How to Turn Your Grave into a Garden of Paradise? | Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Vložit
- čas přidán 3. 07. 2024
- How to Turn Your Grave into a Garden of Paradise? | Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
For Complete Speech: • Maut o hayat: aik atal...
اپنی قبر کو جنت کا باغ کیسے بنائیں؟ | Apni Qabar ko Jannat ka Bagh kaisy bnaen?
Subscribe the Official CZcams channel of Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri / drqadri
** Some Important Links **
- www.minhaj.tv
- get.minhaj.tv/
- / tahirulqadri
- / minhajulquran
- / tahirulqadri
- dailymotion.com/MinhajulQuran
- vimeo.com/MinhajulQuran
#TahirulQadri #Islam #Quran #MinhajulQuran #DrQadri #SpiritualJourney #IslamicTeachings #Afterlife #Preparation #Paradise #Garden #Faith #Deeds #IslamicWisdom #Heaven #EternalPeace #IslamicFaith #LifeAfterDeath
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے اپنےاس اھم خطاب میں آخرت میں نجات دلانے والے اعمالِ کا ذکر فرما کر ھماری توجہ اس جانب مبذول کروائی ھے۔۔۔۔یقینا ھم سب کو اپنی آخرت کی تیاری کرنا چاھئے ۔۔۔۔۔اپنی زبان ۔۔۔دل و دماغ سب کو اللہ تعالیٰ اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اطاعت گزار بنائیں تو جملہ دنیوی و اُخروی آفات سے محفوظ رھیں گئے ۔۔۔ان شاءاللہ
کتنے خوش نصیب ہیں وہ لوگ قبر کے سوال وجواب کی تیاری کر کے دنیا سے رخصت ہوتے ہیں تو ان کی قبر جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بن جاتی ہے ۔
❤سبحان اللہ تعالیٰ اکبر جللاجلالہ ❤
حضور جیسے آپکا علم ہمارے لئے صدقہ جاریہ ہے ویسے ہی اللّه پاک ہمیں اس پر عمل کرکے آپ کے لئے صدقہ جاریہ بنے کی توفیق عطاء فرماے۔آمین
ڈاکٹر صاحب اپنے ہر خطاب میں امت مسلمہ کی بڑے احسن انداز میں رہنمائی فرماتے ہیں
کیا کمال انداز میں قبر کی تیاری کا طریقہ بتا دیا
اپنی قبر کو جنت کا باغ بنانے کے لئے زندگی میں اَعمالِ صالحہ پر صحیح طریقے سے عمل کرنا ضروری ہے۔
حضور شیخ الاسلام کی یہ گفتگو اپنی قبر کو باغ جنت بنانے کا بہترین نسخہ ہے۔۔۔۔حضور شیخ الاسلام امت کی ہر حوالے رہنمائی فرما رہے ہیں۔۔۔ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
❤بسم اللہ الرحمن الرحیم ❤لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ ❤
❤بسم اللہ الرحمن الرحیم ❤اسلام علیکم ورہمت اللہ جزاک اللہ خیرا شکریہ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین سبہان اللہ تعالیٰ اکبر جللاجلالہ ❤
ہمیشہ کی طرح بہترین تربیتی گفتگو
❤بسم اللہ الرحمن الرحیم ❤سبہان اللہ تعالیٰ اکبر جللاجلالہ ❤اللھم صل علی محمد النبی والیہ وبارک وسلم تسلیما ❤اللھم آمین ثم آمین یا رب العالمین سبہان اللہ تعالیٰ اکبر جللاجلالہ ❤
حضور شیخ الاسلام نے اس تربیتی لیکچر میں بیان فرمایا کہ اپنی آخرت کی تیاری کیسے کرنی چاہیے ۔
سبحان اللہ سبحان اللہ
انتہائی خوبصورت انداز میں انتہائی خوبصورت نصیب
