Bahawalnagar | Habib Akram Vlog

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 16. 04. 2024
  • #HabibAkram #imrankhan #nawazshareef #shehbazsharif #establishment #bahawalnagar

Komentáře • 580

  • @akbargoraya7656
    @akbargoraya7656 Před 3 měsíci +124

    حبیب اکرم واحد شخص ھے جو خبر اور تجزیے کو خالصتاً ادبی عملی رنگ میں آ فسانوی انداز میں بیان کر کے اپنے سننے والا کو لطف اندوز کرتا ھے

    • @NaseemSagrii-eb1gv
      @NaseemSagrii-eb1gv Před 3 měsíci +2

      أپ کی صحافت کو سلام اللہ أپ کو سلامت رکھے أمین یارب العالمین

    • @ABUMAVIA-vs2ql
      @ABUMAVIA-vs2ql Před 3 měsíci

      @@NaseemSagrii-eb1gv
      حضرت امير معاويہ ثانی خليفتہ مسلمين عالم حضرت عمران نيازی زندہ باد پوری غيور پختون قوم آپ کے ہاتھ پر بیعت کر چکی ہے اس کی زندہ اور تابندہ مثال افغان طالبان ہيں اور سارے طالبان عمران نيازی کے ساتھ ہيں آلء بنو اميہ زندہ باد حضرت امير معاويہ کا سچا سپاہی عمران نيازی زندہ باد

  • @khalidiqbalofficial
    @khalidiqbalofficial Před 3 měsíci +63

    حبیب اکرم اللہ آپ کو اپنے حفظ وامان
    میں رکھے۔

    • @ALIRAZA-xq8dm
      @ALIRAZA-xq8dm Před 3 měsíci

      آمین

    • @AliFrazK
      @AliFrazK Před 3 měsíci

      آمین

    • @ABUMAVIA-vs2ql
      @ABUMAVIA-vs2ql Před 3 měsíci

      @@AliFrazK
      حضرت امير معاويہ ثانی خليفتہ مسلمين عالم حضرت عمران نيازی زندہ باد پوری غيور پختون قوم آپ کے ہاتھ پر بیعت کر چکی ہے اس کی زندہ اور تابندہ مثال افغان طالبان ہيں اور سارے طالبان عمران نيازی کے ساتھ ہيں آلء بنو اميہ زندہ باد حضرت امير معاويہ کا سچا سپاہی عمران نيازی زندہ باد

  • @mohammedhelal7381
    @mohammedhelal7381 Před 3 měsíci +97

    ❤❤❤❤❤❤ Love for Imran Khan from Bangladesh 🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩

    • @ashfaq1073
      @ashfaq1073 Před 3 měsíci +2

      محمد ہلال میری عمر کے لوگ اب بھی آپ کو اپنا ہی سمجھتے ہیں. حالات کی ستم ظریفی نے ہم کو الگ الگ کر دیا 😊

    • @munirsheikh7942
      @munirsheikh7942 Před 3 měsíci +1

      We still love you

    • @wasimullah5159
      @wasimullah5159 Před 3 měsíci +2

      We love Bangladesh. Love from KPK Pakistan.

    • @starbug928
      @starbug928 Před 3 měsíci +2

      Thank You my dear brother ❤️ 🙏 we love You too

    • @mohammedhelal7381
      @mohammedhelal7381 Před 3 měsíci +2

      @@wasimullah5159 murad sayeed zindabad 💗

  • @mazhariqbal8677
    @mazhariqbal8677 Před 3 měsíci +13

    حبیب اکرم صاحب آپ کو مدینہ منورہ ہواؤں سے محبتوں بھرا سلام اللہ تعالیٰ آپ کی حق گوئی کو قبول کرے اور اس پر قائم رہنے آپ کا ہمیشہ معاون رہے آمین

  • @icreatchannelkramkhan3776
    @icreatchannelkramkhan3776 Před 3 měsíci +107

    پچھلے دو سالوں میں پنجاب پولیس نے جنرل عاصم م منیر کے حکم پر پنجابیوں پر مظالم کے جو پہاڑ توڑے ھیں اس نے دونوں کی شدید نفرت پاکستانی قوم کے دلوں میں پیدا کر دی ھے ۔

