Video není dostupné.
Omlouváme se.

Molana Khizar Hayat Bakharvi Vs Mufti Anwar Okarvi Munazra Islamabad

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 21. 06. 2024
  • Molana Khizar Hayat Bakharvi Vs Mufti Anwar Okarvi Munazra Islamabad
    مولانا خضر حیات بھکروی اور مفتی انور اکاڑوی کے درمیان کیا گفتگو ہوئی؟
    چیلنج کس نے پہلے کیا اور بھاگا کون؟
    مکمل تفصیلی کلپ سنئیں
    #islamandworld #khizarhayatofficial #anwar #okarvi #islamabad

Komentáře • 30

  • @Toheednature8595
    @Toheednature8595 Před měsícem +3

    اللہ آ پکو مزید عزت دے
    اور اپنے حفظ و امان میں رکھے گئے آ مین

  • @harriskhan7671
    @harriskhan7671 Před měsícem +3

    ma sha Allah bhoot khoob.

  • @binaazher5559
    @binaazher5559 Před měsícem +3

    Mashalla

  • @mdshahzadalammufti4058
    @mdshahzadalammufti4058 Před měsícem +2

    یہ سب اختلاف پیٹ بھرنے کی اختلافات ہے حقیت میں کوٸ اختلاف نہیں ہے

  • @Uddysxdkid
    @Uddysxdkid Před měsícem +3

    ❤❤❤

  • @MuhammadKamranleaghariofficial

    ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @TalhaSaab-np5ny
    @TalhaSaab-np5ny Před měsícem

    استاد جی اللّٰہ جی آپ کی حفاظت فرمائے❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉

  • @asakiraziz8217
    @asakiraziz8217 Před měsícem +4

    jamiat ashat ut tauheed zinda bad

  • @tmrrana3162
    @tmrrana3162 Před měsícem +5

    اللہ سبحانہ وتعالیٰ آپ کو بہت جزائے خیر سے نوازیں اور آپ کے علم عمل عمر تقوی تدبر فہم و بصیرت میں مزید ترقیاں برکات اور عروج نصیب فرمائیں آمین حضرت آپ حقانیتِ اسلام اور تقدسِ اصحابِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک جری پہرے دار ہیں مجھے اس لئے آپ سے محبت اور عقیدت ھے اللہ تعالیٰ ہر شر و شریر سے آپ کو اپنی امان میں رکھیں اور ہر باطل کے مقابل ہمیشہ فتح سے ہمکنار فرمائیں آمین آپ کی خدمت میں بہت معذرت و ادب سے ایک گذارش ھے کہ موجودہ حالات میں اللہ تعالیٰ نے آپ کو ایک وقار و عزت سے سرفراز فرمایا ھے تو مخالفین کا پروپیگنڈہ اور گھٹیا قسم کے الزامات آپ کو اشتعال دلا کر آپ کی زبان کی شائستگی کو بدلنے نہ پائیں اور کہیں ایسا نہ ہو کہ جیتی ہوئی بازی آپ کے ہاتھ سے نکل جائے. آپ سے عقیدت کے باعث یہ میری ایک تمنا تھی جو آپ کی خدمت میں عرض کردی اس میں کسی بے ادبی کو محسوس فرمائیں تو نالائق سمجھتے ہوئے درگذر کر دیجیئے گا.

  • @zulkiflkhan26
    @zulkiflkhan26 Před měsícem

    Jeenda rahway Allah di rahmat hovu

  • @asakiraziz8217
    @asakiraziz8217 Před měsícem +2

    bhakri sb. zinda bad

  • @HafizKhan-yc3fv
    @HafizKhan-yc3fv Před měsícem +1

    شر پسند عناصر تو آپکے ساتھ تھے مناظرے کیلئے جب بندہ جاتا ہے کتابے وغیرہ تیار ی کے ساتھ جاتے ہیں جب ارادہ انتشار ہو پھر کتابیں نہیں بلکہ شریر بندے ساتھ لیکر جاتے ہیں

  • @ahmadarslan8291
    @ahmadarslan8291 Před měsícem +1

    حضرت سارا شور تو آپکے ساتھیوں کاھی تھا

  • @HassanShah-qd7xb
    @HassanShah-qd7xb Před měsícem +1

    خضر حیات بھکروی خود منکر رسول

  • @HafizKhan-yc3fv
    @HafizKhan-yc3fv Před měsícem

    سچ دم کے نیچے نہیں چپتا

  • @muhibshaheen8830
    @muhibshaheen8830 Před měsícem

    Is bandy ko koi to Akhlaqyat prady kis tra zoban hi is bandy ki 1 Alim badzoban ho ni sakta liken pr be Kuch nadan is ko Allim kahty hi

  • @muhibshaheen8830
    @muhibshaheen8830 Před měsícem

    Is bandy ko dramo me hona chaye membar py kis ne bta dia hi hi in ko

  • @TeamWaqasAwan313
    @TeamWaqasAwan313 Před měsícem +1

    Tum dramy baaz ho