Abhi Filhal Mein Eid Ka Gosht Kahan Se Laun Kishwar Vlogs Village Family Daily Life Routine

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 23. 06. 2024
  • Abhi Filhal Mein Eid Ka Gosht Kahan Se Laun Kishwar Vlogs Village Family Daily Life Routine
    Abhi Filhal Mein Eid Ka Gosht Kahan Se Laun Kishwar Vlogs Village Family Daily Life Routine #kishwarvillagevlog Kishwar Vlogs

Komentáře • 19

  • @IqraVlogs786-w7s
    @IqraVlogs786-w7s Před 15 dny

    خیر مبارک❤

  • @MariaBhati-wo4ib
    @MariaBhati-wo4ib Před 14 dny

    Mashallah❤❤

  • @user-pe2ip3wh7y
    @user-pe2ip3wh7y Před 15 dny

    W Aslam ❤ Eid Mubarak

  • @hadirali2299
    @hadirali2299 Před 15 dny

    ❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉

  • @adilkhokar8973
    @adilkhokar8973 Před 14 dny

    Nice viog🎉

  • @ShaheenArshid-rb6fy
    @ShaheenArshid-rb6fy Před 14 dny

    Nice vlog❤❤❤

  • @ZaitoonBano-sk4lg
    @ZaitoonBano-sk4lg Před 14 dny

    طیبہ ویلوگ والے اتنے سارے جانوروں کی قربانی کرتے ہیں وہ اس گوشت کا کیا کرتے ہیں اگر لوگوں میں تقسیم نہیں کرتے ہیں

    • @MomoTwoVlogs
      @MomoTwoVlogs  Před 14 dny

      اپی ہمیں نہیں ملا ہم جھوٹ تھوڑی بولیں گے گوشت کے لیے وہ بھی ہمارا چینل بند ہو گیا ابھی یہ نیا بنایا ہے اس کا دیکھیں میں سبسکرائبر ہیں ہم اپ کو ویوز ا رہے ہیں دوسرا دن ہے اج یہ نیا بنایا ہے

    • @ZaitoonBano-sk4lg
      @ZaitoonBano-sk4lg Před 14 dny

      @@MomoTwoVlogs آیت ویلوگ والی سسٹر سے میں نے پوچھا تھا وہ کہہ رہی ہیں کہ ان کہ بھائی نے آپ لوگوں کو بھی گوشت دیا تھا

    • @MomoTwoVlogs
      @MomoTwoVlogs  Před 14 dny

      سسٹر ایک تو وہ ہم سے ہیں بھی دور رہتے ہیں ان کا گاؤں الگ ہے اور ہمارا گاؤں الگ ہے انہوں نے گوشت سب کو دیا ہوگا انہوں نے گوشت بہت جگہ پہ بانٹا ہے لیکن ادھر نہیں ائے اگر اتے تو ہم بول دیتے اپ کو ورنہ عید کا بھی لوگ ہم نے بنایا تھا تو ہم گوشت بناتے کیونکہ بچے عید والے دن کیوں مرچی کے ساتھ روٹی کھاتے کوئی ایسی بات نہیں ہے اپ کنٹیکٹ نمبر پہ ہم سے بات کریں ماما

    • @Sh.pk4968
      @Sh.pk4968 Před 14 dny

      شرم انی چاہیے ایسی گھٹیا عورت کو جو اتنا بڑا جھوٹ بول رہی ہے طیبہ ولوگ اور ان کا گھر پاس ہے ایک گاؤں ہے 7 بڑے جانور 8 بکرے ان لوگوں نے بنایا ہے میں خود بھی ان سے گوشت لے کے ایا ہوں میں بھی انہی کے محلے کا ہوں سب کو گوشت ملا ہے اور یہ عورت جھوٹ بول رہی ہے اس کو بولو اپ کے اس پاس والے لوگوں کو ملے اپ کو کیوں نہیں دیا انہوں نے اس کو دیا ہے اس نے خود ان کے رشتہ داری کی وجہ سے یہ جھوٹ بول رہی ہے یہ خود تنازع پیدا کر رہی ہے ان کو خود یہ خراب کرنے کی خاطر یہ سب کچھ جھوٹ بول رہی ہے

    • @Sh.pk4968
      @Sh.pk4968 Před 14 dny

      شرم انی چاہیے ایسی گھٹیا عورت کو جو اتنا بڑا جھوٹ بول رہی ہے طیبہ ولوگ اور ان کا گھر پاس ہے ایک گاؤں ہے 7 بڑے جانور 8 بکرے ان لوگوں نے بنایا ہے میں خود بھی ان سے گوشت لے کے ایا ہوں میں بھی انہی کے محلے کا ہوں سب کو گوشت ملا ہے اور یہ عورت جھوٹ بول رہی ہے اس کو بولو اپ کے اس پاس والے لوگوں کو ملے اپ کو کیوں نہیں دیا انہوں نے اس کو دیا ہے اس نے خود ان کے رشتہ داری کی وجہ سے یہ جھوٹ بول رہی ہے یہ خود تنازع پیدا کر رہی ہے ان کو خود یہ خراب کرنے کی خاطر یہ سب کچھ جھوٹ بول رہی ہے

  • @gulintikhab9870
    @gulintikhab9870 Před 8 dny +4

    عید کے دن یہ 2 کلو والے بڑے گوشت کے شاپر طیبہ ولاگ والوں نے ھی بانثے ہیں آپ اگر دوسروں کو بدنام کرنے کے بجائے صرف اپنے کام پے توجہ دیں تو آپ کو بھی کامیابی ھو اپنے بچوں کے آگے ہر وقت مجبور یوں کا رونے کے بجائے انھیں خود اری سکھائیں محنت کرنی سکھائیں تعلیم دلائیں تا کہ وہ بھکاری نہیں بلکہ کامیاب اچھے انسان بنیں

    • @MomoTwoVlogs
      @MomoTwoVlogs  Před 8 dny +1

      اپ میرے واٹس ایپ نمبر پہ کنٹیکٹ کریں پھر میں اپ کو بتاؤں گی کس نے گوشت دیا تھا کس نے نہیں دیا تھا ہمیں نہیں ملا تھا ان سے گوشت کیونکہ ہماری ان سے تھوڑا جھگلا جھگڑا چل رہا ہے اسی لیے ہم ان کے پاس نہیں بات کرتے نا وہ ہم سے کرتے ہیں ہمیں گوشت نہیں ملا تھا اور اپ کو ایسی بات نہیں کرنا چاہیے

    • @suf6716
      @suf6716 Před 7 dny

      ​@@MomoTwoVlogskia is li app ny channel khol lia is li naraz hn wo? Akhir q ab app log apis m nhi milty phly to wo bht aty thy apki trf aur room m bnwaya tha kisi sy paisy ly kr

    • @Pinkrose4
      @Pinkrose4 Před 5 dny

      Yaar yea goan walay saray beygerat hai🤦🏻‍♀️🤦🏻‍♀️ aik ke bard aik youtube pe char raha hai mangnay ke liye 😂😂