK ARMY hmeshaa zaleel hi ho gi ….. in shaa ALLAH … ALLAH such ko psnd krta haï or such ka sath deta haï

  • @zafariqbalazad836
    @zafariqbalazad836 Před měsícem +1

    اللہ باری تعالٰی ان حکمرانوں کو ہدایت فرمائے۔ آمین۔

  • @shuaib1842
    @shuaib1842 Před měsícem +2

    اللہ پاک عمران خان حفاظت فرمائے اور ان کو لمبی زندگی دے

  • @Muhammadalich6
    @Muhammadalich6 Před měsícem +2

    امین ثم امین اللہ عمران خان حفظت فرما

  • @user-vu2ng4wq1u
    @user-vu2ng4wq1u Před měsícem +1

    صابر شاکر صاحب زندہ باد پاکستان پائندہ باد

  • @mahmoodkhan7956
    @mahmoodkhan7956 Před měsícem +2

    Allah Pak in zalmo ko hedyht dy Ameen Suma Ameen
    Imran khan zindabad pti zindabad ❤❤❤

  • @zahidkhaira9759
    @zahidkhaira9759 Před měsícem +3

    ‏یا اللہ یا رحمان یا رحیم
    جس جس نے اس ملک کو کرپشن کے ذریعے کک بیک کمیشن کے ذریعے لوٹا ہے اپنے عہدے کا ناجائز استعمال کیا اس کو اسکی نسلوں تک کو انکے سہولتکاروں کو دنیا میں قبر میں اترنے سے پہلے عبرت کا نشان بنا دے اور انکو منطقی انجام تک پہنچا
    🍀💮 آمیــــــــن ثم آمین 💮🍀

  • @HusnainAslam-qh3sh
    @HusnainAslam-qh3sh Před měsícem +2

    آمین ثم آمین ❤❤❤

  • @mahboobshah911
    @mahboobshah911 Před měsícem +1

    اللہ تعالٰی عمران خان نیازی صاحب کی جان، مال، عزت اور صحت کی اپنے حفظوایمان میں رکھئے آمین آمین آمین یارب العالمین

  • @ershadbhatti3425
    @ershadbhatti3425 Před měsícem +2

    YA ALLAH Pak Imran Khan KO Salamat rakhna Or kamyab krna Ameen Sum Ameen 🤲

  • @amanatali-8706
    @amanatali-8706 Před měsícem +3

    حسینیت زندہ باد۔ یزیدیت مردہ باد

  • @amjidabbasamjidabbas5003
    @amjidabbasamjidabbas5003 Před měsícem +1

    ایسا ہی ہے درست کہا❤❤❤

  • @zahidshakeel4075
    @zahidshakeel4075 Před měsícem +2

    ❤❤❤❤❤❤خان زندہ باد

  • @hajiewaz-xh5id
    @hajiewaz-xh5id Před měsícem +3

    مطلب یہ ھے کہ تخت ھمارا ھے نہین چورینگے۔

  • @farhatmumtaz7322
    @farhatmumtaz7322 Před měsícem +1

    Walkum salam Warahmatulla Wabrakatu
    Ya Rab ul Almeen Kharr Karam Hafazat Ataa Farmay Kharr

  • @user-ww5de5qq2j
    @user-ww5de5qq2j Před měsícem +1

    یا اللہ اھل بیت کی قربانیوں کے صدقے عمران خان کی مشکلات دووووووووووور فرما آ مین ثم آمین

  • @najamabbas4709
    @najamabbas4709 Před měsícem +14

    پابندی یا آرٹیکل 6 لگانے سے پہلے کابینہ سے پہلے قوم کو اعتماد میں لینا ضروری ہے، ادارے قوم کو بتائیں پاکستان کیخلاف سازش کے اُن کے پاس کیا ثبوت ہیں؟ فارن فنڈنگ، سائفر کے ثبوت سامنے رکھے جائیں، اقدام لینے سے پہلے شواہد قوم کے سامنے رکھیں جائیں، اسکے بعد ایکشن لینا چاہئے، جاوید لطیف۔۔۔!!!

  • @momimom4803
    @momimom4803 Před měsícem +2

    Thanks for informative video and Allah bless u and all honest journalists amin ❤

  • @mahboobshah911
    @mahboobshah911 Před měsícem +1

    لَيْسَ لَهَا مِن دُونِ ٱللَّهِ كَاشِفَةٌ
    ترجمہ- اللہ کے سوا کوئی نہیں ہے جو اسے ہٹا سکے-(سورہ نجم)
    روزانہ ایک تسبیح پڑھیں انشاءاللہ ہر پریشانی اور ہر بیماری سے جلد چھٹکارا مل جائے گا۔

  • @ghausiaqamar3147
    @ghausiaqamar3147 Před měsícem +2

    Allah zalimon Sy unki taqat cheen ly aur unhen bebas kr de 🤲🤲

  • @sabzali4205
    @sabzali4205 Před měsícem +2

    Sabir bhai waqei sabar ka phal mheta hota he🎉

  • @pareeshay766
    @pareeshay766 Před měsícem +1

    حسبنا الله ونعم الوكيل
    یا اللہ ملک و قوم کو اس یزیدی حکومت سے نجات عطا فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین🤲🤲🤲

  • @adnanmahmud4413
    @adnanmahmud4413 Před měsícem +1

    Imran khan zindaabad imran khan great leader ❤🎉❤imran khan ki hifazat karna aameen imran khan ko reha karo sabir shakir zindaabad Allah paak sabir shakir ki hifazat karna ❤🎉❤

