Rehman Bajwa's latest message for govt employees and pensioners about pension reforms 2024
Vložit
- čas přidán 26. 06. 2024
- Hi everyone welcome to my CZcams channel in this video I will tell you about Rehman Bajwa's latest message for govt employees and pensioners about pension reforms 2024
#myonlinestudents
#pensionersnews2024
#govtemployeesnews
#latestupdates
میں نے پہلے اس پیج پر لکھ چکا ہوں کہ رحمان باجواہ کی پیشن اور تنخواہوں میں اضافے کے بارے میں معلومات نہ ہونے کے برابر ہیں
اللہ آپ کے احتجاج کو کامیابی عطا فرمائے آمین
Hum ap k sath hainn.....
Previous sal wala 35% adhok bhee basic mei zamm krwayen
آج کے سرکاری ملازمین !.....کل پرسوں ہی کے پینشنرز/ ریٹائرڈ سرکاری ملازمین!.....رحمان علی باجوا صاحب!....
او بھائی جان ہر ایک کو اپنی پڑی ہے اس میں تو سب سے زیادہ نقصان حاضر سروس ملازمین کا ہوا ہے اپ تو ریٹائر ہو چکے ہیں اور سب سے زیادہ نقصان ریٹائرمنٹ لینے والوں کا ہے یہی تو مسئلہ ہے ہر ایک سمجھ رہا ہے کہ میرا مسئلہ سب سے بڑا ہے اس لیے نہ کوئی مشترکہ کاوش ہے نہ کوئی پلان ہے بس بھگتو پھر
Janab pensioner intiqal k bad 10 sal pension mile gi isk bad bewa k kiya ho ga ya bara zulm hai Allah k wasta ya zulm na karyan pension islahat Na Manzoor😊
Sir ye to sb ulta hua islahaat sari mnzor ho gai r age 62 refuse .jb k establishmnt dept ne sari islahaat reject ki thi wo sb lagu ho rhi hy .r advice 62 wali baat gol kr di sb ulta hi kr diya
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
Sir hum tu family pensioner hy apny baba ki pension lay rahy humra tu guzara isi py hota hy😭😭😭
Ab face book pe ronay se kam nahen chalega.
You are right sir.
Good job
Rehman bajwa SAHAB ❤
Pension reform ko khatam karewaen aj ka Hazir service kal ka Pensioner ho ga
Haziri lagain hidayat na den.
Sir pension refam. Hi sarkari mulazmeen ka asal masla hi abhi ham sab ko srif is per bat karni chahiye warna 60 sal ki mehnat per Pani phir jaega please isky Liye bharpur lah e Amal ikhtiyar Kiya jay. Ham tamam apky Sath hen sukriy
Bhai transfer pr ban to khatm krwa dyn plz election sy pehly ka ban lga hova
Thanks very much
Ye Moluck Tibahi Ki Taraf Gamzan Insha Allah N-league Ke Saath Tibahi Hoga, Pension ers Ki Bad Dua.
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے 3 روزہ خصوصی صفائی مہم کے دوران فرائض کی انجام دہی پر عملے کو ایک ماہ کی تنخواہ بطور انعام دینے کا اعلان کیا ہے. اس پر بھی کوئی ویڈیو اپلوڈ کردیں۔ کہ اس کا نوٹیفکیشن کب تک جاری ہوگا۔ اور کب تنخواہ ملے گی۔ پلیز
جی اس کا نوٹیفکیشن کا ابھی تک کنفرم نہیں ہے اس لیے میں نے ابھی اس پہ ویڈیو اپلوڈ نہیں کی انشاءاللہ اس سے متعلق بھی ضرور بات کریں گے
@@myonlinestudents think you sir.
