Video není dostupné.
Omlouváme se.
Sahaba Ne Milad Nahi Manaya Tw Itne Salo Bad Q || Allama Syed Muzaffar Shah Qadri
Vložit
- čas přidán 28. 09. 2022
- ________________________________________________________________
Do not forget to subscribe and hit the bell icon for best &
100% Authentic Islamic Content
➽SUBSCRIBE HERE ➽
/ @islamicdigitalstudio
_______________________
- Connect with Islamic Digital Studio -
Official Facebook page : / islamicdigital
Official Instagram acc : / islamicdigital
Official Twitter Handle : / theidsofficial
_______________________
- Connect with Hafiz Tahir Qadri -
Official Facebook page : / hafiztahirqadri
Official Instagram acc : / hafiztahirqadri
Official Twitter Handle : / realtahirqadri
ماشاءاللہ بہت خوب ۔ اللّہ پاک علمائے حق اہلسنت والجماعت کو عمر خضری عطا فرمائے اور تادیر ان کا سایہ عوام اہلسنت پر قائم و دائم رکھے آمین
*موجودہ رائج کردہ عید میلادالنبی کے بارے میں عوام اور علماء بریلوی سے چند سیدھے سادھے سوالات*
1: اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے خود کتنی بار عید میلادالنبی منایا تھا ؟
2: خلفاء راشدین نے اپنے دور خلافت میں کتنی بار عید میلادالنبی کا جلوس نکالا اور جھنڈیاں لہرائی ؟
3: اس کے بعد کم وبیش ایک لاکھ صحابہ کرام نے اپنی زندگی میں کتنی بار جشن عید میلادالنبی منایا؟
چاروں امام ( امام ابوحنیفہ ۔امام شافعی ۔امام مالک اور امام احمد بن حنبل) نے کتنی بار عید میلادالنبی کا جلوس نکالا؟
4: امام بخاری، امام مسلم ، امام، ترمذی اور امام ابوداؤد وغیرہ محدثین نے اپنے زمانہ میں کب اور کتنی بار عید میلادالنبی کے نام پر سڑکوں پر جلوس نکالا ؟
5: جس قرآنی آیات کا حوالہ دیکر آج کے موجودہ بریلوی حضرات عید میلادالنبی کا جلوس اور جھنڈے سڑکوں پر لگا رہے ہیں نعرہ بازی کررہے ہیں کیا ان آیات کا مفہوم صحابہ اور تابعین دیگر محدثین کو سمجھ میں نہیں آیا تھا جو آج کے موجودہ بریلوی علماء حضرات کو سمجھ میں آگیا ؟
6: عید میلادالنبی کے جلوس کا شرعی حکم کیا ہے؟
فرض ، واجب ، سنت یا مستحب ؟
جو موجودہ بریلوی حضرات کے رائج کردہ طریقہ کے مطابق جلوس نہ نکالے، جھنڈے نہ لہرائے ، نعرہ بازی نہ کرے تو شریعت ایسے مسلمان کے بارے میں کیا حکم نافذ کرتی ہے ؟
کیا ایسا مسلمان فاسق ہے یا کافر؟
ان تمام سوالات کے جوابات میں بالترتیب قرآن ، حدیث کے حوالے پیش کریں یا صحابہ کے عمل سے ثابت کریں
تو ہم بھی ان شاءاللہ العزیز آپ کے قدم بقدم موجودہ رائج طریقے پر عمل کرتے ہوئے عید میلادالنبی پورے جوش و خروش سے منائیں گے
*من جانب:* عام سادہ سنی مسلمان (انڈیا)
اسلام علیکم اسد ملک صاحب اہل سنت والجماعت کا مطلب کیا ہے پلیز مجھے جواب دیجیے
آمین اللھم آمین
اسلام علیکم بھائی صاحب مجھے جواب دو گے نبی پاک صلی علیہ وآلہ وسلم نے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے کسی طرح میلا شریف بنایا کوئی صحیح احادیث مبارکہ سے ریفرنس حوالہ جات سے متعلق بتایا جائے
@@allthebest4793 قیامت تک کوئی حدیث پیش نہیں کر سکتے
لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعین ❤️❤️❤️۔۔۔۔۔۔
سلامت رہیں علماء کرام ❤ماشاء اللہ سبحان اللہ جزاک اللہ ❤اللہ برکتیں دے جناب آپ تمام کو❤❤❤
Mufti muzaffar sahab jab Kisi baat par talkin karate he to Dil jeet lete he ❤❤❤❤❤
Labaik Labaik Labaik ya Rasool Allah s a w zindabad zindabad zindabad z Mashah Allah Sobhan Allah
بہت ہی خوبصورت انداز میں آپ نے بات کی اللّٰہ عزوجل علماء اہلسنت علماء حق کو سلامت رکھے
Ameen
Ameen
Masha Allah
اللہ تعالی آل رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حفاظت فرمائیں آمین ،اور ہمیں ہرسال کی طرح اس سال بھی جشن عید میلاد النبی منانے کی توفیق عطا فرمائیں ،آمین، ،انجمن غلاماں رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم,,آداب دعا،جاوید علی،
Qqq
Jashan e Eid Melaad UN Nabi sallallahu Allehi Waallehi Wasallam zindabaad 💚
Subhan Allah mashallah Allah har musalmaan k dil me ishq e Rasool daal de.
سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ ماشاءاللہ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
Masha Allah 🥰
Bahut hi pyari baat kahi hai ❤
جن کی عقل پر الله نے پر دا ڈالا ہوا ہے
ان کو میلاد کبھی بھی سمجھ نہیں آے گا۔
MashAllah zbrdast 💯 haq p suni only suni 💯🤗🌹 ye sun k bht sukon MLA or ek bt b smjh mn ai k agr ye dushm NH bolty to s trah smjhaya NH jata ✌️💕💟beshk hr shr m kher h💯🤗
Nisaar Teri chahal pahal par hazaro Eid e rabi-ul-awwal siwaye iblees ke jahan me sabhi toh khushiya mana rahe hai .
Wah kya hi khub samjaya he har sahibe aqlo faham is bat ko samaj jayega magar shart ye he ki Imaan aur Ishq maujood ho..bugz na ho
ماشاء اللہ بہت خوب
سبحان اللہ ماشاء اللہ اللہ تعالی اہل سنت وجماعت کو تا قیامت سلامت رکھے امین یا رب العالمین❤🤲🏻🤲🏻🤲🏻
Ma sha allah ❤❤❤ subhan allah ♥ ❤ ❤ sunni ulama ikraam ne kya ilmi jawab diya ❤❤❤
SUBHAN ALLAH
Bhhhttt hi khushbsurti sy byana faramaya hy Molana Sahib ny Ma Sha Allah
Bahut khub moulana sab.sunbhan allah bahut achchi tashry ki.
ہمیشہ شاد رہیں آباد رہیں
اسلام علیک ایھاالنبی
صل اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
عدد ما خلق فی السموات
عدد ما خلق فی الارض
عدد مابین ذالک عدد ماھوا خالق
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد
صَلَّ اللّٰہُ عَلَیکَ وَآعلٰی آلِکَ یَا مُحَمَّدُرَّسُولَ اللّٰہ نُورُ مِّن نُورُ اللّٰہ عَدَدَ مَاخَلَقَ فِی السَّمٰوٰاتِ عَدَدَ مَاخَلَقَ
صَلَّ اللّٰہُ عَلَیکَ وَآعلٰی آلِکَ یَا مُحَمَّدُرَّسُولَ اللّٰہ نُورُ مِّن نُورُ اللّٰہ عَدَدَ مَاخَلَقَ فِی السَّمٰوٰاتِ عَدَدَ مَاخَلَقَ
أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ الْعَظِيمَ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيَّ الْقَيُّومَ , وَأَتُوبُ إِلَيْهِ عَدَدَ مَاخَلَقَ فِی السَّمٰوٰاتِ
اَلسّلاَمُ عَلَيْكَ أيُّهَا النَّبِيْ اَحْمَد مُجْتَبٰى مُحَمَّد مُصْطَفٰی
صَلَّ اللهُ عَلِيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمْ كَمَا هُوَ اَهْلُهُ
PEACE BE UPON ON THAT DAY WHEN PROPHET OF ALLAH AND FRIENDS OF ALLAH WERE BORN,
LabaikA LaBAikA LaBAikA Ya RasOol Ul ALLAH صلى الله عليه وسلم ZINDAH BAAD ZINDAH bAad ZINDAH bAad
Masha allah bahut umda ilmi jawab diya hai syyed muzaffar sahab ne allah ba tufaile mustafa hazrat ke ilmo umar me barkaten ata farma'e
Masha Allah Mufti Ibrahim sahab🌺
Bs hazoor s a w ki talemat pa sb muslmano ko Amal krna chahiya bs ye hi hazoor ki muhabat ha aur milad ha
12 rabiul awwal k din nabi k shan me jitne khurafat hue sab k badla tumhi ko milega
Kyun bhai ye kaunsa usool hai? Kya khurafat ki talim in ulma ne di hai?