Subhan Allah
Jiwe jiwe tahir jiwe ❤❤❤
ماشاءاللہ بہت عمدہ بہت ہی خوبصورت بیان ضرور سنیں
تربیت کا بہت ہی عمدہ طریقہ سلیقے سے اور پیار سے گفتگو کا شاندار انداز کے کیا بات ہے حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب
سدا سلامت رہیں شاد و آباد رہیں
یہ دنیا آخرت کی کھیتی ہے جو اس دنیا میں بوئیں گے وہی آخرت میں کاٹیں گے
ماشاءاللہ سبحان الله ماشاءاللہ سبحان الله❤❤❤❤❤
اللّٰہ ربّ العزت قبل از مرگ ایسے اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائیں جو بعد از مرگ صدقہ جاریہبن سکیں آمین ثم آمین بجاہ سید المرسلین
💞 سبحان اللّہ وبحمدہ سبحان اللّہ العظیم 💞
بہت عمدہ اور اصلاحی گفتگو فرمائی ہے
Mashallah Mashallah
اللہ تعالی ڈاکٹر صاحب کو صحت وتندرستی عطا فرمائے آمین ۔زبردست بیان فرما یا ۔
اہل اللہ کی پہچان یہ ہے کہ انہیں دیکھو تو خدا یاد آجائے
اللہ اکبر
Love you qibla hazoor
آپ نے امت کی رہنمائی کا فریضہ بخوبی سر انجام دیا اور دے رہے ہیں ۔ اللّٰہ پاک ہمیں اس رہنمائی سے فیض یاب ہونے کی توفیق مرحمت فرمائے آمین
بے شک ہدایت نصیب والوں کے حصے میں آتی ہے ۔
اللّه رب العزت ہمیں اپنے والدین، تمام انسانیت اور خود اپنے لئے صدقہ جاریہ بنے کی توفیق عطاء فرماۓ۔ آمین
اللهم صل على سيدنا محمد و على اله وصحبه وبارك وسلم..❤❤
کمال کمال کمال۔۔۔ آپ واقعی تربیت کا حق ادا کر دیتے ہیں۔ یہ انتہائی ضروری باتیں اور بیدار کرنے ولای گفتگو ہے۔ انتہائی سادہ اسان فہم طریقے سے
ماشاءالله
احوال برزخ کا بیان
اپنی زندگی کو اَعمالِ صالحہ کے ساتھ گزاریں
آپ سلامت رہیں تا قیامت رہیں💓💓💓💓
اللہ پاک سلامت رکھے
اللہ پاک ہمیں نیک اعمال اور فکرِ آخرت کی توفیق عطا فرمائے
Zabardast masha Allah, Allah Pak apko salamat rakhey. Aameen
سبحان اللہ العظیم
سبحان اللّہ ماشاءاللہ
ماشاء جی جیسے جیوے طاہر جیوے
Allah pak humari qabron ko bhi jannat ka bagh banaye
Beshaq Haq h Subhan Allah Masha Allah 🌹🤲🌹
سبحان اللہ ❤❤❤❤❤
موت ایک اٹل حقیقت ہے مگر اپنی قبر کو جنت کا باغ کیسے بنائیں۔
بہت خوبصورت خطاب
سبحان اللّہ ماشاءاللہ بہت ہی پر نجات خطاب فرمایا ہے قبلہ حضور نے ۔
❤شعور کی بیداری کا بیان ہے ❤
رب قادر ❤جیسے ھمارے محبوب مرشد نے ھمیں ❤یہ سبق دیا اس پہ عمل کرنے کی توفیق❤عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤بجاہ سید المرسلین صلی اللہ علیہ والہ وسلم۔❤❤
Masha ALLAH Subhan ALLAH 💓💓❤️💖💖
عظیم پیغام۔ اللہ نے کیا خوب صورت چیزیں پیدا فرمائیں۔ جنت و جہنم۔ ثواب و سزا۔ کمال کا منظم نظام کمال ہے۔ ❤اور وضاحت فرمانے والے بھی کیا خوب ہے۔ دل کے پردوں کو اٹھا کر دیکھیں۔ اللہ میرے شیخ کو سلامت رکھے
ماشاء اللّٰہ
❤Subhanallah❤❤❤
سبحان اللہ
❤ ما شاء الله سبحان الله ❤
ماشاءاللہ
نیک اولاد بھی صدقہ جاریہ ہے۔ جو معاشرے میں خیر کا باعث بنتے ہیں
Excellent brief
Subhan Allah
Subhanallah mashallah
خوبصورت انداز ۔اسان الفاظ۔
if you leave behind a righteous child, you will continue to receive rewards for their good deeds.
