Nasiruddin Albani || Taqleed Par Munazra || Maulana Tahir Hussain Gayavi Bihar India

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 7. 12. 2023
  • Nasiruddin Albani || Taqleed Par Munazra || Maulana Tahir Hussain Gayavi Bihar India
    #nasiruddin
    #nasiruddin_albani
    #taqleed
    ##maulanatahirhussaingayavi
    #maulana
    #apl

Komentáře • 316

  • @musashaikh9199
    @musashaikh9199 Před 7 dny +4

    اللہ پاک حضرت گیاوی صاحب کے درجات کو بلند فرمائیں ❤❤❤❤

  • @abdulmannankhatek2111
    @abdulmannankhatek2111 Před 14 dny +12

    اللہ تعالیٰ علماء غیر مقلدوں اور عوام کو راہ راست کی سمجھ و توفیق عطا فرمائے آمین

    • @nafeesansari6155
      @nafeesansari6155 Před 9 dny

      @@abdulmannankhatek2111 بھائی زرا یہ بھی بتا دیں کیا آپ کی اس دعا میں ابو حنیفہ غیر مقلد بھی شامل ہیں ؟

    • @faizahmad8833
      @faizahmad8833 Před 5 dny

      وہ مجتہد تھے میری جان اور مجتہد کسی کی پیروی نہیں کر سکتا اللہ اس کو اتنی طاقت دیتا ہے کہ وہ خود قرآن و حدیث سے مسائل نکال سکتا ہے جو مجتہد نہیں ہوتا وہ تقلید کرتا ہے ۔۔۔اور سن امام بخاری مجتہد نا تھے کیوں کہ وہ ایک گاؤں میں گیے تو بن س پ چھا گیا کہ دو بچے ایک بکری کا دودھ پی لیں تو کیاوہ رضائی بھائی ہو جائیں کے تو انہوں نے جواب دیا کہ ہاں ۔۔تو گاؤں والوں نے انہیں گاؤں سے نکال دیا تھا حالانکہ امام بخاری کی کتاب کو سب مکتب فکر کے لوگ مانتے ہیں ۔۔۔​@@nafeesansari6155

    • @faizahmad8833
      @faizahmad8833 Před 5 dny

      اور بعد میں دوسری بتیاں کرنا پہلے اس ویڈیو کا جواب تو دے دو

    • @nafeesansari6155
      @nafeesansari6155 Před 5 dny

      @@faizahmad8833 ایک جاہلانہ ویڈیو بنا کر سمجھ رہے ہو کہ بہت بڑا قلعہ فتح کر لیا
      لو جواب حاضر ہے
      ساری زندگی ایک طریقہ پر قراءت کرنے سے نہ تو کوئی مشرک ہوتا ہے نہ مقلد کیوں کہ یہ سارے طریقے ثابت ہیں
      اور ایک ہی شخص اپنی زندگی میں ساتوں طریقوں پر قراءت کر سکتا ہے
      مقلد کا معاملہ ایسا نہیں ہے وہ اپنی زندگی میں کسی ایک کا ہی مقلد بن کر دم توڑ سکتا ہے
      تو ثابت ہؤا کہ طرزِ قراءت تقلید نہیں ہے
      اگر اسکو ہی تقلید مان لیا جائے تو جاہل گیاوی صاحب نے حنفی نہ ہوکر پتہ نہیں کتنے لوگوں کے مقلد ہوکر دم توڑا ہے
      غیر مقلد ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے
      تو کہیں قاری حفص کے مقلد
      تو ابو یوسف کے مقلد تو محمد الشیبانی کے مقلد اور نہ جانے کس کس کے مقلد ۔۔۔
      پوچھا جائے تو کہتے ہیں کہ ہم حنفی ہیں
      واہ رے چوں چوں کا مربہ 😂😂😂😂

    • @RehanKhan-rn4ph
      @RehanKhan-rn4ph Před dnem +1

      ابو حنیفہ کی کتابیں تو تم لوگ خود پڑھتے ہو وہ تو مقلد تھے​@@nafeesansari6155

  • @Mashallah-lt5ks
    @Mashallah-lt5ks Před 7 měsíci +31

    ماشاءاللہ بہت ہی زبردست وضاحت فرمائیں حضرت مولانا شیخ الحدیث والتفسیر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین یارب العالمین

    • @AbdulMajid-iq9zo
      @AbdulMajid-iq9zo Před 7 měsíci

      دیوبندی اور دیو بند۔ ایک عظیم فتنہ ہے۔
      اللہ رب کریم اس فتنہ سے محفوظ رکھے۔ آ مین۔
      اور شیطان اور دجال کے فتنے سے بھی محفوظ رکھے آ مین۔
      یہ 3بڑے فتنے ہیں امت میں۔

    • @mohdabdussubhan3375
      @mohdabdussubhan3375 Před 13 dny +3

      کروڑوں رحمتیں کیسے ؟
      ایک بار کہنے سے ایک بار ہی ہوتی ہے گیاوی کے نزدیک

    • @MuhammedAasif001
      @MuhammedAasif001 Před 12 dny

      ​@@mohdabdussubhan3375😂

    • @MuhammedAasif001
      @MuhammedAasif001 Před 12 dny

      Kaahe ka shaikhul hadees gaalibaz khabees tha gayavi.

    • @Abu.shifa.66
      @Abu.shifa.66 Před 7 dny

      لگتا ہے بریلویوں نے جیسے ننگا کرکے کولکتہ میں دوڑا دوڑا کر پیٹا تھا اسی مار کی ضرورت ہر ایسے مقررین کو ہے

  • @HafizSab-tw3fz
    @HafizSab-tw3fz Před měsícem +8

    ماشاءاللہ بہت ہی زبردست حضرت اقدس مولانا شیخ الحدیث والتفسیر صاحب رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ

  • @ShahidQureshi-jm7gt

    M tahir sahab ki qabar par allah karodo rahmat nazil farmaye aameen

  • @AJMALKHANn
    @AJMALKHANn Před 14 dny +3

    اللہ وہ ہے جس کے سِوا کوئی معبود ( برحق ) نہیں وہ تم سب کو یقیناً قیامت کے دن جمع کرے گا ، جس کے ( آنے ) میں کوئی شک نہیں ، اللہ تعالٰی سے زیادہ سچّی Hadees والا اور کون ہوگا ۔

  • @zulqarnainmehmoodhanbli1016
    @zulqarnainmehmoodhanbli1016 Před 7 měsíci +10

    Allama nasurudin albani is greater than Ramzan botti

    • @SuperAsim20
      @SuperAsim20 Před 3 měsíci

      Iska video ka koi jawab hai?

