Quran & Bukhari " Muslim Log Ghar kyu Nhi Rakhte Thy !! Poetry Gumrahi ?? By Engineer Muhammad Ali

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 10. 06. 2024
  • Pehle Log Quran e Hakeem or Sahih Bukhari or Sahih muslim ghar mei kyu nhi rakhte thy ??
    Quran mei Aaya hai Poets Gumrahi ki tarf le jaty hain ???
    #islam
    #engineermuhammadalimirza

Komentáře • 28

  • @TaniaadeelTaniaadeel-tb5dn
    @TaniaadeelTaniaadeel-tb5dn Před měsícem +1

    Subhan Allah ❤️

  • @muhammadmiraaj9702
    @muhammadmiraaj9702 Před měsícem +3

    ماشاء الله تبارك الله بہت خوب

    • @IsmailKhatiyan11
      @IsmailKhatiyan11 Před měsícem

      بہنوئی کی کونسی بات اچھی لگی ؟

  • @HappyDove-pl6pf
    @HappyDove-pl6pf Před 27 dny

    ماشاءﷲ علی بھائ ❤❤❤

  • @LubnaShafique-fg9xu
    @LubnaShafique-fg9xu Před měsícem +2

    Very good 😊❤ luck Ali Bhai

    • @IsmailKhatiyan11
      @IsmailKhatiyan11 Před měsícem

      جواب میرے پاس ھے آ پ اگر لیڈیز نہ ھوتی

  • @user-gr9us6oc6k
    @user-gr9us6oc6k Před měsícem

    Agar Qayamat ke din Muslim aur Bukhari etc. radd ho gayi to......
    Tumhara to Deen hi isi per qayam hai...

  • @Frost620
    @Frost620 Před 11 dny

    Koi jo hota tum me momin aj bhi Falstin azad hot

  • @MajidMajid-rr4rg
    @MajidMajid-rr4rg Před 29 dny

    امام بخاری اور امام مسلم رح تو بڑا کام کر گئے لیکن آج کے علماء سے یہ کام کیون نہین ہوتا کی 100 متفقہ علیہ احادیث کو عام لوگون کے لیئے جو علم حدیث کی گیرائی سے وقف نہ ہون بلکل علیحدہ کوئی کلکشن بنا دین تاکہ عام لوگ یقین کے ساتھ انکو رفر کرسکین۔

    • @abbasmuhammad3683
      @abbasmuhammad3683 Před 28 dny

      یہ آجکل کے مولوی حلوے کھائیں یا کوئی کام کریں۔

  • @drawais9174
    @drawais9174 Před měsícem +1

    Ye insan har cheez par bole ga
    Lekin Palestinian k haq mein kabi Nahi bole ga

  • @uzaad
    @uzaad Před měsícem +2

    وہ پوچھنا تھا کہ سائیفر کیس کے بیان پا کیا ہوا؟؟ کوئی جواب نہیں ایا؟ لگتا ہے سہی پھکی دی ہے عدالت نے۔ مولوی صاحب آپ کو کیا پتا کہ لوگ اب آپ کے بارے کیا راے رکھتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں چولیں مارتا ہے۔ بس باقی دین کے بارے اس کی معلومات ہیں وہ ایک الگ بات ہے مگر دنیاوی معلات میں اس کو زیادہ اس وجہ سے پتا نہیں کیوں یہ لوگوں سے صرف جہلم کی حد تک ملتا ہے۔
    لاہور جاو۔ ملتان جاو۔ سندھ جاو، خیبر جاو تو پتا چلے کہ عام عوام کے کیا خیالات ہیں۔ اس معملات میں یہ فیل ہو گیا ہے۔ اور کہتے ہیں کہ حقوق اللہ تو اللہ معاف کر دے گا۔ مگر یہ جو حقوق العباد پر یہ سب کر رہا ہے وہاں کیا کرے گا۔؟ مولوی صاحب اپ کو بھی عمران خان لڑ گیا ہوا ہے۔
    اچھا نہیں لگتا تو کوئی بات نہیں مگر یہ کہنا وہ کیا چیز ہے اس سے زیادہ تمہارے فارلور ہیں تو کسی حلقے سے کونسلر کا الیکشن لڑ کر دیکھ لو۔ سمجھ اجاے گی۔ لہزا یہ سمجھ لینا کہ عمران خان تم جیسا بند سکتا ہے ایسا نہیں اور نہ ہی تم عمران خان جیسے بن سکتے ہو۔
    دنیا میں ہر کسی کا اپنا اپنا دماغ ہوتا ہے اور وہ اس سے اپنے مطابق کام لیتا ہے۔ مگر دین کے معملے میں ایسا نہیں ہوتا اپ ہر چیز اپنے مطابق نہیں کر سکتے اپ کو پابند ہونا پڑھتا ہے دین کے معلمے میں۔