Transfer posting pr ban lgaya tha phr open krna bhol gaye wo to yad dilwao
Transfer ka bhi kch karyn open nhi ho rhy
Sir meri walda state bank ki mulazim.thin mjhy unki pension mil rhi hy pls mjhy batain k meri pension pr kiaxasar pry ga pention 2019 sy stsrt hui hy😢😢
Bajwa sahab subse pehle age 62 jo manzor kr k regect ki hyy us pr bhi shor utainnn plzz
او جناب اس پہ تو یہ شور بننا تھا کہ اگر 62 سال ہو جاتی یہ تو اپ اپنا فائدہ سوچ رہے ہیں نا گورنمنٹ ایمپلائز کا یا عوام کا فائدہ تو 60 سال میں ہے جو پروموشن کے انتظار میں بیٹھے ہیں ان کا نقصان نہیں ہے اور جو ڈگریاں لے کے گھوم رہے ہیں ان کی ملازمتیں نہیں ملیں گی
Love u❤
سر
الیکشن کمیشن اف اسلامی جمہوریہ پاکستان کی طرف سے 2023 میں ووٹر لسٹوں کی وئیریفیکشن اپریل 2023 جنوری 2024میں ھونے والی الیکشن ٹریننگ کا معاوضہ ابھی تک نہیں ملا کیوں ؟اس بابت اواز اثھائیں پلیز
ایس ایس ٹی کا بنیادی پے سکیل 16سے 17 کی ڈیمانڈ کریں
اللہ تعالی مرحومین کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
محمحد اسحاق جوئیہ ایم اے سیاسیات ایل ایل بی ایم ایڈ
اوچ شریف بہاولپور
Plz penssion ka liya awaz utein...Bajwa shb
Koe baat clear nahi ho Rahi
We will wait
کیا کلیر نہیں ہو رہی جی میں نے تو ابھی ایک ڈیٹیل ویڈیو اپلوڈ کی ہے
Sir is Pak armed forces shamil he
Leave incashment ka kia krna hy!!!!!!!!!!
یہ صاحب تو مطمئن ہوکر ملازمین کو مس گائیڈ کرکے دھرنا ختم کر کے اٹھ گئے تھے
کوئی سیاسی ورکر کبھی سرکاری ملازمین کی نمائندگی نہیں کر سکتا
سرکاری ملازمین کو کیا کرنا چاہیے جناب ؟
@@myonlinestudents سب سے پہلے ایماندار اور غیر سیاسی قیادت کا انتخاب کرنا ہوگا اس کے بعد اپنے مشترکہ حقوق کے لیے جدو جہد کرنی چاہیے
Bhai ab itna time nai hay....qyadat jo available hay...sahi bat kar rhi...follow karain...employees k pas koi or option nai filhal@@AbdulSamad-eb1os
Rot bajwa sab elteja Kertey hain pensioners kiawaz nahin uthti ja rahi yee Kapoor tubqa kahan main 25 percent na sahi 20 percent tu kerwain
اس کو اپنی فکر تھی اس نے کبھی پنشنر کے بارے منہ تک نہیں کھلا ابھی حاضر سروس ٹیکس بھی کھٹے گآ اورکمٹشن بھی کم ھو گا
جی جناب ہر ایک کو اپنی ہی پڑی ہے پنشنرز بھی تو گھر بیٹھ کر صرف تنقید ہی کر رہے ہیں سوشل میڈیا پر باقی کیا کنٹریبیوشن ہے اور اس وقت سب سے زیادہ خطرہ تو حاظر سروس ملازمین کو ہے پینشن ریفارمز میں تو زیادہ نقصان موجودہ ملازمین کا ہے جناب یہ بات کیوں نہیں سمجھ ارہی سب کو
I fully agree with you he dont care about pensioners
Shaheed ki bewa Ke pension Ka kya hoga
P TCL?
How are you running a CZcams channel as a government employee? Is there someone who will be able to hold these clerks accountable? At the grass root level this is strange misconduct. Privatization is only solution to fix the government organizations. laziness is in their bones. they are burden on our economy most of them have politically inducted now they have become hook in the throat of this country.
Dear I am not a government employ I am a private teacher Basically it is an educational channel And starting i had uploaded Complete syllabus of 9th 10th karachi board There is a separate playlist on my channel You can see it there and just explain Notifications And Letter Regarding Government Employees and pensioners And it is very helpful for low grade Employees and Pensioners And about government employees You have your own thinking And it's your point of view
Ohoooo why are you jealous from govt employees...pansion govt employees ki monthly salaries ma sa deduct hota hay...jis pa un ki families ka system chalta hy....un ka jaiz huq hy....or saray employees lazy nai hotay....pancho unglian brabar nai hoti....
What this Bajwa kaya ap Bajwa kay Restay dar who
Fc ranger ka kya bana
کیا مطلب کیا بنا ہے جی باقی سارے نوٹیفکیشن اگئے ہیں جی وہ رہ گیا ہے اب وزیراعظم نے اعلان کیا ہے تو اس کا نوٹیفکیشن بھی ائے گا جناب ابھی تو کوئی نوٹیفکیشن بھی نہیں ایا تنخواہ اور پنشن میں اضافے کا یہ پنشن ریفارمز ہیں اس کے ساتھ اس کا تعلق تو کوئی نہیں بنتا کہ وہ جو ارمی کے برابر تنخواہیں ہونی تھی وہ ایک علیحدہ مسئلہ ہے اور اس کا نوٹیفکیشن انشاءاللہ ائے گا
Aj bewa ki pension 10 sal kr rhe tm chup kr k bhte tm pesa le kr bil ge o jhote o tm
Itni, lengthy video na banayaa KERIN 😮sari BAAT 4minutes
ki video mea cover ho sekti Hy... from FEDERAL 'B'area Karachi PAKISTAN 🇵🇰
I unsub U 😮...