  • @mahboobshah911
    @mahboobshah911 Před měsícem +2

    بھائیو اور بہنوں آپ سے گزارش ہے کہ ضم جاوید اور عالیہ حمزہ کےلئے آواز اٹھائیں جو گوجرانوالہ جیل میں ان پر ظلم ہورہا ہے اللہ تعالٰی جو پاکستان کی جیلوں میں بےگناہ بچیاں اور مرد اور بچوں کی فریاد سن لیں انہیں جلد از جلد جیل سے راہی کرائیں دیں آمین آمین آمین یارب العالمین

  • @user-ki7bt3ez9g
    @user-ki7bt3ez9g Před měsícem +1

    Sir g salamat raho ALLAH pak apko apni hifazat MN rakhe ameen

  • @raah-e-solook4691
    @raah-e-solook4691 Před měsícem +2

    Mashalah mashalah Bhae good work inshallah Jeet hak ki hogi aamen sum Ameen

  • @faqirbadshah8346
    @faqirbadshah8346 Před měsícem +1

    حسبنا اللہ ونعم الواکیل عمران خان زندہ باد آمین

  • @ashrafwattoo4130
    @ashrafwattoo4130 Před měsícem +1

    Sabir Shakir Zindabad

  • @Imdadshah-fz2es
    @Imdadshah-fz2es Před měsícem +2

    Khuda Pakistan ko noon or qazi ke shar se mahfooz rakhary.

  • @shehriyarshehriyarshehriya4422

    Allah Al HaQ he 🙏🙏🙏

  • @xmaryamyt6734
    @xmaryamyt6734 Před měsícem +1

    Love you imrankhan zindabad

  • @user-ox9wb7jl3g
    @user-ox9wb7jl3g Před měsícem +1

    Great Leader Imran Khan Sahib Zindaabad Pakistan Tehreek-e-Insaf Pinedaabad❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @draltaf2674
    @draltaf2674 Před měsícem +2

    Imran.khan.

  • @aurangzebshakir5049
    @aurangzebshakir5049 Před měsícem +1

    No dout supper almighty Allah is with X minister Imran khan

  • @YahyaYahya-jm9us
    @YahyaYahya-jm9us Před měsícem +1

    وعلیکم السلام

  • @ghalibnazir1892
    @ghalibnazir1892 Před měsícem

    السلام علیکم، پاکستان زندہ باد، انشاء اللہ انشاء اللہ❤❤❤❤❤❤❤

  • @user-yt2hl4jr8p
    @user-yt2hl4jr8p Před měsícem +1

    Sabir shakir zindabad

  • @sarwatarifarif
    @sarwatarifarif Před měsícem +2

    Yeh jung kub tk chalay gi? Jeet sirf Imran khan ki inshAllah

  • @MuhammadIbrar-sz6ph
    @MuhammadIbrar-sz6ph Před měsícem +1

    Sabir shakir sb me ap bht pasand krta hun leken islamabad se taza tren tlp bhi jo ghaza k mazlomon k liy bethy hen

  • @khany_armani8023
    @khany_armani8023 Před měsícem

    تحریک انصاف پارٹی کے ساتھ اللّٰہ کی مدد اور غریبوں کی دعائیں ہیں۔ ڈیمولش تو امپورٹڈ حکومت ہونے والی ہے۔

  • @shamimakhtar3174
    @shamimakhtar3174 Před měsícem +1

    Our Great honest breave leader only imran khan inshallaha ❤❤❤pakistan Zindabad ❤❤❤❤

  • @naveedaslam-uj9cz
    @naveedaslam-uj9cz Před měsícem +1

    Imran Khan zinda baad PTI GUJRAT ❤❤❤

  • @QasimAli-op8nn
    @QasimAli-op8nn Před měsícem

    Imran Khan zinda baad love you 💖😘 Sabir bhai app ko hum buhat Pasand kerty hain

  • @syedkazimhussain4757
    @syedkazimhussain4757 Před měsícem +1

    Imran Khan Zindabad

  • @ashrafwattoo4130
    @ashrafwattoo4130 Před měsícem +1

    Imran khan zindabad

  • @muhammadrashid5256
    @muhammadrashid5256 Před měsícem +1

    Imran Khan zindabad

  • @imransahi4958
    @imransahi4958 Před měsícem +1

    Imran Khan is a real Hero.
    Imran Khan is a honest leader.
    I love Imran Khan zandabad.

  • @muhammadibrahim6494
    @muhammadibrahim6494 Před měsícem +1

    Allah bless you

  • @tayyabanoorrizwan7531
    @tayyabanoorrizwan7531 Před měsícem

    may ALLAH always protect imran khan and makes him victorious and successful and gives him a long healthy life,ameen.

  • @Tech.Ent1
    @Tech.Ent1 Před měsícem +1

    اس كے پس اب کوئ خبر نہیں ہوتی۔ صرف سوالیہ نشان

  • @user-go1xu5hz8l
    @user-go1xu5hz8l Před měsícem +1

    ❤❤❤❤❤❤❤ love you sabir shakir

  • @ausafkhan8400
    @ausafkhan8400 Před měsícem +1

    Imran Khan ZINDAABAD

  • @Maliknasir56
    @Maliknasir56 Před měsícem

    اللہ تعالی اپ کو اپنی حفظ امان میں رکھے❤❤❤❤❤

  • @tamoorhussain2781
    @tamoorhussain2781 Před měsícem +1

    Ik zendabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