Aik Din Geo Ke Sath | Nawab of Kalabagh Malik Waheed Khan | 31st January 2020
Vložit
- čas přidán 30. 01. 2021
- Aik Din Geo Ke Sath | Nawab of Kalabagh Malik Waheed Khan | 31st January 2020
Get up close and personal with powerful personalities and influential individuals as GEO invites you to spend a day with politicians, film stars, musicians and athletes. Get to know the people behind the personalities on Aik Din Geo Kay Saath, with your host Sohail Warraich.
Timings Every Sunday @ 07:05pm Repeat: Next day @ 03:05 am
Watch More Videos Subscribe - / @geonewselectioncell
#ADGKS
#SohailWarraich
#DrJavedAkram
نواب صاحب کا طرزتکلم بہت شائستہ اور مہذب ہے
خاندانی لوگوں کی یہی پہچان ھوتی ھے
ہمارے علاقے میں ملک اور خان لوگ ہیں جس کے باتوں میں بڑا تکبر ہے لیکن کالاباغ کے نواب ماشااللہ اعظم انسان ہے سادہ انسان ہیں
کیمرے کے سامنے سبھی ایسے ہی کرتے ہیں
@@imranch.2998 hahaha bilkul
@@ringspring8389 💖
زندہ باد نواب وحید صاحب !
آپ کی شائستگی ۔ عاجزانہ تکلم اور سچائی نے دل موہ لیا ۔
کاش سارے ایسے ہو جائیں دل کے صاف ۔
ایک بات اور میں نے آپ لوگوں کا کھانے کا انداز اور کھانے کے آداب بھی نوٹ کئے ۔
ماشاءاللہ ۔ واقعی نوابی اسلوب ۔
مبارک ہو فخر پاکستان ۔
Masha ALLAH
إِنَّ اللَّهَ وَمَلٰئِكَتَهُ يُصَلّونَ عَلَى النَّبِىِّ ۚ يٰأَيُّهَا الَّذينَ ءامَنوا صَلّوا عَلَيهِ وَسَلِّموا تَسليمًا
(الأحزاب، 33: 56)
’’بے شک اللّه اور اس کے (سب) فرشتے نبیِ (مکرمّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) پر درود بھیجتے رہتے ہیں، اے ایمان والو! تم (بھی) اُن پر درود بھیجا کرو اور خوب سلام بھیجا کرو۔‘‘
نواب صاحب اخلاقی طور پر بول چال میں بہت مہزب اور اچھے انسان ہیں اللہ خوش رکھے
استغفراللہ العظیم واتوب الیہ
استغفراللہ العظیم واتوب الیہ
استغفراللہ العظیم واتوب الیہ
Ma sha Allah very nice people and sensible try to protect our culture. Love from Lahore
Sorry to be so off topic but does anyone know of a tool to get back into an Instagram account?
I somehow forgot my password. I love any tricks you can offer me
وڑاٸچ صاحب کبھی کسی عام آدمی مثلا“ مزدوردیہاڑی دار مستری موچی خاکروب وغیرہ کےساتھ بھی ایک دن گزارا کریں تاکہ خدا آپ کوکسی غریب کےمساٸل سامنےلانےکی بھی توفیق دےکہ کس طرح ایک غریب کا اس ملک میں ایک دن گزرتاھے
Fantastic u r utterly right this all but the dirt of Hinduism in the mind n thinking n character n blood of the bloody Sohail
Ohoo greeb k pass gya wraich to rotian kidr sy khay ga
Wasy adha program guzd gya mgr abi tk roti nae nzr ai wraich ko
These people can’t feed Sohail sahib
He eats too much where he goes for whenever he goes for interviews 😂😂
جو آدمی وڑائچ صاحب کو کھلائے انٹرویو اسی کا ھوگا۔۔۔۔
LOVE from Quetta
😉
Nice interview with nice people.
Very beautiful talk with politeness.
Answers have been given with manners and truthfulness.
Who will not love them.