    • @ALIRAZA-xq8dm
      @ALIRAZA-xq8dm Před 3 měsíci

      پاکستان کی مظلوم عوام پر فوج اور پولیس کے مظالم کو پنجاب کے عوام افسانہ سمجھتے تھے۔ اور اب یہ حقیقت اگر ان کو بھی سمجھ آگئی ہے تو پاکستان کے لئے سڑکوں پر آنا ہو گا ورنہ نظام اسی طرح چلتا رہے گا۔ ضیاء نے الطاف کو کراچی میں جیل ڈالا اور عوام دو دن کے بعد جیل کی دیواریں توڑ رہی تھی۔ مجبورا ضیاء نے الطاف کو رہا کر دیا۔ عمران کو سندھ یا کراچی کی جیل میں قید کرتے تو عوامی دباؤ پر عمران خان کبھی کا باہر آ چکا ہوتا۔ مگر پنجاب ماشاءاللہ صبر کی معراج چھوتا ہے۔

    • @SuperSfaz
      @SuperSfaz Před 3 měsíci +6

      انھیں کوئی فرق نہیں پڑتا. ہم کل بھی bloody civilians تھے اور آج بھی ہیں

    • @sabarmeena9146
      @sabarmeena9146 Před 3 měsíci

      شریف زرداری فضلو مافیا بھی اس ظلم میں برابر کی شریک ہے 🙏

    • @shamimawan3904
      @shamimawan3904 Před 3 měsíci +1

      عاصم منیر ' ندیم انجم' ڈرٹی پیری جیسے بدمعاش غنڈوں نے پاکستان میں اخلاقی روایات کی دھجیاں اڑا دیں ہیں - افسوس صد افسوس!
      اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے

    • @user-oo3gg7fj1s
      @user-oo3gg7fj1s Před 3 měsíci

      1971 کو پاکستان دولخت کرکےاب امریکی کتے غدار وطن فروش دہشت گرد آرمی چیف نے 8 فروری کو الیکشن ہائی جیک کرکے 25 کروڑ عوام کو یرغمال بناکر وہی سلوک کر رہا ہے جو اسرائیل فلسطینیوں کے ساتھ اور پاکستان سے وفاداری کا حلف اٹھانے والے 6 لاکھ وردی والے ہیجڑے تماشا دیکھ رہے ہیں لاکھ لعنت

  • @irfanminhas8234
    @irfanminhas8234 Před 3 měsíci +11

    حبیب صاحب دانشمندی کی ایک مثال ہیں عمران خان زندہ باد

  • @aslammalik6745
    @aslammalik6745 Před 3 měsíci +11

    حبیب اکرم صاحب کمال کی صحافت بے مثال تجزیہ کرتے ہیں ایک ایک۔ لفظ اردو ادب کانمونہ ھوتا ھے سننے والا ایسے محو ہو جاتا ھے جیسے کسی شاعر کی شاعری ھو سننے والا ایسے سنتا ہے کہ وہ کسی ناول کا مطالعہ کررھا جس طرح وہ الفاظ کا چناؤ کرتے ہیں ان کا کوئی ثانی نہیں اشارے کنایوں میں اور اپنے نرم گداز الفاظ میں وہ سننے اور دیکھنے والا کو بتا دیتے ہیں کہ وہ کیا کہنا چاہتے ہیں اللہ حبیب اکرم صاحب کی حفاظت کرے آمین ثم آمین

  • @pakistanzindabadali58
    @pakistanzindabadali58 Před 3 měsíci +24

    اللہ خان صاحب کی حفاظت فرمائے اور کامیابی دے آمین انشاءاللہ جیت سچ کی ہو گی انشاءاللہ پاکستان زندہ باد اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین

  • @malikmumtaz7985
    @malikmumtaz7985 Před 3 měsíci +53

    پاکستان کی پولیس پر اللہ اپنا قہر اور غضب نازل فرمائے ۔ آمین ۔ کیونکہ گزشتہ 2 سال کے انکے مظالم قوم کبھی بھی نہیں بھولے گی انشاءاللہ ۔

  • @dastaan.
    @dastaan. Před 3 měsíci +27

    اللہ کا شکر ہے ۔ بہت ساروں کو اردو کی سمجھ نہیں آتی۔
    ورنہ حبیب صاحب کو ہم عدالتوں میں دیکھتے۔
    ❤😊❤😊❤😅😂😅😂😅😂

  • @N.K.Khan-403
    @N.K.Khan-403 Před 3 měsíci +4

    حبیب اکرم صاحب کا انداز تکلّم اتنا زبردست ھیکہ جناب کى آواز سُنّے والے کو محوّ کر یتى ھے. صحافت اور ادب کا کمال امتزاج ھے۔ ❤

  • @ismailhansia5293
    @ismailhansia5293 Před 3 měsíci +6

    ماشاءاللہ حبیب اکرم بھائی آپ کی معلومات سے ھمیں سکون ملتا ہے جزاک اللہ خیرا

  • @RajaMubasher
    @RajaMubasher Před 3 měsíci +11

    آپ کا ویلوگ دیکھ کر اردو کی محبت دن بادن بڑتی جا رئی ہے

  • @Loveoflife999
    @Loveoflife999 Před 3 měsíci +22

    اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و سکون سلامتی ڈھیر سارا رزق اور خوشگوار زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین برحمتک یا ارحم الراحمین یا ارحم الراحمین

  • @MalikAdeelIqbal
    @MalikAdeelIqbal Před 3 měsíci +25

    اب دونوں بیل کمپرومائز ہیں شیر جب چاہتا ہے باری باری دونوں بیلوں کو بیڈروم میں لے جا کر فلمیں شلمیں بنا لیتا ہے۔ بیل اتنے کمپرومائز ہو چکے ہیں کہ وہ شکار کو بہلا پھسلا کر شیر تک لے آتے ہیں۔

  • @osmansadiq7982
    @osmansadiq7982 Před 3 měsíci +11

    پنجاب پولیس کے ساتھ اس سے زیادہ ہونا چاہیے اور بار بار ہونا چاہیے ، عوام کے ہاتھوں ہونا چاہیے

    • @ABUMAVIA-vs2ql
      @ABUMAVIA-vs2ql Před 3 měsíci

      تمام اہلسنت کا اس بات پر اتفاق ہے کہ حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے بعد ہمارے خلفہء راشدہ اور صحابہ ہی سے ہم نے دين ليا ہے اور اس کے بعد ہمارے امام ابو حنيفہ، امام شافعی، امام مالک، اور امام احمد بن حنبل نے شريعت محمدی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے احکامات سمجھايں ہيں اور اب خلافت حضرت عمران نيازی کے پاس ہے کيونکہ وہ امت مسلمہ کے قايد ہيں اور سياست حضرت امير معاويہ پر عمل پيرا ہيں اور غيور پختون کی اکثريت ان کے پاک ہاتھوں پر بيعت کر چکی ہے اور افغان طالبان نے بھی حضرت عمران نيازی کی حمايت کر دی ہے، خليفتہ المسلمين حضرت امير معاويہ ثانی حضرت عمران نيازی کے ہاتھوں پر تمام غيور پختون قوم اپنی بيعت کا اعلان کرتی ہے، افغان اور تحريک طالبان پاکستان عمران نيازی کے ساتھ کھڑے ہيں، آلء بنو اميہ زندہ باد حضرت امير معاويہ کا سچا سپاہی عمران نيازی زندہ باد کابل سے کراچی تک امارت اسلامی افغانستان عنقريب انشاءﷲ

  • @uzmaazher4022
    @uzmaazher4022 Před 3 měsíci +5

    شیر اور بیل کی کہانی زبردست👍🏻

  • @ikramqureshi4899
    @ikramqureshi4899 Před 3 měsíci +6

    Punjab Police still doing as ordered..... They need more lessons like Bahawalnagr....

