Naseeb Aur Bakht Kaisy Veran Hota Hai By Muhammad Mohtasham Tariqi

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 12. 09. 2024
  • تیرے نصیب اور بخت کو کون کھا رہا ہے اور تیرے نصیب اور بخت میں ویرانی کیوں ہے ؟
    جو شخص یہ پروگرام اپنی جائز حاجت کی نیت سے سُنے گا اور آخر میں ہونے والی دعا کی آمین میں شامل ہو گا رب تعالیٰ محمدﷺ و آلِ محمدﷺ اور پوری اہلبیت(رضوان اللہ علیہم اجمعین) کی برکت اور وسیلے سے وہ حاجت پوری فرمائے گا (ان شاءاللہ تعالیٰ)
    محفل میں ہونے والی دعا پر آمین کہنے سے پہلے اول آخر تین تین مرتبہ درودشریف درمیان میں گیارہ مرتبہ سورہ اخلاص ہر بار بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کے ساتھ پڑھ کر نبی کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم٫حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم حضرت فاطمتہ الزہرا (سلام اللہ علیہا)تمام آلِ رسول ﷺ٫تمام اولاد علی علیہ السلام٫تمام اہلبیت (رضوان اللہ علیہم اجمعین)٫تمام آل ابراہیم کی ارواحِ مقدسہ کو٫شہدائے کربلا٫اصحابِ امام حسین (علیہ السلام ) کو٫ قادری سُہروردی چشتی قلندری ابوالعلائی جہانگیری شطاری مداری شاذلی نقشبندی مجددی فردوسی رفاعی نظامی صابری سلاسل کے مشائخ اور اِن سلاسل کے تمام اولیاء کرام کو ہدیہ کر کے دعا مانگنی شروع کریں.دنیا آخرت میں کامیابی اور کرم کے ٹھنڈے بادل آپ پر٫ آپ کی نسلوں پر ہمیشہ سایہ فگن رہیں گے (ان شاءاللہ تعالیٰ)
    (محمد مُحتشم طارقی عثمانی حسنی قادری سُہروردی چشتی قلندری ابوالعلائی جہانگیری شطاری مداری شاذلی نقشبندی مجددی رفاعی فردوسی نظامی صابری)
    ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
    📱 HOW TO CONNECT📱
    Subscribe to CZcams Channel ► / @muhammadmohtashamoffi...
    Facebook ► / muhammadmohtasham1
    Instagram ► / muhammadmohtasham
    Tiktok ► / muhammadmohtashamofficia
    Website ► www.muhammadmo...
    Whatsapp ► wa.me/+9230017...
    Email ► contact@muhammadmohtasham.com
    ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬

Komentáře • 188

  • @MuhammadMohtashamOfficial

    جو شخص یہ پروگرام اپنی جائز حاجت کی نیت سے سُنے گا اور آخر میں ہونے والی دعا کی آمین میں شامل ہو گا رب تعالیٰ محمدﷺ و آلِ محمدﷺ اور پوری اہلبیت(رضوان اللہ علیہم اجمعین) کی برکت اور وسیلے سے وہ حاجت پوری فرمائے گا (ان شاءاللہ تعالیٰ)
    محفل میں ہونے والی دعا پر آمین کہنے سے پہلے اول آخر تین تین مرتبہ درودشریف درمیان میں گیارہ مرتبہ سورہ اخلاص ہر بار بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کے ساتھ پڑھ کر نبی کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم٫حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم حضرت فاطمتہ الزہرا (سلام اللہ علیہا)تمام آلِ رسول ﷺ٫تمام اولاد علی علیہ السلام٫تمام اہلبیت (رضوان اللہ علیہم اجمعین)٫تمام آل ابراہیم کی ارواحِ مقدسہ کو٫شہدائے کربلا٫اصحابِ امام حسین (علیہ السلام ) کو٫ قادری سُہروردی چشتی قلندری ابوالعلائی جہانگیری شطاری مداری شاذلی نقشبندی مجددی فردوسی رفاعی نظامی صابری سلاسل کے مشائخ اور اِن سلاسل کے تمام اولیاء کرام کو ہدیہ کر کے دعا مانگنی شروع کریں.دنیا آخرت میں کامیابی اور کرم کے ٹھنڈے بادل آپ پر٫ آپ کی نسلوں پر ہمیشہ سایہ فگن رہیں گے (ان شاءاللہ تعالیٰ)
    (محمد مُحتشم طارقی عثمانی حسنی قادری سُہروردی چشتی قلندری ابوالعلائی جہانگیری شطاری مداری شاذلی نقشبندی مجددی رفاعی فردوسی نظامی صابری)