Respected Nawab Sahib
Ap ka Mohabbat Bhara Lehja bahut
Piyara Laga
Dil sy dua hy
Allah Taalah ap ko Hifzo Aaman may Rakhain
Aamin
We Love ❤️ You Nawab Sahib! May Allah keep You Safe, ameen
May Allah protect us from the Colonial British System as we witness in the rest of Pakistan!🇬🇧👎
Geo
***پی ڈی ایم PDM والو! کان کھول کر سن لو کہ ہم تمام سویلین عوام صرف اور صرف اس سیاسی جماعت کے ساتھ ہیں جو کتی کرپٹ جرنیل مافیا اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ٹکرانے کا جذبۂ جنوں رکھتی ہے... اور وہ جماعت پہلے نمبر پر ہے PML-N اور دوسرے نمبر پر ہے JUI-F اور تیسرے نمبر پر ہے شاید JUP انس نورانی وغیرہ وغیرہ... لیکن اس فہرست میں پی پی پی زرداری بالکل نظر نہیں آ رہی کیونکہ زرداری مافیا کا جرنیل مافیا کے ساتھ گٹھ جوڑ ہو چکا ہے...... پی ڈی ایم PDM کے تمام قائدین بالخصوص میاں محمد نواز شریف صاحب اور مولانا فضل الرحمن صاحب نوٹ کر لیں کہ ہم سویلین عوام سروں پر کفن باندھ کر کتے کرپٹ جمہوریت دشمن اور آئین دشمن جرنیلوں کرنیلوں کے خلاف پوری قوت کے ساتھ ٹکرانا چاہتے ہیں تاکہ کتی فوجی اسٹیبلشمنٹ سے پاکستانی عوام کی جان ہمیشہ ہمیشہ کے لئے چھوٹ جائے... پی ڈی ایم PDM والو خدا کے واسطے آصف علی زرداری جیسے منافقوں اور غداروں سے بچ جاؤ بچ جاؤ بچ جاؤ ابھی بھی وقت ہے بچ جاؤ اور اپنی ساری توجہ عظیم الشان عوامی لانگ مارچ پر لگا دو کیوں کہ اسی میں تمہاری بھی بقا ہے اور پاکستان کی بقا بھی ہے...... یا اللہ اپنے خاص فضل و کرم سے پی ڈی ایم PDM والوں کو اپنی پوری توجہ لانگ مارچ پر مرکوز کرنے کی توفیق عطا فرما اور پی ڈی ایم PDM کو آصف علی زرداری جیسے تمام منافقوں اور غداروں سے محفوظ فرما آمین ثم آمین یارب العالمین ***
@@zarb-e-haq6462 مجھے رپلائی کرنے کا مقصد کیا ہے ۔کچھ سمجھ نہیں آئی
Ameen
P
He is educated and fine men
ALLAH Tala Nawab Off Kala Bagh Malik Ameer Muhammad khan Awan Sahab ko Janat ul ferdoos main Jaga day our Malik wahid Sahab ko lambi Zindagi day
Notable Awan:Malik Fateh Khan Awan (kot Fatah Khan )malik Ameer Muhammad Khan Awan (nawab of kalabagh )Khan Ibrahim Khan jhagra (kpk)Maj munawar Khan (hero of 1965 war).
Great I respect that
ماشاء اللہ ۔ نواب ملک وحید خان صاحب کو اللہ سلامت رکھے ۔ بولنے کا خوبصورت انداز شائستہ اور دیمہ لہجہ ہے۔ یہ خاندانی شرافت ہی کا نتیجہ ہے ۔ اللہ پاک آپ کو اور اپ کے سب خاندان کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
Sir kindly is khandan ki history b to parhay. Thank you
A mean. Khawaja safari Sr jour eu press
Kindly Open an International level School and collage in your area and promote education pl Sir
Soft spoken man, appears to be very humble person of his area. Good that he is working for conservation of flora fauna of the area is laudable.
ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ ملک صاحب
اللہ پاک آپ عزت سے نوازے
ماشاءاللہ
پوری دو صدیوں تک اس دھرتی کی غریب عوام انگریزوں کے ظلم کا بوجھ برداشت کرتی رہی مگر ان نام نہاد نوابوں نے ان کے زخموں پر مرحم رکھنے کے لیۓ کچھ نہ کیا۔ یہ تب بھی موج کر رہے تھے آج بھی
اللہ تعالیٰ جنت میں جگہ عطا فرمائے نواب ملک امیر محمد خان اعوان صاحب کو اور ان کی اولاد پر رحمتیں نازل فرمائے آپکی وفات کا نقصان پاکستان اور علاقائی لوگوں کو ہوا ایک سچے مسلمان اور سچے پاکستانی تھے اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں 🌙🌙🌙❤️🌙🌙🌙❤️🌙🌙🌙❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🔥🔥🔥🔥🔥👊👊👊👊👊
Nawab Malik Waheed bhut humble insane hm ye mery baba saen ki dawat pay hamary deray par bhi tashreef la chukay hn yahan bhakker kay qareeb hamary village mn
Aslamwalikum wa Rehmatullahi wa Barkatuhu. Very good nice beautiful programme BRILLIANT Allah Hafiz 🇸🇦🇵🇰😎😍
Masha Allah well mannered civilized honest man love to see you sir stay blessed
I salute to malik sahib because he conserve and protect the endangered species . I am fond of to meet him.