  • @ayazahmed7982
    @ayazahmed7982 Před 3 měsíci +7

    عمران خان زندہ باد،
    اللّٰہ تعالیٰ عمران خان کو سلامت رکھے آمین❤❤❤

  • @baswarali3857
    @baswarali3857 Před 3 měsíci +4

    we love you imran Khan

  • @mehrmohammadkhankoot4755
    @mehrmohammadkhankoot4755 Před 3 měsíci +10

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
    واہ حبیب اکرم واہ
    جوندہ رھو
    اللہ تعالیٰ تیرا نگہبان ❤

  • @abdulhasseb3824
    @abdulhasseb3824 Před 3 měsíci +6

    آپکا شُکریہ استاد محترم

  • @muhammadikram8910
    @muhammadikram8910 Před 3 měsíci +4

    واہ جیتے رہو ہمیشہ اچھی صحت کے ساتھ میرے پیارے بھائی جان ڑاکٹر اکرام کراچی

  • @Mskb1234
    @Mskb1234 Před 3 měsíci +8

    Excellent تجزیہ

  • @Nadeemattari-hr1ve
    @Nadeemattari-hr1ve Před 3 měsíci +10

    *اللہ تعالیٰ ھم سب کو ھدایت دے اور ایک دوسرے کے ساتھ اچھا سلوک کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

  • @Fayyaz108
    @Fayyaz108 Před 3 měsíci +7

    بہت عمدہ گفتگو ❤❤❤❤❤

  • @khushhalpakistan4750
    @khushhalpakistan4750 Před 3 měsíci +10

    اللہ ہمارے مرشد عمران خان کی حفاظت فرما آمین ثم آمین

    • @blueplanet3968
      @blueplanet3968 Před 3 měsíci

      کادا مرشد؟
      کوئی حال نئں ۔ایس قوم دا۔

  • @muhammadshahbaz655
    @muhammadshahbaz655 Před 3 měsíci +4

    بہت خوبصورت انداز میں ساری بات بتائی

  • @kkamraanahsan173
    @kkamraanahsan173 Před 3 měsíci +8

    Very nice and meaningful. Keep up the good work sir. You are doing ❤️ great. Allah Ta'ala Bless and protect you always 🙏 ❤️ Aameen

  • @shabanatauqir6686
    @shabanatauqir6686 Před 3 měsíci +2

    Shandar andaz e biyan khubsurt ilfaaz suljah Hua tajziya pakistan me taqat k nashay me Choor hukmarano ki ankhain khulnay k liay kafi hai. Allah Habib sahab jasay muhib e watan ki hifazat kray Ameen

  • @fsmuhammadashraf2493
    @fsmuhammadashraf2493 Před 3 měsíci +8

    بہت خوب

  • @bilalamjad924
    @bilalamjad924 Před 3 měsíci +4

    زبردست جناب حبیب اکرم صاحب زندہ باد سلامت رھو ۔ آپ نے بالکل درست بات کی ھے ۔

  • @malikfaizahmed5461
    @malikfaizahmed5461 Před 3 měsíci +4

    Absolutely correct.
    Another excellent analysis.

  • @CHAMEER-lu9vl
    @CHAMEER-lu9vl Před 3 měsíci +3

    AOA❤❤❤بہت اچھا بیان کر رہے ہیں اللہ تعالی اپ کو اس کا اجر دے

  • @abdulqadirkhan5158
    @abdulqadirkhan5158 Před 3 měsíci +3

    ❤❤❤ Imran khan zindabad ❤❤❤ Great leader Imran khan zindabad ❤❤❤ InshaAllah Imran khan will be prime minister ❤❤❤ of Pakistan

  • @starbug928
    @starbug928 Před 3 měsíci +5

    یا اللہ تو رحیم ہے تو کریم ہے ہمیں مشکلوں سے نکال دے
    آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن

  • @abdulqadirkhan5158
    @abdulqadirkhan5158 Před 3 měsíci +2

    ❤❤❤ Habib Akram Sb kmal tjzia dia❤❤❤

  • @afhussain53
    @afhussain53 Před 3 měsíci +3

    Short and Smart Annalise, best way to deliver, your wisdom is Awesome very few people we have like you .
    God bless you.

