I WATCH YOUR VIDEOs IN Canada and love your BOLI and love natural beauty and life in Pakistan. My father from Chun Maan Singh KOT NAINA They moved to Pathankot in 1920s, Love every calture India, Africa, s America, Asia, m East. Europe, Russia.
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ- ماشاءاللہ الحمدللہ، بہت خوب اور کمال کا کام ھو رہا ہے آپکے چینل کی طرف سے۔ اسی طرح جاری وساری رکھیں۔شکریہ اللہ تعالٰی مزید برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین
السلام علیکم ،اخری سین بہت پیارا تھا سکھر بائی پاس اور اس سے آگے ہیں یہ باغات،گرمی ہیے سندھ کی گرمی شدت والی اللّٰہ تعالٰی آپکی حفاظت فرمائیں اور تمام مسلمانوں کو اللّٰہ اپنے حفظ و امان میں رکھیں آمین ،جیو باٹہ جی تاڈیاں رونقاں ماشاءاللہ 🎉❤فہد خان منٹگمری ساہیوال
Manzar bhai bohut achi video hay..... Bohut garmi hay truck ka ac set kerwain.... Itnay Baray engine ko to ac on off ho load ho naan ho ac on rakh k koi farak nhn parna chahiyay....
السلام علیکم سر ہانگ کانگ سے عابد حسین سر پاکستان میں بہت زیادہ گرمی پڑ رہی ہے اپ کی گاڑی میں ایئر کنڈیشن کی سہولت موجود ہے کہ نہیں پچھلی دفعہ اپ میرپور گئے تھے وہ میرا شہر ہے اپ کا سفر خوشگوار ماحول میں گزرے
❤ السلام علیکم منظر بٹھا ٹھیک ہو خیریت ہے❤ منظر انکل😊 مندر انکل اپ کو ہر بندہ ہے نہ کمینٹ کرتا ہے تو اپ اس کو ایل وائے نہیں کرتے ہیں انکل جی یار بندہ اپ کو نہ خوشی سے کمینٹ کرتے ہیں تو اپ جواب بھی نہیں دیتے ہیں ہیلو ہی تو کر دیا کرو نا❤❤❤❤ بس اپنی ہی سناتے رہتے ہو کسی اور کی بھی تو سنا کرو نا اپ کو چاہتے ہیں لوگ ان کا کمنٹ کا جواب دیا کرو❤ میں نے بہت کمینٹ دیکھے ہیں کہ اپ کو لاک کرتے ہیں سوالات جواب نہیں دیتے ہیں ان کو یہ اپ کے فین ہیں ان کو رسپانس کیا کرو❤ ان لوگوں کی وجہ سے اپ کی رونق ہے کم سے کم ہیلو ائے کر دیا کرو اس میں انسان کی عزت میں اضافہ ہوتا ہے❤ ،عمران خان زندہ باد پاکستان کا زندہ باد
ماشاءاللّٰہ
ماشاءاللہ۔اللہ تعالٰی آپ کا سفر محفوظ کرے۔سلامت رکھے۔۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہ استاجی بہت خوب جناب بہت خوب
Allah pak pako apni hifazat main rakhy Aameen 🤲🤲
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش و آباد رکھے
Travelling in high heat weather is hugely appreciated 👍 you People are the lifeline of the country
Mashalla g boat achy Allaha pak AP ko khush raky.
Nice Mashallah ❣️😘
V nice
Asalam o Alikum,
Allah pak apko achi sehat k Sath rakhy Ameen 🤲,,
Tanveer Hussain uk 🇬🇧 ❤️
I WATCH YOUR VIDEOs IN Canada and love your BOLI and love natural beauty and life in Pakistan. My father from Chun Maan Singh KOT NAINA They moved to Pathankot in 1920s, Love every calture India, Africa, s America, Asia, m East. Europe, Russia.
Thanks 😊
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ-
ماشاءاللہ الحمدللہ،
بہت خوب اور کمال کا کام ھو رہا ہے آپکے چینل کی طرف سے۔
اسی طرح جاری وساری رکھیں۔شکریہ
اللہ تعالٰی مزید برکتیں عطا فرمائے
آمین ثم آمین
Walekum assalam Bata Sahab
ماشاءاللہ جی
🥀 یوٹیوب پر کچھ دوست ایسے ہیں 🥀
جن سے زندگی میں کبھی ملاقات تک نہیں ہوئی مگر وہ بہت نزدیک اور دل کے قریب لگتے ہے❣️
ؓماشااللہ جی
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سلامت رہیں
Mashallah good keep it up
Nice Video bro
Mirpur mathelo is my city.fauji fertilizer jo palay pak saudi fertilizer kisan urea banati thi😊
Nice video ❤
Bata sahab
From India 🇮🇳
خوشاب 🇵🇰🇵🇰🇸🇦🇸🇦
sadda gew manzar bhai
Sahandar
ماشاءاللہ
❤❤❤❤great❤❤❤
Mashallah both achi video hy aj both time bad apki video dekhi hy
بھائی جان اے سی لازمی ھے...
