How To Store Coriander Leaves - رمضان کیلئے دھینا محفوظ کرنے کا طریقہ - Easy Tips - BaBa Food RRC
Vložit
- čas přidán 20. 03. 2024
- For Business Inquiries:
babafoodrrcbusiness@gmail.com
Instagram:
/ babafoodrrc
Facebook:
/ babafoodrrc
For Short Recipes on TikTok:
www.tiktok.com/@babafoodsrrc?...
----------------------------------------------------------------------
How To Store Coriander For Long Time Written Recipe With Directions
Ingredients:
-Fresh coriander (dhania)
Directions:
-Remove the roots of the coriander and chop it.
-In a dry, airtight jar, place kitchen tissue.
-Add chopped coriander, cover it with kitchen tissue, and close the lid.
Tips and Tricks:
-Wash the coriander with chill water 3-4 times. Then, place it on the strainer. After that, dry it properly.
-Don’t dry it by placing it in sunlight. Dry it under the fan.
----------------------------------------------------------------------
How To Store Coriander Leaves | How To Store Coriander For Ramadan 2024 | How To Store Coriander For Long Time | BaBa Food RRC | Chef Rizwan | How To Store Curry Leaves | How To Store Mint Leaves | Iftar Recipes| Easy Cooking Recipes | How To Store Coriander Leaves in Fridge | हरा धनिया कैसे स्टोर करे, धनिया को कैसे स्टोर करे | धनिया कैसे स्टोर करे, हरी मिर्च को स्टोर कैसे करे | BaBa Food RRC | Chef Rizwan | How To Save Mint And Coriander Leaves For 2-3 Month | Podina Aur Hara Daina Mehfooz Karne Ka Tarika | How To Store Podina Leaves | BaBa Food RRC | Easy Snacks For Iftar | Easy And Yummy Recipes For Ramadan| How To Store Green Chillies | How To Store And Save Corander\Mint Leaves | How To Store Coriander Leaves For Ramadan| Hari Mirchi Ko Save Krne Ka Tarika | Save Coriander & Mint Leaves In Fridge
#Howtosavecorianderleaves #ramadan #Howtosavemintleaves #easycooking
#100%Fresh #HowToStoreHaraDaina #HowToStoreCoriander #HowToStoreCorainderForLongTime #FreshCoriander #babafoodrrc #HowToStoreCorainderForLongTimeInFridge #HowToStoreDhaniya #Coriander #HowToGrowCoriander #HowToGrowCilantro
#ramzanspecial #ramadan #preparation #iftarrecipe #snacks #ramzan2024 #babafoodrrc
#Delicious #Recipes #UrduRecipe
#Urdu #Pakistani #PakistaniRecipe
#ChefRizwan #trending #recipes #cooking #babafoodKitchen
#trendingrecipes #easyrecipe - Jak na to + styl
اللہ تعالیٰ چینل میں برکت عطا فرمائے آمین 😊
Nice
اللہ تعالی اپ کے کھانوں میں اور اپ کے رزق میں مزید برکت دے اور اپ کو مزید کامیابی عطا فرمائے
Bohat ala receipi batai ha dhunea save karnay ki
آسان لگتی ہیں آور اکثر بناتے بھی ہیں
آپ کی ریسیپی ہمیشہ آسان انداز میں سکھائی جاتی ہے
Gd very easy
باباجی دی گریٹ۔
زبردست و لاجواب ریسیپیز سیکھنے اور سکھانے کا بہترین چینل ۔۔۔
Mashallah aap ki recipe acchi aur Aasan hoti hain
ماشاءاللہ بہت خوبصورت گھر
یا اللہ اس رمضان المبارک کے صدقے ہمارے والدین کو حج کی سعادت نصیب فرما
