Privatization of schools: LHC seeks detailed reply from Punjab govt before June 20

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 7. 09. 2024
  • Privatization of schools: LHC seeks detailed reply from Punjab govt before June 20
    #NayaDaur #punjab #privatizationofschools #pakistan #maryamnawaz
    -----------------------------------------------
    nayadaur.tv/do...
    Listen On Spotify: open.spotify.c...
    Subscribe our channel: / nayadaurpk
    Follow Naya Daur Media on Facebook: / nayadaurpk
    Follow Naya Daur Urdu on Facebook: / nayadaururdu
    Follow Naya Daur Media on Twitter: / ndn_pk
    Follow Naya Daur Urdu on Twitter: / nayadaurpk_urdu
    Follow Naya Daur Media on Instagram: / nayadaurpk
    Visit www.thefridaytimes.com

Komentáře • 22

  • @amirsubhani8971
    @amirsubhani8971 Před 2 měsíci

    Well keep it up Kashif bhai you are always a strong voice of teacher community

  • @UBAIDULLAH-ot5sn
    @UBAIDULLAH-ot5sn Před 2 měsíci

    گریٹ ورک کاشف شہزاد چوہدری اپ اساتذہ کے حقوق لیڈر ہیں

  • @infobyameer
    @infobyameer Před 2 měsíci

    Kashif sab carry on.. U r fighting for poor children.👍🏼👍🏼

  • @shahnazmalik4966
    @shahnazmalik4966 Před 2 měsíci

    Our hero our leader Kashif shahzad

  • @junaidch7015
    @junaidch7015 Před 2 měsíci

    Kashif Shehzad Ch hmary leader hain ❤❤❤

  • @aayatmalik-theprincess
    @aayatmalik-theprincess Před 2 měsíci +1

    گورنمنٹ کے سکول سارے مین جگہ پر ہیں ان کی اگر نیچے والا پورشن پہ مارکیٹ بنا کر دکانے کرائے پر چڑھا دی جائیں تو اسکول سارا اپنے بوجھ اٹھا سکتے ہیں اور سب کو پرافٹ میں چلے جائیں گے

  • @2086tahir
    @2086tahir Před 2 měsíci

    بہت اچھا فیصلہ ہے فوری طور پر جتنے بھی سرکاری اسکول ہیں انہیں پرائیویٹ کرنا چاہیے... ہمارے بہت سے اسکولوں میں ٹیچرز اتے ہی نہیں ہیں جس کی مثال گاؤں دیہات اور دور دراز کے علاقے ہیں اور نہ ہی سرکاری ٹیچروں میں اتنی قابلیت ہے کہ وہ بچوں کو ایڈوانس لیول پر پڑھا سکیں

    • @bushrahanif
      @bushrahanif Před 2 měsíci

      Private schools ke matric pass teachers bara acha parhaty hen na

    • @AliRaza-ph1gz
      @AliRaza-ph1gz Před 2 měsíci

      بھائی آپ لوگ کس دنیا میں رہتے ہیں، جو کہتے ہیں سکول پرائیوٹ کر دیں

    • @2086tahir
      @2086tahir Před 2 měsíci

      جناب اپ خود کون سی دنیا میں رہتے ہیں معذرت کے ساتھ اپ میرے خیال میں کوئی ٹیچر ہوں گے... ہمارے پاکستان کی 60 فیصد ابادی دیہاتوں میں رہتی ہے وہاں پر جو اسکولوں کی حالت زار ہے اس کو سب جانتے ہیں سرکاری ملازمین کو حرام کھانے کی عادت پڑ چکی ہے اس میں صرف سرکاری ملازمین کی کمزوری نہیں حکومت کی بھی نااہلی ہے گورنمنٹ کو چاہیے جتنے بھی سرکاری ٹیچر ہیں ان کو ان کی قابلیت کے حساب سے لائسنس جاری کیا جائے .. سرکاری ملازمین کو پتہ ہے بچوں کو محنت سے پڑھائیں یا نہ پڑھائیں اسکول ائے یا نہ ائے ان کو پہلی تاریخ کو تنخواہ ملے گی جب کے پرائیویٹ اسکول میں ایسا نہیں ہے.... سرکاری اسکول کیا سب سرکاری اداروں کی نجکاری ہونی چاہیے پی ٹی سی ایل کی مثال اپ کے سامنے ہے میں اس بات کا خود گواہ ہوں میں نے گھر کے اندر پی ٹی سی ایل کا فون لگوانا تھا جس کے لئے مجھے تین سال انتظار کرنا پڑا اور پھر جب etisalat نئے پی ٹی سی ایل کو پرچیز کیا یقین کریں میں نے صبح کمپلین رکھوائی اور شام کو میرے گھر میں پی ٹی سی ایل فون لگ گیا...

    • @2086tahir
      @2086tahir Před 2 měsíci

      @@bushrahanif پرائیویٹ اسکول کے ٹیچر کم سے کم اسکول میں دستیاب تو ہوں گے نا سرکاری اسکول کی طرح تو نہیں جو کہ مہینے میں ایک دفعہ حاضری لگائی . میں خود سرکاری اسکول کا پڑھا ہوا ہوں اور مجھے اندازہ ہے سرکاری اسکول میں ٹیچرز کے کیا حالات ہیں اور میرے بہت سے جاننے والے سرکاری ٹیچر بھی ہیں اور وہ جتنی محنت سے بچوں کو پڑھاتے ہیں ان کا بھی مجھے اندازہ ہے اور اپ بھی اچھی طرح جانتی ہیں

    • @shahnazmalik4966
      @shahnazmalik4966 Před 2 měsíci

      Koi bry lanti insan ho ku greebo k bcho ko edu c mhroom krna chahty ho

  • @sajid8082
    @sajid8082 Před 2 měsíci

    Main b aik teacher hoon... Mazrat K Saath ye government K ziada tar teachers mehnat nhi karwatay. Ye Jo b sahib Hain jhoooooot Bol rahay Hain.

    • @infobyameer
      @infobyameer Před 2 měsíci

      Apky haqooq k liay lrty hn.. Aap teacher hn r kehrhy hn k jo b sahib hn

    • @AliRaza-ph1gz
      @AliRaza-ph1gz Před 2 měsíci

      ایسے ہی بات کر رہے صاحب، سب لوگوں کو ایک لاٹھی سے کیوں ہانک رہے ہیں

  • @sajid8082
    @sajid8082 Před 2 měsíci

    In sahib ka hulia teachers wala nhi hay.in sab K bachay private school main partay hain

    • @infobyameer
      @infobyameer Před 2 měsíci

      Inky bchy sarkari schools mn hn.. Video dekhen phir pta chlega.. huliye sy judge nhi krna chagiye.. Bht ghkt bt h

    • @junaidch7015
      @junaidch7015 Před 2 měsíci +1

      Huliye ko kya issue h? bs baal lmby rkhy hain jo k gunah nhi h ok ...
      Achi personality h sir ki...
      oor dosri baat ye k ap un k working dekhain... ap ko pta e nai h inky bary me