    • @moazzamkhan6724
      @moazzamkhan6724 Před měsícem

      Well said

    • @rafiqulhasan360
      @rafiqulhasan360 Před měsícem

      Ye Topic kuch aur hai.
      Tum kuch aur keh rahe ho..
      Jb Khan discuss hoga to tab baat karo.. Baat ka aik waqt hota hai.Aise main hi kisi baat ka asar hota hai..
      Khan kya hai kya nahi ,, idhar Allah aur Rasool aur Quran ke main bare main kuch kaha ja Raha hai.
      Jab tumko Allah Rasool Quran samjh ayega,, Fir Es se Siyast tak ponhcho..
      Rehbari kya hai, kahan se seekhi ja sakte hai. Kya asool ho, Kaise Rehbar Deen se inhuraf ke bagair follower k liye First need First requirment Mohammad s.a.w ko Place karta hai..Chahe ousko Dunya Vote de ya na de , Yahan Nominal Deen darun ne vote k liye kya kya Tikdam kya kya Gimmick adopt kiye , Islam ka touch diya.

    • @uzaad
      @uzaad Před měsícem

      @@rafiqulhasan360
      کیا بات ہے یہ ہی بات کہ وہاں ٹاپک کچھ اور ہوتا ہے اور عمران خان اجاتا ہے۔
      میں یہ سمجھانا چاہ رہا تھا کہ جو جس کام میں ماہر ہو اس کو کرنے دو ہر کام میں ٹانگ نہیں اڑائی جاتی اور علم کام نہیں اس وجہ سے اس کو ہر کوئی حاصل کر سکتا ہے۔
      لہذا دیں کے معاملات اور ہوتے ہیں اور دنیا کہ اور۔
      لہذا جس چیز کا پتا ہی نہیں اس میں اپنی راے کو کہنا کہ یہ ہی سب سے بہتر ہے اس کا مطلب کم علمی ہے۔
      لہذا یاں تو ان کو لوگوں سے ملنا چاہے دوسرے علاقوں میں جانا چاہے اور ملنا چاہے یا پھر سنی سنائی باتوں پر اپنا ردعمل دینے سے پہلے سوچنا چاہے۔

    • @zainiislam6305
      @zainiislam6305 Před měsícem

      O bhai wahid yehi platform hai jis sy hr trah k logon k halat o waqyat discuss hoty hain current affairs k tor py or apka 2 taky ka leader Imran khan to engineer sahib ki juty ki mitti k brabr b ni Pakistan k sb k sb political leaders sooli py charhany k like hn sb k sb koi ak b sehi ni ha

  • @user-jy9pn3kw9z
    @user-jy9pn3kw9z Před měsícem

    روس نے جب مسلمان ریاستوں پر قبضہ تو قران رکھنے پر سخت پابندی تھی اسی لئے آج بھی لاکھوں ازبک کازک وغیرہ حافظ قران ہیں دیکھ کر نہیں پڑھ سکتے ۔ انجنئیر کایہ نقطہ بلکل درست ہے