Mir Hasan Mir | 9 Safar 2022 | Toronto | Canada | Noha | Tu Na Aya Ghazi

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 4. 09. 2022
  • ‪@MirHasanMir‬

Komentáře • 9

  • @user-nc7yv4tk4p
    @user-nc7yv4tk4p Před rokem +2

    مولا پاک اپکوسلامت رکھے امین
    میرے شیر بھائی میر حسن اور سبسلامترھو

  • @Amalbatoo512
    @Amalbatoo512 Před 10 měsíci

    😢😢😢

  • @mudassirali6104
    @mudassirali6104 Před rokem +2

    Haye mola Abbas mola Abbas Abbas mola Abbas main ap par qurban 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

  • @user-nc7yv4tk4p
    @user-nc7yv4tk4p Před rokem

    ہاے غازی جب بھی اپکییہ ثسنا سنی بس دل گھبرا گھبرا کر جانےکس سمیت جاون ہاے غازیہاےعباس. ہاے علمدار😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

  • @RaufAhmed-jb1cv
    @RaufAhmed-jb1cv Před 10 měsíci

    Hi hi Mola ghaazi abbas a s madad sain jeeoo Allah Mola salamat rakhy ap sbhi ko jeeoo jeeoo

  • @ZAinzain-xx2gb
    @ZAinzain-xx2gb Před rokem +2

    Zain the original your family are doing ok with the original your family are doing well and ever had in Karachi Pakistan and Bangladesh the best thing

  • @murtuzahussain2852
    @murtuzahussain2852 Před 11 měsíci

    As Salam Alayka Ya ummul masaeb s.a

  • @leotariq
    @leotariq Před 10 měsíci +1

    اے شام کے لوگوں میں بنتِ علی ہوں
    میں وارثِ تطہیر ہوں ناموسِ نبی ہوں
    بازار سے دربار میں لے آئے ہو مجھکو
    چاہوں تو جلا سکتی ہوں خطبوں سے میں تم کو
    صابر کی بہن ہوں جو میں خاموش کھڑی ہوں
    افسوس کنیزی میں اُسے مانگ رہے ہو
    تم جسکے غلاموں کی غلامی میں رہے ہو
    یہ ظلم نہ ہوگا کبھی میں زندہ ابھی ہوں
    تم اپنے پیمبر کو اگر دیکھنا چاہو
    نیزے پہ جو یہ سر ہے اسے غور سے دیکھو
    ہم شکل پیمبر ہے یہ میں اِسکی پھوپی ہوں
    اور اس سے کٹھن وقت کیا ہوگا میری مبعود
    فضہ کے طرفدار ہیں دربار میں موجود
    میں پشت پہ فضہ کے کھڑی دیکھ رہی ہوں
    زہرہ کو بھی دربار میں تم نہ تھا بلایا
    دربار میں میں بھی ہوں مگر فرق ہے اتنا
    پردے میں تھی وہ اور میں بے پردہ کھڑی ہوں
    زنجیروں میں جکڑا جو یہ بیمار کھڑا ہے
    سجدہ اسے کعبے کی فصیلوں نے کیا ہے
    منصب میں بڑا وہ ہے میں رشتے میں بڑی ہوں
    زندہ تھا تو ڈر ڈر کے ہمیشہ ہی لڑے ہو
    اب سر ہے تو ہونٹوں پہ چھڑی مار رہے ہو
    تم کتنے بہادر ہو میں یہ دیکھ رہی ہوں
    ہونے لگی دربار میں مشترکہ اذانیں
    ریحان اِدھر نامِ نبی گونجا فضا میں
    بی بی نے کہا فخر سے میں جیت گئی ہوں