    • @hasan9.11
      @hasan9.11 Před 12 dny

      ​@@SuperAsim20
      Even Albani never denied taqleed for laymen. But he was against doing full taqleed of someone in every masail

    • @AbdulMannan-rb7lq
      @AbdulMannan-rb7lq Před 5 dny

      ​@@SuperAsim20ic molvi k number likho dobara vedio ni bnaye ga aur yh b delete kry ga

  • @tipu6200
    @tipu6200 Před 2 dny +1

    Ye byan banaras ka h or mere muhalle ka hi h (bari bazar ka)
    Sit na milne ki wjh se mein 2 ghanta musalsal khade ho kar ye poora byan suna 😢😢😢
    Aaj wo din yad aagya

    • @SulemanMohd-ft7xt
      @SulemanMohd-ft7xt Před 37 minutami

      mukammal bayan ki talash h mohtaram
      agar aap k pas h to irsal kren

  • @user-he2ou1vw1u
    @user-he2ou1vw1u Před měsícem +12

    طاہر حسین زندہ باد

  • @mshakeelrazasaifi5018
    @mshakeelrazasaifi5018 Před 8 dny +2

    ہر شخص مقلد ہے چاہے وہ اس کا اقرار کرے اور چاہے انکار کرے

  • @muftishahnawazalamofficial1129

    ما شاء اللہ بہت خوب

  • @buildingstips7220
    @buildingstips7220 Před 13 dny +4

    Taqleed krnay ki koi daleel ha ??
    Kesi imam kay baray siwal hoga qimat ko ?
    Imamat la license kis nay deyia ?
    Imam Bhukhari ki degree jali thi jo osko imam-hadees ni mantay ? Ye bi Angreez nay banayia ??
    Bina kesi daleel kay hadees ka bugaz dil me rakhnaa ore apni fiqaa bachanaa yehi hanfi aqeeda ha.

    • @iqbalnew1958
      @iqbalnew1958 Před 7 dny

      سورہ فاتحہ

    • @buildingstips7220
      @buildingstips7220 Před 7 dny

      @@iqbalnew1958 esko tu mantay ho ni ho jab taqleed krhy hoty ho nimaz me imam ki .praa kro esko

  • @siddiqbhai9005
    @siddiqbhai9005 Před 7 měsíci +2

    ربنا الغفرلنا ولاخواننا الذين سبقونا بالإيمان ولا تجعل فى قلوبنا غلا للذين امنوا ربنا إنك رؤف رحيم.

  • @malnasyasin3779
    @malnasyasin3779 Před 14 dny +2

    हदीसे कुदसी है, अल्लाह पाक का ईरशाद है मे मेरे बंदे से नमाज मे हम कलाम होता हूँ सुरा फतीहा मे ही अल्लाह पाक हम कलाम होता है।

  • @abunoman4370
    @abunoman4370 Před 13 dny +16

    الله ہمیں اندھے تقلید سے حفاظت کرے

    • @MOHAMMADAMANULLAH-hh6ng
      @MOHAMMADAMANULLAH-hh6ng Před 13 dny +4

      آپ نبی کریم ﷺ کو دیکھ کر تقلید کر رہے ہو
      جب آپ نے نبی کو نہیں دیکھا تو آپ بھی اندھے تقلیدی ہو یہ بات یاد کر لو

    • @MuhammadZubair-wu2bd
      @MuhammadZubair-wu2bd Před 12 dny

      Tu dede is katab ke swal ka jwab

    • @mohammadamin959
      @mohammadamin959 Před 11 dny +2

      ​@@MOHAMMADAMANULLAH-hh6ng
      ماتم ہی کیا جاسکتا ہے تمہاری سوچ پر

    • @sssssssss34444
      @sssssssss34444 Před 9 dny

      Andhi kon c haa??

    • @jio0rJine2
      @jio0rJine2 Před 7 dny +2

      Tum kya sare masail ki tahqeeq khud karte ho , yadi nahi to kisi mufti ya Alim se rabta karte hi hoge aur unpar bharosa karke Amal kiya to ise taqleed kahoge ya nahi

  • @buildingstips7220
    @buildingstips7220 Před 7 dny +2

    @FarmanKhan-ht9sl
    Apka aqeeda ha k taqleed kro . ap sabit krdo bs ..bat khatam .
    Imam sab ki taqleed ka hukam Allah nay deyia ? Rasool nay deyia ? Imam sab nay khod kahan ho meri taqleed kro .???
    Kis nay kahan apko taqleed ka ???
    Apka dawaa ha ha taqleed kro .ap sabit krdo apnay imam sab se .bat khatam .
    Ham tu Allah ore rasol ko follow krtay bcz hukam ha quran me. name ha Allah ore rasool ka .ap bi name dekhaa do bat khtammm..

  • @mohdsaleh9828
    @mohdsaleh9828 Před 23 dny +1

    جزاك اللهُ

  • @abrahimmalik4394
    @abrahimmalik4394 Před 9 dny +2

    ماشااللہ ناصر الدین البانی کے والد محترم بھی حنفی تھے اور انہوں نے حنفیت چھوڑ کر سلفیت اختیار کی😂😂

  • @AJMALKHANn
    @AJMALKHANn Před 14 dny +1

    ذٰلِکَ الۡکِتٰبُ لَا رَیۡبَ ۚ ۖ ۛ فِیۡہ ِۚ ۛ ہُدًی لِّلۡمُتَّقِیۡنَ ۙ﴿۲﴾2:2

  • @A.H_SALfi.JamiiiL
    @A.H_SALfi.JamiiiL Před 6 měsíci +4

    Muqallidin make own happiness on internet 😂😂😂😂

    • @Khan-ro2ol
      @Khan-ro2ol Před měsícem

      Tum kuch batao khaja Sara ki shakal ke 😂😂😂 gair muqalid salfi 2 foot ki lambi dadhi rakhta hai tu to Christian lag rha hai Zohar ki kitni rakat hai hadees se sabit kar ke bata aur yeh bhi tu kitni padhta hai sunat aur farz saabit karna hawale ke sath taraweeh 8 padhta hai to sabit kar konsi riwayat mein hai Allah ke nabi ne pure ramzan taraweeh padhi

