4 things are essential parts of faith | Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Vložit
- čas přidán 5. 07. 2024
- 4 things are essential parts of faith | Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
For Complete Speech: • Asas e Iman | Mawaddat...
چار چیزیں ایمان کا جُزوِ لازم ہیں | 4 Chezen Eman ka Juz e Lazim hain
Subscribe the Official CZcams channel of Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri / drqadri
** Some Important Links **
- www.minhaj.tv
- get.minhaj.tv/
- / tahirulqadri
- / minhajulquran
- / tahirulqadri
- dailymotion.com/MinhajulQuran
- vimeo.com/MinhajulQuran
#TahirulQadri #Faith #Islam #Quran #MinhajulQuran #DrQadri #FaithInGod #Allah #God #Atheist #Atheism #IslamicFaith #EssentialFaith #Iman #IslamicBeliefs #CoreFaith #FaithPrinciples #IslamicTeachings #SpiritualEssentials
ماشاء اللّٰہ سبحان اللّٰہ ❤ مجدد رواں صدی 💖 طاہر القادری ❤
جرآت و بہادری ❤️ طاہر القادری ❤
ڈاکٹر صاحب وہ عظیم ہستی ہیں جنہوں نے میرے من میں اہلبیت کی محبت کا چراغ روشن کیا
ہمارے ایمان کی سلامتی قرآن اور صاحب قرآن کی اتباع ، اہل بیت اطہار اور خلفائے راشدین کی اتباع میں ہی مضمر ہے
بےشک اہل بیت علیہم اجمعین کی محبت ہی ایمان کی نشانی ہے
ماشاءاللہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری ہماری زندگی میں ایسے ہی اہل بیت کی محبت کے پھول نچھاور کرتے رہیں امین ثم امین
سبحان اللہ
سبحان اللہ
سبحان اللہ
❤❤❤❤❤
🌹🌹🌹🌹🌹
بے شک قرآن سنت اہل بیت صحابہ اسلام کے ستون ہیں
یا رب العزت قرآن پاک و سنت اہل بیت اور صحابہ اکرام کی عقیدت اور محبّت کا حق ادا کرنے کی توفیق عطاء فرما۔
ایمان کی سلامتی کا کامل ضابطہ
ایمان افروز گفتگو
قران سنت صحابہ کرام اور اہل بیت علیہم السلام جب تک ان چاروں سے تعلق قائم نہ ہو ایمان میسر نہیں ا سکتا
سبحان اللّہ
ایمان کا گلدستہ
قرآن، سنت،اہلبیت،صحابہ کرام
آج ضرورت اس امر کی ہے کہ شیخ الاسلام نے جن امور کی طرف متوجہ کیا ہے۔آمت اس پرعمل پیرا ہوکر اپنے ایمان اور اعمال کی حفاظت کرے
سبحان اللّٰہ
سبحان اللہ ❤
خوبصورت شخصیت خوبصورت مزاج خوبصورت کلام پیش کررہےہیں
اللہ تعالی کے آخری رسول حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے اپنے فرامین عالی شان کے مطابق اہل بیت کی محبت عین ایمان اور صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہم اور خصوصا خلفائے راشدین کی سنت اور طریقہ کو اپنی سنت مبارکہ کے درجے میں قرار دینا ۔اس بات کی دلیل ہے کہ آخرت میں دامن مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بارگاہ کا شرف وہ ہی پا سکے گا۔ جو دنیا میں اہل بیت اور صحابہ کرام کے ساتھ وابستہ رہا ہوگا۔
❤ اللّٰہ تعالٰی جزائے خیر عطا فرمائے
This video serves as a reminder to Muslims to ground their faith in a strong and well-rounded understanding of Islam.
Waa waaa ShubanAllah MashaAllah Allah ho Akbar ❤️
شہدائے کربلا کی عظمت کو سلام
عظیم ہستی قبلہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری مد ظلہ العالی
اللّٰہ پاک آپ کو سلامت رکھیں اور آپ کے فکر و نظریہ کو فروغ دینے میں ہماری مدد فرمائے ۔
بلاشبہ قرآن و حدیث کی تعبیر و تشریح جو آپ نے پیش فرمائی وہی حق ہے۔ اور یہی صراط مستقیم ہے۔
ماشاءاللہ بہت خوب شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ العالی نے کیا خوب بیان کیا ہے
اہلبیت کی مودت ہی باعث نجات ہے۔
ماشااللہ۔۔۔ڈاکٹر صاحب نے حب اہلبیت کو دلوں میں راسخ کیا اور حب صحابہ بھی۔۔۔افراط و تفریط سے دور رہ کر۔۔۔راہ نمائی کا حق ادا کر دیا۔۔۔
اہل بیت کی محبت ہی ایمان کی نشانی ہے اسی سے ایمان کی حفاظت ہے۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے آج اس دور میں اہل بیت سے ٹوٹتے ہوئے رشتے کو بحال کیا اور امت کو اس حوالے سے کلیرٹی فراہم کی۔
انی تارکم ثقلین ❤سبحان اللہ
Subhan Allah subhan Allah. Allah taala apko sehat tandruti Wali lambi Zindagi ataa kare Ameen Ameen ❤❤❤❤❤
Allah Ho Akbar .
