5PM Headline Army Chief's Final Decision |Pak Army Accountability After Faiz Hameed |Ali Amin Wicket

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 10. 09. 2024
  • Three ex-army officers taken into custody in Faiz Hameed case: ISPR
    PML-N decides to fully support establishment
    PTI says Faiz Hameed's inquiry an internal matter of army
    Hammad Azhar steps down as PTI Punjab president
    KP minister resigns over differences with CM Gandapur
    Firewall installation disrupts internet, social media connectivity
    Century by Umar Amin's puts Pak Shaheens in commanding position
    PCB announces team management for Test series against Bangladesh
    Qawwali maestro Ustad Nusrat Fateh Ali Khan being remembered
    Saudi markets overflowing with 11 types of locally produced fruit
    #faizhameed #imrankhan #asimmunir #shahbazsharif
    Welcome to the official channel of Dunya News. Pakistan’s Top News Network delivering the latest from around the globe.
    Home to some of the most popular Talk Shows and Journalists such as Hasb e Haal, Mazaaq Raat, Dunya Kamran Khan Kay Sath, On The Front With Kamran Shahid, Think Tank, Ikhtalafi Note and, more.
    Join our News Alert Group for the Latest Updates: WhatsApp Group Link
    Dunya News Live Stream
    dunyanews.tv/live
    Follow Our Facebook Page: / dunyanews
    Follow our Twitter Page: / dunyanews

Komentáře • 199

  • @hasnainali141
    @hasnainali141 Před 25 dny +25

    میں حیران ہو کہ یہ کونسا عوامی مفاد ہے جب انٹرنیٹ کمزور ہو جاتا ہے تو فوراً خلائی مخلوق عدالت سے رجوع کرتے ہیں مگر جب بجلی، گیس، پٹرول کی قیمتوں میں تیزی کیساتھ اضافہ کیا جاتا ہے تو میں نے آج تک کوئی ایسا بندہ نہیں دیکھا ہے جو عوام کی خاطر ان چیزوں کی قیمتوں میں کمی کیلئے درخواست دائر کردے واہ پاکستانی سرمایہ دارانہ نظام

  • @Raja_Aslam
    @Raja_Aslam Před 25 dny +1

    جب تک کرپشن کا سخت قانون نہیں بننے گا اور عمل نہیں ہوگا تب تک پاکستان کے حالات تبدیل نہیں ہونگے. آپ بھی کرپشن قانون و عمل پر آواز بلند کریں. شکریہ

  • @chakkarkhan1896
    @chakkarkhan1896 Před 25 dny +1

    اگر سچ میں عوام کی فکر ہے تو اسی پریس کانفرنس کیوں کی جس میں سوال جواب نہیں کیے جانے

  • @sowaibacheema3491
    @sowaibacheema3491 Před 25 dny +1

    PTI leader zindabad Imran Khan ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

    • @najamshah1150
      @najamshah1150 Před 23 dny

      😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅

  • @muhammadali-su7kk
    @muhammadali-su7kk Před 25 dny +8

    کچھ نہیں ھوتا پی ٹی آئی کو،یہ عمران خان کی پارٹی ھے اور اسی کے دم سے رھے گی بھلے سارے لوگ چھوڑ دیں،عوام صرف عمران خان کو جانتی ھے

  • @MuhammadSaleem-le9lq
    @MuhammadSaleem-le9lq Před 25 dny +2

    چند سال پہلے پی پی پی کے رینما نے ایک ٹالک شو میں کہاتگا جی کرپشن پر ہمارابھی حق ہے۔۔اور جو کرہشن نھی کرتاوہ اہنانقصان کرتاہے ھھھھ

  • @MohammedAkhtar-y9z
    @MohammedAkhtar-y9z Před 25 dny +2

    ملک دشمنوں اور غداروں کو بہت بہت مبارک ہو

  • @imtiazthanvi8912
    @imtiazthanvi8912 Před 25 dny

    عطا تارڑ صاحب جو بات درست ہو اس پرغور کیاجاۓ

  • @abrarshah3078
    @abrarshah3078 Před 25 dny +2

    یہ جج صاحبان میاں صاحب آپ کے برتی کیے ھوے ہیں یہ جج صاحبان نے آپ کی مشکل وقت میں انھوں آپ ساتھ دیا آج وہ آپ کو اچھے نہیں لگتے

  • @mdshafi5398
    @mdshafi5398 Před 25 dny +1

    PTI aak nazriea ha jis k bani Imrankhhan syab hein. Logoun k zahnoun mein imrankhan syab hein.