  • @user-wu8fq1tp9h
    @user-wu8fq1tp9h Před 13 dny +8

    یہ مناظرہ کہاں ھوا ھے اور کب ھوا ھے جگہ اور تاریخ کا نام بتائیں

    • @SirajAnsari-bv4mu
      @SirajAnsari-bv4mu Před 12 dny +3

      اگر پوری تقریر غور سے سنی ہوتی تو یہ بات پوچھنے کی ضرورت نہ پڑتی

    • @kashiftufail2350
      @kashiftufail2350 Před 12 dny +2

      AP abhi jawab de do mulana Ramzan Shafi ka. Jagah chodo manazra kidhr hoa

    • @m.masoomm5094
      @m.masoomm5094 Před 8 dny +1

      اتتباہ رسول والوں سے مقلد کسے مناظرہ جیت سکتا ہے

    • @user-wu8fq1tp9h
      @user-wu8fq1tp9h Před 7 dny

      @@m.masoomm5094 بھائی صاحب جو قرآن کی آیت میں تحریف کر سکتے ھیں وہ ایسا جھوٹ کیوں نہیں بول سکتے شاید آپ کے علم میں نہیں ھو گا کہ ایمان اور عمل کو جدا جدا ثابت کرنے کے لیے شبلی نعمانی نے قرآن کی آیت اس طرح لکھی تھی امنو فاعملو الصلحت جب کہ قرآن میں یہ آیت ان الفاظ میں نہیں ھے اشرف قادری نے ترک رفع یدین کو ثابت کرنے کے لیے قرآن کی آیت کی دلیل دی ھے اور کہتا ھے کہ يايهالذبن امنو كفوا ايديكم و افيمو الصلاة سے ایمان والو ھاتھ روک رکھو اور نماز قائم کرو ترجمہ کرتا ھے جب کہ قرآن میں ان الفاظ کے ساتھ کوئی آیت نہیں ھے

    • @azharhusain9307
      @azharhusain9307 Před 7 dny +4

      اہل حدث آج بھی علم فقہ حصل کرنے کے لئے حنفی کتابوں کی طرف رجوع کرتے ہیں

  • @abdulquddusosmani1151
    @abdulquddusosmani1151 Před 10 dny +2

    تقلید کے جایز وحلال ہونے پر ایک بھی دلیل نہیں دی ۔۔نا ہی قرآن سے اور ناہی حدیث سے

  • @user-eh1wz2jl5p
    @user-eh1wz2jl5p Před 8 dny +1

    ❤❤❤❤

  • @AJMALKHANn
    @AJMALKHANn Před 14 dny

    تِلۡکَ اٰیٰتُ اللّٰہِ نَتۡلُوۡہَا عَلَیۡکَ بِالۡحَقِّ ۚ فَبِاَیِّ حَدِیۡثٍ ۢ بَعۡدَ اللّٰہِ وَ اٰیٰتِہٖ یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿۶﴾45:6

  • @user-he2ou1vw1u
    @user-he2ou1vw1u Před měsícem +3

    زبردست 👌

  • @khalidkamal12
    @khalidkamal12 Před 13 dny

    Right 💯 apki bat sahi hai
    Ahle Hadith ka nabi hai apbani

  • @MdAzad-185
    @MdAzad-185 Před 3 měsíci +7

    علماء دیوبند زندہ باد

  • @user-kz2ci3hd8w
    @user-kz2ci3hd8w Před 13 dny

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @AJMALKHANn
    @AJMALKHANn Před 14 dny

    اَللّٰہُ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ ؕ لَیَجۡمَعَنَّکُمۡ اِلٰی یَوۡمِ الۡقِیٰمَۃِ لَا رَیۡبَ فِیۡہِ ؕ وَ مَنۡ اَصۡدَقُ مِنَ اللّٰہِ حَدِیۡثًا ﴿٪۸۷﴾  84:87

    • @shahnawazahmad3315
      @shahnawazahmad3315 Před 13 dny +1

      اللہ ہمیں اندھی تقلید سے بچائے اور اندھے غیر مقلدین سے بچائے

  • @A.H_SALfi.JamiiiL
    @A.H_SALfi.JamiiiL Před 6 měsíci +5

    Shaikh albani ke per k dhool ke brabr v nhi 😂😂😂😂

    • @skmusrafalli8375
      @skmusrafalli8375 Před 6 měsíci

      Pagal admi tum ho albani ajj rehty .kiya hota

    • @malekgalu6207
      @malekgalu6207 Před 3 měsíci +1

      अल्बानी उम्मती है या नबी है???....+

    • @umairhassan1667
      @umairhassan1667 Před 22 dny

      Albani tumhare ulema ke baap hai 😂

    • @nafeesansari6155
      @nafeesansari6155 Před 13 dny

      ​@@malekgalu6207albani rahimahullah muhaqqiq the
      Abu hanihaf rahimahullah gair muqallid the

    • @ejazmahmood-001
      @ejazmahmood-001 Před 12 dny

      دانت نکالنے سے کوئی سچا نہیں ہو جاتا
      دلیل سے بات کرو لا مذہب غیر مقلد

  • @OnlyS-ms9jo
    @OnlyS-ms9jo Před 8 dny +1

    💔

    • @OnlyS-ms9jo
      @OnlyS-ms9jo Před 8 dny +1

      حضرت آپ یاد آتے ہیں'

  • @AJMALKHANn
    @AJMALKHANn Před 14 dny

    یہ ہیں اللہ کی آیتیں جنہیں ہم آپ کو راستی سے سنا رہے ہیں پس اللہ تعالٰی اور اس کی آیتوں کے بعد یہ کس Hadith پر ایمان لائیں گے ۔ 45:6

  • @khajazakirhussain9611
    @khajazakirhussain9611 Před 14 dny +2

    امامت کی تقلید کا مسلہ میں شدت کم ھوی ھے ۔ اصل مسلہ گروہی تقلید ، آج کے دور کا اھم مسلہ ھے جو شدت اختیار کرتے جا رھا ھے ، قرآن مجید کی تاکید ھے لا تفرقو تفریق میں نہ پڑو اپنے آپ کو شیعہ ، سنی ، اہلحدیث نہ کہو مسلم کہو اور اسلام سے شناخت قائم کرو اللہ تعالیٰ ہمیں توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین ۔

  • @junaidimtiaz5704
    @junaidimtiaz5704 Před 15 dny +2

    Sab Albani rahim Ullah ki baat ko sahi masnte he,

    • @faizahmad8833
      @faizahmad8833 Před 5 dny

      Bilkul galat sirf ghair muqallid use mante hai. Aur koi nahi ek kitab hai unki Attawassul net par mil jayegi Arabic main hai aisa bachkana andaz se bhari hui hai ki ek jaagi kah rahe hain jaiz hai aur doosri jagah usi baat ko na jaiz kah rahe hain ....aur na je kitni sahi ahadees ko ghalat kaha hai hazrat ne aur unki is baat par misr ke ulama ne pakad bhi ki hai

  • @rohingyacooperative5345
    @rohingyacooperative5345 Před 12 dny +2

    هم صرف الله اور رسول الله صلى الله عليه وسلم كي اطاعت كرينگے
    ....

