Imran Khan's Reaction on Faiz Hameed Arrest || Imran Riaz Khan VLOG

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 9. 09. 2024
  • Imran Khan's Reaction on Faiz Hameed Arrest || Imran Riaz Khan VLOG
    عمران خان کا فیض حمید کی گرفتاری پر ردِعمل: پراپیگنڈا وڑ گیا || پی ٹی آئی کے جھنڈوں کا ریکارڈ || سوشل میڈیا کا انتظام: آئی ٹی انڈسٹری تباہ || عمران ریاض خان کا وی لاگ
    #ImranRiazKhan #ImranKhanPTI #ImranKhanCZcamsChannel
    Like us on Facebook: / imranriazkhan2
    Subscribe to our Channel: tinyurl.com/yz...
    Follow us on Twitter: / imranriazkhan
    Connect with us on TikTok:
    www.tiktok.com...

Komentáře • 4,8K

  • @nazikchand7604
    @nazikchand7604 Před 28 dny +19

    اللہ تعالٰی عمران احمد خان نیازی اور آپ کی حفاظت فرمائے آپ 24کروڑ نہتے پاکستانیوں کی اچھی رہنمائی کرتے ہیں

  • @Waheed-fz4ob
    @Waheed-fz4ob Před 28 dny +19

    100 فیصد کپتان عمران خان کے ساتھ ہیں اور رہیں گی انشاءاللہ

  • @Mr_Inam257
    @Mr_Inam257 Před 28 dny +6

    عمران خان کی مخالفت کرنے والے پاکستان کو بہت زیادہ نقصان پہنچا رہے ہیں۔ یا اللہ ھمارے ملک کی حفاظت فرما آمین

  • @alihan-hv2ob
    @alihan-hv2ob Před 28 dny +5

    عمران خان صاحب آیک نظریاتی لیڈر ہے 💯👍

  • @user-yr4jg3ym2d
    @user-yr4jg3ym2d Před 28 dny +7

    ھم پاکستانی ڈر پوک قوم بن چکے ہیں ھماری غیرت بھی مرچکی ہے
    ھماری فوج ھماری عدلیہ ھماری تمام سیاسی جماعتیں 23 کروڑ عوام کو مہنگائی کی صورت میں چادر اور چار دیواری عورتوں کی عزت پامال کرنے میں بے گناہوں کو گرفتار کر نے میں کسانوں کے ساتھ ظلم کرنے میں لگے ہوئے ہیں اور ھم قوم ڈر کر ان کے آگے آگے بھاگ رہے ہیں ایک شخص کو جھکا نے کے لئے اگر کسی کو بورا لگے تو معذرت ھماری فوج کے سربراہ کو چاہیے قوم کو متحد کرنے میں اپنا کردار ادا کریں پاکستان زندہ باد جشن آزادی مبارک تمام پاکستانیوں کو

  • @Tehmaskhan-vf5vr
    @Tehmaskhan-vf5vr Před 28 dny +7

    اللہ عمران خان اور عمران خان ریاض کو اپنے حفظ و امان میں ر کھے

  • @icreatchannelkramkhan3776

    عمران خان 25 کروڑ پاکستانیوں کا محبوب ترین اور مقبول ترین لیڈر ھے

  • @amjadshah2740
    @amjadshah2740 Před 27 dny +19

    عمران ریاض خان میرے بھائی آپکے تجزیے نہ تو کوئی جھول ہے نہ ہی کوئی کمی بیشی ہے ۔ اور نہ ہی غلط تجزیہ ۔ عمران خان کو مولا سلامت رکھے بمعہ طرفداروں کے ۔ جزاکﷲ خیر ۔ 🙏🏻 🙏🏻 ❤️ ❤️ 👍 ✌

  • @mahboobshah911
    @mahboobshah911 Před 28 dny +12

    اللہ تعالٰی عمران خان نیازی صاحب کی جان، مال، عزت اور صحت کی اپنے حفظوایمان میں رکھئے آمین آمین آمین یارب العالمین

  • @mehboobelahi9517
    @mehboobelahi9517 Před 28 dny +5

    عمران خان صاحب کو جرات اور بہادری اور ہمت کو سلام اور جشن آزادی مبارک ہو الحمد للہ ماشاءاللہ

    • @ZareenaSiddique-im9bq
      @ZareenaSiddique-im9bq Před 27 dny

      عمران صاحب اپ نے جرات۔ اور بھادری کی ایک لازوال مثال قایم کی ہے اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے

  • @mehnazkhan9703
    @mehnazkhan9703 Před 28 dny +5

    ڈبنگ تجزیہ عمران ریاض خان صاحب ژندہ باد

  • @EhsanUllahkhan-tc3ry
    @EhsanUllahkhan-tc3ry Před 27 dny +7

    اللّٰہ تعالٰی ہمارے کپتان اور ملک کی حفاظت فرمائے آمین زبردست رپورٹنگ عمران ریاض بھائی

  • @haroonjan8056
    @haroonjan8056 Před 28 dny +14

    اللہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو آمین

  • @alishaikh579
    @alishaikh579 Před 28 dny +18

    آزادی منائیں وہ جو آزادی پہ قابض ہیں ؛ بیچاری قوم کیسے جشن آزادی منائے جبکہ آزادی ھے ہی نہیں آزادی منانے کی 😪😥🙏🏻🙏🏻

  • @shahzadawan9874
    @shahzadawan9874 Před 28 dny +5

    چوری کے پیسے ھیں عوام کے پیسے ہیں پاکستان کے پیسے ھیں

  • @goharJaani
    @goharJaani Před 27 dny

    الحمد لله 🤲 بیشک
    پی ٹی آئی زندہ باد عمران خان زندہ باد
    #پاکستان_اور_خان_ایک_جان

  • @javedkhushi5578
    @javedkhushi5578 Před 28 dny +6

    عزت میرا رب دیتا ہے یہ سمجھتے ہے کہ پیسے سے سب کوچھ مل جاتا😊😊😊

  • @saleemtahir646
    @saleemtahir646 Před 28 dny +20

    گریٹ لیڈر آف پاکستان ❤️🇵🇰❤️
    پرائم منسٹر عمران خان ❤️🇵🇰❤️

  • @ChandSultan-mn3vj
    @ChandSultan-mn3vj Před 28 dny +11

    عمران خان پاکستان کا کوئی عام آدمی نہیں ہے وہ قوم کا ہیرہ ہےیاد رکھے ✌💚❤🇵🇰

  • @AsMalikofficial2
    @AsMalikofficial2 Před 27 dny +1

    PTI I love you❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ قیدی نمبر 804۔ زندہ باد Imran khan zandabad❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @AbuzaerAbuzaer
    @AbuzaerAbuzaer Před 28 dny +13

    عمران ریاض بھائی ماشاء اللہ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے ضلم کا نضام کبھی کامیاب نہیں ہو گا

    • @Uzairahmeddd
      @Uzairahmeddd Před 28 dny

      Recently world cup m ind vs pak k match jb imran khan ka poster lehraya gya tha tb tm chutye kh ray thy k dekho khan ki following, advertising America m b h rai hy ...ku k khan ne Pak m bht axha kam kia tha...poray mulk ko aag lga k bht axha km kia tha usny...match koi b h wahan py khan ki advertisement tm jsy chutye krty hain...abi arshad nadeem ko lahore airport pr jb receive kia ja ra tha tb PTI waly apny flag lehrany lg gy infact us wqt srf pakistaka flag lehrana chye tha

  • @ChandSultan-mn3vj
    @ChandSultan-mn3vj Před 28 dny +7

    جی او باد شاہ فخرے پاکستان عمران ریاض خان صاحب 🌹🌹🇵🇰👍

  • @user-se7od4cm9n
    @user-se7od4cm9n Před 28 dny +14

    شوباز اینڈ کمپنی کے علاوہ سب کو جشن آزادی مبارک۔

  • @sheikhmusab2321
    @sheikhmusab2321 Před 27 dny +15

    میں جموں اور کشمیر سے ہوں... واللہ میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ ہم پاکستان کا حصہ نہیں ہیں.... ہم پاکستان سے کہیں بہتر ہیں... پاکستان ایک کنٹرولڈ ریاست ہے... فوج کے زیر کنٹرول

    • @gnbhat1154
      @gnbhat1154 Před 27 dny +1

      77 سالوں سے ان کی فوج امریکہ کے ناجائز اولادوں کے غلاموں کی غلام ہے۔
      لیکن پاکستان پر شروع سے ہی اسی فوج کا ناجائز قبضہ ہے۔
      تمام مزہبی جماعتیں ان ہی کے اشارے پر ناچتی ہیں جس کی وجہ سے دنیا بھر میں دین اسلام اور مسلمان بدنام ہو رہے ہیں۔
      ان کا آرمی چیف خود کو حافظ قرآن کہلانے والا اصل میں اس وقت کا اصلی دجال ہے۔
      ایسے درندہ صفت خبیثوں اور بے غیرتوں کی سربراہی میں مسلمانوں کو فلسطین تو کیا اسے بھی بدترین حالات دیکھنے ہوں گے۔

    • @moquilnaqvi6552
      @moquilnaqvi6552 Před 27 dny

      Moodi 13 billions dollar se Jammu Kashmir ko upgrade kar rah hy, Pakistani job karney jaen gy.

