Mufti Taqi Usmani Visit Quetta | شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی کی کوئٹہ آمد

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 5. 01. 2022
  • Mufti Taqi Usmani Visit Quetta | شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی کی کوئٹہ آمد
    Date: 6 January 2022

Komentáře • 435

  • @user-cr7op1cw4s
    @user-cr7op1cw4s Před 2 lety +113

    میرا پیارا ہیرو استاد محترم جناب قائد حضرت مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی اللہ تعالیٰ اپ کو زندگی تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین اللہ تعالیٰ اپ کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین حضرت جی اپ کی دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پاکستان میں انصاف اور آئین اور شریعت اور قرآن سنت اور قانون کا بول بالا کرنا ہے انشاء اللہ تعالیٰ ✌️ انشاء اللہ تعالیٰ ✌️ انشاء اللہ تعالیٰ ✌️

  • @Mahmooditm
    @Mahmooditm Před 2 lety +16

    ماشاءاللہ
    علماء دیوبند زندہ بار
    حق کے پیکر زندہ باد
    دین کے محافظ زندہ باد
    مفتی صاحب زندہ باد

  • @arifqasmi4117
    @arifqasmi4117 Před 2 lety +59

    حضرت مفتی صاحب وقت کے علماء کے عظیم ترین بادشاہ ہیں........ فخر علماء جہاں ہے.......

  • @Mahmooditm
    @Mahmooditm Před 2 lety +24

    علماء دیوبند زندہ بار
    حق کے پیکر زندہ باد
    دین کے محافظ زندہ باد
    مفتی صاحب زندہ باد

    • @jacksparrow9998
      @jacksparrow9998 Před 2 lety

      گ میں لنڈ میں لنڈ
      دیو بند دیو بند🤣🤣

    • @Mahmooditm
      @Mahmooditm Před 2 lety

      @@jacksparrow9998 ✋یہی لعنت کافی

  • @hafezhasan49
    @hafezhasan49 Před 2 lety +96

    بنگلہ دیش سے 🇧🇩🇧🇩🇵🇰🇵🇰🇵🇰
    مفتی صاحب کو اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین ثم آمین

  • @mahmoodkakar573
    @mahmoodkakar573 Před 2 lety +19

    قربان جاؤں مفتی صاحب کے قربان جاؤں

  • @rashidrahman1225
    @rashidrahman1225 Před 2 lety +10

    ایے اللہ تعالیٰ تجھے تیرے کریمی کا واسطہ حضرت شیخ اسلام جیسی ہستی کو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے دور تک زندہ رکھنا

  • @Shoqeenokashouq
    @Shoqeenokashouq Před 2 lety +26

    یا اللہ جناب تقی عثمانی صاحب کی عمر میں برکت عطا فرما۔

  • @ZKKakar36
    @ZKKakar36 Před 2 lety +6

    مرحبا مرحبا شیخ الاسلام مرحبا ❤❤❤

  • @shahfaisalkhan3180
    @shahfaisalkhan3180 Před 2 lety +17

    ماشاءالله علماے دیوبند کی شان اللّه ہمارے علما کو صحت تندرستی دے آمین

  • @mohdgufran205
    @mohdgufran205 Před 2 lety +10

    ماشاءاللہ بارک اللہ
    یقینا بہت بڑی شخصیت ہیں حضرت
    شیخ الاسلام شیخ التفسیر والحدیث فخر عرب وعجم حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ
    حضرت حفظہم اللہ اپنے علم و عمل صلاح وتقوی حسب ونسب اور فہم وفراست کی وجہ سے لاثانی اور بے مثل ہیں
    اللہ رب العزت مبارک فرمائے آمین یارب العالمین

  • @sufiyanali0
    @sufiyanali0 Před 2 lety +4

    اللہ پاک حضرت مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب کو سلامت رکھے اور ان کی عمر میں خیر و برکت عطا فرمائے آمین ثمہ آمین

  • @abdulwahidkhan2193
    @abdulwahidkhan2193 Před 2 lety +108

    شیخ الحدیث اور شیخ التفسیر اور شیخ القرآن اور شیخ الاسلام مولانا محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ اللہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