    • @abdullahmani5123
      @abdullahmani5123 Před 11 dny +1

      اطاعت کیا ہے یہ علماء کرام ہی بتائیں گے۔۔اتنی عقل تو ہونی چاہیے

    • @rohingyacooperative5345
      @rohingyacooperative5345 Před 11 dny

      @@abdullahmani5123
      كوئی نهيں كهتا كه نه بتایئے
      ليكن غلط نہ بتا بتایۓ
      ليكن تمهاري عقل مقفل هے
      اس ليے الزام ديتے هو

    • @sssssssss34444
      @sssssssss34444 Před 9 dny

      AqAl h tum ko ,,,

    • @abdullahmani5123
      @abdullahmani5123 Před 20 hodinami

      @@sssssssss34444 وہ غیر مقلد ہی کیسا ۔جو سچ مان لے

  • @user-wq5ef9xd9g
    @user-wq5ef9xd9g Před 13 dny

    یہ مناظرہ کب ہوا بھائی

  • @ebad258
    @ebad258 Před 4 dny +1

    اللہ تعالیٰ حضرت کے درجات بلند فرمائے... آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @FazanMugal-qv1dw
    @FazanMugal-qv1dw Před 13 dny +1

    Yee india 🇮🇳 ke bahut bady MUNAZir hain barely vii yo ko bahut dhoya hai inhone 😊

    • @talhashaikh1899
      @talhashaikh1899 Před 12 dny

      @@FazanMugal-qv1dw پہلے یہ فیصلہ کرو کہ کون سے حنفی صحیح ہے؟
      اگر اس سوال کا جواب سمجھلوگے تو صراط مستقیم پا لوگے انشاءاللہ

  • @easaakaram6693
    @easaakaram6693 Před 14 dny +1

    Nabyon ki list me ya Quraan ya hades me char imamo ka zikr hai kiya jit ne fatu hat huwe in sab se pahle huwe phir zalil huwe

  • @saifullahwani2874
    @saifullahwani2874 Před 6 měsíci +2

    Great

  • @islahi_tube
    @islahi_tube Před 6 dny +1

    طاہر گیاوی البانی صاحب کے پیر کے دھول کے برابر بھی نہیں

  • @malnasyasin3779
    @malnasyasin3779 Před 14 dny +1

    रसूलुल्लाह का लाया हुआ दीन सिर्फ 80साल तक चला और इमाम अबु हनिफा रहमतुल्लाह अलैय की फिकाह आज तक चल रही है।

    • @batmemer1382
      @batmemer1382 Před 7 dny

      Yaani allah ke rasool ke deen se bada hai imam abu hanifa ka fikah..??
      Ek hadees ke imam hai imam ibne abi saiba unhone imam abu hanifa ke masle ka radd kiya hai hadees ka hawala dekar
      Reference: kitab ka naam ibne abi saiba
      Chapter: imam abu hanifa ka radd
      Jaakar padh lo

  • @siksajagat-5785
    @siksajagat-5785 Před 7 měsíci +5

    زبردست بیان

  • @SajjadAhmad-lh6lc
    @SajjadAhmad-lh6lc Před 11 dny +1

    اللہ بچائے مقلدوں کی عقل سے ان کو کیا پتہ حدیث کی سند کیسے چیک کرتے ہیں۔ وہ مقلدوں والی کہانی۔ یہ ایسے مناظرے جیتتے ہیں جن کا کوئی ریکارڈ نہیں

  • @alhadeedfbn
    @alhadeedfbn Před 12 dny

    Allah se Daro logon, Hashr k din tumhara kya hoga? Tum ek ummat ko 4 firkhon mein bant ke rakhna chahte ho.
    Surah Aal e Imraan aayat no 103, 105, Surah Al Anaam aayat no 153, in aayaat ko ahle aqal zaroor padhein,
    Aur Surah al Tauba aayat no 31 se 34 tak ye in jaison ke liye hi tambi hai...........

  • @afaankhan2307
    @afaankhan2307 Před 7 měsíci +2

    Wahhhhh

  • @kitchenatif991
    @kitchenatif991 Před 5 dny

    Tahir giavi sb aap se bada ja hi kaon ho sakta hai aap ke imam jo bhi hon wo kis ke taqleed karte hai allama sahab jaise pahle bano puri deobandi yo me khoj lo

  • @kaiserbeigh
    @kaiserbeigh Před 13 dny +1

    Tahir hussain sahb ko taqleed ka matlab nae pta ya to pta hai aur jaan bhooj kr muhadithun ke usool ko hanafi fiqhi usoolo ke saath confuse kr rahe hai

    • @ejazmahmood-001
      @ejazmahmood-001 Před 12 dny

      کیا محدثین نبی ہیں ؟ ؟ ؟

    • @kaiserbeigh
      @kaiserbeigh Před 12 dny

      @@ejazmahmood-001 muhadithin nabi nae aur na hi unke diye hue usoolo ki taqleed ki jaati hai issi liye tareeq mei kae muhadisoon ne kae mashoor muhadiso ke usool pr nakd kiya imam muslim ki misaal mashoor hai ki unho ne imam bukhari ke 50% hadiso ko lene se inkaar kr diya

  • @shakilkotawadekar956
    @shakilkotawadekar956 Před 14 dny

    Moulana Sahab if think urself so much correct then why don't u show the Hadees

  • @MBaig-lb5cn
    @MBaig-lb5cn Před 12 dny

    कीरत मतलब लेहजा होता हे.ओ चाहे जैसा भी हो मतलब नही बदलना चाहिए, जैसे हिंदी बिहारी बी होती है and maharashtrian बी होती है बोलो जो चाहिए लेकिन मतलब नही बदलेगा इसमे taqlid कहांसे आई? Simple answer.

  • @siddiqbhai9005
    @siddiqbhai9005 Před 7 měsíci +2

  • @hamidabbasi5397
    @hamidabbasi5397 Před 13 dny

    Very week argument, may question to him, does 7 quart change the meaning? No he dead wrong.
    My question to these supper charge Alama “whom Inam Abu Hanifa follow”
    What the meaning of Taqeet?

  • @muhammadobaidullahhashmi4334

    sawaal s hi jahalat wazeh hugai ...bhala gawahi ko manna bhi taqleed huta hai ..... khud muqallideen k mazhub mai mansoos masail m taqleed nhi huti balkae ijtihadi masail m huti hai...
    ab muqallideen k nazdek qirat e quraan qario ki apni ejaad yaani ijtihaad hai tu phir inko apnae mazhub pe ghour karni chaheyae...
    hamarae nazdeek saari asnaad nabi paak s milti hain..aur kisi bhi qirat ko ikhtiyaar karnae ki ijazat nabi paak n khud di hai..
    .
    aur us munazrae ki haar o jeet ka andaaza is baat sae hi lug jaega k phir allama albani ko mufti e azam saudia arab bana dya gya aur mukhalif ka naam koi nhi janta...
    zara muqalliden kisi kitaab sae nikaalkar dikhaen booti sahab ki takhreej...jabkae inki chaapi hui hadees ki kitaboun k neechae albaani ki takhreej moujoud huti hai...
    tu apni awaam par khud hujjat banaya hai inhunae albani ko...agar hujjat nhi samamjhtae tu q likhtae hain neechae k albaani n sageeh likha ya daeef