  • @raoaqeel6455
    @raoaqeel6455 Před 3 měsíci

    انتہائی خوبصورت تجزیہ ، جیتے رھو ، اللّٰہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے آمین ثمہ آمین

  • @iqbaltalibkamboh6061
    @iqbaltalibkamboh6061 Před 3 měsíci +5

    Sir,
    HABIB AKRAM. SB
    Very beautiful way to indicate actually fault in the Pakistani society,

  • @Msinfo951
    @Msinfo951 Před 3 měsíci +1

    میرا مرشد عمران خان بہت جلد پاکستان کا وزیر اعظم ہوں گے ❤❤🎉

  • @ahmadyar816
    @ahmadyar816 Před 3 měsíci +8

    Habib SB Allah bless and protect you and your family aameen Excellent vlog

  • @shakeelmushtaq3285
    @shakeelmushtaq3285 Před 3 měsíci +7

    Hundred % Correct ,
    Habib Akram Zindabaad , (Salute)
    Pakistan Paindabaad ,

  • @khushhalpakistan4750
    @khushhalpakistan4750 Před 3 měsíci +2

    انشاء اللہ ان طاقتور لوگوں کا انجام قریب ہے

  • @trailsparksexplorer9207
    @trailsparksexplorer9207 Před 3 měsíci +3

    Aslam-O-alikum Habib Sab Thanks for updating Allah Bless Pakistan and both Imran khan

  • @seemamir7272
    @seemamir7272 Před 3 měsíci +2

    Excellent analysis 👏

  • @michaelshahbazkhan6739
    @michaelshahbazkhan6739 Před 3 měsíci +2

    Thank you Habib sahib
    More heavenly blessings and power to you

  • @mirzamuhammadasif8504
    @mirzamuhammadasif8504 Před 3 měsíci +6

    الفاظ۔۔۔۔کہ جیسے تسبیح کے موتی
    ادائیگی کہ ۔۔۔۔۔موتیئے کی خوشبو

  • @Zahidkhankhichi
    @Zahidkhankhichi Před 3 měsíci +1

    بھت اعلیٰ تجزیہ

  • @ibrahimzafar7055
    @ibrahimzafar7055 Před 3 měsíci

    جزاک اللہ خیر حبیب اکرم بھائی اللہ پاک ھمیشہ آپ کا محافظ اور مددگار رہے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @AhmedMerchant-im5gp
    @AhmedMerchant-im5gp Před 3 měsíci +2

    Zabardust

  • @khushhalpakistan4750
    @khushhalpakistan4750 Před 3 měsíci +6

    اللہ تباہ وا بر باد کر دے پاکستان کی طاقتور لوگوں کو آمین ثم آمین ثم آمین ثم آمین

  • @rashidmahmood1464
    @rashidmahmood1464 Před 3 měsíci +3

    Allah apki hifazat fermay Ameen

  • @muhammadmunir3965
    @muhammadmunir3965 Před 3 měsíci +3

    ملک کی حفاظت کرنے والے نوجوان سپاہی لوگوں کو سلام

  • @javedinnocent8210
    @javedinnocent8210 Před 3 měsíci +1

    Habib akram Sahab behtreen example se start Liya aapnay excellent ❤

  • @danishabbasi3485
    @danishabbasi3485 Před 3 měsíci

    آپکا اردو ادب اپکا دھیما لہجہ اپکی گفتگو کا انداز حبیب صاحب آپ کمال کرتے ہو سلامت رہو ❤❤

  • @fatimak4972
    @fatimak4972 Před 3 měsíci +2

    بہترین

  • @alihashmi7939
    @alihashmi7939 Před 3 měsíci +6

    اللہ کریم آپ کی حفاظت فرمائے آمین

  • @mnjagha84
    @mnjagha84 Před 3 měsíci +2

    Excellent Habib Akram. Jeete Raha Allah SWT ki Aman mein. Ameen

  • @abukhan2068
    @abukhan2068 Před 3 měsíci +3

    Fantastic analysis, out law start from 1971 , bring them in justice .