    • @yaseenbaig7271
      @yaseenbaig7271 Před rokem

      جی میرے بابا جان انشاءاللہ تعالی

    • @yaseenbaig7271
      @yaseenbaig7271 Před rokem

      ماشاءاللہ میرے بابا جان

    • @tayyebanayyab3868
      @tayyebanayyab3868 Před rokem

      ❤صلی اللہ علی حبیبہ محمد و آلہ وسلم❤

    • @JaveriaJalil231
      @JaveriaJalil231 Před rokem

      جی باباجان انشاء اللہ تعالٰی ❤️

    • @sajidamehak3981
      @sajidamehak3981 Před rokem

      Allah salamti ata kry ap ko..

  • @haarishassan9986
    @haarishassan9986 Před rokem +12

    میں اپنے مرشد کو ڈھونڈنے کے لیے, کئی مزارات اور اور خانقاہوں کے چکر لگائے -
    جب میں تھک کر ہار گیا پھر اپ ملے
    حق مرشد 🌹

  • @shah786
    @shah786 Před rokem +3

    یااللّٰہ یا کریمﷻ اپنے محبوب مُحَمَّدﷺ اور اَہلِ بیتِ اَطہار علیہم السلام کے وسیلے سے ہم سے، ہمارے اجداد سے اور اور امت محمدیہ کے ایک ایک فرد سے (جن و انس) جو گناہ ہو گئے وہ توں کامل برکت و عافیت اور سلامتی کے ساتھ معاف فرما دے۔
    الٰہی ہم گناہگاروں کو معاف کرنے کے بعد ہم پر اور ہماری قیامت تک آنے والی نسلوں پر اپنے فضل و کرم کے دروازے کھول دے ۔ ۔ ۔ دین، دنیا اور آخرت کی تمام خیریں، بھلائیاں، عزتیں نعمتیں، راحتیں، برکتیں سعادتیں، بہترین رزق، اعلیٰ اخلاق، کامل اخلاص، جسمانی طہارت و روحانی پاکیزگی عطا فرما کامل برکت و عافیت اور سلامتی کے ساتھ.
    الٰہی تمام جن و انس کو بیماریوں، وبائو، حادثات، آفات و بلییات سے حفاظت فرما۔ اور ہر قسم کی علت قلت ذلت سے حفاظت فرما کامل برکت و عافیت اور سلامتی کے ساتھ۔
    الٰہی توں اپنی شایانِ شان اور نبی کریم ﷺ کے صدقے
    ہمارے دلوں کو اپنی معرفت اور قربت کے لیے قبول فرما لے کامل برکت و عافیت اور سلامتی کے ساتھ.
    🌺 اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد، سيد الأنبياء، وعلى آل بيته الشرفاء، سيدتنا فاطمة الزهراء، وسيدنا الحسن المجتبى وسيدنا الحسين سيد الشهداء، وسيدنا علي المرتضى تاج الأولياء، صلاة تكرمنا بها بمحبتهم ومعيتهم في الدارين يا أكرم الكرماء. 🌺
    آمِین یَا رَب اَلعَــالّمِـینﷻ
    بـطـفـیـل رحمۃ اللعالمین ﷺ

  • @kmrizwan288
    @kmrizwan288 Před rokem +4

    بِسمِ اللہ ماشاء اللہ
    اللہ تعالٰی میرے بابا جان اور انِ کی خانقاہ کو شاد و آباد رکھے،
    اس خانقاہ سے دنیاں بھر میں سلسلے کے فیض کو عام فرمائے حاسدین کے حسد شریروں کی شرارت بد نظروں کی بد نظری سے محفوظ فرمائے اللہ تعالٰی مُرشد دامت برکاتہم العالیہ کو درازی عمر بالخیر عطاء فرمائے آپ کا سایا شفقت تادیر ہمارے سروں پر قائم و دائم رکھے،
    آمین یارب العالمین بجاہ النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💐

  • @FaisalKhan-wm8ls
    @FaisalKhan-wm8ls Před 11 dny

    Allah pak murshid e Kareem ko salamat rakhe

  • @innocentangel9457
    @innocentangel9457 Před rokem +4

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

  • @user-ld4nn7bh5r
    @user-ld4nn7bh5r Před 8 měsíci

    Amen sum amen

  • @haleemkmalnemansahibdeakha6236

    ❤❤❤ zazak allah aap to both kush naseeb hai jo apne mursid ke itna kareeb ho bai jaan ❤❤❤