شیخ الاسلام نے نہایت خوبصورت انداز گفتگو سے اخروی کامیابی کے حصول کی طرف توجہ دلائی ہے کہ کس طرح بطور مسلمان ایک انسان اپنے روزمرہ معمولات ، عبادات، علم و عمل کے ذریعے ایسے اعمالِ صالحہ سر انجام دے سکتا ہے جن کا نہ صرف دنیا بلکہ آخرت میں بھی عظیم اجر ہے
اللہ تعالیٰ ہمیں اعمالِ صالحہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
❤❤❤ Masha'Allah 💕💖💞
دنیا میں ایسے کام کر جائیں جو آخرت میں کام آئیں
❤❤❤❤ subhanallah ji Subhanallah j ❤❤❤❤
Masha Allah !
❤ SubahnAllah beautiful interpretation
قبر جنت کیسے بنتی ہے قبلہ کمال گفتگو فرمائی آپ نے
MASHA ALLAH
Masha Allah ❤
Masha Allah
MashaAllah ShubanAllah ❤️💞
SubhanAllah 💐
ماشاء اللہ
ڈاکٹر محمد طاہرالقادری موجودہ دور میں کس کس طرح ہمیں قیامت سے پہلے قبر کے مقام اور اس کی قیامت نما ہول ناکیوں سے واقف ہو کر اس سے بچنے کے اور کامیاب طریقے سے قبر کو جنت سے پہلے جنت کی آسائشوں سے بہرہ مند ہونا سکھا رہے ہیں۔
MashaAllah 💛💙💚❤💜
ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے اپنے خطابات کے ذریعے ہماری اور ہماری اولاد کی تربیت کرنے کیلئے رہنمائی کی ہے۔ اس ویڈیو میں اولاد کی تربیت کے اجر کا ذکر کیا گیا ہے۔ بے شک نیک اولاد چھوڑ کر جانا اپنی آخرت سنوارنے کا باعث بنتی ہے۔
❤❤❤❤ Mashallah
SubhanAllah
Evergreen nice message
بے شک جنت اور دوزخ قبر سے ہی شروع ہو جاتے ہیں
انسان فوت ہو جائے اگر اس نے دنیا میں اچھے کام کیے یا اولاد کی اچھی تربیت کی تو اس کو مرنے کے بعد بھی اجر ملتا رہے گا۔ سبحان اللہ
اللّٰہ پاک کی کتنی بڑی کرم نوازی ہے اپنی مخلوق پر
MashaAllah
زندگی و موت کا خوبصورت فلسفہ بیان کیاہے
Mashallah
Turning your grave into a garden of paradise requires adherence to the teachings of Islam, focusing on righteous deeds, sincere repentance, and deep spiritual connection. Shaykh-ul-Islam Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri emphasizes that by leading a life guided by the Quran and Sunnah, one can beautify their final abode, ensuring eternal peace and blessings in the hereafter.
ہر عمل کو اللہ کی رضا کے لئے انجام دینا۔
❤❤❤
جنت کو پانے کے لئے سب سے پہلے اپنے اعمال کی اصلاح بعد ازاں صدقہ جاریہ جس میں سب سے اہم اولاد کی اچھی اور نیک تربیت اور اسی طرح علمی میدان میں کاوشیں بھی صدقہ جاریہ ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں توفیق عطا فرمائے۔
❤❤❤❤❤
Subhan Allah great scholar of the century 🌹 🌹 🌹
❤❤❤❤❤❤
❤❤
اس عارضی زندگی سے بہتر ہے
اخروی زندگی کے لئےمہنت کی جائے
بے شک موت سے کسی کو فرار نہیں۔ اپنی موت برزخ اور حشر کو بہتر اور کامیاب بنانے کے لئے قبلہ حضور کے دیے گئے اس نسخے پر ضرور عمل کیا جائے۔
Shakhim
بسم اللہ الرحمن الرحیم ❤
الصلوة و السلام علیک محمد❤رسول اللہ و رحمة اللہ و برکاتہ
1) صلی اللہ علیہ و الہ و سلم
2) صلی اللہ علیہ و الہ و سلم
3) صلی اللہ علیہ و الہ و سلم
4) صلی اللہ علیہ و الہ و سلم