  • @baswarali3857
    @baswarali3857 Před 28 dny +7

    یا اللّٰہ ہمارے لیڈر عمران خان کی مشکلیں آسان فرما آمین

  • @muhammadsulaiman2968
    @muhammadsulaiman2968 Před 28 dny +33

    اللہ پاک اپ کو اور عمران خان کو بہت لمبی زندگی دے

  • @okshahkhatab9825
    @okshahkhatab9825 Před 28 dny +5

    اللہ پاک آپکو اور عمران خان کی حفاظت فرمائے۔۔۔❤❤❤

  • @zahoorahmed5569
    @zahoorahmed5569 Před 27 dny

    زبردست، بہت اچھا تجزیہ، بالخصوص. مریم نواز کے پوسٹر پر،، اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی امان میں رکھے

  • @manzoorahmad6155
    @manzoorahmad6155 Před 28 dny +14

    اللہ سلامت رکھے آپ کو عمران خان کو اور پاکستان کو

  • @amnasgarden427
    @amnasgarden427 Před 28 dny +4

    ایک آئی ٹی کا ہی کام رہ گیا تھا جس سے لوگ کچھ کما رہے تھے اب وہ بھی وڑ گیا لیکن پھر بھی آزادی مبارک

  • @mujahidhussain3492
    @mujahidhussain3492 Před 28 dny +9

    Ghazi Imran Riaz Khan zindabad ❤❤❤

  • @haseeb-nx9di
    @haseeb-nx9di Před 27 dny

    عمران بھائی ہم نے خود رات پی ٹی ائی کا جھنڈا خریدا وہ بھی اللہ پاک اپ کو صحت اور تندرستی دور ہمیشہ اسی طرح حق سچ پہ کھڑے رہیں پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤❤

  • @alihan-hv2ob
    @alihan-hv2ob Před 28 dny +5

    عمران خان صاحب ایک نظریاتی لیڈر ہے 💯

  • @user-qx8ln4et6q
    @user-qx8ln4et6q Před 28 dny +22

    وعلیکم اسلام عمران ریاض خان صاحب زندہ باد 🌹🏏🌹✌️🌹

  • @ImranKhan92
    @ImranKhan92 Před 28 dny +26

    I would request every one to start reciting AYAT E KARIMA for our Pride - Imran Khan's health and safety.
    #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور

  • @jamilimalik
    @jamilimalik Před 27 dny

    سلام۔ھے عمران ریاض تم۔پر ۔اپ۔واقعی حق پرست ھیں

  • @TrendyNetfixa
    @TrendyNetfixa Před 28 dny +7

    میرا لیڈر قید میں ہیں میں کیسے آ زادی منا سکتا ہوں ۔مس یو عمران خان ۔لو یو عمران ریاض خان اللّٰہ آ پ کا حامی ناصر رہیے آ مین

  • @amanullahkhan8520
    @amanullahkhan8520 Před 28 dny +15

    اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرمائے اور پاکستان کو خوشحالی عطا فرمائے۔۔ آمین یا رب العالمین 🤲

  • @AdnanRajput_202
    @AdnanRajput_202 Před 28 dny +22

    ‏عمران خان کی قیادت میں پاکستان عظیم ملک بنے گا انشااللہ. ❤❤
    ‎#عمران_خان_تو_آئے_گا

  • @user-si8fv3rw9n
    @user-si8fv3rw9n Před 27 dny

    عمران ریاض صاحب آپ نے ٹھیک کہا یہ روپیہ اس فارم 47 والی حکومت کا نہیں عوام کا روپیہ عمران خان زنداباد پاکستان پابند اباد

  • @hasnainalam2037
    @hasnainalam2037 Před 28 dny +4

    Imran Khan zindabad, PTI workers zindabad 👍💖🇵🇰

  • @mrsmajeed4668
    @mrsmajeed4668 Před 28 dny +43

    غلام قوم کیا جشن آزادی منائے گی۔ اللہ عمران خان کو جلد رھائی عطا فرمائے عمران کاُوی لاگ زبردست ہوتا ہے اللہ حفاظت فرمائےآمین

    • @tariquekhan1118
      @tariquekhan1118 Před 27 dny

      Most honest comment I read yet, it's bitter, yes, but it's the truth.