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ دل خوش کر دیا علمائے اہل سنت زندہ باد
Haq jamat haq jamat
ahle sunnat wal jamat
Eid millad un nabi zindabad❤❤❤🎉🎉🎉
Sarkaar ki aamad marhuba dildaar ki aamad marhuba labbaik Labbaik Labbaik yarasulallah yarasulallah yarasulallah yarasulallah yarasulallah yarasulallah
❤️
لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ وسلم علیک یا رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم
Labbaik ya Rasool Allah s.a.w
ماشاءاللّٰہ ❤️ اللّٰہ جاھلوں کو ھدایت دے.
اھل حدیث لگ رہے ہو بھای
Ahle hadees nahi khabees hoga@@abdullahjafarshaikh3790
Love from India ❤❤❤
صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین
كاش هم نبى كريم صلى الله عليه وسلم كى سيرت پاک پر عمل بھی اسی قدر جوش و خروش سے کریں آمین ثم آمین یارب العالمین
Masha Allah bahot achchha khulasa
Assalatu wassalamu alaika ya rasulallah sallallahu alaihi wa
💚 ماشاء الله سبحان الله 💚
Beshaq ❤
MashaaAllah dill khush kar dia
SUBHAN ALLAH
Jazak Allah kheir ❤🇵🇰🌹🇴🇲❤️
Allah ❤ inke drjaat buland❤❤kren Maslake Aala Hazrat pr lakho slam❤
جناب علامہ صاحب نے زبردست طریقے سے دلائل دیئے۔
Masha Allah
tlp zindabad Allah kamiyab karey alesunnat zindabad
Kitne log juloos dekh kr islam kabul kiya he hazrat
WE CAN'T MISS THE HOLY STORY RELATED TO THE BIRTH OF SYYEDNA YAHYAA AND MUSA ALAIHE SALAM.
سبحان الله ما شاء الله
💗💗💗#asharshafiq👈
جتنے بھی لوگ دھماکے میں ہلاک ھوئے اس کے ذمے دار یہ سب لوگ ھیں جو بدعت کو دین بنا کر پیش کر رھے ھیں
Ulta choor kotwal ko dante😂 Kyaa jahilana baat ki hai wah
Masha Allah Subahanallah alhamdolillah aameen
Subhan Allah TAJDARY KHATMY NABUWAT ZINDA BAD ZINDA BAD
Bahut khub main bhi bahut dino se confusion me tha ab sahi se samajh me aa gaya
WE CAN'T MISS THE HOLY STORIES OF SYYEDNA ADAM ALAIHE SALAM, S CREATION AND MOTHER OF HUMANBEINGS SYYEDAH HAWAA PEACE BE UPON HER.
Subhan ALLAH janab.......
MashsAllah kamal ki daleel 😍😍😍😍
سبحان اللہ
سبحان اللہ بہت پیارے انداز کے ساتھ مدلل جواب دیا ہے اپنے بچوں کی سالگرہ پر چراغاں کرنے اور کیک کاٹنے والے بےدین مُلاؤں کو۔
Sirf dubandi wahbi ahl hadess nai manaty sirf ashkana rassullah manaty hain ❤️
@@muhammadsuleman9328
بالکل صحیح کہہ رہے ہیں آپ
Salaam ya rassullah❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
مدلل ؟
@@beingadeebkhan4356
مدلل کا مطلب ہے "دلیل کے ساتھ"
ماشاءاللہ بہت خوب
علمائے اہلسنت زندہ باد
ماشاء اللہ
Blkul hum nabi saw ki wiladat ki khushi bnaty ha …..
لبيك لبيك لبيك يا رسول صلى الله عليه و آله و سلم زنده باد زنده باد زنده باد ❤❤❤❤
Masha Allah ❤🎉
شاہ جی زندہ باد
❤❤❤ mashaallah good 💯
Mashallah Kiya noorani chahre hai sabke Allah tabarak wo Tala sabho ki umar me barkat ata farmaye ameen ulmaye Ahle sunnat wal jamaat Zindabaad Labbaik ya Rasool Allah Sallallahu alaihi wasallam
Jo Deen may Tarmeem kre usko Shia aur Barelvi kehtay hai.muzzarfar asal may Shia h anay waley waqt ka intezaar Kro.