  • @muqaddasjalil8406
    @muqaddasjalil8406 Před rokem +6

    ماشاء اللہ مرشد کریم اللہ تعالٰی آپ کو خیروبرکت عافیت اور سلامتی کے خزانے عطا فرمائے آمین

  • @kahavcsvsvvvssnhzhgs188
    @kahavcsvsvvvssnhzhgs188 Před rokem +4

    Murshard dua Karen,mera bhai baht ghalian deta h,sary ghar wolo ko dua karn WO ten ho jay

  • @umarfarooqjoiya786
    @umarfarooqjoiya786 Před rokem +2

    ما شا ء اللہ

  • @reemekhan1492
    @reemekhan1492 Před 9 měsíci

    Mashallah 🌹

  • @imtyazmogal4840
    @imtyazmogal4840 Před rokem +4

    Bahut bahut ahem jaruri baat bataye hazrat allah aap ko panjetan paak ke sadqe aap ke darzat ko buland kare

  • @mobinansari7869
    @mobinansari7869 Před rokem +5

    Masha Allah ❤❤❤❤❤❤❤ huzoor karam farmaye allah pak apko apne tamam nematon aur barkaton se nawaje

  • @user-ni8de5jc7y
    @user-ni8de5jc7y Před rokem +3

    اسلام علیکم رحمتلہ برکاتہ
    اللہ آپ کو۔سلامت رکھے آمین

  • @amnafarrukh932
    @amnafarrukh932 Před rokem +4

    Allah app ko salamet rakhey

  • @dastedua2121
    @dastedua2121 Před 8 měsíci +1

    Allah SWT give you happy healthy blessed life.

  • @user-kn6pg8gj3g
    @user-kn6pg8gj3g Před rokem +3

    الللہ مرشد پر رحمت برکت نازل فرماۓ

  • @FatimaShaikh-g4e
    @FatimaShaikh-g4e Před rokem +1

    Mashallah mashaallah mashaallah mashaallah mashaallah

  • @RTZ..123
    @RTZ..123 Před rokem +4

    ماشاءاللہ❤

  • @hasnainali7812
    @hasnainali7812 Před rokem +2

    G baba jan jo hukam mery payare baba jan g sarkar amen amen amen

  • @HASAN-gf6bq
    @HASAN-gf6bq Před rokem +2

    ماشاءالله

  • @taimoortaimoorhameed
    @taimoortaimoorhameed Před rokem +4

    ماشاءاللہ بابا جان جی مرشد کریم جی سلامت رہیں ہمیشہ پیارے جان جگر

  • @JaveriaJalil231
    @JaveriaJalil231 Před rokem +2

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤️

  • @samreensiddiqui1682
    @samreensiddiqui1682 Před rokem +4

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @mabubakarsiddiqui7304
    @mabubakarsiddiqui7304 Před rokem +3

    ماشاء اللہ لا قوۃ الا باللہ مرشد کریم سبحان اللہ

  • @fakhrooraja2337
    @fakhrooraja2337 Před rokem +1

    Masha Allah,
    Subhan Allah,
    ------------;--

  • @nuzhatfirdouscheema1550
    @nuzhatfirdouscheema1550 Před rokem +2

    Masha Allah

  • @sumash6956
    @sumash6956 Před rokem +3

    اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ حضرت صاحب الزمان
    حضرت صاحب دعا فرمائیں کے اللہ مجھے عبادت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین اللهم ثم آمین

  • @aghashah1325
    @aghashah1325 Před rokem +6

    ماشاءاللہ۔ محترم آپ نے ذکر کیا جنات کے علاوہ بھی کچھ مخلوقات کا جو کہ جنات نہیں ہیں اور جن کی دنیا میں جنات اگر جائیں تو ایسے حیران ہوجائیں جیسے انسان جنات کی دنیا میں جاکر حیران ہوجائے۔ پلیز ان مخلوقات پر جو کہ جنات نہیں ہیں بلکہ ان کے علاوہ ہیں اس پر ایک تفصیلی ویڈیو بنائیں کیونکہ ہم نے بھی ان چیزوں کا ذکر سنا ہے خاص کر سندھ میں جنہیں سندھ کے لوگ بزرگ یا سائیں کہتے ہیں۔

  • @Abdul_Haseeb-e4v
    @Abdul_Haseeb-e4v Před rokem +3

    ماشاء اللہ تعالٰی
    مرشد کریم
    اللہ تبارک و تعالٰی آپکو ہمیشہ خوش و کرم سلامت رکھے ۔آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤

  • @aqsajalil1849
    @aqsajalil1849 Před rokem +4

    ماشاءاللہ۔۔۔جزاک اللہ خیرا باباجان۔۔۔۔سدا سرسبز وشاداب رہیں۔۔۔سلامتی ہو(آمین)❤

  • @storiesforelders
    @storiesforelders Před 9 měsíci

    Jazakallah

  • @ASHAZGAMING.2
    @ASHAZGAMING.2 Před rokem +3

    JazakAllah khairan kaseer hazrath mohtasham bhai....