Allah Ho Akbar
اللہ پاک سے دعا ہے کہ ہماری نسلوں کو بھی اسی عقیدے کے ساتھ جوڑے رکھے اور حضور شیخ الاسلام کو اللہ پاک صحت و سلامتی عطا فرمائے
Allah Tala dr tahir ul qadri sab ko lambi umar de..ameen......
سلام ڈاکٹر صاحب کو جنہوں نے اس حدیث کی تعبیر و تشریح نہایت عمدہ فرمائی ہے۔ کہ قرآن مجید اور اہل بیت دونوں کے حقوق ایک درجہ کے ہیں۔
حضور شیخ الاسلام کی یہی خوبی ہے کہ کسی بھی صورت اعتدال کو نہیں چھوڑتے اور انہیں چار ستوں۔ کے پرچار میں زندگی لگا دی
Masha Allah
ماشاءاللہ
سبحان اللہ
Subhaan Allah Allah Hu Akbar ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
خارجیت ۔ناصبیت اور رافضیت کے مداریوں کے درمیان حق بات برسرعام بیان کرنا ۔یہ بسالت صرف حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا ہی خاصہ ہے ۔
سلامت رہیں حضور شیخ الاسلام مدظلہ
آمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ علیہ والہ وسلم ۔
احادیث صحیحہ کی روشنی میں حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اہل بیت سے محبت ایمان کا جزو لازم ہے۔
ماشا اللہ
جزاك الله
Sallallahu alaihi wa aalehi wa sallam
Beshak, jazak Allah kheir❤❤❤
اہلبیت ہی ہے اصل رسول الله صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی حقیقت ہیں
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آل سے محبت کے بغیر ایمان نامکمل ہے ایمان اور اہل بیت دونوں ساتھ جوڑے ہوئے ہیں
❤💜 Masha Allah 💖💜 Subhaan Allah 💚💛
MashaAllah
Beshak Huzoor ❤️
قرآن، سنت رسول ، صحابہ و اہل بیت کی محبت کے بغیر ایمان مکمل نہیں ہو سکتا ۔ ان کے ساتھ جڑے رہنے میں ہی ایمان کی تکمیل ہے۔
شکریہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری آپ نے لاکھوں مسلمانوں کے ایمان کو بچا لیا ورنہ سب اہل سنت اہل بیت اطہار کے بغض میں اور اہل تشیع صحابہ کرام کے بغض میں ایمان سے خارج ہوجاتے۔ جزاک اللہ
Always remember god.
Nice attitude
❤❤❤ Masha'Allah 💕💖💞💓❤️💓
JazakalAllah
بیشک ڈاکٹر صاحب نے بژی کلیرٹی سے بیان کیا ھے
A Great Moderate visionary leader
ضرورت اس امر کی ہے کہ جن امور کی طرف متوجہ کیا ہے۔اس پرعمل پیرا ہوکر اپنے ایمان اور اعمال کی حفاظت کریں۔
Ma Sha Allah ❤
❤
بے شک قرآن ، سنت ، اہلبیت اور اصحاب یہ لازم و ملزوم ہیں
اگر ان چاروں چیزوں میں سے ایک بھی گڈ مڈ ہوگی تو انسان ایمان کھو دے گا
حضور شیخ الاسلام نے انتہائی خوبصورت انداز میں قرآن سنت اہلبیت اور صحابہ کا آپس میں تعلق بیان فرمایا ہے اور عقیدہ اہلسنت واضح فرما دیا ہے
ہمیں صحابہ کرام اور اہلیبیت دونوں کا دامن تھامنا چاہیے اللہ پاک ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب کو اجر دے جنہوں نے اس پر فتن دور میں ہمیں ایمان کی حفاظت کا سامان مہیا کیا
Mashallah ❤
❤❤❤ Subhan Allah ❤️💓💕💖💞💓
Great research by Dr sb
❤❤❤
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے اس دور فتن میں اسلام کی حقیقی چہرہ امت مسلمہ کو دکھایا ہے ۔اہل سنت وہی جو حب اہل بیت اطہار علیھم السلام اور حب صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے عقیدے پر قائم ہے ۔
MashaAllah JazakAllah. Beshak agar dekha jaay Hazrat Mola Ali aur bibi fatima zuhra Imam Hassan Hussain ridwanullah ajmaeen wasalamullah alaihim to ahle bait hain hi. Lekin Huzur aleh salam ne Hazrat abbu bakkar siddique aur Hazrat Umar farooque r.a. as ko bhi ahle bait kardia qayamat tak. Wo kese? Wo aise keh ye dono hastian jinko aik tabqa ahle bait nahi manta unko batana chahta hoon. Keh ye aise hue ahle bait bhi keh ye dono aqa kareem Hazrat Muhammad RasoolAllah alaihe salatu wassalam ke pehlu mai dafan hain aur rahen gay qayamat tak. Aur tadfeen ki jaga Huzur aleh salam ka ghar hai. Aur uthain gay bhi aik sath qayamat mai. 😊
Huzur aleh salam ne mubahala mai Hazrat Mola Ali fatima zuhra Hassan aur Hussain ko apni ahle bait kaha dunia mai.ok
Aur akhirat mai Huzur aleh salam ke right aur left Hazrat abbu bakar siddique aur Umar farooque hongay uthain gay aik sath. Ye bhi wesa milta julta scene hogya. Note karen log. 😊
یہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا اہل بیت، صحابہ کرام اور قرآن کی اہمیت کے بارے میں ایک زبردست لیکچر ہے۔
ڈاکٹر طاہر القادری ایک حدیث پر روشنی ڈالتے ہیں جس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ وہ دو اہم چیزیں چھوڑے جا رہے ہیں: قرآن اور اس کے اہل بیت۔ وہ اس بات پر زور دیتے ہیں کہ قرآن کی پیروی اور اہل بیت کا احترام ساتھ ساتھ چلتے ہیں۔
آقا علیہ السلام نے فرمایا:
أَحِبُّوا اﷲَ لِمَا يَغْذُوْکُمْ مِنْ نِعَمِہ۔ وَأَحِبُّوْنِي بِحُبِّ اﷲ۔وَأَحِبُّوْا أَهْلَ بَيْتِي لِحُبِّي.