یہ نواب لوگ شروع میں یہاں کے آبی گزرگاہوں اور معدنیات پر قابض ہوے، پھر سکھوں کے دور میں راجہ رنجیت سنگھ کیلیے مقامی لوگوں سے ٹیکس اور مالیہ وصول کرنے والے ۔۔ ملک۔۔۔ بنے، اسکے بعد انگریزوں کے پٹھو بنے اور اٹھارہ سو ستاون کی جنگ آزادی میں مجاہدین آزادی کے خلاف انگریزوں کو لاکھوں روپے کی مالی امداد، گھوڑے اور سینکڑوں جنگجوفراہم کرکے ازخود بھی مجاہدین کے خلاف پختونخواہ میں جنگ لڑی۔ اور بعد میں انگریزوں سے انعامات اور خطابات وصول کیے۔ پاکستان بننے کے بعد بھی ان کے گیسٹ ہاوس عیاش عہدیداروں کے عیاشی کے مراکز رہے اور یہ بھڑووں کی طرح ان کو سامان عیاشی مہیا کرتے تھے۔۔ ادارکار شان کی والدہ ۔۔ نیلو۔۔ بھی ان کے ظلم کا شکار ہویی لیکن اس خاتون نے پیشہ ور رقاصہ ہونے کے باوجود نشہ آور گولیاں کھاکر خود کشی کی کوشش کرکے بہادری کا ثبوت دیا اور اپنی عزت و عصمت کی حفاظت کرنے میں کامیاب ہویی اورمیرے خیال میں اللہ تعالی نے اسی ادا پر خوش ہوکراس خاتون کو ایمان کی دولت سے نوازا اور عیساییت چھوڑ کر مسلمان ہوی اور ایک مسلمان سے شادی کی۔
@@nasirkhan-yw3uh vah vah app kee malumat keay liyea shukriya
@@nasirkhan-yw3uh sir ap ki information ko 7 topon ki salami, ap ko tu ak book likni chahiye is per...... by the way ye historical information kahan sy li hain aap ny, kisi book ka reference dein gy............
@@nasirkhan-yw3uh brilliant. this information is true. habib jalib also wrote a poem on neelo incident. which became a song in Zarqa movie named "Tu kay nawaqif-e-aadab-e-ghulami hae abhi...raqs zanjeer pehan ker bhi kya jata hae".
We Love ❤️ You Nawab Sahib! May Allah keep You Safe, ameen
May Allah protect us from the Colonial British System as we witness in the rest of Pakistan!🇬🇧👎
ماشاء اللہ نواب صاحب کے بولنے کا ا نداز بہت زیادہ پسند آیا
Personally I am impressed with politeness and eco-friendly attitude of Honourable Nawab Sahib. Thanks for conserving the mother nature in pristine form.
بہت خوب
نواب صاحب کی تصویر انکے حلقے سے اوجھل ہے
He is a Awan and he is a close relatives of lagahari baloch
Please
Please
Malik (late) Hon. Nawab Amir Muhammmad was wonderful personality' I really miss the Hon. Nawab of Kala Bagh,'.maney ques tions are there but I am not conce rned person to dare ask any quest ion about great man who was rare personality'.He was prestige, grace and dignity of his great family'.'rainbow320.Sroya'.🥀
Bht umeda aur behtreen speech. Mash Allah Sain
I am really impressed seeing nawab sb.. such an intelligent person .
MashaAllah wraich shb Allah aapki seht mien barkat dy,bht hi informative programe hota hai aapka,bht kuch sekhny ko milta hai,Thanks to GEO Pakistan also for sponsrig this informative show💖💖💖👍👍👍👍👍👍👍👍👌👌💖💖💖💖💖💖
Great Feeling to see this historical place.