  • @lalalala44
    @lalalala44 Před 2 lety +49

    اللّٰہ پاک مفتی صاحب کو لمبی زندگی عطا فرمائے ♥️

  • @harisyasinjunakiya7305
    @harisyasinjunakiya7305 Před 2 lety +40

    اس شخصیت کو دیکھتا ہوں تو میرے آنکھوں سے آنسوں نکل جاتے ہیں،،،
    میری جان ہے یہ علم وعمل کا بے تاج بادشاہ،،،
    سلامتی آپ کا قدم چومے.
    دنیا اس تواضع کے پتلے کو سلام پیش کرتی ہے

    • @Ashrafqasmi448
      @Ashrafqasmi448 Před 2 lety +3

      آپ نے بالکل سچ کہا ہے بھائی

  • @naeemjameel6792
    @naeemjameel6792 Před 2 lety +25

    اللہ حضرت کی عمر میں برکت عطاء فرمائے اور ہر طرح سے آفات وبلایاء سے حفاظت فرمائیں آمین یا رب العالمین

  • @quranislamicvideos
    @quranislamicvideos Před 2 lety +3

    ماشاء اللہ میرا تقی عثمانی اللہ سلامت رکھے میرے تقی کو اس کی گفتگو میں کایا اثر رکھا ہے اللہ نے

  • @arfashahzad7190
    @arfashahzad7190 Před 2 lety +9

    اللہ تعالیٰ اکابرین اسلام کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین اور صحت و تندرستی والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین یا ربّ العالمین

  • @zahidiqbal5426
    @zahidiqbal5426 Před 2 lety +3

    اللہ تعالٰی ان سب کو ھدایت عطاء فرمائے آمین ثم آمین

  • @salimmoili1861
    @salimmoili1861 Před 2 lety +17

    اللہ حضرت کی عمر میں برکت دے

  • @darulislam1743
    @darulislam1743 Před 2 lety +50

    اَللّهُمَّ صَلَّ عَلیَ مُحَمَّدٍ وَّ عَلیَ الِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیتَ عَلیَ اِبرَاهِیمَ وَعَلیَ الِ اِبرَاهِیمَ اِنَّکَ حَمیدٌ مَّجِیدٌ.
    اَللّهُمَّ بَارِک عَلیَ مُحَمَّدٍ وَّ عَلیَ الِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلیَ اِبرَاهِیمَ وَعَلیَ الِ اِبرَاهِیمَ اِنَّکَ حَمیدٌ مَّجِیدٌ

    • @Alilm10
      @Alilm10 Před 2 lety +1

      صل اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹

  • @samiulrehman930
    @samiulrehman930 Před 2 lety +2

    شیخ الاسلام مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب ❤❤❤ جان بھی قربان

  • @alibasrai309
    @alibasrai309 Před 2 lety +10

    مبارک قدم بلوچستان کی سرزمین پر رکھا الحمدللہ

  • @saqibimran1372
    @saqibimran1372 Před 2 lety +8

    Quetta walo Mubarak ho . Islam zinda bad.

  • @ShahNawaz-xv1kh
    @ShahNawaz-xv1kh Před 2 lety +8

    ماشاء اللّہ تعالٰی بہت خوب۔۔۔۔

  • @IrshadKhan-rf4pz
    @IrshadKhan-rf4pz Před 2 lety +15

    اللہ حضرت مفتی صاحب کی عمر مبارک میں خوب برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @naseerakhtar5231
    @naseerakhtar5231 Před 2 lety +7

    رب ذوالجلال آپ کو سلامت رکھے

  • @sheikhmazoorkashmiri1059
    @sheikhmazoorkashmiri1059 Před 2 lety +7

    مفتی صاحب اور جملہ قایدین کو سلامت رکھے

  • @jananshaker4506
    @jananshaker4506 Před 2 lety +6

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
    مرحبا مرحبا مرحبا مرحبا مرحبا
    👍🌹❤️🇵🇰👍🌹❤️🇵🇰👍🌹❤️🤲🇵🇰

  • @hassni___313
    @hassni___313 Před 2 lety +3

    قربان جاؤں مفتی صاحب، 💖💔🌷🤲🤲

  • @osedtv240
    @osedtv240 Před 2 lety +23

    اللهم زاده عمرا وشرفا​وكرما وخيرا وادام الله ظله علينا اللهم احفظ علماء الديوبند​ في كل مكان أينما يكونوا

    • @Alilm10
      @Alilm10 Před 2 lety +1

      اللہم امین یارب العالمین 🤲

  • @wahidullhanabizada8340
    @wahidullhanabizada8340 Před 2 lety +2

    الله متعال برای شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی عمر طولانی عطا نماید