  • @ayeshanoor1739
    @ayeshanoor1739 Před rokem +4

    ماشاءالله ..جزاک اللّه خیرا ..اللّه پاک ہمارے مرشد کریم کے درجات میں مزید بلندیاں عطاء فرمایں ..آمین ✨

  • @javeriaumer4611
    @javeriaumer4611 Před rokem +4

    Mashallah ♥️

  • @Dr.79786
    @Dr.79786 Před rokem +2

    Ma Sha Allah

  • @umerfaraz2484
    @umerfaraz2484 Před 9 měsíci

  • @faizmohammad5257
    @faizmohammad5257 Před rokem +2

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ قبلہ ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا دعاؤں اور روحانی توجہ کا طالب ہوں انڈیا سے

  • @mumtazkhan-dn5ct
    @mumtazkhan-dn5ct Před rokem +3

    Barakallah

  • @amirwaseem7461
    @amirwaseem7461 Před rokem +3

    Allah pak aap ko lambi omar atta farmea Ameen thanks for sharing you are the asset of ummah

  • @ghnoreenfjwu4728
    @ghnoreenfjwu4728 Před rokem +2

    Naseeb or bakhta Allah walo ke bargah sa banta ha ❤❤❤❤❤

  • @mohammadshahzada1358
    @mohammadshahzada1358 Před rokem +3

    MashaALLAH hujoor❤❤❤

  • @hussainv-log2793
    @hussainv-log2793 Před rokem +1

    Ma Shaa Allah

  • @amnamalik1704
    @amnamalik1704 Před rokem +2

    میرے کریم لجپال محتشم پیا ❤️
    نا 'میں' باقی نہ "میری" میں باقی
    میں نے 'اپنے آپ' کو "تجھ" پر وار دیا
    بنتِ محتشم ❤️

  • @Dr.79786
    @Dr.79786 Před rokem +1

    Nustughfiruka wa natoobu alaih

  • @nabeelahmadnabeelahmad1647
    @nabeelahmadnabeelahmad1647 Před 9 měsíci

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @shahabazbasha94
    @shahabazbasha94 Před rokem +6

    JazakaAllah team members for uploading videos of my beloved murshid ❤❤❤

  • @fahadchohan668
    @fahadchohan668 Před rokem +2

    وعلیکم السلام ورحمتہ وبرکاتہ

  • @bibijee2959
    @bibijee2959 Před 11 měsíci +1

    Subhan Allah

  • @Irfan01zaheer
    @Irfan01zaheer Před rokem +2

    ❤❤❤❤

  • @hasnainali7812
    @hasnainali7812 Před rokem +3

    W.salam baba jan baba huzoor ❤❤❤

  • @dastedua2121
    @dastedua2121 Před 8 měsíci

    JazakaAllah khair

  • @Dr.79786
    @Dr.79786 Před rokem +1

    Aameen

  • @shaikanwar7582
    @shaikanwar7582 Před rokem +3

    Mashallah Subhanallah Bahut Umdah maalumaat hai... Allah paak Aap ki Ruhani Darjat ko Buland karay Ameen

  • @Sehrish495
    @Sehrish495 Před 8 měsíci

    Mire shadi ko ik saal se zda ho gaya ha plz dua krne hamal thar jay sehate zandage wali naik r sulahe olade narena khyr o affiyat se dain ju ashqe رسول ho آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲

  • @seekerofishq
    @seekerofishq Před rokem +2

    Assalaam o Alikum bohat hi Mohtaram Mohtasham Bhai

  • @SaleemS.K.P
    @SaleemS.K.P Před rokem +2

    Subhaanallah

  • @zeeshansarfraz6951
    @zeeshansarfraz6951 Před rokem +1

    Ya Allah give good fortune to each and every Muslim including myself and mine family members. Ameen

  • @massali4396
    @massali4396 Před 9 měsíci

    MashaALLAH
    Mursheed kareem k hr hr lafz pr ameen ameen ameen

  • @submissiontoAllah136
    @submissiontoAllah136 Před rokem +2

    Shubhnallah

  • @rubinahafeez9507
    @rubinahafeez9507 Před rokem +3

    ❤ assalamualaikum jazakallah khair peer sahib dua farmayien hm sb k leye jazakallah

  • @saimawarraich7534
    @saimawarraich7534 Před rokem +2

    Mery sister ko Rasolian hain usy her month Blood lgta hai plz shama ky liye dua kijye ga Allah usy thk kr daiy.

