مولانا قاری محمد صدیق احمد صاحب باندوی رحمۃ اللہ علیہ کے بارے میں ایک مرتبہ حضرت علی میاں صاحب ندوی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا تھا کہ جس کو زندہ ولی کو دیکھنے کی تمنا ہو وہ حضرت قاری صدیق احمد صاحب باندوی رحمۃ اللہ علیہ کو دیکھ لے یہ واقعہ حضرت کے حیات کے وقت کا ہے
ماشاء اللہ ؛ تبارک اللہ
رحمہ اللہ رحمۃ واسعہ ❤
ماشاء اللہ اللہ حضرت کی مغفرت فرماے
مولانا قاری محمد صدیق احمد صاحب باندوی رحمۃ اللہ علیہ کے بارے میں ایک مرتبہ حضرت علی میاں صاحب ندوی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا تھا کہ جس کو زندہ ولی کو دیکھنے کی تمنا ہو وہ حضرت قاری صدیق احمد صاحب باندوی رحمۃ اللہ علیہ کو دیکھ لے
یہ واقعہ حضرت کے حیات کے وقت کا ہے
AP.darululom.asatza.kehalat.byanfryn
Ji insha Allah Zaroor