Finite intellect cannot comprehend the existence of infinite God | Shaykh-ul-Islam Dr Tahir-ul-Qadri

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 29. 06. 2024
  • Finite intellect cannot comprehend the existence of infinite God | Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
    For Complete Speech: • Why believe in God? | ...
    محدود عقل لامحدود اللہ کے وجود کا احاطہ نہیں کرسکتی
    Subscribe the Official CZcams channel of Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri / drqadri
    ** Some Important Links **
    - www.minhaj.tv
    - get.minhaj.tv/
    - / tahirulqadri
    - / minhajulquran
    - / tahirulqadri
    - dailymotion.com/MinhajulQuran
    - vimeo.com/MinhajulQuran
    #TahirulQadri #WhyBelieveInGod #ReligionAndScience #QuranAndScience #Faith #BeliefInTheUnseen #Islam #Quran #MinhajulQuran #DrQadri #FaithInGod #Allah #God #Atheist #Atheism #SpiritualJourney #PurposeOfReligion #Religion #DivineGuidance #Faith #Quest #Spirituality #ReligiousBeliefs #ExploringFaith #SeekingTruth #SpiritualWellBeing #MinhajulQuran

Komentáře • 53

  • @AbdulSattarMinhajian
    @AbdulSattarMinhajian Před měsícem +5

    خود کو عقلِ کل سمجھ بیٹھنے والا انسان حقیقت تک رسائی سے محروم رہتا ہے

  • @i4sana
    @i4sana Před měsícem +1

    آپ نے امت کو رہنمائی دینے کا حق ادا کر دیا۔ ماشاءاللہ اللہ تبارک و تعالیٰ آپ کو عمر خضر عطا فرمائے آمین

  • @sadiqmustafvi
    @sadiqmustafvi Před měsícem +1

    ہم علم کی بدولت جتنی بھی ترقی کرتے ہوئے زمین کی حدود سے باہر چاند سے بھی آگے نکل جائیں ہم محدود ہی رہیں گے، کیونکہ لامحدود تو صرف خدا کی ذات ہی ہے

  • @hafizghulamfarid8667
    @hafizghulamfarid8667 Před měsícem

    درست فرمایا محدود لا محدود کے موجود نہ ہونے کا فیصلہ نہیں کرسکتا

  • @MuhammadAfzal-yp8nx
    @MuhammadAfzal-yp8nx Před měsícem

    ❤ماشاءاللہ سبحان اللہ سبحان اللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @sohailgondal6034
    @sohailgondal6034 Před měsícem

    ہمارا محدود ہونا اللہ پاک کے وجود کی نفی نہیں کرسکتا

  • @kashifali4627
    @kashifali4627 Před měsícem

    شہر اعتکاف برکتوں کا شہر نعمتوں اور رحمتوں کا شہر

  • @TaiyebaKausar
    @TaiyebaKausar Před měsícem

    شیخ الاسلام نے نہایت آسان الفاظ میں انسان کو اس کی اصل حقیقت سے آگاہ فرمایا ہے کہ
    انسان کی محدودیت اللہ کے وجود کی نفی نہیں کر سکتی

  • @YasirKhan-or2bb
    @YasirKhan-or2bb Před měsícem

    ماشاءاللہ بہت خوب

  • @mufassirurrahman3048
    @mufassirurrahman3048 Před měsícem

    ماشاءاللہ۔۔۔ بےشک

  • @alhijazindustries5991
    @alhijazindustries5991 Před měsícem +1

    جناب ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب آپ نے تو فتنہ الحاد کی جڑ کاٹ کر رکھ دی ماشاءاللہ۔۔۔اللہ رب العالمین آپکو اسکا اجر عظیم عطا فرمائے۔۔۔
    عالم اسلام کو آپ جیسے وکیلوں کی اشد ضرورت ہے جو امت مسلمہ اور دین اسلام کا مقدمہ لڑ بھی سکیں اور جیت بھی سکیں۔۔۔سدا سلامت رہیں۔۔۔