(جامع ترمذی، ابواب المناقب، 5: 664، رقم: 3789)
یعنی اللہ سے محبت کرو اِس وجہ سے کہ اُس نے تمہیں بے شمار نعمتوں سے مالا مال کیا، وہ تم سے محبت کرتا ہے، تم پر شفقت، بے حساب رحمت، کرم اور لطف و عطاء فرماتا ہے۔ صبح و شام تم اُس کی نعمتوں اور رحمتوں کے سمندوں میں غوط زن رہتے ہو، تم پر اللہ کی نعمتوں کی موسلا دھار بارش رہتی ہے، اِس کی وجہ سے اللہ سے محبت کیا کرو۔
میں تو پنجتن کا غلام ہوں
میں غلام ابن غلام ہوں
Would be in english or urdu please
Urdu
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت کے حصول کا ذریعہ محبت اھل بیت اطہار و محبت صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہ اجمعین ھے ۔۔۔۔اللہ رب العزت نے قرآن کریم میں اھل بیت اطہار کی قسمیں کھائیں ۔۔۔۔حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ھے کہ ۔۔۔۔میری اھل بیت سے محبت اس لئے کرو تا کہ میں تم سے محبت کروں
حضور سیدی شیخ الاسلام نے امت مسلمہ کو ایک معتدلا عقیدہ دیا ہے اہل بیت اطہار کی محبت اور صحابہ کرام کی محبت ازواج مطہرات کی محبت اللہ کی محبت اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت یہ سارے عقیدے بڑے ماڈریٹ اندر میں حضور سیدی شیخ الاسلام نے امت وسطہ کو عطا فرمائے حضور سیدی شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدلہ العالی نے اللہ کی محبت اقا علیہ الصلوۃ والسلام کی محبت اور اقا علیہ الصلوۃ والسلام کی محبت کے لیے اہل بیت اطہار کی محبت صحابہ کرام کی محبت ازواج مطہرات کی محبت کو امت مسلمہ کے لیے ایک ماڈریٹ عقیدہ فراہم کیا ہے الحمدللہ تعالی امت مسلمہ سیری شیخ الاسلام کی احسان مند ہے
حضور شیخ الاسلام کا اخذ کردہ یہ چار نکاتی فارمولا
1. قرآن
2.. اہل بیت
3. سنت رسول
4. سنت صحابہ
کو امت اپنا لے تو بہت سارے اختلافات ختم ہو سکتے ہیں
بد نصیب ہیں وہ لوگ جو ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کی صحبت سے فیضیاب نہیں ہوتے
اب بھی وقت لوگو
اس ہستی سے جڑ جاؤ
یہ وقت کے امام ہیں
غلام اکبر جنرل سیکرٹری پاکستان عوامی تحریک جہلم
اہل بیت کی مودت کے بارے میں حضور علیہ السلام نے فرمایا اور اس پر فوکس ادھر نہیں کیا جاتا امت کو فرمایا صحابہ کرام کو کہ میں تمہارے اندر دو بڑی بھاری نعمتیں چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں ایک اللہ کی کتاب اور ایک میری اہل بیت اور قرابت ان دونوں کے حقوق اس طرح جڑے ہوئے ہیں اللہ کی کتاب قران کے اور میری قرابت اور اہل بیت یہ صحیح مسلم اور مسند احمد بن حنبل کی حدیث صحیح ہے
ہمارے ایمان کی سلامتی قرآن اور صاحب قرآن کی اتباع ، اہل بیت اطہار اور خلفائے راشدین کی اتباع میں ہی مضمر ہے
ہمیں صحابہ کرام اور اہلیبیت دونوں کا دامن تھامنا چاہیے اللہ پاک ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب کو اجر دے جنہوں نے اس پر فتن دور میں ہمیں ایمان کی حفاظت کا سامان مہیا کیا.