5) صلی اللہ علیہ و الہ و سلم
6) صلی اللہ علیہ و الہ و سلم
7) صلی اللہ علیہ و الہ و سلم
8) صلی اللہ علیہ و الہ و سلم
9) صلی اللہ علیہ و الہ و سلم
10) صلی اللہ علیہ و الہ و سلم
11) صلی اللہ علیہ و الہ و سلم
12) صلی اللہ علیہ و الہ و سلم
13) صلی اللہ علیہ و الہ و سلم
14) صلی اللہ علیہ و الہ و سلم
15) صلی اللہ علیہ و الہ و سلم
16) صلی اللہ علیہ و الہ و سلم
17) صلی اللہ علیہ و الہ و سلم
18) صلی اللہ علیہ و الہ و سلم
19) صلی اللہ علیہ و الہ و سلم
20) صلی اللہ علیہ و الہ و سلم
21) صلی اللہ علیہ و الہ و سلم
22) صلی اللہ علیہ و الہ و سلم
23) صلی اللہ علیہ و الہ و سلم
24) صلی اللہ علیہ و الہ و سلم
25) صلی اللہ علیہ و الہ و سلم
26) صلی اللہ علیہ و الہ و سلم
27) صلی اللہ علیہ و الہ و سلم
28) صلی اللہ علیہ و الہ و سلم
29) صلی اللہ علیہ و الہ و سلم
30) صلی اللہ علیہ و الہ و سلم
31) صلی اللہ علیہ و الہ و سلم
32) صلی اللہ علیہ و الہ و سلم
33) صلی اللہ علیہ و الہ و سلم
34) صلی اللہ علیہ و الہ و سلم
35) صلی اللہ علیہ و الہ و سلم
36) صلی اللہ علیہ و الہ و سلم
37) صلی اللہ علیہ و الہ و سلم
38) صلی اللہ علیہ و الہ و سلم
39) صلی اللہ علیہ و الہ و سلم
40) صلی اللہ علیہ و الہ و سلم
41) صلی اللہ علیہ و الہ و سلم
42) صلی اللہ علیہ و الہ و سلم
43) صلی اللہ علیہ و الہ و سلم
44) صلی اللہ علیہ و الہ و سلم
45) صلی اللہ علیہ و الہ و سلم
46) صلی اللہ علیہ و الہ و سلم
47) صلی اللہ علیہ و الہ و سلم
48) صلی اللہ علیہ و الہ و سلم
49) صلی اللہ علیہ و الہ و سلم
50) صلی اللہ علیہ و الہ و سلم
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
یقینا ھم سب کو اپنی آخرت کی تیاری کرنا چاھئے ۔۔۔۔۔اپنی زبان ۔۔۔دل و دماغ سب کو اللہ تعالیٰ اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اطاعت گزار بنائیں تو جملہ دنیوی و اُخروی آفات سے محفوظ رھیں گئے
مسجد تو بنا دی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نے
من اپنا پرانا پاپی تھا برسوں میں نمازی بن نہ سکا
Allah hafiz Baqqi sabur Shakur Baqqi ghani Baqqi
دنیا کے تھوڑے سے فیز میں اگر ہم endless phase کی تیاری کر کے قبر میں جائیں گے تو قبر حد نظر تک وسیع کر دی جائے گی ۔
آپ نے قوم کی تربیت ایسی کی کہ شائد کسی نے کی ہو آخرت سنوارنے کی پوری کوشش کی
Year para q nhe upload krty
ڈاکٹر طاہر القادری نے دین متین کی یوں خدمت کی ہے کہ اپنے خاندان کو بھی دین متین کا جید وکیل بنا دیا ہے۔
قبر میں اپنے اعمال کا ثو ختم ہو جاتے ہیں مگر نیک اولاد اگر چھوڑ کر گیا ہے تو اولاد کے ہر عمل کا ثواب قیامت تک جاری رہے گا اور کچھ صدقہ جاریہ کے ثواب بھی ملتے رہیں گے۔
0
😊
L
canada bhago aur apni dunya jannat bnao... jannat wala churan to bikta rahyga
Kya Canada me jaake koi mushibat nahi aayegi ya jo log Canada me rehte unki zindagi me koi pareshani nahi aati? Please reply
@@arvindprasad9308 itni samjh nhe he tmhe tnz kr Raha he ye bewaquf insan