Long route is good
السلام علیکم ،اخری سین بہت پیارا تھا سکھر بائی پاس اور اس سے آگے ہیں یہ باغات،گرمی ہیے سندھ کی گرمی شدت والی اللّٰہ تعالٰی آپکی حفاظت فرمائیں اور تمام مسلمانوں کو اللّٰہ اپنے حفظ و امان میں رکھیں آمین ،جیو باٹہ جی تاڈیاں رونقاں ماشاءاللہ 🎉❤فہد خان منٹگمری ساہیوال
Shukriya g
منظر صاحب آپکا شکریہ کہ آپ نے اس بندہ نا چیز کو جواب دیا،جزاک اللّٰہ خیر
Mashallah Bahi jaan and Qasim ustad
❤ from Norway
Allah pak ap ko khair se le jae ❤❤❤
Nice
اسلام وعلیکم منظر بھائی کیا حال ہے ماشاءاللہ جی لائین پر چلنے والے کو لوکل مزہ نہیں آتا
Good viedio❤❤❤
Mashallah ❤
Janab Aam shoro hoo giaa hay sindh sayy
اللّٰہ پاک آپ سب کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین وزیراعظم عمران خان زند باد پاکستان پائندہ باد منجانب بھلر بردار
منظر صاحب کبھی حضرو بھی آۓ ہو
Manzar bhai bohut achi video hay.....
Bohut garmi hay truck ka ac set kerwain.... Itnay Baray engine ko to ac on off ho load ho naan ho ac on rakh k koi farak nhn parna chahiyay....
Karty hain kuch kharcha
Apko Konsa Ilaqa Ka Road Aur Safaar Sb Sy Mahfooq UR Payara Lagta ?
اسلام علیکم منظر چا چا کیا حال ہے ❤
Mashallah
Sorry, qasim bhai nazar aa gia salaam allah d amaan
Ac chaalu karo bhai JAN Malik Tariq Awan faislabad
❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤
Salam g
AOA,Manzr Bhai good movie,mery nanky bhawana sy,bhoit yadey hy bhawana,sy,mery mamo sayed qasir Abbas shah hy,, thanks
Ok
wese kitne tak milte hai muje lena hai
Bachata Kia hui.....long root is good
Kashmir ka experience kisa reha bata shab
منزر بھائ آپ تاقیاباد نلکا اڈا بھی دکھاو
Ac ap ke JAN ke liye buht zaruri hy
سعودیہ سےسلام پیش کرتاھوں
وعلیکم السلام
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
السلام علیکم منظر بھائی اپ کراچی کب تک پہنچیں گے بتائیے گا ضرور
Manzar Bhai AC ka kia banaya Chao karwaya hay❤
,🎉❤🎉❤🎉❤🎉😊
Aslam o alaikum
bahi apka gadi ka keemat kia hai
Ustad jeee aj title so ka lika hy??
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ ۔ گاڑی مین روڈ پر کھڑی کی ھوئی ھے کیا یہ خلاف قانون نہیں
اسلام وعلیکم
Bhaji please road de utte na khalari Karo side tenshoulder te khalar Lia karo
Ok 👍
Halmat nahi Laperwahi theek nahi
Qasim ustad nazar nai aa reha?????
السلام علیکم منظر بھائی اپ کی ویڈیو بہت لیٹ اتی ہے پلیز تھوڑا جلدی ویڈیو کو اپلوڈ کیا کریں
manzar bhai ap Karchi kis Jaga Ayo ge
منڈی
توڑی کے اھرام مصر دیکھنے کو ملے ۔۔؟
شکریہ ۔
Bata sahab tusa logan de comment daa reply nhi karende 😢😢
From India 🇮🇳
G bhai
Urdu main beh bola kareen
السلام علیکم سر
ہانگ کانگ سے عابد حسین
سر پاکستان میں بہت زیادہ گرمی پڑ رہی ہے
اپ کی گاڑی میں ایئر کنڈیشن کی سہولت موجود ہے کہ نہیں
پچھلی دفعہ اپ میرپور گئے تھے وہ میرا شہر ہے
اپ کا سفر خوشگوار ماحول میں گزرے
Bahi gari cala Rahi ho Tu Mobil mat astmal kari
Ustad ji ap Roti itni achi nhe khaty..paisy bachny k chkr ma sehet khrab ho jaye gi..
Mujhy pta hy apni sehat ky liye kia khana hy apni zaat se barh kr kuch nhi hota
🌹🌹🪻🪻🌹🌹
Ek lod uper se jab ac on Hoga tu engine heat nahe hoga
ہو گا
Road kay beach ma truck khara kia hova hay kuch to khayl kro mama
پیارے بھائی سڑک کا کنارہ ٹھیک نہیں تھا
❤ السلام علیکم منظر بٹھا ٹھیک ہو خیریت ہے❤ منظر انکل😊 مندر انکل اپ کو ہر بندہ ہے نہ کمینٹ کرتا ہے تو اپ اس کو ایل وائے نہیں کرتے ہیں انکل جی یار بندہ اپ کو نہ خوشی سے کمینٹ کرتے ہیں تو اپ جواب بھی نہیں دیتے ہیں ہیلو ہی تو کر دیا کرو نا❤❤❤❤ بس اپنی ہی سناتے رہتے ہو کسی اور کی بھی تو سنا کرو نا اپ کو چاہتے ہیں لوگ ان کا کمنٹ کا جواب دیا کرو❤ میں نے بہت کمینٹ دیکھے ہیں کہ اپ کو لاک کرتے ہیں سوالات جواب نہیں دیتے ہیں ان کو یہ اپ کے فین ہیں ان کو رسپانس کیا کرو❤ ان لوگوں کی وجہ سے اپ کی رونق ہے کم سے کم ہیلو ائے کر دیا کرو اس میں انسان کی عزت میں اضافہ ہوتا ہے❤ ،عمران خان زندہ باد پاکستان کا زندہ باد
چلو یار دل صاف ہونا چاہیے تھا❤
حب
بہت شکریہ جناب میں آپ کی بات پر عمل کروں گا انشاءاللہ
ya AP na number day
Ap k truck main ac laga ha
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