Umeed Ka Amal | اُمید کا عمل | Urdu Traditional Catholic Prayers

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 6. 09. 2024
  • اَے میرے خُدا! مَیں نہات استقلال سے اُمید رکھتا / رکھتی ہوں کہ اپنے گناہوں کی معافی اور اِیمان داری سے اِس زندگی میں تیری خدمت کرنے کے لئے فضل اور دوسری میں دائمی خوشی، خُداوند یسوع مسیح کے وسیلے سے پاؤں، کیونکہ تُو ہم پر بےحد مہربان اور قادرِمطلق اور وعدوں کا سچا ہے۔ اِسی اُمید میں مَیں جینا اور مرنا چاہتا / چاہتی ہوں۔ آمین!
    کیتھولک ٹیلیویزن
    Catholic Television
    www.catholic-television.com/ur
    #UmeedKaAmal #UrduCatholicPrayer #UrduChristianPrayer #UrduMasihiDua

Komentáře •