OK 😎
Mash Allah. Nawab sahab. Duriya sindh zabardast
ملے گا ظلم دا بدلہ ملے گا ظلم دا بدلہ علاقے کی ترقی نہ دینے اور بدحالی کے مجرم ہیں قیامت کے دن کہاں ان کی حویلی ہوگی ظلم کے داستانیں ہر مظلوم بتائے گا تیرا کیا بنے گا کالیا ؟؟؟؟؟؟
میرا سب سے پسندیدھ پروگرام۔۔ایک دن جیو ہے
سہیل صاحب بڑے بڑے لوگوں کے بارے میں پروگرام کرنے کے ساتھ مڈل کلاس طبقے اور عام لوگوں کے ترز زندگی کے بارے میں بھی پروگرام کریں۔
Great
Ap logon ka interview Ilogical h .bhai jan aisy loggon ka interview hmary lye b informative hota h aur Pta chlta kya chl ra duniya me
We Love ❤️ You Nawab Sahib! May Allah keep You Safe, ameen
May Allah protect us from the Colonial British System as we witness in the rest of Pakistan!🇬🇧👎
Barray logoon say khana mutlab khai Rooti Booti b tu barri milti khai aur program karnay ka wada matbal b yahi khai bhai g
@@SumeerMustifa damn on your thinking
We Love ❤️ You Nawab Sahib! May Allah keep You Safe, ameen
***پی ڈی ایم PDM والو! کان کھول کر سن لو کہ ہم تمام سویلین عوام صرف اور صرف اس سیاسی جماعت کے ساتھ ہیں جو کتی کرپٹ جرنیل مافیا اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ٹکرانے کا جذبۂ جنوں رکھتی ہے... اور وہ جماعت پہلے نمبر پر ہے PML-N اور دوسرے نمبر پر ہے JUI-F اور تیسرے نمبر پر ہے شاید JUP انس نورانی وغیرہ وغیرہ... لیکن اس فہرست میں پی پی پی زرداری بالکل نظر نہیں آ رہی کیونکہ زرداری مافیا کا جرنیل مافیا کے ساتھ گٹھ جوڑ ہو چکا ہے...... پی ڈی ایم PDM کے تمام قائدین بالخصوص میاں محمد نواز شریف صاحب اور مولانا فضل الرحمن صاحب نوٹ کر لیں کہ ہم سویلین عوام سروں پر کفن باندھ کر کتے کرپٹ جمہوریت دشمن اور آئین دشمن جرنیلوں کرنیلوں کے خلاف پوری قوت کے ساتھ ٹکرانا چاہتے ہیں تاکہ کتی فوجی اسٹیبلشمنٹ سے پاکستانی عوام کی جان ہمیشہ ہمیشہ کے لئے چھوٹ جائے... پی ڈی ایم PDM والو خدا کے واسطے آصف علی زرداری جیسے منافقوں اور غداروں سے بچ جاؤ بچ جاؤ بچ جاؤ ابھی بھی وقت ہے بچ جاؤ اور اپنی ساری توجہ عظیم الشان عوامی لانگ مارچ پر لگا دو کیوں کہ اسی میں تمہاری بھی بقا ہے اور پاکستان کی بقا بھی ہے...... یا اللہ اپنے خاص فضل و کرم سے پی ڈی ایم PDM والوں کو اپنی پوری توجہ لانگ مارچ پر مرکوز کرنے کی توفیق عطا فرما اور پی ڈی ایم PDM کو آصف علی زرداری جیسے تمام منافقوں اور غداروں سے محفوظ فرما آمین ثم آمین یارب العالمین ***
فوج نہ سیاستدان
موجیں تو صرف سہیل وڑائچ جیسوں کی ہیں ۔
Aap ney bilkul theek kaha hay.
Wo kesy?
