Karbala Ka Badshah Hussainع Hussainع New Title Noha 2024_25 || Shabab Hussain ||

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 6. 09. 2024
  • BISMILLAH...
    Title - Karbala Ka Badshah Hussainع Hussainع
    Reciter & Composed - Shabab Hussain
    Poetry - Farman Zaki
    Audio - TeeZee Production (Karachi)
    Video SD Production
    Creative - Shabab Hussain
    Spacial Thanks - My Family
    -----------------------------------
    Lyrics
    کربلا کا بادشاھ حسین حسین
    کربلا کا شہنشاھ حسین حسین
    کام ایسا کر گیا
    دو جہاں پہ چھا گیا
    بول اٹھا یہ خود خدا
    فاطمہ کا نورِ عین
    مصطفی کا زیب و زین
    ناز قلبِ مرتظی
    انبیا جن و ملک
    یہ زمیں ہو کہ فلک
    دے رہے ہیں اک صدا
    ذکر تیرا جا بجا
    ہو رہا ہے باخدا
    دھڑکنوں میں بس گیا
    دس محرم کو یہاں
    تھا قیامت کا سماں
    رو رہی تھی فاطمہ
    بعد غازی کے یہاں
    فاطمہ کی بیٹیاں
    ہوگئیں بے آسرا
    نوجواں اکبر ترا
    ہوگیا دیں پہ فدا
    ظلم کیسا ہو گیا
    کربلا میں اے ذکی
    ایک دن جاکےکبھی
    ہم کریں ماتم بپا

Komentáře • 85