  • @syedanoornoor-rc8tk
    @syedanoornoor-rc8tk Před 28 dny +6

    مرشد عمران خان زنداباد پاکستان کا اگلا وزیراعظم مرشد عمران خان انشاء اللہ 🕋🇵🇰🇧🇫👑💯🏏🤲

  • @saleemghalu7888
    @saleemghalu7888 Před 27 dny +2

    Allah Pak imran khan shb ke lahmbi umar atta farmay ameen

  • @umarfarooqjoyia1243
    @umarfarooqjoyia1243 Před 28 dny +25

    عمران بھائی آپ بہت اچھے لیکچرار ہیں پاکستان میں عمران خان کے بعد اپ سب سے اچھے لگتے ہیں❤

  • @wasiqkhan3161
    @wasiqkhan3161 Před 28 dny +5

    عمران خان ذندہ باد ❤

  • @husnainarshad6020
    @husnainarshad6020 Před 28 dny +4

    Je oye babbar shair Imran khan imran riaz

  • @user-su3ss6pw1x
    @user-su3ss6pw1x Před 27 dny

    اب یہ قوم کبھی شرمندہ نہیں ہوگی، کیونکہ؛ وہ جانتی ہے کہ حقیقی آزادی کیا ہے۔ شکریہ آئی کے میرے کپتان.

  • @surrayahameed2777
    @surrayahameed2777 Před 28 dny +6

    اللّٰہ پاک آ پ کو اپنی میں رکھے آمین ثم آمین ہمارے ملک کا بہادر سچا اور ایمان دار اور عظیم لیڈر صرف اور صرف عمران خان ہی ھے عمران خان زندا باد پی ٹی آئی زنداباد

  • @RafaqatAli-bd8gp
    @RafaqatAli-bd8gp Před 28 dny +20

    وعلیکم السلام جی جناب بھائی عمران ریاض خان صاحب اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش سلامت رکھے آمین ثم آمین جزاک اللہ خیر ❤❤❤❤

  • @AdamLee-t6z
    @AdamLee-t6z Před 27 dny +4

    ایک ایک بات سچ ہے 💯💯💯

  • @alihan-hv2ob
    @alihan-hv2ob Před 28 dny +5

    آللہ تعالٰی عمران خان صاحب کی حفاظت فرما آمین آمین یارب العالمین 💕

  • @muhammadjahangir156
    @muhammadjahangir156 Před 28 dny +12

    زبردست عمران ریاض خان صاحب

  • @rizyvillageadventure9658
    @rizyvillageadventure9658 Před 28 dny +15

    اللہ کریم پاکستان اور عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین 💕🇵🇰💕

  • @mumtazhussain4827
    @mumtazhussain4827 Před 27 dny

    عمران ریاض خان تیری جرت تیری سوچ کو سلام
    کرتا ہے تو کتنا دلیری سے جھوٹ کو سرعام ❤

  • @SalmanAhmed-bn2yh
    @SalmanAhmed-bn2yh Před 28 dny +5

    بے شک عزت ذلت میرے اللہ کے ہاتھ میں ہے

  • @Liaqatjadoonliaqat
    @Liaqatjadoonliaqat Před 28 dny +4

    عمران بھائ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے امیں

  • @POSITIVEMIND714
    @POSITIVEMIND714 Před 28 dny +230

    عمران خان کو رہا کرو تاکہ ملک ٹھیک ہو جائے ۔ 😢 کون کون چاہتا ہے

  • @mohammadsharif-fs9bb
    @mohammadsharif-fs9bb Před 27 dny +2

    ایک ایماندار کو گرانے کیلئے سب بے ایمان اکھٹے ہوگئے ہیں
    لیکن جیت حق اور سچ کی ہوگی
    ان شاءاللہ Imran Khan honest and true

  • @ahmadshah9092
    @ahmadshah9092 Před 28 dny +4

    عمران بھائی الله اپ کا حامی و ناصر ھو آمین

  • @MalikTanveerabbas72
    @MalikTanveerabbas72 Před 28 dny +7

    اللہ پاک محمد والہ محمد کے صدقے آپ دونوں عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ❤

