Nohay 2024 I Title Noha - IlaAllah - Journey Towards Allah I Azadar e Batool I I Muharram 1446 H

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 5. 07. 2024
  • Bismillah e Rahman e Raheem
    Title Noha 2024
    Ayam e Azaa Muharram - Nohay 2024
    Safar'a IlaAllah - Journey Towards Allah
    سفره الي اللّہ
    Ali Abbas Khaku I Muharram 2024 - 1446 H I Title Noha
    On the Martyrdom of Imam Hussain (AS).
    Many Condolences to Prophet Muhammad (Saww) and Hazrat Fatima Zahra(SA) and Especially to Imam e Zamana (AJF).
    Subscribe now
    CZcams Channel :
    / azadarebatool
    ______________________________________________
    Recited by - Azadar e Batool SA
    Kalam - Janab Arsalan Azmi (Azlan)
    Composed By - Br Measum Zaidi
    Chorus - Measum Zaidi & Team
    Video - Riz Records (Br Qamrain Rizvi)
    Edit - SFH Productions
    Directions -Syed Humair Rizvi & Syed Sumair Rizvi
    Audio - Lawa Studio LS
    Graphics - AH Creations
    Special Thanks - Hasnain Raza, Syed Jawad Shah, Anjuman Dar e Abbas, Syed Ghazanfar Jaffari, Matmi Sangat Muzafaar Shah
    Inspired from original Iraqi Nauha by Haider Al Baiyati
    ______________________________________________
    Like on facebook
    / azadarebatool
    Follow on Twitter
    / a_khaku
    Follow on Instagram
    / a_khaku
    Lyrics
    - - Arsalan Azmi - -
    الي للہ سفره الي للہ
    Towards Allah - Journey Towards Allah!
    خدا کی طرف،خدا کی طرف سفر
    حسيناه بدمنه حسيناه
    Hussain (AS) flows in our blood!
    حسین ع، ہمارے خون میں بہتا ہے حسین ع
    الي للہ الي للہ الي للہ
    خدا کی طرف
    Towards Allah
    خدا کی سمت چلو
    حسین حسین کرو
    آؤ شبیر کی چوکھٹ پہ جھکائیں سر کو
    آؤ عباس کے پرچم سے سجائیں گھر کو
    آؤ دیں مل کے صدا سارے بنِ حیدر کو
    ہل من گونجا ہے سنو
    ہر دم لبیک کہو
    ہر دم لب پر ہو یہ نعرہ
    ۔۔۔
    کربلا تمکو بلاتے ہیں حسین ابنِ علی
    کر لو زوارو سفر کی بھی زرا تیاری
    مانگنا شاہ سے دل میں ہے تمھارے جو بھی
    شہ نے بلوایا تمہیں
    مہماں بنوایا تمہیں
    بولو سب شکریہ مولا
    ۔۔۔۔
    جب کبھی روضۂ شبیر کی جانب بڑھنا
    خاک کو سر میں اور آنکھوں میں ہے آنسو رکھنا
    پیٹنا سینے کو روتے ہوئے ماتم کرنا
    اسکا ملتا ہے صلہ
    زھرا دیتی ہیں دعا
    کوئی بھی غم نہیں رہتا
    ۔۔۔۔
    شاہ سے پہلے چلو غازی کے روضے پہ چلیں
    در پہ غازی کے ادا شکر کا اک سجدہ کریں
    پھر درِ شاہ پہ جانے کی اجازت لے لیں
    نوحہ بی بی کا پڑھیں
    پرسہ عباس کو دیں
    زوارو یہ ہے سلیقہ
    ۔۔۔
    کربلا کربوبلا کربوبلا کربوبلا
    یہ وہ زمیں جہاں آئے سید السادات
    یہاں سکون سے گزری نہ سیدوں کی رات
    کسی کا زخمی گلا تھا کسی کا سینے پہ ہاتھ
    ہائے عباس کے بازو تھے جدا
    چھد گیا تھا علی اصغر کا گلا
    ہائے نیزا عکی اکبر کو لگا
    لاشہ پامال ہے قاسم کا ہوا
    نہ رہا عون محمد نہ رہا
    کند خنجر سے گلا شہ کا کٹا
    واویلا واویلا واویلا
    ائے عزادارو چلو مل کے سبھی پرسہ کریں
    غربت شاہ پہ روتے ہوئے ہم نوحہ پڑھیں
    اتنا روئیں کہ تڑپتے رہیں غش کھاتے رہیں
    خوں کا ماتم بھی کریں
    پرسہ شبیر کو دیں
    بولو لبیک حسینا
    ۔۔۔۔
    ہم شہ دین کی خدام ہے ازلان و علی
    نوکری فاطمہ زھرا کی دعاؤں سے ملی
    ہاں اسی زکر سے دنیا میں ہے پہچان بنی
    منسب ہے سب سے بڑا
    مولا کا نوحہ پڑھا
    ہم نے یہ زکر نہ چھوڑا ۔۔۔
    ---
    واویلا - حسین ع حسین ع
    واویلا - حسین ع حسین ع
    نبی س کا لاڈلا - حسین ع حسین ع حسین ع حسین ع حسین ع
    اے ابن فاطمہ س - حسین ع حسین ع
    حسین ع حسین ع حسین ع
    قتیلِ نینوا - حسین ع حسین ع حسین ع
    حسین ع حسین ع
    شہیدِ کربلا
    #muharram2024 #noha2024 #azadarebatool #imamhussain #nawha #muharram1446
  • Krátké a kreslené filmy

Komentáře • 39