  • @Akhtarfahan461
    @Akhtarfahan461 Před 4 dny +1

    حدیثِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم تو ٹھیک پڑھ لیجئے گیاوی صاحب پھر بعد البانی پر تنقید کریں 😂😂😂😂😂

  • @manzoorahmad-xc7dd
    @manzoorahmad-xc7dd Před 7 měsíci +6

    روایت حفص کے علاوہ دیگر قراءت کے نشانات آیات ختم کر رہے ہیں ہم سے زیادہ تقلید کرتے ہیں جزاک اللہ خیرا سمجھ آ گئی ہے شکریہ

  • @AJMALKHANn
    @AJMALKHANn Před 14 dny

    La raib is only one Book that is Al Kitab

  • @malnasyasin3779
    @malnasyasin3779 Před 14 dny +1

    कुरान पाक मे अल्लाह पाक का ईरशाद है,अगर तुम्हे इल्म नही है, तो इल्म रखने वालो से पुछो,दलील की रोशनी मे पुछना तकलिद नही है,
    नसरुद्दीन अलबानी रहमतुल्लाह अलैय ने तहकीकात की है।

  • @maliksaifullahshahid6721
    @maliksaifullahshahid6721 Před měsícem +8

    محدثین کرآم رحمہم اللہ تعالی' کی منقح کی گئ صحیح احادیث کو ماننا تقلید نہیں ، بلکہ یہ تو عمل بالحدیث ہے اور یہ تو اصل اور خالص دین اسلام کو ماننا ہے ، و الحمد للہ ۔*

    • @mrjanaab3998
      @mrjanaab3998 Před 16 dny +1

      😂 achhi comedy hai . 200 hijri k baad wale batayenge k sahih hadees ki tashreeh kya hai? Usse pehle wale kya kar rahe the? Tabayeen se batao

    • @mohammadamin959
      @mohammadamin959 Před 11 dny

      ​@@mrjanaab3998تم لوگ حنفیت کو بچانے کے چکر میں اسلام کو منہدم کر رہے ہو

    • @faizahmad8833
      @faizahmad8833 Před 5 dny

      عمل بالحدیث کی بات کر ر ے ہو پہلے اس ویڈیوں کا جواب تو دے دو صبح قیامت تک اس ویڈیو کا جواب نا دے سکو گے تم لوگ۔۔۔۔۔۔

  • @chaudhaymoon9302
    @chaudhaymoon9302 Před 12 dny +1

    دنیا اس وقت کہاں تک پہنچ گئی ھے ۔ آ پ مسلمانوں کو منا ظر وں اور مجا دلوں میں الجھا رہے ہو ۔ اللہ کی رسی قرآن مجید اور سنت رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی طرف بلانیں۔ مطلقاً اطاعت اللّٰہ اور رسول اللہ صلی اللہ وسلم کی ھے ۔تقلید کے جھگڑے دور رسالت کے بہت بعد میں پیدا کئے گئے ۔اور فی سبیل اللّٰہ فساد کی صورت حال پیدا کر دی گئی

    • @abdullahmani5123
      @abdullahmani5123 Před 11 dny

      ضرورت کے موقع پر مناظرہ بھی ضروری ہے۔۔۔آپ یہ نہیں کہہ سکتے کہ دنیا کہاں سے کہاں پہنچ گئی اور ابھی تک کھانا کھانے میں لگے ہو۔۔۔جسے جہاں پہنچنا ہے پہنچے روکا کس نے ہے ؟

    • @sssssssss34444
      @sssssssss34444 Před 9 dny

      Wahabi aqal sa aari haaa,,,, taqleed khud krta h lkn 2sro p bhounkta ha

    • @abdullahmani5123
      @abdullahmani5123 Před 9 dny

      @@sssssssss34444 جی بےشک ان سے پکی تقلید تو کوئی بھی نہیں کرتا ۔۔نام لیتے ہیں حدیث کا اور عمل کرتے ہیں اکابر علمائے غیر مقلدین کے اقوال پر جیسے شیخ البانی ۔وابن باز وغیرہ

  • @shaikfakhruzzaman5698
    @shaikfakhruzzaman5698 Před 27 minutami

    Ramzan bouti shafayi pakka Barelvi mijaz sufi the. Milad ko mustahab samjhte the.
    Deo k bande unko apne jholi me dalna chahte hain 😂

  • @Hikmatesharfu1979
    @Hikmatesharfu1979 Před 2 dny

    Aap molvi log dawat Kum qaum ko gumrah zyadah kartey ho
    Yeh dawat ka andaaz hai ???

  • @ShamsMaghdum-zz9je
    @ShamsMaghdum-zz9je Před 10 dny

    Jo cheez ko leke aap bayan kar rahe hain woh ahlul haq ka mouqif nahi hain....
    Samajhne ki bat yeh hain ke
    Har dour may muhaddis paida huwe hain agar imam Bukhari muhaddis the to..... Nasir Uddin Albany rh iss dour ke muhaddis the, aaindah koun ho gay woh nahi pata....
    Ab kyunke hum imam Bukhari ko nahi dekha laikin ijma hai ke Qur'an ke baad sahi kitab bukhari sharif hai, usi tarah hum albani ko nahi dekha laikin hum log isliye mante hain kyunki unho ne apni zindagi hadees ki roshni ko pehlane may laga diya......
    Ab yeh koi ghair muslim hi pooch sakta hai ke hadees ko nabi sallallahu alaihi wasallam ke zamane may hi kyun kitab ki shakal nahi diya gaya..yeh allah ki hikmat hai.....
    Mai samjhata hon ke Islam ka buniyadi usol ghaib par EEMAN hai ,shayad yahi wajah hai ,har dour may muhaddis paida hote arahe hai,
    Aur aik bat Qur'an aik kitab ki shakal may hai laikin har koi ikhtilaf karke quran se hi daleel dene ki koshish karta hai kyun, isiliye sahaba aur salaf ka tarika deen seekhne may aur amal karne may ,lazim HAI.
    Allah sabko ikhlas ata far'maaye
    Jahan tak ahle hadees ki bat hai unka awwaleen dawat hai Tawheed ki phir ittiba e rasool ki.... wo kisi ki andhi taqleed nahi karte ,ab jo ijma hai bukhari pe isiliye mante hain yeh nahi ke BUKHARI rh, hamare BAAP hai balke isliye ki woh log apne kam may mukhlis( yani sab kuch allah keliye) karte the,,,,
    Allah hidayat de aapko....