  • @wwefun6473
    @wwefun6473 Před 26 dny +26

    انقلاب ہمیشہ نوجوان لاتے ہیں لیکن جس قوم میں نوجوان چمچہ گیری کی راہ پہ چل پڑیں وہاں انقلاب نہیں جہالت راج کرتی ہے.

    • @khalidjalilkhalidjalil3929
      @khalidjalilkhalidjalil3929 Před 25 dny +2

      بہٹ خو ب اللہ پاک سلامت رگھئے

    • @khalidjalilkhalidjalil3929
      @khalidjalilkhalidjalil3929 Před 25 dny +2

      گندہ پور مردہ باد

    • @MuhammadAbbas-ly7wt
      @MuhammadAbbas-ly7wt Před 25 dny

      Uçuucuuuc😂u😮uc😮😮v😂uu😮c😮uvuuvucu😂c😮😮vuvuu😮u😮😮😂😮😂😮😮u😮😮😂😮c😮😮u😮cv😮cu😮😮uf😮😮ccuuc😮uvucc😮uucu😂😮😮😮uuvf😮uv😮😂vvu😂😮😂v😮😂c😮f​@@khalidjalilkhalidjalil3929

  • @malikhanafridi2972
    @malikhanafridi2972 Před 25 dny +5

    I love khan pti Pakistan

    • @ranakhurramshahzad1115
      @ranakhurramshahzad1115 Před 25 dny +1

      No love khan I love ya Mohammed p b o h i love pakistan pakistan Hain Tu koi leadar Hain ye Nahi Tu leadari India par Karo gay