  • @sajawalkhan8982
    @sajawalkhan8982 Před 28 dny +14

    یہ بات آپ کی بالکل ٹھیک ھے l .T کا کام ٹھپ ھو جاے گا ۔ پاکستان میں ڈالر آنا بند ھو جائیں گے ۔

  • @MuhammadAamir-ok1vy
    @MuhammadAamir-ok1vy Před 27 dny

    *Allah Pak Ap Ko HamSha Khush Rakhe Bhai Imran Riaz Khan Zindabad ❣️❣️❣️❣️❣️❣️*

  • @nomantaaj3974
    @nomantaaj3974 Před 28 dny +12

    یا اللہ تو پاکستان پہ اور پاکستانیوں پہ اپنا خاص رحم فرما اور کہہ دے کن فیکون😢

  • @imookhan9639
    @imookhan9639 Před 28 dny +20

    Imran riaz khan Zindabad Pakistan Zindabad ❤️❤️❤️❤️❤️❤️IMRAN KHAN Zindabad ❤❤❤❤

  • @khanoffical2
    @khanoffical2 Před 28 dny +42

    اللہ تعالٰی آپ کا اور عمران خان کو سلامت رکھے ❤

  • @user-kz7um4co6b
    @user-kz7um4co6b Před 27 dny +1

    پاکستان کا خفیہ نظام دنیا کا بہترین نظام ہے
    اربوں ڈالر، دبئی، ‎لندن ,سوئٹزرلینڈ، آسٹریلیا پہنچ جاتے ہیں لیکن
    کسی کو خبر تک نہیں ہوتی
    🙄🤔

  • @israrawan1266
    @israrawan1266 Před 28 dny +15

    ماشاءاللہ زبردست چھترول جعلی حکومت کی ♥️🙏🌹

  • @hammadkhan7702
    @hammadkhan7702 Před 28 dny +31

    جیتے رہو عمران بھائی اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور اللہ آپ کو سلامت رکھے اور اللہ آپ کو ہمیشہ کی طرح سچ بولتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @Altafbalochviloge
    @Altafbalochviloge Před 27 dny

    Geo imran k sath
    Plus sport Youtub

  • @amreenarsalan7779
    @amreenarsalan7779 Před 28 dny +5

    Imran Riaz is the precious journalist.💓👍🥰

  • @nisarahmed9330
    @nisarahmed9330 Před 28 dny +72

    عمران خان ہمارا ہیرو تھا ہیرو ہے اور انشاءاللہ ہیرو رہے گا

  • @muhammdarifwaseem7043
    @muhammdarifwaseem7043 Před 28 dny +5

    ❤ Imran bhai ap poray Pakistan ka Dill ho

  • @funentertainmentoffixial

    💯 apki bat haq aur sach ki he..❤❤❤

  • @soldiersoldier2728
    @soldiersoldier2728 Před 28 dny +16

    جیو وڈے مرشد 💫🇵🇰
    جیو چھوٹے مرشد 🇵🇰
    رب دیا رکھا 🎉

  • @ZakirWaseemBaloch5
    @ZakirWaseemBaloch5 Před 28 dny +6

    خدا تعالٰیٰ آپکی اور پاکستان کی حفاظت فرمائے ۔آمین

  • @naveedbashir9005
    @naveedbashir9005 Před 28 dny +4

    MASHAALLAH IMRAN RIYAZ SB...INSHALLAH IMRAN KHAN ZINDABAD

  • @zahidraza5183
    @zahidraza5183 Před 27 dny +17

    دلی سلام ہے، حق سچ اور حقیقت کی آواز بلند کرنے والوں کو۔۔۔۔

  • @utubetrends8125
    @utubetrends8125 Před 28 dny +21

    سب دوست احباب ایک بار درود شریف پڑھ لیں جزاک اللہ خیرا 🎉🎉❤❤

    • @airiza5871
      @airiza5871 Před 28 dny

      اللهم صل على محمد وعلى آل محمد ❤️

  • @nadiahumagillani8268
    @nadiahumagillani8268 Před 28 dny +10

    وعلیکم اسلام بہت ساری دعائیں عمران ریاض خان بھائی اللہ اپکوخوش اباد سلامت رکھے آمین یارب العلمین❤ بہت خوبصورت بات جعلی تھی جعلی ہے جعلی ہے حکومت جعلی ہے