Tu apna dekh tu Kiya hai tumhare liye to akhirat me jahannum hi rakhi hui hai mere Ko mat sikha Ahle khabees
12 rabiul awwal ko hi karte the aap k jaise Deen samajh kar
Subhan Allah Masha Allah ❤❤❤
Amazing n beautiful
Maa Shaa Allah ❤️
Subhan Allah AAQA Yaha Mawjud hai Imaan hai mera Sab Ya Rasool ka Naara Lagaye
أج مسجد میں دائیں بائیں دیکھا تو 20 نمازی بھی نہ ملے۔😭
سڑکوں پہ دیکھا تھا تو ہزاروں عاشق رسول ملےتھے یہ کل ہی کی بات ہے😭
یا اللہ پاک ھم پر رحم فرما
😭
To tum pakad kar le aya karo tum log milad ko dekh te ho to tumhari nind haraam hojati he kisi or wakt me nahi kahoge masjide khali he bazaro me khub logo ko dekh te hoge to kabhi awaz bhi nahi nikalti hogi par jaha eid miladunnabi ki baat aati he to tum log khana pina chhod dete ho or eid miladunnabi me bhi nabi paak ka zikar hota he unki talim ko bayan kya jata he to ye galat kaha se hogaya tum logo ki wakayi aqal kharab he or ha namaaz ki baat karte ho to aik baat yaad rahe namaaz farz he or nabi pak sallallahu alehi wasallam ki mohabbat farz ain he namaaz maaf ho sakti he par mere aaqa ki mohabbat se koi bhi door howa to wo maaf nahi hogi pahle mere nabi ki mohabbat he baad me sari mohabbate he samjh aayi mera rab bhi mohabbat qubool nahi karega jab tak uske rasool ki mohabbat nahi hogi samjhagay
Tujhe Masjid mein 18 namazi dikhe unmein se 16 juloos mein the kyunke baqi 2 pakode the. Her masjid ke solah solah jodta ja ek juloos ki shakal nazar aayenge.Jaisake tujhe juloos mein hazaaron nazar aaye.
Boghz ko hata jhaadu pocha laga aur mohabbat ke liye jagah bana.
Subhan Allah Hazrat
Ayyub bhai kya ye usool Eid ul fitat bhi lagega? Namazi 29 roze me 20 eidgah me hazaro ab kya usool hoga yahi na k namaz chorna guna he eidgah jana neki hao
Beshak
Mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah
Be shak subhaan allah
ماشاءاللہ
Jazakallah💗💗💗#asharshafiq👈
جی
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت بیان
Mashallah subhanAllah ❤️
8:04 to 8:30
1. وہاں شاید اس کے دل میں محبت آئے مگر اس کے دل میں یہ بھی ضرور آئے گا کے صرف ایک دن یہ سب کر کے آپ محبت کا حق ادا کر سکتے ہیں کیونکہ اس کو دین کا اتنا ہی پتہ ہونا ہے۔
2۔ اگر اس کو ذرہ دین کا علم ہوا تو وہ پوچھے گا , "السلام میں گا بجا کر برتھ ڈے کو اہتمام سے منانا تو ثابت ہی نہیں یہ تو ہمارا طریقہ ہے۔"
نبی علیہ السلام نے اپنی ولادت کو روزہ رکھ کر منایا جبکہ آپ اس کو عید کہتے ہیں اور عید والے دن روزہ جائز ہی نہیں۔ اور آپ تو روزہ رکھتے بھی نہیں۔ کیا باتوں میں تضاد نہیں ہے۔
3. اگر اس کو تھوڑا اور زیادہ علم ہو تو پوچھے گا کے محدثین احادیث کے دور میں تو بہت سے وسائل موجود تھے خود انھوں نے یا اس وقت کے لوگوں نے کیوں نہیں منایا۔
4. اور اگر وہ علم دین کے ساتھ تھوڑا لوجیکل بھی ہوا تو وہ پوچھے گا کے اس کا تاریخی اعتبار سے کیا ثبوت ہے اور کہاں سے ہے۔
اصل میں مسلہ یہ ہے کے اس خطے میں ہر فرقہ اپنے آپ کو سچا دوسرے فرقے کی بنیاد پر ثابت کرتا ہے بلکل اس طرح جیسے ہماری سیاسی جماعتیں کرتی ہیں۔