@@zamurdjan86
یہاں یورپ میں کئ مرتبہ آچکا ہے ۔
عام لوگوں کی دعوتیں اڑے گا تحائف سمیٹے گا فنکارانہ اداوں سے وعدے وعید کر کے پاکستان آنے کی دعوتیں دے کر پاکستان میں تو کون اور میں کون ۔
اسی کامیاب ترین پروگرام کے تحت اسنے ساری دنیاں میں بیشمار ذاتی مراسم قائم کئے ہیں شاید اتنا امیر و خوشحال نواز شریف اور پرویز مشرف یا یوسف رضا گیلانی نہ ہوں جتنی موج مستی اس ریچھ نما آدمی کی لگی ہوئی ہے
ایک راج مسلسل ہے جو جاری و ساری ہے
Very straight forward man , a real nawab , simplicity at its peek , yahe asli nawab ki pehchaan hai
Good visit with Nawab of Kala Bagh.l am very happy to see and awareness about the Nawab of Kala Bagh
نواب صاحب کو پہلی بار دیکھا اور سنا بہت ہی نرم مزاج اور اچھی شخصیت کا مالک ہے
Awano ki shaan
نواب آف کالاباغ فیملی کا سیاست میں ایک اپنا مقام ہے،
ایک مہمان جس میرا دل یاد کرتا ہے بہادر انسان تھی شاہ فیصل اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین
Love this programme ( Aik Din Geo ke Saath) we know about the personalities of people who belong to different backgrounds and Sohail Waraich style is very amazing. Love you Sohail Waraich Sb
جب تک خاندانی لوگ سیاست میں تھے معاشرہ میں کچھ نہ کچھ شرم و حیا تھی اب اللہ معافی ۔۔
اس کی وجہ خاندانی لوگوں نے شادیاں لش پش والی جب کیں تو پیدا ہونے والے بچے انڈہ برگر کھانے والے آج 85٪ سیاست دان وہ لوگ ہیں
@@mrafique5587 qqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqq
We Love ❤️ You Nawab Sahib! May Allah keep You Safe, ameen
تب بھی حالات ایسے ہی تھے بلکہ اس سے زیادہ برے تھے۔ فرق صرف اتنا تھا تب میڈیا نہیں ہوتا تھا۔ سوشل میڈیا تو بلکل بھی نہیں اور کسی چیز کی خبر نہیں ملتی تھی۔
یہی لوگ ہمارے معاشرے کا اصل نا سور ہیں۔ سیاست میں بھی یہی لوگ ہیں۔ بڑے بڑے زمین دار اور سرمایہ دار بھی یہی ہیں۔ قانون ان کو کچھ نہیں کہتا۔ آپس میں ان کی رشتے داریاں ہوتی ہیں۔ حکومت کسی کی بھی ہو یہ طاقت میں ہوتے ہیں۔
Aap shaied khandani ghulam hain shaied nasl darr nasl
What a great man nawab Ameer Muhammad Khan was .may Allah reward him with the highest ranks of jannat. Ameen .his grandson is so polite n educated and still intact to his ancient culture.
Masha Allah Allah pak lambi umar ata kra
نواب صاحب اچھے با اخلاق انسان ہیں۔
Masha Allah bht pyara lehja Malik waheed sahb ka love from mianwali Kamar mushani
I love this show
7 منٹ گزر گئے نواب صاحب نے کوئی کھانا ناشتہ پیش نہیں کیا۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں ھے؟؟؟
Ider 18 minutes bhi guzar gy hyn Abhi tk koi khana wanna peesh nahi Kiya gya balky paani ka galas tk nahi piya sohail waraich sahib ne
Lagta hai nawab bi imrando ka followar hai😂
Sohail uncle God bless you ❤️.....apka program may bhut shoq se dekta ho ....ap mery bhut fevert ho
Very glad to learn about Nawab family
Allah pak Nawab of Kala bagh kay in in naik sahib ko tamam ahlo ayal smait salamat rakhain. Aameen.
Beautiful ❤️❤️❤️❤️ place Nawab of kala bagh I visit here
Mashaallah
Malik sahib ek intehayee saaf go insan hain
ماشاءاللہ، اللہ نواب صاحب کو لمبی عمر واچھی صحت عطاء فرمائے ۔۔ نواب صاحب آپ سیاست سے دور رہ کر اچھے ، فلاحی کام کرسکتے ہیں، اللہ نے آپ کو بہت عزت و شہرت ، دولت و وقار سے نوازا ھے ۔۔ اللہ خوب ترقی دے، آپ غریبوں کے لئے ،اسکول، کالج، اسپتال، کمپنی، وغیرہ کی افتتاح کیجئے، اس سے آپ کی تجارت کو فروغ ہوگا اور لوگوں کو روزگار ملے گا، جس سے ملک کی معاشیات بڑھے گی ۔ ملک سے غریبی اور جہالت ختم ہوگی ۔۔ ۔ یہ صدقہ جاریہ ھے ۔ آپ کو اور آپ کے اہل خانہ و مرحوم بزرگوں کو ثواب بھی ملے گا ۔۔ وما علینا الا البلاغ المبین ۔۔ اللہ آپ کا اور ہم سب کا حامی و ناصر ہو ۔۔ امین ثمہ امین ۔۔۔ انڈیا ۔
Fantastic n informative video.