  • @PakistaniFoodSecrets
    @PakistaniFoodSecrets Před 2 lety +15

    اللہ تبارک وتعالی
    حضرت کا سایہ تا دیر سلامت رکھیں۔۔
    آمین
    یار ب العالمین

  • @abdulkhaliquepatel9649
    @abdulkhaliquepatel9649 Před 2 lety +2

    ماشاءاللہ اللہ حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم کی حفاظت فرمائے اور شیخ صاحب کی عمر میں برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @myjan99
    @myjan99 Před 2 lety +7

    اللہ ہمارے شیخ ومرشد کو ہمیشہ قائم ودائم فرمائے

  • @SharukhKhan-xo2ew
    @SharukhKhan-xo2ew Před 2 lety +7

    ALLAH HU AKBAR ALLAH Pak hak par kayam walon ki Umar ma barkat Da AAMEN🇮🇳🇮🇳🇮🇳

  • @rizwanpalekar7758
    @rizwanpalekar7758 Před 2 lety +9

    اللہ تعالیٰ شیخ کو سلامت رکھے۔

  • @mdmursleenqasmi7960
    @mdmursleenqasmi7960 Před 2 lety +4

    اللہ آپکی دشمنوں کی بد نگاہی سے حفاظت فرماۓ ارو آپ کاسایہ ہمارے سروں پر اللہ تادیر قاٸم فرماۓ آمین ثم آمین

  • @hafizfirdausofficial3256
    @hafizfirdausofficial3256 Před 2 lety +7

    اللہ تبارک و تعالی نے قرآن میں سچ فرمایا
    يرفع الله الذين امنوا منكم والذين اوتوا العلم درجات

  • @sohailashraf41
    @sohailashraf41 Před 2 lety +9

    Jabse jana hai apko, jab bhi dekho khushi say emotional ho jata. Allah pak apko salamat rakhy. Aaameen

  • @trueislamicamol
    @trueislamicamol Před 2 lety +3

    Masha Allah

  • @fazalmahbood6778
    @fazalmahbood6778 Před 2 lety +5

    پروردگارِ عالم نے مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کو پوری دنیا میں بہت زیادہ عزت دیا ہے۔ماشاءاللہ

  • @peerzaderafiq726
    @peerzaderafiq726 Před 2 lety +11

    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ ماشاءاللہ اللہ رب العزت اکابرین کاسایہُ ہمارے اوپر تادیر قاٸم وداٸم فرماٸیں آمین

  • @AlAmin-fo2np
    @AlAmin-fo2np Před 2 lety +4

    I love Mufti Taqi usmani form Bangladesh 🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩

  • @binshafiq5104
    @binshafiq5104 Před 2 lety +3

    وهو ليس فقط شيخ الإسلام بل شمس الاسلام في هذا الزمان وشمس الأرض والله العظيم احبه لله تعالى أشد ما يحب الرجل اباه.انا من بنلاديش

  • @hafizadil
    @hafizadil Před 2 lety +3

    یا اللہ ہمارے شیخ کو لمبی عمر عطاء فرما،تمام شریروں حاسدوں اور دشمنوں سے حضرت کی حفاظت فرما امین،
    جیو کوئٹہ والوں زندہ باد تمہاری عقیدت کو سلام ہے ، ماشاء اللہ

  • @muftiabdulmukit2348
    @muftiabdulmukit2348 Před 2 lety +6

    نفعنا الله ربي سبحانه وتعالى بعلوم شيخ الإسلام القاضي تقي العثماني رعاه الله

  • @samiulrehman930
    @samiulrehman930 Před 2 lety +1

    عظیم الشان دینی شخصیت ۔ اللہ سلامت رکھے

  • @rahulkhanadvocate3795
    @rahulkhanadvocate3795 Před 2 lety +7

    اللہ تعالیٰ عمر میں برکت عطافرمائے آمین

  • @Hhqasmi
    @Hhqasmi Před 2 lety +4

    حضرت والا دامت برکاتہم العالیہ کو دیکھ کر دل فرط محبت سے جھوم اٹھتا ہے اللّہ تعالیٰ حضرتِ والا کی بال بال حفاظت فرمائے اور صحت وتندرستی کے ساتھ عمر میں برکت عطا فرمائے آمین دعاؤں کا طالب محمد جنید قاسمی انڈیا