  • @mateeurrahman704
    @mateeurrahman704 Před 3 měsíci +1

    آپ کا وی لاگ دیکھنے کے بعد مجھے پاکستان تو کیا پوری دنیا میں بس دو رنگوں کے بیل نظر آ رہے ہیں سرخ اور سفید، ظاہر ہے کوئی شیر بھی موجود ہے دنیا کا بھی پاکستان کا بھی

  • @maqsoodaslam5182
    @maqsoodaslam5182 Před 3 měsíci

    Wah Habib sahib sahib. Ap ka tajzia aur ap ki guftagu. Sun k Maza a gia......well-done Habib sahib.....bahawalnagar Waqa par

  • @rashidshakoor7982
    @rashidshakoor7982 Před 3 měsíci +1

    Great work as always Mr Habib Akram

  • @khushhalpakistan4750
    @khushhalpakistan4750 Před 3 měsíci +1

    بہت خوب حبیب اکرم صاحب

  • @rashidakbar6599
    @rashidakbar6599 Před 3 měsíci +2

    Habib SB boht khob

  • @sultanbhatti1189
    @sultanbhatti1189 Před 3 měsíci +2

    حبیب صاحب اس ظلم جبر اور فسطائیت کے دور میں کلمہُ حق کہنے پر ہم آپکو سلام کرتے ہیں اللہُتعالی آپکی حفاظت فرمائے آمین❤️🇵🇰❤️

  • @jamshidwale5215
    @jamshidwale5215 Před 3 měsíci +2

    ❤❤❤❤❤ اکرام بھائی اللہ اب تمام سچے اور نڈر لوگوں کی مدد کریں اور ہمشہ سلامت رکھے آمین ۔اور چوروں کے دن گنے جا چکا ہے

  • @aslammuhammad8652
    @aslammuhammad8652 Před 3 měsíci +1

    زبردست تجزیہ ماشاء اللّٰہ
    اللّٰہ پاک آواز حق کو تقویت دے، آمین

  • @KhawjaHameed-EWS
    @KhawjaHameed-EWS Před 3 měsíci +1

    آپ کی فراست کو سلام
    دھیمے لہجے میں سچ بات کہنا

  • @asmairfan705
    @asmairfan705 Před 3 měsíci +4

    Dr Anwar n Naqvi are responsible for the current situation

  • @adilsherdil9790
    @adilsherdil9790 Před 3 měsíci +1

    As usual an excellent analysis 👍👍👍👍

  • @AsifKhan-go4cg
    @AsifKhan-go4cg Před 3 měsíci +1

    Wa kamal ha Sir no match Sir God bless you

  • @rabiamubasher9559
    @rabiamubasher9559 Před 3 měsíci +1

    Excellent analysis...
    Sir I wish to be your student....
    Allah blessed you

  • @NaveedAhmadTarar
    @NaveedAhmadTarar Před 3 měsíci +2

    Excellent analysis

  • @knae9216
    @knae9216 Před 3 měsíci +1

    Bht khushi hui iss event ki.

  • @buttaurangzeb7221
    @buttaurangzeb7221 Před 3 měsíci +1

    Very informative program Allah aap ko sehat aur tandrusti dey aameen aurangzeb butt from Switzerland daska sialkot siranwali ❤️ ♥️

  • @ideasamazing8810
    @ideasamazing8810 Před 3 měsíci +2

    Great analysis

  • @muhammadriaz-nk8ym
    @muhammadriaz-nk8ym Před 3 měsíci +1

    Dear Habib Great speech or comments against the power holders but today I see the tears in your eyes 👀 we feel your emotions about the Pakistan 👍

  •  Před 3 měsíci +7

    SHAME ON ARMY ESTABLISHMENT.....