ہر مسلکی عالم کا یہ ظلم ہے کے وہ دین کو اپنے مسلک کے خول میں بند کر کے ہی سمجھاتا ہے۔ کیونکہ اس کو پہلے دن سے یہ سکھایا ہوتا ہے کہ جو دین اس کے مسلک میں آتا ہے وہ حق اور اس مسلک میں جو بھی ہے وہ دین ہے۔ دین کی جو بات اس مسلک میں فٹ نہیں آتی یا وہ کسی اور مسلک نے پہلے اختیار کر لی تھی اور اس سے ایمان جانے کا برائے راست تعلق نہیں تو اس کو کبھی قبول نہیں کرنا بلکہ اس میں کچھ کچھ تبدیلیاں کر کے اپنے مسلک کے مطابق بنا کر قبول کیا جائے۔
خدارا اپنے مسلک کے بتوں کو توڑیں، دین کو آسان کریں اور عمل سے ثابت کریں۔ اپنی نسلوں کی زندگیاں آسان کریں۔ آپ کو کیا لگتا ہے کے داتا صاحب کے قبر پر چادر چڑھانا پنجاب میں سیلاب کی وجہ سے ایک بہن کو حجاب نہ ہونے پر اس کو چادر فراہم کرنے سے زیادہ ضروری ہو سکتا ہے ۔
یہ مسلک اور اس سے بھی خطرناک فرقوں کا فتنہ صرف برصغیر کے حصے میں آیا ہے۔
کیونکہ ہم نے دین کو سمجھنے کے لیے کبھی کوشش ہی نہیں کی جس نے جو بتایا وہی حق سمجھا اور صرف مانا نہیں بلکہ اپنی نسلوں کو جائیداد میں وصیت کے ساتھ دیا۔
اللّٰہ تعالٰی ہم سب کو ہدایت دے۔ آمین
Masha Allah Bohot koob
Pure Saal viladat shareef Ka tazkara Hona Chahiye. 3.,40.aor 4 mah me nikal Kar aor nikal Kar ham Mushtafa saw ki milad, mehnat , seerat, azmat,paigam KO aam karte hai sadgi ke sath. Alhamdullilah
ALLAH HAS NO LIMITS OF HIS TREASURES, AND ALL BECAME BECAUSE OF BELOVED PROPHET MUHAMMAD SALLALAHO ALAIHE WASALLAM
Mashaallah
Ma Sha ALLAH mai b ALLAH capital Likha karay dear
Boht hi behtreen Andaz se bataya ap ny Allah salamat rakhy ap ko
Assalaam o Alaikum to all viewers. From Bareilly Shareef U.P.India.
May allah blessed our oulama ,,long live oulama e ahle sunnat
میلاد منانے کا بہترین طریقہ یہ ہیکہ مسلمان ربیع الاول کے مہینے میں جھوٹ چھوڑدے ۔
KASH IS BAAT KO NAJDI SMJH JAY
Bahut aumda bahut khub sorat andaz
Mashallah subhanallah jeo
Mashallah Allah salamat rakhe
Innovation in deen is lot allowed.
Apna kam ker wahabi kutty
Haq hai. ❤
Mashallah labaik ya Rasool allah
JazakAllah both khob Allah zendagi dey apko Ameen.
Kash k UN chragh taly zikr e Mustafa hota, sallahu alaihi wa sallam
Masallah
أل رسول ﷺ زندہ باد
ماشاء اللّٰه ❤❤❤❤❤
Sarkar s.a.w.w .ki amad marhaba
ماشاءاللہ سبحان اللہ سبحان اللہ اللہ اللہ اللہ
MashaAllah bht khob smjaya.
Mashallah bhout bdiya baat khi
سبحان اللّٰه ❤❤❤❤❤
مولانا صاحب واہ واہ وغیرہ کرنے سے ثواب نہیں
الحمدللہ ، ما شاءاللہ ، جزاک اللہ وغیرہ کہیں ، لوگ بھی سیکھیں و کہیں
جزاک اللہ خیر
سچائی ھے
یہ ملاسمجتےہیں کہ ہم اس قسم کی باتیں کرکےبہت بڑا تیرمار رھےہیں نالائق کہیں کے
اچھا پوائنٹ نوٹ کیا
Maazrat chahta hu
Aaj log pin point karna bade hi fakhr samajhte hai
Kya aapne unse Allah paak ka naam nahi suna
سبحان الله
Hazrat Hafiz sahab ne Kai martaba kaha par aap ne poori video nahi dekhi
Aur wah wah ye bhi ahle ilm hazrat waiz ke husn bayani par kehte hai jise daad dena kaha jata
میلاد تو اس واہ واہ کیلیۓ کرتے ہے بچارے عوام کو الوو بنایا ہوا ہے اس میں تو یہ لوگ اپنے منجن بیچ، رہے ہیں اسکو یہ بھی پتہ نہیں کہ وسائل کا تعلق دنیا سے ہے اور میلاد کا تعلق اپنے اخرت برباد کرنے سے ہے دوسری بات میلاد تم دین سمجھ کر کرہے ہو حالانکہ یہ دین نہیں بدعت ہے سییء ہے