Mashallah zaberdast or asan Recep Allah ap k kam me mazid barket dally Ameen ❤
آپ کی باتیں اچھی لگتی ھے
MashaAllah Nice
ماشاءاللہ زیادہ ٹیسٹی ہوتی ہیں
بہت اچھی ریسپز بناتے ہیں آ پ اللہ آ پ کو صحت دے❤
The best chanall😊 good recipices
Apki recipes bohut asan hoti hai bohut asan tariqy sy smjhaty ap Allah ap ko iski jza dy Ameen
Bht zabrdast
Masha Allah
Amazing
Allah Pak aapko Mazid tarki dy❤💚💙
Bohoot achi aasan hoti hain
آپکی ریسیپی ہمیشہ آسان اور اچھی ہوتی ہے۔
السلام علیکم آپ کی recipes کا طریقہ بہت اچھا اور آسان ہے
Ma Sha Allah bohat acha chanil ha mazy ka ha
واہ جی واہ بہت عمدہ طریقہ ہے ❤
Mashallah
youtube.com/@IMJCOOKING?si=DYyxliGecHC4wDLu?sub_confirmation=1
ماشاءاللہ آپ کا چینل بہت اچھا ہے اور اچھے اچھے کھانے بنانا سکھاتے ہیں
ہمیں اپ کی تمام ریسپیو اچھی لگتی ہیں۔۔۔
informative recipes. I always learn from these. thank you
بابا جی کی کیا ہی بات ہے ہر چیز بہت ہی آسان طریقے سے سمجھا تے ہیں ۔کمال بابا جی کمال ۔☺☺☺☺
Mashlla
اسلام ؤعلیکم آپ کی چاٹ ریسیپی بہت زبردست ہے
بہت اچھے استاد جی
Nice sharing 😊😊😊 I love your ways of cooking and storing different things ❤❤❤❤❤
Boht achi hoti hy
Massallah g Baba G zabardast recipes hoti Hain.Allah Pak mazeed barkatain or rehmatain atta farmaye Ameen
Mashallah bht achi recipes hoti hn.
Nice tasty sharing
nice sharing
آپ کی ریسپی بھت اچھا ھو تی ھیں با با جی
اللّٰہ پاک سب محتاجوں کی محتاجی دور فرمائے اور سب کی جائز دعائیں قبول فرمائے ❤❤❤❤❤❤
Aameen
Mashallha bohat achi hoti ha allha pak ap or ap k gar walo ki hefazat farmay ameen
Mashallah mashallah aapki recipe sari bahut acchi hoti hai bahut acchi Tarah samajh a jaati hai aur aasan bhi hoti hai
ماشاءاللہ بہت اچھی ھوتی ھیں۔۔ اور آپ بہت اچھا سمجھاتے بھی ھیں
Zabadast
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت طریقوں سے بتاتے ہیں
ایک دم پرفیکٹ ۔اسان اور بہترین
Behtreen recipe
Bohot zaberdast recipes h g ap k good
بہترین
اسلام علیکم ماشاءاللہ سر جی آپ مکمل گائیڈ کرتے ہیں میں خود ایک کک ہیں مگر پھر بھی میں آپ کا چینل لازمی دیکھتا ہوں اور بہت سارے کھانے آپ کے بتائے ہوئے طریقے سے بنائے ہیں الحمداللہ بہت ہی پرفکٹ بنتے ہیں اللہ پاک آپ کے ہاتھ میں اور آپ کے کاروبار میں برکت دے آمین جزاک اللہ خیرا
Nice sharing ❤❤
💚Mashallah zabardast Baba ji💙
آپکا پروگرام بہت اچھا ہوتا ہے اللہ آپ کو لمبی عمر دے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤
Nice sharing
ماشاءاللہ سب بہت اچھی ہوتی ہیں رسپی اور بہت ہی سمپل ہوتی ہیں اللّٰہ تعالیٰ آپ کے رزق میں برکت عطا فرمائے آمین اور آپ کے چینلز میں مزید برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین
Mashallah. Allah apko kamyab kare
ماشاءاللہ بہت اچھے طریقے سے آپ بتاتے ہیں اکثر ہم آپ کی ریسپی بناتے ہیں۔اللہ پاک آپ کو خوش رکھے آمین
آپ کے الفاظ بڑے اچھے لگتے ہیں ۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔دب نئیں دینا۔ مزے ہیں۔