  • @mohammadnazimhussain4541
    @mohammadnazimhussain4541 Před 25 dny +2

    تو میاں صاحب کپیسٹی پیمنٹ پر معاہدے نہیں کرنے چاہئیں تھے

  • @ishaqahmad3087
    @ishaqahmad3087 Před 25 dny +3

    کنڈی صاحب پیپلز پارٹی میں کتنے لوگ ھیں جنہوں نے کرپشن کے خلاف بات کی ھو

  • @asgharshafique9966
    @asgharshafique9966 Před 25 dny +4

    دھوبی کی بیوی بادشاہ کے گھر میں کام کرتی تھی اور بڑی خوش نظر آرہی تھی ، تب
    ملکہ سلطنت نے پوچھا کہ آج تم اتنی خوش کیوں ہو۔
    دھوبن نے کہا کہ آج دَھنُوں پیدا ہوا ہے۔
    ملکہ نے اسکو مٹھائی پیش کرتے ہو کہا،
    دَھنُوں کی پیدائش کی خوشی میں کھاؤ۔
    اتنے میں بادشاہ بھی کمرے میں داخل ہوا۔
    ملکہ کو خوش دیکھ کر پوچھا
    آج آپ اتنی خوش کیوں ہیں کوئی خاص وجہ ہے؟
    ملکہ نے کہا!
    سلطان یہ لیں مٹھائی کھائیں
    آج دَھنُوں پیدا ہوا ہے۔
    اس لیئے خوشی کے موقع پہ خوش ہونا چاہیے.... !!
    بادشاہ کو بیوی سے بڑی محبت تھی۔
    بادشاہ نے دربان کو کہا کہ مٹھائی ہمارے پیچھے پیچھے لے آو۔
    بادشاہ باہر دربار میں آیا تو
    بادشاہ بہت خوش تھا۔ وزیروں نے جب بادشاہ کو خوش دیکھا تو۔۔۔
    واہ واہ کی آوازیں گونجنے لگیں۔
    بادشاہ مزید خوش ہوا۔
    بادشاہ نے کہا سب کو مٹھائی بانٹ دو۔
    مٹھائی کھاتے ہوئے بادشاہ سے وزیر نے پوچھا!
    بادشاہ سلامت یہ آج مٹھائی کس خوشی میں آئی ہے؟
    بادشاہ نے کہا!
    کہ آج دَھنُوں پیدا ہوا ہے۔
    ایک مشیر نے چپکے سے وزیر اعظم سے پوچھا!
    وزیر با تدبیر ویسے یہ دھنوں ہے کیا..؟
    وزیراعظم نے کہا!
    کہ مجھے تو علم نہیں یہ دھنوں کیا بلا ہے،
    بادشاہ سے پوچهتا ہوں۔
    وزیر اعظم نے ہمت کر کے پوچھا!
    بادشاہ سلامت ویسے یہ دھنوں ہے کون؟
    بادشاہ سلامت تھوڑا سا گھبرائے اور سوچنے لگے کہ واقعی پہلے معلوم تو کرنا چاہیے تھا کہ یہ دھنُوں کون ہے؟
    بادشاہ نے کہا!
    مجھے تو علم نہیں کہ یہ کون ہے... ۔
    میری بیوی آج خوش تهی وجہ پوچھی تو
    اس نے کہا!
    کہ ٓآج دَھنُوں پیدا ہوا ہے۔
    اس لیئے میں اسکی خوشی کی وجہ سے خوش ہوا۔
    بادشاہ گھر آیا اور بیوی سے پوچھا....
    ملکہ عالیہ یہ دھنوں کون تھا؟ جس کی وجہ سے آپ اتنی خوش تھی اور ہم بھی خوش ہیں۔
    ملکہ عالیہ نے کہا!
    کہ مجھے تو علم نہیں کہ دھنوں کون ہے؟
    یہ تو دھوبن بڑی خوش تھی اُس نے بتایا۔
    آج دھنوں پیدا ہوا ہے۔
    اس لیئے میں بھی خوش ہو کر اسکی خوشی میں شریک ہوئی۔
    دھوبی کی بیوی کو بلایا اور پوچھا!
    تیرا ستیاناس ہو.
    یہ تو بتا کہ یہ دھنوں کون ہے؟
    جس کی وجہ سے ہم نے پوری سلطنت میں مٹھائیاں بانٹی۔!
    دھوبن بولی!
    یہ دَھنُوں ہماری کھوتی کا بچہ ہے
    جو کل پیدا ہوا ہے۔
    ایسا ہی حال ہمارے ہاں سوشل
    میڈیا کا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!
    جو بھی خبر ملتی ہے۔
    بغیر تصدیق کے فورا گروپ اور سوشل میڈیا پر آ جاتی ہے😂