  • @javeriahameed4741
    @javeriahameed4741 Před 2 lety +4

    اللہ تعالیٰ مفتی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا سایہ ہمارے سروں پر تادیر قائم ودائم رکھے آمین ثم آمین 💖🌹❤️

  • @sadiqwali1657
    @sadiqwali1657 Před 2 lety +9

    Mashallah ♥️♥️♥️

  • @MuhammadAslam-yp8hq
    @MuhammadAslam-yp8hq Před 2 lety +7

    G MASHA ALLAH ALLAH PAK AP KE HIFAZAT FERMAAY AMMEEN YA RAB ULALMIN YALLAH

  • @holyquran-mt5tz
    @holyquran-mt5tz Před rokem

    اللہ تعالی مفتی اعظم و مبلّغ اسلام تقی عثمانی صاحب کا سایہ ہم پاکستان والوں پہ قائم رکھے اور صحت و عافیت سے رہیں

  • @hayatkhan3092
    @hayatkhan3092 Před 2 lety +7

    Allah apki hifazat farmaye sare duniya ko ap jaisa bnaye Allah sabko

  • @hafizadil
    @hafizadil Před 2 lety +2

    جیو ہزار سال میرے شیخ و مرشد،

  • @asifali-cy5se
    @asifali-cy5se Před 2 lety +10

    Allah pak Mufti Taqi Usmani sahab ki umar me barkat de aur unke hifazat farma

  • @faihak779
    @faihak779 Před 2 lety +6

    اللّٰہ حضرت والا دامت برکاتہم کو صحت وعافیت کے ساتھ ملت اسلامیہ پر سلامت رکھے

  • @user-bg3mo8vl9i
    @user-bg3mo8vl9i Před 2 lety +3

    شیخ الاسلام علامه مفتی محمد تقی عثمانی حفظه الله الله پاک در پناه خود محفوظ نگه دارد .دوست دار شما از ایران.

  • @muzaffarhussain686
    @muzaffarhussain686 Před 2 lety +6

    ماشاءاللہ ۔ ۔ ۔ اللہ حضرت کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین

  • @OmarFaruk-bw5uy
    @OmarFaruk-bw5uy Před 2 lety +1

    Form Bangladesh, wellcome our great leader Taqi Osmani

  • @khaksarshah5731
    @khaksarshah5731 Před 2 lety +4

    علماء ورثت الانبیاء 🌹❤🌹
    اللہ تعالٰی ہمارے دلوں میں علماء کرام کی قدر پیدا کریں اور قیامت کے دن انکے ساتھیوں میں شمار کریں۔ امین ثمہ امین یا رب العالمین

  • @shaikhsamiullahwaziristani4899

    موجودہ دنیا کے سارے مسلمانوں کے سروں کے تاج مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی

  • @user-go8zf6qu1d
    @user-go8zf6qu1d Před 2 lety +5

    اللہ حضرت والا کی عمر دراز فرمائیں

  • @a.j4913
    @a.j4913 Před 2 lety +6

    Mashaallah.allah hazrat mufti sahab ki umar me barkat aata farmay aur in ka saya ummat par kayam o dayam rakhe.allah hazrat ki jaan ki maal ki hifazat farmay.aameen