@@shahjalaluddin3685
Khush rahiye, Salamat rahiye,
Jazaak Allah khair,
Well done sohail sb,dil khush ho gia prog dekh kar.
mashallaha kia guftago hey allaha salamat rakhey kushi hui video dehkh kar
Ameer Muhammad Khan is great personality in this family..
Great family ❤️
Pakistan ko Ameer Muhammad Khan jaisa Banda ab zarorat hy .
Excellent. Masha. Allah
great work for the conservation of biodiversity 💞💞🇵🇰🇵🇰💞
Nawab of kalabagh malik waheed khan great man
His grandfather late nawab ameer khan is symbol of proud for all awans and pakistan.. Once he said to late ayub khan "tum ik hawaldar k bty or me ik handani nawab ho"
یہ نواب لوگ شروع میں یہاں کے آبی گزرگاہوں اور معدنیات پر قابض ہوے، پھر سکھوں کے دور میں راجہ رنجیت سنگھ کیلیے مقامی لوگوں سے ٹیکس اور مالیہ وصول کرنے والے ۔۔ ملک۔۔۔ بنے، اسکے بعد انگریزوں کے پٹھو بنے اور اٹھارہ سو ستاون کی جنگ آزادی میں مجاہدین آزادی کے خلاف انگریزوں کو لاکھوں روپے کی مالی امداد، گھوڑے اور سینکڑوں جنگجوفراہم کرکے ازخود بھی مجاہدین کے خلاف پختونخواہ میں جنگ لڑی۔ اور بعد میں انگریزوں سے انعامات اور خطابات وصول کیے۔ پاکستان بننے کے بعد بھی ان کے گیسٹ ہاوس عیاش عہدیداروں کے عیاشی کے مراکز رہے اور یہ بھڑووں کی طرح ان کو سامان عیاشی مہیا کرتے تھے۔۔ ادارکار شان کی والدہ ۔۔ نیلو۔۔ بھی ان کے ظلم کا شکار ہویی لیکن اس خاتون نے پیشہ ور رقاصہ ہونے کے باوجود نشہ آور گولیاں کھاکر خود کشی کی کوشش کرکے بہادری کا ثبوت دیا اور اپنی عزت و عصمت کی حفاظت کرنے میں کامیاب ہویی اورمیرے خیال میں اللہ تعالی نے اسی ادا پر خوش ہوکراس خاتون کو ایمان کی دولت سے نوازا اور عیساییت چھوڑ کر مسلمان ہوی اور ایک مسلمان سے شادی کی۔
Love you Nawab Sahb... As usual beautiful program by Sohail Warraich Sahb
Boht achi soch janwron k baray me great man
Allah slamat rkhay inko
Salute you Sir for simplicity
کتنا سچا انسان ہے نوابی والی کوی بات نہیں ہے
Hahahaha lekin ye dam to ni banny dy rha to phr ye to duniya ka sb sy ganda insan ha
Q k dam to Pakistan k lia sb sy ziada zrori ha
50 murabay wala tou safeyd jhoot bol diya
@@s.apakistan524 ,,*,🔥😆😶😆😆😐🔥😐😆😐😆😐😆😑🔥😐😆😐😆😐😆😐😆😐😆😐😆😑😆😚🔥😚😆😚😆😐😆😐😆😐😆😐😆😚😆😙😆😚😆😐😆😑😆😙😆😚😆😚😆😐😆😐😆😐😆😐😆😚😆😚😆😚😆😐😆😐😆😐😆😐😆😐😆😆😆😐😆😚😆😐😆😐🔥😐😆😐😆🔥😐😆😐😆😆😆😆😆😆😚😆😚😆😆😆😚😆😚😆😆😙😚😚😘😚😚😚😘😚😚😚😘😙😄😘🔥😘😚😃🔥😚🔥😚😚😚😚😚😚😚😚😚😚😚😚😚😚😚😃😚😚😚🔥😚😘😘😚😚😚😚😜😘😘😘🔥😘😘🔥😘🔥🔥😘😘😍😍😍😍😍😍☺️☹️☺️☺️☺️☹️☺️☹️☺️
Ye such bol rhe hae ye 50 murabe wale bat such he aur dam to sind wale nhi bane de rhe hae
What they have done for poor people in the area. Education, health etc. These are feudal mindset people who live on poor people, Miseries. They must be stopped sooner or later.