  • @imtiazthanvi8912
    @imtiazthanvi8912 Před 25 dny

    اس خبر کاکیاتک بنتاہے۔ کتنے لوگوں کو ستائیس برس ہوگئے۔بچھڑےہوۓ

  • @NasarKhan-zn6st
    @NasarKhan-zn6st Před 25 dny +2

    Imrankhan.zandabad.MashAAllah

  • @FarooqKhan-gs7ny
    @FarooqKhan-gs7ny Před 25 dny

    Pak army zindabad always ❤

  • @mohammadhabib9276
    @mohammadhabib9276 Před 25 dny

    واہ نواز شریف زندہ باد جیو شیر

  • @tassadaqhussain4419
    @tassadaqhussain4419 Před 25 dny +3

    السلام علیکم اگر 2017 میں اپ ائی ایم ایف سے نکل گئے تھے تو پھر ائی ایم ایف کا پروگرام لینے کی ضرورت کیوں پڑی کیونکہ پیسہ نہیں تھا تو لینے کی ضرورت پڑی جو کہ اپ لوگ لے کے باہر چلے گئے اور اپ لوگوں نے باہر جا کے محلات بنائے اور اب اج اپ صرف تھوڑا سا برطانیہ کے ساتھ یا کسی اور ملک کے ساتھ بات کریں کہ یہ ہماری اپنی پراپرٹی ہے یا ذاتی ہے تو میں دیکھتا ہوں کیسے اپ کے وہاں پے پراپرٹی بچتی ہے وہ ساری ضبط ہو جائے گی جس طرح فرانس نے شہنشاہ ایران کا ہوٹل ضبط کیا تھا یہی حال ہونا ہے اپ لوگوں کا بائے روڈ چیزیں رکھ کے تو ایسے ہی ہوتا ہے پھر ملک کے اندر رکھی ہو تو پھر یہ چیزیں تو نہ ہو

  • @CloudsMediaG
    @CloudsMediaG Před 25 dny +2

    Foj corrupt hey daku khud ka ahtesab karay kiya ye mumkin hey

  • @GhaziKhan-z1w
    @GhaziKhan-z1w Před 25 dny +3

    شہباز شریف اور نواز شریف میں صابن ۔ سرف کا فرق ہے

    • @CloudsMediaG
      @CloudsMediaG Před 25 dny +1

      Saban sey mahfooz maqam doya ka sakta hey

  • @SherMuhammadKhan-wv6us
    @SherMuhammadKhan-wv6us Před 26 dny +2

    Governor apny leye Rasta saaf ker rha k governor raaj ayga ye eska khowab hi rehjyga.

  • @shoeskedunya2971
    @shoeskedunya2971 Před 25 dny +2

    پرانی کہانیاں سنانا چھوڑو اب کیا کر رہے ہوں؟ آپ کے بچے ارب پتی اور ہمارے بچے غریب کیوں ہے میاں صاب

  • @ZarinajameelJameel
    @ZarinajameelJameel Před 26 dny +1

    میاں صاحب اپنے بھائی سے پوچھو مہنگائی کیوں ہے
    جمیل الرحمن

  • @NasarKhan-zn6st
    @NasarKhan-zn6st Před 25 dny +1

    Jo be.bolay.hamara.laedar.Imrankhan.our.yaad.rskay.ahla.wazerAzam.Imrankhan.InshAAllah

    • @najamshah1150
      @najamshah1150 Před 23 dny

      Ab Israel ka hi pm ban saktha hy pak ka ni😅😅😅😅

  • @NisarKhan-ri9wo
    @NisarKhan-ri9wo Před 26 dny +5

    Great leader Imran Khan zinda Baad

  • @meharzahid6237
    @meharzahid6237 Před 26 dny +1

    آب بنگالی کہتے ہیں کہ اگر ہمت نہیں تو ہمیں بتاؤ ہم آزادی دلاتے ہیں

  • @imtiazthanvi8912
    @imtiazthanvi8912 Před 25 dny

    گوہر صاحب۔ عدالت عالیہ نے گزشتہ حکومت کے کتنے اقدامات کو غیرآئینی قرار دیا۔ یہ رول آف لاء کیلئے کوشش تھی۔ خداکیلئے پاکستان پہ رحم کیجئے

  • @akbarjan117
    @akbarjan117 Před 25 dny

    Is mulk ko kisi ne bi muaf ñehi kia,aj hum apny zindagy se hi mutmayeen ñehi hein.

  • @MuhammadAmin-lq2qs
    @MuhammadAmin-lq2qs Před 26 dny +2

    عوام کا آپ سے ٹرسٹ ختم ہو چکا۔میدان میں اتریں اور اپنا محاسبہ کریں۔لگ پتہ جائے گا۔