  • @samiahaniavlogs
    @samiahaniavlogs Před měsícem

    Be shak

  • @ShahzadShani-b3r
    @ShahzadShani-b3r Před měsícem

    MAshaAllah SubhaAllah

  • @AnwarhussainHussain-lp2we

    Jazakallahu khyra

  • @hafiznaimatullah8606
    @hafiznaimatullah8606 Před měsícem

    ❤❤❤❤❤❤ MASHAA ALLAH ❤❤❤❤❤❤❤

  • @wazaifkidonia
    @wazaifkidonia Před měsícem

    ماشاءاللہ حضور شیخ الاسلام اللہ پاک اپ کا سایہ ہمارے سروں پہ تادیر قائم و دائم فرمائے اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے اللہ پاک اپ کا سایہ ہمارے سروں پہ تادیر قائم و دائم فرما اللہ پاک عمر خضری عطا فرمائے حضور ہم اپ کی مشکور ہیں میں کہتا ہوں کہ میں خوش نصیب ہوں کہ حضور شیخ الاسلام کی حیات مبارکہ میں سانس لے رہا ہوں الحمدللہ مجھے اس پہ فخر ہے

  • @aamirraza6503
    @aamirraza6503 Před měsícem +2

    ماشا اللہ

  • @Nfsm222
    @Nfsm222 Před měsícem

    ماشاءاللہ

  • @abrarwarsi1421
    @abrarwarsi1421 Před měsícem

    Masha Allah ❤❤

  • @humerafarid2795
    @humerafarid2795 Před měsícem

    JazakALLAH Dua farmay

  • @noorhayat3433
    @noorhayat3433 Před měsícem

    Ma Sha Allah

  • @laaltain4297
    @laaltain4297 Před měsícem

    ShubanAllah MashaAllah ❤️

  • @MianAbdulQadir
    @MianAbdulQadir Před měsícem

    بے شک

  • @engrrafiquenajam4267
    @engrrafiquenajam4267 Před měsícem

    حواس خمسہ خود محدود' تو وہ لا محدود کا ادراک کیسے کرسکتے ہیں؟سائنسی لحاظ سے وجود باری تعالیٰ پر بہت خوبصورت گفتگو ہے۔

  • @muhammadabdulsubbooh1014
    @muhammadabdulsubbooh1014 Před měsícem

    بے شک حواسِ انسانی محدود ہیں
    شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب نے انتہائی آسان فہم اور خوبصورت انداز میں ایک مشکل ترین بات سمجھائی ہے
    یہی چیز آج کے دور میں نوجوان نسل کو سمجھانے کی ضرورت ہے جو تیزی سے دہریت اور لامذہبیت کی طرف جا رہی ہے

  • @AsadHayatOfficial
    @AsadHayatOfficial Před měsícem

    Mashallah ❤

  • @asaboor1555
    @asaboor1555 Před měsícem

    🤲🕋Subhan Allah 🕋🤲

  • @hafeezchaudhry7651
    @hafeezchaudhry7651 Před měsícem

    اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں بہت سے مقامات پر عقل و خرد کو استعمال کرنے اور غور وفکر کرنے کا حکم دیا ھے تاکہ رب ذوالجلال کی معرفت حاصل ھو ۔۔۔۔رب تعالیٰ کے وجود کا یقین پختہ ھو۔۔۔۔شیخ الاسلام نے نہایت آسان الفاظ میں ھمیں بہت کچھ سمجھا دیا

  • @ranamuhammadidreesqadri
    @ranamuhammadidreesqadri Před měsícem

    No Doubt. True.