  • @WaqasAhmad-dt7rn
    @WaqasAhmad-dt7rn Před 13 dny

    Jb tak ye naaray lagtay rahenge
    Ahle hadees zindabad
    Deobandi zindanad
    Brailvi zindabad
    Shiya zindabad
    tb tak Islam aur musalman maghloob rahenge ,
    Jb k Islam to aaya hi ghalib rehne k liye hai to maghloob honay ka gunah her us sakhs ko milta rahega jo apni pehchan maslak ya firqay se krata hai

  • @A.H_SALfi.JamiiiL
    @A.H_SALfi.JamiiiL Před 6 měsíci +3

    سند نام کی بھی چیز ہے مقلد آدمی کو جاننا چاہئے کون سی ضعیف کون سی صحیح 😂😂😂

    • @user-lu7hp5qz8b
      @user-lu7hp5qz8b Před 5 měsíci +1

      Duniya ka sabse ganda firqa ahele kahbbis h😂😂😂😂😂😂😂

    • @irfanahmedsirfanahmeds4617
      @irfanahmedsirfanahmeds4617 Před 3 měsíci +1

      ​@@user-lu7hp5qz8b.BESHAK MUQALLID ANDHA HOTA HAI EK galibaaz FIRQA....

    • @AsrarAnsari-cg7vf
      @AsrarAnsari-cg7vf Před 14 dny

      ​​@@irfanahmedsirfanahmeds4617agar tum log taqlid Nahi Karte to puri namaj Quran aur hadis se sikha den?,

    • @nafeesansari6155
      @nafeesansari6155 Před 13 dny

      ​​@@user-lu7hp5qz8bSahi Kaha Bhai Aapne Duniya Ka Sabse Ganda Firqa Ahle Khabees Hai Jo K Hanfiyat Ki Shakl Me Hai
      Ahle hadees Ahle Hadees Hain

  • @zafarIqbal-cz2br
    @zafarIqbal-cz2br Před 9 dny

    عرب علماء بلخصوص ائِمہ حرم کیوں امام احمد بن حنبل رحمہ اللّٰہ کی تقلید کرتے ہیں ۔۔۔ان اکابر علماء کرام کی تحقیق اور کمال ہے کہ دین اسلام کی حقیقت کو اجاگر کیا ۔۔۔اھل حدیث کوئی دین تو نھیں۔۔۔بلکہ ایک فتنہ ھے فتنہ ۔۔۔

  • @rayanahmedkhokhar3714
    @rayanahmedkhokhar3714 Před 6 měsíci +1

    masha allah qari hafs kofi thy

  • @WaqasAhmad-dt7rn
    @WaqasAhmad-dt7rn Před 13 dny

    main kisi maslak ko support nae kerta
    Touheed ka qayil hu per is me ghulu nae kerta k Namaz me Nabi S.A.W ka khayal aagaya to namaz khatam
    Ye sraser ghulu hai
    Nabi S.A.W se apni jaan se zyada Mohabbat ka qayil hu laikin un se madad nae mangta unko pukarta nae hu
    Sahaba O Ahlebait including Muawiya R.z se Mohabbat o adab ka qayil hu laikin yazeed ko defend nae kerta k wo beneficiary hai us k takht pe Hazrat-e-Husaain R.z k khoon ka ilzam hai
    mainay Jannat me jana hai aur Jannat k Sardar Husnain R.z hein
    Namaz me Rafa-ul-yadain kabi kerta hu kabi nae kerta k dono hi mere Nabi S.A.W ki sunnaten hein
    Ilaye Kalimatullah k liye Dr. Israr R.h k vision ka qayil hu aur heran hota hu k unhay Musalmano pe aanay walay halat ka pehle se andaza tha
    Imam Mehdi A.s ka muntazir hu..

  • @Mashallah-lt5ks
    @Mashallah-lt5ks Před 7 měsíci +3

    مناظرہ اسلام مبلغ اسلام مبلغ اسلام
    محدث کبیر

  • @mohamedsoeb
    @mohamedsoeb Před 7 dny

    Imam shafi ne kahan main jab bhi bewakof se daleel karta hu haar jata hu aur akalmand se karta hu to jeet jata hu. Yehi hua idher shaikh Albaani rahimahullah ke saath

    • @mohdshariq5814
      @mohdshariq5814 Před 6 dny

      Aap imam Shafi ke taqleed kar rahe hai?

    • @mohamedsoeb
      @mohamedsoeb Před 6 dny

      @@mohdshariq5814 Inna lillahi wa inna illayi rajeoon
      Aap kiski kar rahe hai ye pakka hai

  • @milateislamiyabyabdulhanna9936
    @milateislamiyabyabdulhanna9936 Před 7 měsíci +1

    اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بعینہ انہیں الفاظ کے ساتھ کہاں ہے۔؟ کسی حدیث یا قرآن میں

    • @mrjanaab3998
      @mrjanaab3998 Před 7 měsíci +1

      Ye aap batao kyun k ahle hadees to aap hai

    • @tactheshamscreator4957
      @tactheshamscreator4957 Před 20 dny

      ​@@mrjanaab3998
      Aap batao ateeullah aur ateeur rasool aapka usool Kahan Gaya hai hazrat ji 😂😂😂

    • @mrjanaab3998
      @mrjanaab3998 Před 19 dny

      @@tactheshamscreator4957 mere se ye sawal kyun?

  • @waqasjavaid9274
    @waqasjavaid9274 Před 7 měsíci +2

    واہ کیا بات ہے۔ بہترین

  • @hardwork8523
    @hardwork8523 Před 7 dny

    درست نام
    إمام أهل الشام الشيخ سعيد رمضان البوطي رحمه الله رحمة واسعة
    صوفی، سنی، ( بر صغیر میں جسے بریلوی کہا جاتا ہے) اسی نظریات کے حامل، جلیل القدر عالم دین، اور عصر حدیث عبقری شخصیت.
    وہابی غیر مقلدین کے رد میں ایک زبردست کتاب لکھی "اللامذهبية" اس نظریہ کے بارے میں کہا
    "أخطر بدعة تهدد الشريعة الإسلامية" .
    پڑھیں اور تقلید کی تاریخ واہمیت کو سمجھیں،
    اور تقلید نہ کرنے کے مہالک کو جانیں
    بہت بڑے

  • @mohammedhisamuddin1483

    Pehle ap log hadees ki sanad kijiye

  • @ahmedraz2
    @ahmedraz2 Před 8 dny

    Tum chalo 4 imamon per , jawab nahi dena iska Matlab yehi nahi ke hargaye...Kya imam Abu hanifa rasool ???? Aapko yeh sawal hai aap ke samne Rasool hai aur 4 imam hai ab aap kiski bat mante..

  • @user-xy7qg7wk1i
    @user-xy7qg7wk1i Před 2 měsíci +1

    Albani sahb mutbey Sunnat thy or qatia shirko biddat o taqleed. Umer Muhammadi.