  • @AbdulGhafoor-cf8uk
    @AbdulGhafoor-cf8uk Před 26 dny +5

    أَسْتَغْفِرُ اللّٰه

  • @mdrofik6293
    @mdrofik6293 Před 25 dny

    ڈینٹونک لباس سہی ہونا چاہیے

  • @abdullahbashir2740
    @abdullahbashir2740 Před 26 dny +11

    اللہ کرے کوئی محب وطن طاقتور بندہ آ جاۓ۔اور ان سب کو چن چن کر نشان عبرت بنا دے۔

  • @MuhammadShoaibKhan-um1ql

    Ya. Allah. Is. Darama. Baz. Najeeh. Ko. Utha. Lay😢😮😢😢😢😢😢😢😢😢

  • @Cityvillagecultures786
    @Cityvillagecultures786 Před 26 dny +6

    PTI khud dance party ha

  • @hamairarani5446
    @hamairarani5446 Před 25 dny

    Sirf imran khan❤❤❤❤❤

  • @MuhammadNazir-w6q
    @MuhammadNazir-w6q Před 25 dny

    good very good Nawaz Sharif sb

  • @amjadhussain9895
    @amjadhussain9895 Před 25 dny

    I love you Nawaz Sharif ❤

  • @talibehaq9714
    @talibehaq9714 Před 26 dny +2

    آج کل لوگ پروپیگنڈے کو نہیں مانتے ایک کو کرپشن سے نکالا اس کی تعریف نہیں کرتے الٹا کچھ اور ہی شروع ہے حق بات سے چینل کی عزت ہوتی ہے اب تمام بڑے چینل صرف اپنی خواہشات پر چلاۓ جا رہےہیں

  • @Imrankhan11264
    @Imrankhan11264 Před 25 dny

    Only Imran Khan zindaAbad

  • @shahriyarkhan980
    @shahriyarkhan980 Před 25 dny

    Allah pak dy Imran taba ke molk ya taba ko dy kertarpor hundu

  • @user-ll5jz4hu4t
    @user-ll5jz4hu4t Před 25 dny

    Ali Amin Gandapur is a bluffer and duffer. Shakeel Ahmad Khan is a straightforward true Pakistani with noble family background and cannot be forced to be part of corrupt practices.
    Reply

  • @muhammadishraf8446
    @muhammadishraf8446 Před 26 dny +2

    ارشد ندیم نے تو کچھ کیا ہے آپ لوگ بس ہر جگہ ناکام

  • @Pakistanzindabad-kc4pm

    Pakistan par raham kari Allah pak sey daro Pakistan par raham kari

  • @raheemkhan145
    @raheemkhan145 Před 25 dny

    اقبال آ فریدہ اصولی طور پر درست ھے

  • @user-ys3lz4sx9t
    @user-ys3lz4sx9t Před 26 dny

    حل صرف ❤جماعت اسلامی ❤

  • @shabirahmadshabir7452
    @shabirahmadshabir7452 Před 25 dny

    Imran khan zindabaad

  • @user-kc6zj3ee3m
    @user-kc6zj3ee3m Před 25 dny

    Genda pur jesa CM he pti k level kia hoga khud hi andaza lega saktey he

    • @rajahmad005
      @rajahmad005 Před 25 dny

      Aur maryam qatri jesi CM he N league ka level kia hoga Allah maaf kare khud he andaza laga sakte ha
      Jo 4 month me bacha peda karti ha 😅

  • @azankhan31131
    @azankhan31131 Před 25 dny

    WHO HAD LITTLE EMAN..ZAMIR.HE NOT SAY ALIE AS YOU.SOON ALLAH WILL ASK FROM ALL EVILS.

  • @azankhan31131
    @azankhan31131 Před 25 dny

    DUNYA YOUR MIND..EZAT ANI JANI CHEZ HE.INSAN KO AP JESY DEET HONA CHAHEYA.APSOOS.