By by
Fazol batein na churo pension ki bat kro wrna hm smje ge tm bik g ge
Are you still alive ???
زیادہ ملازمین احتجاج میں اس وجہ سے نہیں آتے کیونکہ آپ فوج کو خوش کرنے کے لیے 9 مئی کی سیاسی ریلیاں نکالتے ہیں تو کیا پاکستان کی سب سے بڑی جماعت جن کے سپورٹرز ہر شعبے سے تعلق رکھتے ہیں وہ آپ کا ساتھ کیوں دیں گے
جی بھائی اپ کے کمنٹس سے لگ رہا ہے کہ اپ کہاں سے بول رہے ہو فوج کے حق میں ریلی نکالنا کب سے غلط ہو گیا چلو پھر کے پی کے میں تو پینشن ریفارمز نہیں انی چاہیے تھی جنہوں نے سب سے پہلے شروعات کی ہیں اور تنخواہ اور پینشن میں اضافہ بھی اس وقت تک 10 پرسنٹ ہی ہے ادھر تو رحمان باجوہ کا قصور نہیں ہے نا
Kp walon nay mojoda knjron ki trha yteem bachion pr zulm to nahi kia na
@@myonlinestudents اور آپ کی وڈیوز اور کمینٹس سے لگ رہا ہے کہ آپ بس فوجیوں کے ٹاؤٹ ہیں اور کچھ نہیں
9 مئی کو ایک سیاسی پارٹی کے 20 ورکز کو فوج کی طرف سے قتل کیا گیا بچوں بزرگوں اور نہتی عورتوں پر تشدد کیا گیا بغیر وارنٹ عام لوگوں کے گھروں میں گھس کر توڑ پھوڑ کی گئی اور کروڑوں کا نقصان کیا گیا چوریاں کی گئی
ایک معزور عورت کو بالوں سے پکڑ کر گھسیٹا گیا
آپ لوگوں کو شرم نہیں آئی بجائے مظلوموں کے ساتھ کھڑے ہونے کے آپ ان درندوں کو حق میں ریلیاں نکال رہے تھے جنہوں نے بنگلادیش( مشرقی پاکستان ) کی 70 ہزار عورتوں کے ساتھ ریپ کیا کیا اس فوج کے حق میں ریلیاں نکال رہے تھے بس چند ٹکوں کی خاطر
اب بھی وقت ہے کچھ ہوش کے ناخن لو اور کچھ شرم کرو اسی فوج اور اس کے چمچوں کی وجہ سے آج ملک کا یہ حال ہے کہ فوج اور سیاستدانوں کی عیاشیوں کے لیے تنخواہ دار تبکہ بشمول عام عوام کا معاشی قتل عام ہو رہا ہے
@@myonlinestudents اگر کی پی میں ہو رہا تو وہ بھی غلط ہے کی پی کے عوام اس کا حساب لے گی الیکشن میں
لیکن اس سے ان دہشتگرد فوجی جرنیلوں کے گھناہ تو نہیں دھلیں گے نا
Kuch bhi apki bat nahi mani gai bs karo darame bazi band karo plz ye ho kar rehna tha AP govt k hi bandy hain
جی جناب جب لوگ صرف گھر میں بیٹھ کر تنقید کر رہے ہوں گے وہ بھی سوشل میڈیا پر تو پھر ایسا ہی ہونا تھا گنتی کے لوگ دھرنے میں اور لاکھوں امید لگا کے بیٹھے ہوں کہ جی ہمیں بینیفٹ مل جائے گا پھر
Bajwa sab govt k pittuo hain apko koi bat bhi nahi mani gai ok darame bazi band karo nura kushti band karo ok
بھائی اپ دھرنے میں شامل تھے ؟ یا صرف گھر بیٹھ کر تنقید کر رہے ہیں یہ تو بہت اسان کام ہے لیکن گرفتاریاں دینا اور گرمی میں دھوپ میں احتجاج کرنا واقعی مشکل ہوتا ہے ہاں اگر اس میں اپ اس میں شامل تھے تو پھر اپ کا حق بنتا بالکل تنقید کر سکتے ہیںلیکن گھر میں بیٹھ کر پنکھوں کے نیچے صرف موبائل پر تنقید یہ بالکل مناسب نہیں ہے