We Love ❤️ You Nawab Sahib! May Allah keep You Safe, ameen
May Allah protect us from the Colonial British System as we witness in the rest of Pakistan!🇬🇧👎
Jelous
@Sher Ali better the shirry capitalistic systems
بہت انجوائے کیا
V nice Malik sb,
I am also Malik but i dont have Castle .....gareeba da malik 🤣😂
😅🤣
@Kīñg ŁëöÑîđäs hahaha 😂 g bhai bilkul
Malik koi qoom nahi .qoom Awan hay,khan or malik Awano ka laqab hay
@Draconian o pathan apne suna nhi k Awan kis k7 aye or kahan se aye...
یعنی آپ کنگلے ملک ہو 😀😀
Mashallah malik sab allah ap ko salamti deay
Mashaallah very nice person
Very polite talk By Nawab Sahib ,Great fan....
Allah pak nawab family ko itafaq day aameen.
ماشاءالله نواب خاندان میں تکبر نام کی کوئی چیز نہیں
Very humble personality
MashaAllah nawab sahub
This is the number I ADGKS I have been watching.
Nice beautiful area love u god bless
Masha ALLAH
Pakistan had only two real nawab's Nawab of kalabagh Malik Ameer Mohammad Khan and Nawab of bahawalpur sir sadiq Mohammad Khan abbasi
Very true
What a gentleman this Nawab is?
Allah Tala, Izzut aur Daulat aur mqam o martba dainay wala hay.
جناب مولانا معاویہ اعظم طارق کا انٹر ویو کریں
His son feels proud on killing a Zebra
what nonsense yar 😑
Is same guy who kill his father?
Nawab Sb tried at most to resume the status of his family and Alhamdo Lillah he has succeeded up to some extent.
Very beautiful historical place
MASHA ALLAH
Good show
@Geo why are you promoting this family, that has been cruel to animals since generations ???
you must be thick in the head somewhere troll !
He is the actual nawab - Uncrowned King.
Nawab jdr b ho ga , English people k peeto rahy hn ya
Rubish of the ratth.
@@ZahidKhan-ko9qu iske baap me dam bnaye pakistan me ayub daur me likn ap log intehai manfi zehniat rakhty ho
at the time of 1858 , they were literally pets of Britisher s ,
any proof from any historical book??????
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کو پڑھتے ہیں اور خلفائے راشدین کی زندگی کو پڑھتے ہیں
تب ہم کو پتہ چلتا ہے کے آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور خلفائے راشدین نے صرف صرف عوام کی خدمت کی ہے غریب لوگوں کی خدمت کی ہے اپنے لئے کچھ نہیں بنایا محل نہیں بنائے بڑی بڑی جائیدادیں نہیں بنائی صرف صرف غریبوں کی مدد کی اور اللہ کے حکم کی مطابق زندگی گزاریں
آپ کو خلفائے راشدین اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بڑے بڑے محل نظر نہیں آتے نہیں ملتے اور ان کی بیویوں کے بڑے بڑے گھر نہیں ملتے محل نہیں ملتے اور بڑے بڑے مقبرے نہیں ملتے
ان نوابوں نے کیا کیا بڑے بڑے محل بنائے جائیدادیں بنائی انگریزوں کا ساتھ دیا
اگر یہ لوگ انگریزوں کی مدد نہیں کرتے تو انگریز کبھی بھی ہمارے برصغیر میں نہیں آ سکتے
how about eliminating poverty from your area
Good programme
Be hud ehem, shandaar aur qabil e ghor guftgoo hy.
گوجرانوالہ سے پیر رفیق احمد مجددی کا انٹرانٹرویو کریں ۔
Thanks For Sharing This Video
Good episode 👏