  • @islamicMoments411
    @islamicMoments411 Před 26 dny +2

    Tu sari zindgi yahi kehty renha mujye q nikla

  • @SleepyAbyssinianCat-ch4pg

    Party ko Ganda krna ki sazish he aur Kuch nh

  • @KingofVillage-ed7qx
    @KingofVillage-ed7qx Před 26 dny

    Nawaz Sharif great leader

  • @trueoflife3451
    @trueoflife3451 Před 24 dny

    ویسے پوچھنا یہ تھا کہ نہ وزیراعظم نہ وزیر اعلیٰ 😅😅😅😅 پھر بھی بجلی 14 روپے سستا ہم 9 میی کے مخالفت کرتے ہیں ورنہ مجھے بھی اٹھا لے گا

  • @syedtayyabshah4195
    @syedtayyabshah4195 Před 26 dny +7

    شکیل خان نے استعفیٰ خود دیا ہے کیونکہ وہ سب کچھ جان چکے تھے کہ کے پی کے حکومت کرپشن میں ریکارڈ قائم کرے گی

  • @user-rl5hi3ql6m
    @user-rl5hi3ql6m Před 25 dny

    Pti k wiktay awaam hai. Baqi jo bagty hai wo lotay hai.

  • @MuhammadShoaibKhan-um1ql
    @MuhammadShoaibKhan-um1ql Před 25 dny +1

    Is. Ghothe. Bahkgoere. Laannty. Drama baz. Muje. Kuee. Nikala. Ko. Coverege. Na. Dia. Kare. Daffa. Door. Laanty😢😢😢😢😢😢😢😢

  • @AliShah-kc6lu
    @AliShah-kc6lu Před 25 dny

    Ayk. bagrt. ka. dil. rota. ha. dosra. bagrt. hakomt. me. maza. lot. raha. ha

  • @ranarasheedkhanpanwar134
    @ranarasheedkhanpanwar134 Před 26 dny +10

    میاں صاحب رونا دھونا بند کریں ۔۔۔ اللہ اللہ کریں آرام فرماائیں

  • @zabk53832
    @zabk53832 Před 25 dny

    Excellent and Appreciated if any other MPA or Minister found corrupt like this person must be thrown away and disciplinary action be taken

  • @abidhussain-kf2fw
    @abidhussain-kf2fw Před 25 dny

    Pak army is our proud

  • @muhammadtalib8588
    @muhammadtalib8588 Před 25 dny

    عمران خان زندہ باد

  • @tariqibservices
    @tariqibservices Před 25 dny

    NS is now beating about the bush.

  • @khizarhayat2798
    @khizarhayat2798 Před 25 dny

    Imran

  • @user-vq9ei6ng3n
    @user-vq9ei6ng3n Před 25 dny

    Agr ahtssab krna ha to nwaz shrif or zrdari ka b ho pir pta chle k nzaam thk ho gia

  • @mehmoodhussainshah9894

    Janab mohib e watan eman da ur ur kahan say ayay ga

  • @azankhan31131
    @azankhan31131 Před 25 dny

    Who try from 30 years to MULK DIVALIYA no one ask from these.WHY?

  • @gulnawaz4434
    @gulnawaz4434 Před 26 dny

    Ya khota wazeer ALA

  • @zahoorfarooqi7082
    @zahoorfarooqi7082 Před 25 dny

    یہ بات تو بالکل صحیح اور حقیقت ہے کہ 2017 میں اگر سازش کے ذریعے نواز شریف صاحب کی حکومت ختم نہ کی ہوتی تو اج ملک کا یہ حال نہ ہوتا

