Sir, file upload nhe ho rahi required documents mn. Kesay pta chalay ga file upload hogai hai? Yaha to file choose hone k bd kuch b upload nhe hota Kitni files at a time upload ho sakti hain?
السلام و علیکم سر میرے ماموں کی 2019 میں ڈیتھ ہو گئی تھی اسکے دو بیٹےایک بیٹی تھی اب ایک ہفتہ پہلے زرعی ترقیاتی بینک والوں کی گاڑی أئ ہے اور کہتے ہیں ان کے نام زرعی بنک کا قرض ہے أپ رہنمائ فرما دیں اسکا کیا حل ہو گا اب بچے چھوٹے اور غریب ہیں اس میں کوئ معافی وغیرہ ہو سکتی ہے یا پورا قرض واپس کرنا ہو گا رہنمائ فرما دیں شکریہ
سرگجرات کے علاقہ پروشاہ حیات کالونی کا نوسر باز عباس شاہ کے خلاف قانونی کارروائی کرای جاے سر تھانہ دولت نگر پولیس والے ھماری بات تک نہیں سنتے براھں مھربانی کرکے عباس شاہ کے خلاف قانونی کارروائی کرای جاے سر پولیس والے ھماداپرچہ تک نہیں کاٹا سر ملظم جعلی ڈی ایس پی بن کر میرے والد صاحب کو لوٹتا رھا ہے سر اسکے خلاف قانونی کارروائی کرای جاے سر تھانہ دولت نگر پولیس والے ھماری بات تک نہیں سنتے براھں مھربانی کرکے عباس شاہ کے خلاف قانونی کارروائی کرای جاے
Good information i subscribe you
جزاک اللہ خیر بہت اچھی ویڈیو ہے
Shukria
Good video bahut acchi video banai shukriya aapka
Dear Viewer apka bhi bht Shukria like kerne ka
Banking mohtasib kitnay arsay kein complain resolve karwatay hain
Informative ha Shukrya
😍😍😍😍😍😍😍😍
Bijli chori ki complain ki detail dy den please
Us instrument ka reference na ho to
0: السلام علیکم سر فضا بی بی کمم
Good
Sir, file upload nhe ho rahi required documents mn.
Kesay pta chalay ga file upload hogai hai? Yaha to file choose hone k bd kuch b upload nhe hota
Kitni files at a time upload ho sakti hain?
Sir yee hr province kee alag hoty hay
Ggod
Complain normal message wali eng likh skty Han?
Yes. Beshak simple urdu me likh len
جائیداد کی کمپلین کسے ہو گی بھا ئ آگاہ کریں جزاکہ اللہ
Same process
@@AUZLearningCentre bhai application me kisi idare ko add Karna par rha hai
Kya add kar len koi masla tu nahi?
Usko complain forward honi he. Is leye
@@AUZLearningCentre jazzakallah bhai
kis idare ko add karne bhai ye BHI Bata den apki bari mehrbani hogi
السلام و علیکم
سر میرے ماموں کی 2019
میں ڈیتھ ہو گئی تھی اسکے دو بیٹےایک بیٹی تھی اب ایک ہفتہ پہلے زرعی ترقیاتی بینک والوں کی گاڑی أئ ہے اور کہتے ہیں ان کے نام زرعی بنک کا قرض ہے أپ رہنمائ فرما دیں اسکا کیا حل ہو گا اب بچے چھوٹے اور غریب ہیں اس میں کوئ معافی وغیرہ ہو سکتی ہے یا پورا قرض واپس کرنا ہو گا رہنمائ فرما دیں شکریہ
قرض تو فوت کے لیے بھی معاف نہیں
@@AUZLearningCentre قرض تو معاف نہیں ہے لیکن سود کی کوئ معافی
Staff Apni Bank ki compln kasy karsata h please guide
Same as mentioned in video
سرگجرات کے علاقہ پروشاہ حیات کالونی کا نوسر باز عباس شاہ کے خلاف قانونی کارروائی کرای جاے سر تھانہ دولت نگر پولیس والے ھماری بات تک نہیں سنتے براھں مھربانی کرکے عباس شاہ کے خلاف قانونی کارروائی کرای جاے سر پولیس والے ھماداپرچہ تک نہیں کاٹا سر ملظم جعلی ڈی ایس پی بن کر میرے والد صاحب کو لوٹتا رھا ہے سر اسکے خلاف قانونی کارروائی کرای جاے سر تھانہ دولت نگر پولیس والے ھماری بات تک نہیں سنتے براھں مھربانی کرکے عباس شاہ کے خلاف قانونی کارروائی کرای جاے
Please complaint at portal
سر صوبائی محتسب کو اپیل کی تھی پتہ نہیں کیا فیصلہ کیا ہے اس کا ان لائن کیسے پتہ چلے گا پلیز انفارمیشن شکریہ جناب
Jo complaint number he wo ap online check keren. Un k web portal pe jaa k
سر مجھے سمجھ نہیں آتی کیسے چیک کرنا ہے پلیز مزید انفارمیشن @@AUZLearningCentre
سر کمپلینٹ نمبر کا پتہ بھی نہیں @@AUZLearningCentre
Family problems ho tu kiya likhna hai? Koi harasment kr rha ho.
Jo bhi issue he likh den
Khatoon e mohtasib k office main application dain wo foran action lain gay. 1043 pe call kr k detailed information lay sakty hn
Mai 8 months sy applications dena cha rhahi hun. Liken likhny ku samj nhi a rhahi h
Online urdu / English jis me marzi he likh den jo issue he
Informative ha Shukrya
Thanks