  • @irfanahmedsirfanahmeds4617
    @irfanahmedsirfanahmeds4617 Před 3 měsíci +2

    BEKAAR KI BEHAS KARKE RAMAZAN BARBAAD KARNE SE
    A DEKHO KONSA MASLAK QURAN O HADEES KI BAAT KARTA HAI.
    AUR KONSA MASLAK IMAMON KI TARAF BULATA HAI..
    AUR KONSA MASLAK IMAMON K NAAM SE RAKKHA HUA HAI...
    ALLAH K LEA RAMADAN KA MAHINA HAI QURAN KA MAHINA HAI.
    NAMAAZ PADHO QURAN PADHO AUR ALLAH K AAGE HIDAYAT KI DUA KARO AUR TEHQEEQ KARO APNI APNI KITABON KI...
    BESHAK ALLAH RABBUL AALAMEEN SIDHI RAH DIKHANE WALA HAI.

  • @mamati1999
    @mamati1999 Před 7 měsíci +3

    🇮🇳🇸🇦☄️🔴🧿🔴☄️🇸🇦🇮🇳
    دیوبندی اور بریلوی ایک ہی سکے کے دو پہلو ہیں دونوں شرک و بدعت میں غرق ہیں ۔ایک شرک ظاہری میں مبتلا ہے ،دوسرا شرک خفی میں غرق ہے۔
    الحمدللہ اللہ پاک نے امت مسلمہ پر بہت بڑا احسان فرمایا کہ اس وقت ہمارے سامنے حضرت جی مولانا سعد صاحب دامت ایک مجدد عالم عطا فرمایا جو دین اور شریعت کو سیدھا فرما رہے ہیں ۔
    اللہ جھوٹے مناظر سے پوری امت کی حفاظت فرمائے آمین ۔
    اور حضرت جی مولانا سعد صاحب کی باتوں کو سننے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔

    • @mdmurtaza8088
      @mdmurtaza8088 Před 7 měsíci

      Ape bhadhwe moli Saad khud gumrah hai

    • @mdmurtaza8088
      @mdmurtaza8088 Před 7 měsíci +2

      Molana Saad apne kam Ilmi ki wajah se gumrah hai or اللہ کے نبی کا فرمان جو علماء سے ہٹ کر چالیگا وہ گمراہ ہے

    • @mdmurtaza8088
      @mdmurtaza8088 Před 7 měsíci +2

      رہی بات دیوبندی کی تو تو بھی دیوبندی ہے اگر تو سمجھتا ہے کہ میں دیوبندی نہیں ہوں تو مولانا سعد صاحب سے معلوم کرنا

    • @mamati1999
      @mamati1999 Před 7 měsíci

      @@mdmurtaza8088 او بھائی پھر بریلوی مولوی دیوبندی مولوی کو گمراہ کیوں سمجھتے ہیں۔
      1000 بار قسم کھا کر یہ بات کہی جا سکتی ہے کہ اس وقت حضرت مولانا سعد صاحب کے علم کے مقابلے دنیا کے تمام علماء کے علم کو جمع کیا جائے تو مولانا کے علم کے مقابلے میں قطرہ بھی نہیں ہوگا۔

    • @irshad0333ahmed
      @irshad0333ahmed Před 7 měsíci

      غیر مقلد امام صاحبان ٹوپی پہن کر نماز پڑھتے پڑھاتے ھیں جبکہ غیر مقلد مقتدی بغیر ٹوپی کے انفرادی اور امام کی اقتداء خاص اھتمام سے بغیر ٹوپی کے نماز ادا کرتے ھیں
      امام ٹوپی اور مقتدی 95فیغد سے زاید بغیر ٹوپی کے نماز ؟؟؟.
      کس حدیث۔پر امت غیر مقلدین شدومت سے عمل پیراء ھے ؟؟؟
      حدیث جلدی سے پیش کرو ؟؟؟
      مسواک کی سنت سے امت غیر مقلدین شیطان کی طرح بھاگتے ھو ؟؟؟
      نماز بغیر سر ڈھانپے حالت احرام میں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ھے امت غیر مقلدین حالت احرام میں ھر مسجد میں ھر نماز بلا سر ڈھانپے ادا کر سکتی ھے.....
      روز محشر امت محمدیہ کی اسی صفیں ھوں گی باقی امتوں کی چالیس صفیں ھوگی
      امت غیر مقلدین کی کتنی صفیں روز محشر ھوں گی ؟؟ مساجد میں دو چار نمازی ھی امت غیر مقلدین کے شور شرابے پر متعین ھوتے ھیں

  • @hassyhassy1288
    @hassyhassy1288 Před 15 dny +1

    Baato se hi pata chalata hai ke yeh koi bohat bada jhoota hai - Feku

  • @islahi_tube
    @islahi_tube Před 6 dny

    بندر کیا جانے أدرک کا سواد؟ البانی صاحب کو سچے مومن ہی پہچان سکتے ہیں ، اندھا مقلد نہیں

  • @riasatali260
    @riasatali260 Před 9 dny

    حضرت صاحب غیر مسلم کیونکر مسلمان ہوں گے اگر ہم مسلمانوں کو غیر مسلم بناتے رہے

    • @Bagmall.
      @Bagmall. Před 5 dny

      ان فروعی مسائل سے کوئی کافر ، مشرک نہیں ہوتا جب تک کہ کسی بڑے مسئلے میں عقائد میں بگاڑ نہ ڈالیں جیسے قادیانی مرتد ہوئے اور رافضی گمراہ ہوئے ہیں۔

  • @afaankhan2307
    @afaankhan2307 Před 7 měsíci +4

    Salam ulama.e.devband

  • @talhashaikh1899
    @talhashaikh1899 Před 12 dny

    کیا اماموں سے پہلے مسلمان تھے یا نہیں؟

    • @arshilazghan786
      @arshilazghan786 Před 12 dny

      Bilkul thay aur unhone Tab'een aur taba tabe een ka aur Sahaba ka daur Paya tha isliye Ek hi Imam ki taqleed zaroori nahi thi unke paas direct zariye thay puchne ke Sahaba se ya tab'een se puchne ke ..... Imamo ki zaroorat padi hi isliye jisse baad ke log Asan usoolon se deen par amal kar sakein kyunke ikhtelafat badhne hi baad mein lage halanke Sahaba mein nhi Mukhtakif raai rahi hain bohot saare masail mein
      Aise hi jaise Bukhari Muslim Titmidhi se pahle bhi Hadith thi aur musalman bhi thay log phir kya zaroorat padi? Bukhari jama karne ki? Sahaba ne ki? Aisi koi kitab? Jama ????? Jo jawab iska hai wo hi jawab fiqah ka hoga khud sochein Aur Apne liye Hidayat ki dua karein agar aapko waqayi aakhirat ki fikr hai to

  • @drsanaullah7139
    @drsanaullah7139 Před 9 dny

    Alah.kai.bandai.apna.muslak.bachanai.kai.liysi.jhoot.na.bolo

  • @imrankasuri1462
    @imrankasuri1462 Před 13 dny

    😂😂😂

  • @malnasyasin3779
    @malnasyasin3779 Před 14 dny

    यह मोलाना अपने इमाम की फिकाह को सच्ची साबीत करने के लिए रसूलुल्लाह की सही हदीस को झुठला देते है।

    • @jabbarkhan1388
      @jabbarkhan1388 Před 13 dny

      किसी हदीस को सही या ज़ईफ कुरान और हदीस से कैसे साबित करोंगे...