  • @RasoolKhan-gz7km
    @RasoolKhan-gz7km Před 28 dny +6

    عمران ریاض خان بھائی سلامت رہیں

  • @jojeecreator
    @jojeecreator Před 27 dny +1

    ❤ Good Job ❤
    💪 Takkar K Aadmi ✌

  • @anjumrauf8965
    @anjumrauf8965 Před 28 dny +16

    ❤❤❤ پاکستان میں 50 نام نہاد محب وطن طاقتوروں کو سنسار کر دیں تو پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ھو جائے گا ❤❤❤

  • @QamarAbbas98128
    @QamarAbbas98128 Před 28 dny +6

    اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین ❤❤❤

  • @sarfrazali2106
    @sarfrazali2106 Před 28 dny +12

    اللہ رب العزت دونوں عمرانز اور ان کی فیملیوں کو ہر لحظہ ہر گھڑی اپنے حفظ و آمان میں رکھے امین

  • @minsakhan8805
    @minsakhan8805 Před 27 dny

    Well done Imran Riaz Khan, May Allah bless you alot, Imran khan zindabad, Pakistan paindabad

  • @bahrullahkhan3393
    @bahrullahkhan3393 Před 28 dny +34

    اسلام علیکم عمران ریاض خان بہت انتظار کیا آج آپ کی ویلاگ کا عمران خان زند آباد مردمجاہد عمران خان

  • @Ibn-e-Ajami
    @Ibn-e-Ajami Před 28 dny +6

    اللہ تعالی آپ کی حفاظت فرمائے آمین

  • @MbilalBilal-qr4rx
    @MbilalBilal-qr4rx Před 28 dny +7

    محمد بلال ملک ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤😢😢

  • @blustatic7588
    @blustatic7588 Před 27 dny +3

    Imran Khan ka confidence sahi hai Alhudulillah 80% Pakistani Khan k sath hain❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤😊

  • @ImranKhan92
    @ImranKhan92 Před 28 dny +7

    Let's start a chain of Darood Sharif for safety of IMRAN KHAN and PAKISTAN

  • @TalhaKhan-cj4cn
    @TalhaKhan-cj4cn Před 28 dny +4

    Imran Khan ♥️

  • @Raju_hilal
    @Raju_hilal Před 28 dny +20

    ہم سب کا پاکستان🇵🇰🤲

  • @mehboobahmed2393
    @mehboobahmed2393 Před 27 dny

    Masha Allah very very nice 👍 Beuteful beshak Right 👍❤❤❤❤ Imran khan zindabad Pakistan paindabad 😢😢😢😢 llanat hi aisi hukumat par

  • @baitullah7460
    @baitullah7460 Před 28 dny +16

    Thanks great Imran Riaz khan ❤️💕

  • @rashidahmed5222
    @rashidahmed5222 Před 28 dny +4

    Mashaalla zabrdast video 📸👏📸👏🎉🎉🎉❤❤❤❤🎉🎉❤

  • @BhuttaBrothersInteriorStudio

    مزہ آ گیا بہت عمدہ تجربہ

  • @aizalkhan-ik6zz
    @aizalkhan-ik6zz Před 24 dny

    Allah dunno Imran Khan ki hifazat kry ND kamiyab Kary Ameen Suma Ameen

  • @tahirminhas6728
    @tahirminhas6728 Před 28 dny +81

    محترم پاکستانی عوام کی وجہ سے آور اعلیٰ عدالت سے انصاف نہیں ملے گا ۔ صرف اللّٰہ پاک کی غیبی مدد سے رھائی انصاف ملے گا ۔ وی لاک زبردست 👍 ھے

    • @saqlainrizviOfficial727
      @saqlainrizviOfficial727 Před 28 dny +1

      نچن آلیاں دے پتر آزادی دی جنگ نئ لڑ سکدے 🤣🤣😂😂😂

    • @mazharjafri7450
      @mazharjafri7450 Před 28 dny

      4:43 4:45 4:53 4:53 5:01 5:03 5:03 en 5:21 5:21 j mmm NM j MN MN MN j mm hmm j😮 uf​@@saqlainrizviOfficial727

  • @umarshah8077
    @umarshah8077 Před 28 dny +4

    عمران بھائی آپ کو اور عمران خان کو یوم آزادی مبارک ہو سارے پاکستان میں آپ دونوں ❤