  • @musawwirkhairy8817
    @musawwirkhairy8817 Před měsícem

    Mashaallah

  • @shafiqbhatti304
    @shafiqbhatti304 Před měsícem

    Excellent & nice

  • @ilmenafay
    @ilmenafay Před měsícem

    ❤❤

  • @irfantahir299
    @irfantahir299 Před měsícem

    موجودہ انسانی ترقی ہرگز اس بات کی دلیل نہیں بن سکتی انسان کا علم کا محدود ہوچکا لامحدود ذات صرف اللہ رب العزت کی ہی ہے

  • @muqarabyasin2833
    @muqarabyasin2833 Před měsícem

    ❤❤❤❤❤

  • @zubairbashir5533
    @zubairbashir5533 Před měsícem

    ہم محدود ہیں

  • @MJawadAhmedMustafavi
    @MJawadAhmedMustafavi Před měsícem

    ڈاکٹر طاہرالقادری کا خدا کی لامحدود فطرت کے سلسلے میں انسانی عقل کی محدود نوعیت کی تحقیق روحانی زندگی میں ایمان اور عاجزی کی ضرورت پر ایک گہرا نقطہ نظر پیش کرتی ہے۔ یہ عقلی فکر اور روحانی عقیدے کے متوازن انضمام کا مطالبہ کرتا ہے، ایمان والوں کو ایمان اور عکاسی کے ذریعے الہی کے ساتھ گہرا تعلق حاصل کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔

  • @athatfareedi6391
    @athatfareedi6391 Před měsícem

    حضور شیخ الاسلام نے کیا خوب فرمایا کہ محدود لا محدود کا احاطہ نہیں کر سکتا

  • @Hafiz4452
    @Hafiz4452 Před měsícem

    Hazoor Shaykh ul Islam Nai Khuda ka address maloom krnai ka treeqa bata dia

  • @DholaRoohi
    @DholaRoohi Před dnem

    messengers he kam naheen kar rahay to brain kia karay

  • @omairmalik888
    @omairmalik888 Před měsícem

    اس لیکچر کا پورا لنک سینڈ کریں۔۔۔۔۔ پلیز

  • @omairmalik888
    @omairmalik888 Před měsícem

    Series kon c hay??
    Etekaaf Season kon sa hay?? Year......??

  • @HassanJamati
    @HassanJamati Před měsícem

    اس پوری سیریز کے ہی کیا کہنے اس میں ایک ایک لفظ ایک ایک حرف تولنے کے قابل ہے۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ نے انتہائی منطقی لیکن جدید اور سادہ انداز اور الفاظ میں اس سارے مضمون خدا کو کیوں مانیں اور مذہب کو کیوں اپنائیں کو بیان فرمایا ہے اور یہ آپ کا ہی خاصہ ہے کیونکہ آپ اس دور کے مجدد ہیں

  • @SaadAlvi678-1
    @SaadAlvi678-1 Před měsícem

    حواسِ خمسہ محدودیت کے حامل ہیں اور عقل ان حواس کے محتاج اس سے بڑھ کر کچھ حقیقتیں ایسی ہیں جن کا ادراک حواسِ خمسہ ظاہری سے نہیں ہو سکتا بلکہ اُن کیلئے حواسِ باطنی کا ایکٹو ہونا ضروری ہے اور وہ بھی محدودیت کے حامل ہیں اس لیئے جو ان محدودیت کے حامل ذرائعے سے لامحدود کو جاننا چاہے وہ دراصل سطحی علم کا حامل ہے۔

  • @hafizghulamfarid8667
    @hafizghulamfarid8667 Před měsícem +4

    درست فرمایا محدود لا محدود کے موجود نہ ہونے کا فیصلہ نہیں کرسکتا

  • @UbaidTLP.
    @UbaidTLP. Před měsícem

    Be shak

  • @raoarslanraosab1415
    @raoarslanraosab1415 Před měsícem

    Mashallah ❤️

  • @Muhammadsaleem-oi3kd
    @Muhammadsaleem-oi3kd Před měsícem

    ❤❤❤❤❤