Video není dostupné.
Omlouváme se.
Sayyidna Umar Farooq (R.A) | Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Vložit
- čas přidán 2. 07. 2024
- Sayyidna Umar Farooq (R.A) | Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
For Complete Speech: • Fazail o Manaqib Hazra...
سیدنا عمرِ فاروق رضی اللہ عنہ
Subscribe the Official CZcams channel of Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri / drqadri
** Some Important Links **
- www.minhaj.tv
- get.minhaj.tv/
- / tahirulqadri
- / minhajulquran
- / tahirulqadri
- dailymotion.com/MinhajulQuran
- vimeo.com/MinhajulQuran
#HazratUmar #FarooqEAzam #SecondCaliph #CompanionOfTheProphet #IslamicHistory #RighteousCaliph #LeaderOfJustice #UmarIbnKhattab #LegacyOfUmar #DrQadri #TahirulQadri #DrTahirUlQadri
حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی تبدیلی اور اسلام کے لیے اس کی اہمیت۔
یہ ان کی ہمت اور قیادت کو نمایاں کرتا ہے۔
تھی بہت عظمت بڑی حضرت عمر فاروق کی
شان اور ہیبت بڑی حضرت عمر فاروق کی
ماشاء اللّٰہ سبحان اللّٰہ ❤
مجدد رواں صدی 💖 طاہر القادری ❤
جرآت و بہادری ❤️ طاہر القادری ❤
جراتِ فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کو سلام
ماشاءاللہ ماشاءاللہ قبضور شیخ الاسلام کی کیا بات ہے جی اللہ پاک قبلہ حضور کا سایہ تمام حضور کی امت پر قائم و دائم فرمائے
❤❤❤❤❤❤
کیا خوب گفتگو ہے میرے شیخ❤❤❤
اللہ رب العزت آپ کو ہمیشہ سلامت رکھیں
اسلام کی طاقت کے لیے حضور صل علی اللہ علیہ وسلم نے اللہ سے سیدنا عمر فاروق کو مانگا۔سبحان اللہ کیا شان ہے سیدنا عمر فاروق کی
سیدنا حضرت عمر فاروق کی امد سے اسلام کو طاقت ملی اور کفر لرزہ اٹھا
❤ Ya Hazrat Uma-E-Farooq-E-Azam AlaiheSalatoWassalamWa'AlaAali ❤
ماشا اللہ
Mashallah
حضور سیدی شیخ الاسلام ہمیں اہل بیت اطہار اور صحابہ کا اصل عقیدہ نہ دیتے تو ہم بد عقیدگی کے اندھیروں میں ڈوب گئے ہوتے حضور سیدی شیخ الاسلام امت مسلمہ کے لیے خدا کا عظیم تحفہ ہے
اس میں کوئی شک نہیں کے حضرت عمر اسلام کیلئے ڈھال ہیں۔ ان کی بہادری نے اسلام کیلۓ بہت آسانیاں پیدا کیں۔ اللہ آپ کو مزید ترقیاں عطا کرے
آمین ❤
Masha Allah❤❤❤❤❤
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے ہمیشہ حب اہلبیت اور حب صحابہ کا درس دیا ہے ۔ خلیفہ دوم سیدنا فاروق اعظم مراد رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہیں ۔
سیدنا فاروق اعظم رض کا قبولِ اسلام اس دور میں مسلمانوں کے مشکل دور میں ایک انتہائی اہم اور مضبوط تحفہ تھا جو سرکار ﷺ کی دعا کے صدقے مسلمانوں کو ملا اور اسلام اس دن سے طاقتور ہوا
Shaykh-ul-Islam Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri's discourse on Sayyidina Umar Farooq (R.A) illuminates the profound impact of the second caliph of Islam. Known for his unwavering justice, administrative reforms, and deep devotion to Islam, Umar (R.A) exemplified exemplary leadership and moral integrity. Dr. Tahir-ul-Qadri's analysis underscores Umar's pivotal role in shaping Islamic governance and his enduring legacy as a model of principled leadership and societal development.
Subhanallah
❤❤❤❤❤
❤❤❤
subhanAllah JazakAllah. Ye azan bhi to thi azaan Umar farooque r.a. log is azaan ka zikar boht kam karte hain is jurat mand maradana azaan ka. Hazrat Bilal r.a ki azaan ka zikar boht hightlight kiya jata hai. Wo bhi Haq hai beshak. Par ye us se ziada haq hai.
Danish temoor ji saboot lao humari borai ka weshy ko bol saboot de yad rakhna ye gulti jo ledies log k liye kar rahe ho
مراد رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔۔۔۔خلیفہ دوم حضرت عمر فاروق آنے والے تمام حکمرانوں کے لئے ایسے مشعل راہ بنے کہ کوئی بھی حکمران ان کے آزمودہ اقدامات سے استفادہ کئے بغیر فلاحی ریاست نہیں بنا سکتا ۔۔۔۔حضرت عمر فاروق کا قبول اسلام دعائے مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہ ھے
Subhanallah