  • @farrukhhasan3150
    @farrukhhasan3150 Před 26 dny

    Wah beemar shah

  • @sagheerBhai-dq5ou
    @sagheerBhai-dq5ou Před 25 dny +3

    Imran khan zindabad ❤

  • @user-bd1td8cx7k
    @user-bd1td8cx7k Před 26 dny

    Saqib nesar KO saza honi chaiya

  • @Tiiiaa123_
    @Tiiiaa123_ Před 25 dny

    PTI Sirf Khan he

  • @shahzadshada6780
    @shahzadshada6780 Před 25 dny

    پیپلزپارٹی عوامی پارٹی ہیں

  • @user-sb8zr1ly1b
    @user-sb8zr1ly1b Před 25 dny

    Awam tumhen kahen ka ni chory gi insha Allah

  • @user-tx1cr9bk3t
    @user-tx1cr9bk3t Před 25 dny

    Hoqmat ap ki ha mangipai Imran kr rha

  • @muhammadasim8336
    @muhammadasim8336 Před 26 dny +4

    Khan AK hakekat h

  • @KhanBacha-zk2mk
    @KhanBacha-zk2mk Před 25 dny

    Joot mat bolu Nawaz sharif burai ki jarr hay

  • @meharalinaeem8880
    @meharalinaeem8880 Před 25 dny

    ❤❤❤❤❤❤

  • @muhammadishraf8446
    @muhammadishraf8446 Před 26 dny +1

    امریکی غلام map

  • @abdulqayyum346
    @abdulqayyum346 Před 25 dny

    Ye mafeya hin sab se barra dako newaz shref hin

  • @tayabansari6268
    @tayabansari6268 Před 25 dny

    Shame 👎

  • @safikhan2682
    @safikhan2682 Před 25 dny

    Mujasmay haraam hain islam may.

  • @azimullah5572
    @azimullah5572 Před 25 dny

    Shakeel khan khud he corrupt banda ha...pechla dawar ka public health engineering department ke recruitment ma ghareb awar talented candidate ka haq mara ha..

  • @mdshafi5398
    @mdshafi5398 Před 25 dny

    Asli Pakistani Awam very upset khailoun se pakistan ka kia nam roshan hona ha. Time waste kar rahe hein.

  • @user-vq9ei6ng3n
    @user-vq9ei6ng3n Před 25 dny

    Nutrl or noon sab Imran Khan ko psane k lye ye sab krwa rae

  • @basharatullahsiddiqui6509

    Shahbaz shareef bijlee kay bill kiyon kum nahi karta?

  • @AbdulGhaffar-ic1uj
    @AbdulGhaffar-ic1uj Před 23 dny

    Allah tum ko saza day ga InshaAllah

  • @umaarahmed
    @umaarahmed Před 25 dny

    Inshallah ye pti fitna khtm hoga

  • @Nadeemking-v4s
    @Nadeemking-v4s Před 26 dny

    PTI kese toot Sakti hy Bhai, khan electable k muqable me khota bhi khara Ker dega Tu log usko vote den gy, Lagta hy nooon leag ar pp ki Tarah dunya news channel bhi expire ho chukka hy

    • @sultankamboh3337
      @sultankamboh3337 Před 26 dny

      Yes u r correct
      Khan khotay ko b MNA, MPA bna sakta ha

  • @zeeshanaslam6364
    @zeeshanaslam6364 Před 26 dny

    Ab b in ki hakoomat ha

  • @drasadurrehman
    @drasadurrehman Před 25 dny

    Agr mehngai aap feel krtay hn to 15 crore 1 hi admi ko kewn donate kiyay, yeh nontaxable income kahan use ho gi. Kis tra 15 crore ko mulki maeeshat mn lyne gay???

  • @ShahidSunny-l7e
    @ShahidSunny-l7e Před 25 dny

    Ab news ko bar bar gomany Ki Kiya zarorat ha bas 1 headlines ma karona....

  • @umarnazeer5301
    @umarnazeer5301 Před 25 dny

    Miah sb Pti ki govt ke khilaf phr apne Sazish ki thi ??

  • @spacevideo374
    @spacevideo374 Před 25 dny

    Media ko paisa khilaney se acha hai awam ko relief do 😊

  • @ashaqpintoo931
    @ashaqpintoo931 Před 25 dny

    Party tutu ya aap ka Arman hoon gaa aur authara rehaga

  • @solamay3987
    @solamay3987 Před 25 dny

    Is k to cell khatam ni ho gy thy

  • @aftabbabar2580
    @aftabbabar2580 Před 25 dny

    یہ بابا ستیا گیا ہے۔

  • @mohammadyasin8633
    @mohammadyasin8633 Před 26 dny

    apki waja se ah rahe hai ab awam bewaqooq nahi hai