آپ بتائے ہوئے طریقے پر جو بھی ریسپی بنائی ہے بہت مزیدار tastfull بنی ہے
ماشاءاللّٰه بہت خوب۔
بہت خوبصورت انداز گفتگو ھے سمجھانے کا طریقہ بہت اسان ھے اور مزیدار ڈشیز اپ کی مدد سے تیار کرنے کا موقع ملتا ھے شکریہ
Aap ki recpi hamysha kamal ki hoti hen
اللہ ڈھیر نوازے
السلام علیکم بابا جی اپ کی ریسیپی ہمیشہ ہی بہترین ہوتی ہے
بہت ہی اچھی ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت عطا فرمائے آمین آپ لوگوں کے لے رہنمائی کرتے ہیں
ماشاءاللہ ،میں آپ کی ریسپی استعمال کرتی ھوں آپ کی ویدیوز میری رہنمائی کرتی ہیں
ریسپی کے ساتھ ساتھ آپ کا گفتگو کا انداز بھی زبردست ہوتا ہے
😂
ماشاءاللہ۔اللہ آپ کو تندرستی و صحت عطا فرماۓ۔آپ بہت اچھا کام کر رۓ ہیں۔
اسلام علیکم مجھے آپکی کوکنگ بہت اچھی لگتی ہے اور آپ کی کوکنگ بہت مزے مزے کی ہوتی ہیں
ماشاللہ آسان ریسپیز
Allah mazeed barkat day. Aameen
MashAllaha great sharing 😊
Ap ki hr recipes boht achi hoti hain
MashAllah All of the best nice sweet and very esay
حق مُحَمَّد ﷺ یا مُحَمَّد ﷺ
اسلام علیکم آپ بہترین طریقے سے سادہ الفاظ میں بہت محبت سے ہر ریسیپی تفصیل سے اچھے اخلاق کے ساتھ سمجھاتے ہیں کہ آرام سے جس نے لکھنا ہو وہ بھی لکھ سکتے ہیں ، زبردست اللہ آپ سے راضی رہے ہمیشہ آمین
Easy and unique tasty alsoo
آپکی ریسپی باکمال بابا جی
Excellent
Very nice MashaAllah.
بہت زبردست اور اسان بنانے میں لاجواب سمجھانے کا طریقہ بابآ جی بہت اچھا ہے اپکاجو کھانا بھی بناتے ھیں فورا بنانے کو جی چا ہتا ھے
بہترین ریسپیز، بہترین انداز بیان
اللہ کریم ہمیشہ کامیاب رکھے
Behtareen ❤🎉
Wah kia bat ha
A one recipes MashaAllah
Zabardast
Zabardast recipes and tips
MashaAllah zabr10 baba g
باباجی بھت جی آسان طریقے سے
بھت بڑی مشکل کو آسان کیا جزاک اللہ خیراً کثیرا اللّٰہ پاک رزق میں برکت عطا فرمائے آمین
Nice sharing Baba g ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Both achi lagti hn ap k samjany ka tariqa boht aasan hy
السلام علیکم بابا جی اپ کی ریسپی بہت ہی امیزنگ بہت ہی لذیذ ذائقے دار اور خوشبودار کھانے ہوتے ہیں ماشاءاللہ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بہت اچھی اور ہیلپ فل ویڈیو ہوتی ہیں آپ کی میں بڑے شوق سے آپ کی ویڈیو دیکھتا ہوں اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین
بہت زبردست پروگرام ھےمین نے اس سے بھت زیادہ چیزیں سیکھی ھین
Masha Allah bohet acha treeqa btana ka aour achi recipe
MashaAllah Salamat Rahain
zaberdust tarika hai sikhaney ka bht meherbani
MashaAllah hmaisha Khush rhain JazakAllah
Very nice
آپکا بتانے کا طریقہ بہت آسان اور دوستانا ھے تفصیل سے بتاتے ھیں ہر نقطہ زھن نشین ھو جاتا ھے آپ سے سیکھ کر ھمارے کھانوں میں بہت ورایٹی، زائقہ اور نفاست ا بھی ھے بہت بہت شکریہ با با جی
Bht vdia recipe
MA SHA ALLAH bohat asan aur mazy Ki recipe Hoti hn
❤❤❤ bohot zaberdast recipes
Bohat aala Mashalla zabardst
اسلام علیکم ماشاءاللہ بابا جی آپ کا رسپز بہت آچھی ہوتی ہیں
Bohat behtrern
MashaAllah zaberdast or asan recipe Allah ap ke kaam me barket day ameen
Bht easy recipes hti hn.or mazy Ki bi