  • @inamulhaqusmanghani3617
    @inamulhaqusmanghani3617 Před 2 lety +7

    اللہ ہمارے اکابر کی حفاظت فرماۓ آمین

  • @ishtiaqmughal2303
    @ishtiaqmughal2303 Před 2 lety +6

    Mashallah

  • @akhtarayoubkhan3815
    @akhtarayoubkhan3815 Před 2 lety

    الله پاک انکا سایہ امت کے سروں پر دیر تک قائم رکھے۔🤲

  • @yamani_ahmad963
    @yamani_ahmad963 Před 2 lety +10

    Allah hazrat ko Umar e daraz ata farmaye Amin

  • @uveshtyagi8663
    @uveshtyagi8663 Před 2 lety +7

    اللہ انکی حفاظت فرماے

  • @irfanahmed2653
    @irfanahmed2653 Před 2 lety +6

    ماشاءالله ❤❤

  • @asarulhaq9743
    @asarulhaq9743 Před 2 lety +6

    Allah mufti sahib ko sehat wali zindgi de ameen suma ameen

  • @ayeshafazalkarim8523
    @ayeshafazalkarim8523 Před 2 lety +5

    Masha Allah
    Allah Pak salamat rakhy ameen

  • @RizwanAli-de7kh
    @RizwanAli-de7kh Před 2 lety +3

    Masha Allah Mufti Sahib ❤️❤️

  • @muhammadusama7603
    @muhammadusama7603 Před 2 lety +6

    ماشاءاللّٰہ

  • @hozefakhan3727
    @hozefakhan3727 Před 2 lety +3

    اے اللہ تعالی ہم لوگوں کے درمیان حضرت کو تادیر قائم ودائم رکھیئے

  • @ifikharahmadahmad2065
    @ifikharahmadahmad2065 Před 2 lety +2

    اللّٰہ حضرت کو سلامت رکھے آمین

  • @bushrakhanbushrakhan6070
    @bushrakhanbushrakhan6070 Před 2 lety +3

    Masha Allah ❤️❤️❤️❤️❤️

  • @md.moshiurrahman8410
    @md.moshiurrahman8410 Před 2 lety +1

    Love for my mofti sab ko liya....from Bangladesh

  • @ubaidrehmans4819
    @ubaidrehmans4819 Před 2 lety +3

    Ma sha allah

  • @naveedsheikh7105
    @naveedsheikh7105 Před rokem +1

    اللّہ تعالٰیٰ ہمارے اکابرین کو سلامت رکھے

  • @sajadsheikh4898
    @sajadsheikh4898 Před 2 lety +6

    Ya Allah ulemeyae Deen ki hifazat farma.

  • @NazirAhmad-ig6xy
    @NazirAhmad-ig6xy Před 2 lety

    اس نظم کے ساتھ مفتی تقی عثمانی صاحب کو دیکھتا ہوں تو میرا دل ترستا ہے حضرت کی قدم بوسی کو

  • @taybasiddiqui5570
    @taybasiddiqui5570 Před 2 lety +9

    Thanks for the video ☺️ ...Allah aapko iska ajr de..

  • @wajidurrehman9153
    @wajidurrehman9153 Před 2 lety +8

    MashaAllah Allah pak salamat rakhyn Ameeen

  • @anisstudio1350
    @anisstudio1350 Před 2 lety +10

    Allah Hazrat ki umar me barkat ata farmave aameen 🇮🇳🇮🇳🇮🇳

  • @raihamreja4244
    @raihamreja4244 Před 2 lety +8

    I love him very much for Allah 💓💓

  • @saqibimran1372
    @saqibimran1372 Před 2 lety +5

    Ulamae Haq per to apni Jan bhi qurban.

  • @user-wl6qn5fu3k
    @user-wl6qn5fu3k Před rokem +1

    چه زیباست دیدن مفتی تقی جان❤

  • @AliHasan-ox9jr
    @AliHasan-ox9jr Před rokem

    Mufti taqi usmani jindabad Islam zindabad all mae jindabad 😘😘😘😘😘❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

  • @KhalidMahmood-zz1zp
    @KhalidMahmood-zz1zp Před 2 lety +3

    MA SHA ALLAH. ALLAH Mufti Taqee Usmani ki HEFAZAT farmai aur LAMBEE Zindgee they. Ameen.

  • @MD-rt8qb
    @MD-rt8qb Před rokem +1

    Islam Zindabad Labbaik ya Rasool Allah

  • @ZubairKhan-cr2zd
    @ZubairKhan-cr2zd Před 2 lety +1

    Ae Allah hamare mufti saib ko sihat salamti or aafiyat wali hayat naseeb farma

  • @aadamali3729
    @aadamali3729 Před 2 lety +2

    MA SHA ALLAH

  • @hafizatifkhan8928
    @hafizatifkhan8928 Před 2 lety +2

    ماشاءاللہ

  • @samiibaig2691
    @samiibaig2691 Před 2 lety +2

    Pakistan ki shaan hain ye hazrat.....

  • @babarkhanmcs-m2588
    @babarkhanmcs-m2588 Před 2 lety +5

    MashaAllah Allah pak Hazrat shakh u islam ke hifazat farmaye farmaye

  • @darsequranhakeem2432
    @darsequranhakeem2432 Před 2 lety +6

    MashaAllh

  • @mohammadfahad8249
    @mohammadfahad8249 Před 2 lety +4

    ALLAH HAMARY Olma ko apny hifzo Iman ma rkhy

  • @NoorOfficial.9735
    @NoorOfficial.9735 Před 2 lety

    اللہ تعالیٰ حضرت کی حفاظت فرمائے اور انکار سایہ تادیر قائم ودائم آمین