  • @aali8004
    @aali8004 Před 3 měsíci +1

    Habib akram @HabibAkram you beauty ❤❤❤❤❤❤

  • @Abdulsattr-si2fj
    @Abdulsattr-si2fj Před 3 měsíci +1

    Aoa as baloch so Sweet vidio

  • @shernawazdurrani7857
    @shernawazdurrani7857 Před 3 měsíci +1

    Allah Allah Allah

  • @KhurrammalicK123
    @KhurrammalicK123 Před 3 měsíci +1

    What an analogy of bulls' story.
    Marvellous start with story telling, building its co-relation and then ending by referring the same story.
    Gr8 art of speech.

  • @rajaejazahmed1477
    @rajaejazahmed1477 Před 3 měsíci +3

    Allha Thallah Imran Khan oor Pakistan pr rhaim krain oor thrqi dhain Allha Thallah k liay jhagho all idharo

  • @khizratbibi5746
    @khizratbibi5746 Před 3 měsíci

    Excellent Habib Akram Allah ap ke hafazt kary

  • @Amin-Minhas
    @Amin-Minhas Před 3 měsíci

    اللہ تعالیٰ عمران خان کو کامیابی عطا فرمائے آمین یارب العالمین ۔

  • @ghazalamir8771
    @ghazalamir8771 Před 3 měsíci

    بہت ہی عمدہ اور کمال کا وی لاگ ۔۔۔ کیا خوب مثالیں دیتے ہیں آپ بھی حبیب صاحب ❤
    زبان و بیان پہ اتنا جامع عبور بہت کم لوگوں میں دیکھا ۔۔۔
    اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔۔
    آمین ثم آمین 💝

  • @hadiqabano3822
    @hadiqabano3822 Před 3 měsíci

    بہت اعلیٰ ۔ حبیب بھائی سلامت رہیں

  • @ashrafcompny
    @ashrafcompny Před 3 měsíci +2

    Deep but Strong Voice...

  • @raysenterprises8583
    @raysenterprises8583 Před 3 měsíci +1

    As always short sweet n smart words 💟💟

  • @ShafqatTalkies
    @ShafqatTalkies Před 3 měsíci +2

    Sir GOD Bless You Very Good VLOG Like Urdu Colum.... I am your big fan from Sindh Pakistan.. Dheron Dua'ain Apke Liye.

  • @farhanahmed1811
    @farhanahmed1811 Před 3 měsíci

    زبردست جناب حبیب اکرم صاحب

  • @ArshadQadir
    @ArshadQadir Před 3 měsíci

    *حبیب اکرم آپ واقعی دانشور مجاہد ہیں*

  • @shoukathayat7506
    @shoukathayat7506 Před 3 měsíci

    ❤❤❤❤❤❤😢😢Masha Allah, Bohat hi ala Umda Vlog. Appreciated. I like and share on messenger, WhatsApp daily.❤❤❤❤❤😂😂🎉Stay blessed 😇 always!

  • @AbdulRauf-kg9sg
    @AbdulRauf-kg9sg Před 3 měsíci

    خوبصورت تجزیہ

  • @danmughal5770
    @danmughal5770 Před 3 měsíci

    JAZAKALLAH Habib Akram sahib thanks ❤🇵🇰🤲

  • @nazaddi5078
    @nazaddi5078 Před 3 měsíci +1

    Sir me was waiting your v log

  • @muhammadmunir3965
    @muhammadmunir3965 Před 3 měsíci

    بہت خوب صورت اُردو

  • @muhammadzaman2701
    @muhammadzaman2701 Před 3 měsíci +1

    Excellent, mind blowing massage/analysis. God bless you Habib Akram Sb

  • @user-uk1zu8ll1l
    @user-uk1zu8ll1l Před 3 měsíci +2

    Zaberdast as always. Police military judiciary n few others created havoc in the country which can only be compared with the Invision of some barbaric force. What they have sow or ruined will at last lead to the destruction of all the beneficiaries here n in the hereafter.