  • @akhtarbhatti3924
    @akhtarbhatti3924 Před 12 dny

    Ap logon k kia pata Sheikh Albani kitny bady mohaddis thy. Andhi taqleed chor dain

  • @u.kpakhtoon5162
    @u.kpakhtoon5162 Před 9 dny

    😊wshabion ko batata chalon k bukhari bhe imam hanbal RA k muqqalid the.

    • @buildingstips7220
      @buildingstips7220 Před 7 dny

      Imam abu hanifa kis kay muqaladd thy ?
      Koi onka qoal ore hukam ha ?

    • @kayobolna7088
      @kayobolna7088 Před 7 dny

      Aap mujhe call karo main batata ho imam sahab kis k muqallid thy

    • @u.kpakhtoon5162
      @u.kpakhtoon5162 Před 7 dny

      @@buildingstips7220 tabi kese bolte hain.. dosra mujtahid ka mtlb smjh lo.

    • @buildingstips7220
      @buildingstips7220 Před 6 dny

      @@u.kpakhtoon5162 agar koi christian kesi ka muqallad ha tu wo tabb takk kmyabb ni jab takk muhaqaqq bankay tehqeeq kre ore mislim hojay.

    • @u.kpakhtoon5162
      @u.kpakhtoon5162 Před 6 dny

      @@buildingstips7220 pehli baat to ye hai k abdul wahab se lrkr tmhare tk jitny bhe wahabi hai imam saab to choren unke ek shagird ke 1% percent bhe nhi ho tahqiq me. Jo bnda sahaba se ilam leta ho to aaj ka ek barae naam muslim ko to haq he nhi bnta k mun khole. Oske ethni hesiyat nhi hai.
      Dosre baat. Tahqiq to fir tm ne bht ke hoge...? Chlo bukhari ke 2 3 rewayat sanad ke sath zara mujhe bata do..
      Pori bukhari ya sahae sitha ka nhi keh raha srf 2 3 akhadis matan or sanad ke sath bata do bsss

  • @muhammadlatif5366
    @muhammadlatif5366 Před měsícem

    Like

  • @mohammadkabetullah7313

    Ya Allah, Tahir baba ko maaf kerdena. Inko Quraan aur hadesh se koi matlab nahi.
    Sunan Abu daud.
    Hadesh no. 824
    Sunan Nisai--921
    Darqutni-- 1/ 320
    Sunan Behqi -- 50,51

  • @mutwawahid3017
    @mutwawahid3017 Před 7 dny

    بہشتی زیور ممبر پر سنائے سب غیر مقلد ہوجائے گے

  • @user-uy3ef6ur7w
    @user-uy3ef6ur7w Před 11 dny

    Nasir Uddin Albani muhadis tha. Aur aap ko kya pata muhadis kis ko kehta hai. Aur ullam arab unha muhadis manta hai. Tum kis kait ki muli ho. Tumhe koun janta hai.

  • @imrankasuri1462
    @imrankasuri1462 Před 13 dny

    Sirf Ta'veelat Daleel koi b ni
    Bs sirf bughuz he Ahlehadees se

  • @ranamuneeb3557
    @ranamuneeb3557 Před 10 dny

    ❤❤❤

  • @muhammadobaidullahhashmi4334

    deobandi ulema hadees ki kitaab likhtae hain ...neechae hashiae m likhtae hain is hadees ko albani n saheeh kaha hai 😅😅😅😅
    deobandi khud baecharae majboor hain

  • @mahmoodahmad9899
    @mahmoodahmad9899 Před 10 dny

    Nam bhi rakha deoband hinduon k nam pr, Allah hedayat de

  • @shaikfakhruzzaman5698
    @shaikfakhruzzaman5698 Před 26 minutami

    Albani aur gayavi dono me ek cheez yaqsan hain .. bhagam bhag

  • @mudasarullahwani
    @mudasarullahwani Před 3 dny

    Molbi pagla gya tha allama albani ki ilmi bulandi dekh kr

  • @muhammadishfaqofficial7418

    علماء اہل الحدیث زندہ باد
    میں دیوبندی عالم دین اور قاری ہوں
    الحمد للّٰہ مسلک حق مسلک اہل الحدیث قبول کر لیا ہے
    اللّٰہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
    لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ میں باقی مسلمان بھائیوں سے پیار نہیں کرتا
    سب مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں

    • @user-px4yg6ib1z
      @user-px4yg6ib1z Před 15 dny

      تم جاہل ہو
      دیوبندی ہو ہی نہیں سکتے

    • @WaqasAhmad-dt7rn
      @WaqasAhmad-dt7rn Před 13 dny +2

      Bhai kitna behter hota ager Aap Islam qabul kerlete.

    • @SkAsif-vk9vd
      @SkAsif-vk9vd Před 13 dny +1

      😂😂😂😂😂

    • @MuhammadZubair-wu2bd
      @MuhammadZubair-wu2bd Před 12 dny +2

      Ab to mani peene me khoob mza aaraha hoga
      Mani ke chakkar me peshab bhi mat pee lena ye tumhare nazdeek bhi napak h
      Log mni peene k chakkar me ger muqallid ho rahe 😂😂😂

    • @ejazmahmood-001
      @ejazmahmood-001 Před 12 dny +2

      یعنی انسان سے گدھا بن گئے ہو

  • @WaqasAhmad-dt7rn
    @WaqasAhmad-dt7rn Před 13 dny

    Tabdeeli ka aik safar hai
    Shiya zyada shirk
    Brailvi thora kam shirk
    Deobandi zyada taqleed
    Ahle hadees thori kam taqleed
    Engineer oper walay 4 ka mixture
    Is se zyada researcher/rational honay pe Ilhaad shuru hojata hai
    per dandi sb martay hein koi b perfect nae hein
    Ahle Hadees & Engineer apni interpretation ko best balkay perfect samajhtay hein jb ye khud b deen me dandi nae danday martay hein

    • @AsrarAnsari-cg7vf
      @AsrarAnsari-cg7vf Před 12 dny

      @@WaqasAhmad-dt7rn ap kisi maslak ko nahi mante to ap namaj kaise parhate Hai?mujhe bhi sikhana Hai Mai bekar maslak lafdo me pada hu

  • @albaitulateeqtourstravels5569
    @albaitulateeqtourstravels5569 Před 7 měsíci +2

    جہالت کی انتہا

    • @mrjanaab3998
      @mrjanaab3998 Před 7 měsíci

      Kaunsi jahalat bhai ramzan ka Chand bhi taqleed par hai