  • @musfira_mohtashami_
    @musfira_mohtashami_ Před rokem +3

    Subhan Allah Evil eyes off ameen❤

  • @FatimaShaikh-g4e
    @FatimaShaikh-g4e Před rokem +2

    Assalamualaikum ya murshid e Kareem ji hazrat murshid sarkar Miya huzoor sarkar ki khidmat m kadmbosi kobool kary

  • @hooransaria922
    @hooransaria922 Před rokem +2

    ما شاء اللہ
    سلامت رہیں مرشد کریم ❤🙏🏻

  • @saimawarraich7534
    @saimawarraich7534 Před rokem +2

    Asslam o alikum plz mery liye dua kijye ga mera naam saima warraich hai Allah mujy jaldi apny Ghr bulay aur Apny Nabi kareem ki ziyrat naseeb Farmay .

  • @khansanjida5003
    @khansanjida5003 Před rokem +2

    Assalamu alaikum ya sayyedi mere sehat ke liye dua kar dejy sanjida Fatima India ❤️❤️❤️

  • @HadiaHassanawan
    @HadiaHassanawan Před rokem +2

    😊❤😇

  • @mariumadeel6242
    @mariumadeel6242 Před rokem +1

    MashaAllah

  • @muqaddasjalil8406
    @muqaddasjalil8406 Před rokem +1

    ماشاء اللہ جزاک اللہ خیرا بابا جان ❤

  • @ssbssb8899
    @ssbssb8899 Před rokem +2

    Mashallah Ustad ji....💚💚💚💚💚

  • @muhammadshafiquedaiwliqadr3208

    JINNAT NAZR-E-BADD BACHY PARKS KHAWATEEN K BAAL KAPRAY...🤲🤲🤲📿📿📿
    BAKHT NASEEB Kesy veraan hoty hen.
    Khoobsoorat Bayan MA SHAA ALLAH

  • @ASHAZGAMING.2
    @ASHAZGAMING.2 Před rokem +4

    As salam alaikum hazrat mohtasham... Agar naseeb galatiyo se tabah hogaya hai toh ise wapis kaise buland kare????

  • @ayeshanaaz..6858
    @ayeshanaaz..6858 Před rokem +1

    🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷

  • @s.mfaizan6805
    @s.mfaizan6805 Před rokem

    Mashah'Allah Mashah'Allah Mashah'Allah murshid kreeem croro rehmatein barkatein murshid pr unke ahlo ayal pr waliden pr aany wali nslo pr

  • @AbdullahKhan-bi8lw
    @AbdullahKhan-bi8lw Před rokem +3

    اسلام علیکم حضرت مجھے خواب میں بشارت ملی تھی اپنے بالوں پر یہ پڑھ کر دم کیا کرو یا حضرت شیخ عبدلقادر جیلانی بالوں کی نوکوں پر

  • @SHERKHAN-ld5ig
    @SHERKHAN-ld5ig Před 9 měsíci

    Masaallah subahanallah

  • @submissiontoAllah136
    @submissiontoAllah136 Před rokem +2

    Hazrat wazaif pr series shuru kre alag alg topic pr

  • @newfeshionnewfeshion2667

    JazakAllah plz plz mere lye doea kar den bhot pareshn he

  • @light-seeker1
    @light-seeker1 Před 10 měsíci

    Ameen,jazak allah

  • @user-cd8ss9fo2z
    @user-cd8ss9fo2z Před 11 měsíci

    Mashallha. Subhanallha.❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤.GhulamAli

  • @MuneebaShahzaib
    @MuneebaShahzaib Před 9 měsíci

    Subhanallah

  • @chmakhtarqadri1611
    @chmakhtarqadri1611 Před 11 měsíci

    Ameen

  • @iklask1821
    @iklask1821 Před rokem +2

    Assalamualaikum hazrath ji mein ne puri zindagi mein sirf khandan ki 3 shadiyan aur bahar ki 3 attend ki hi..

  • @AhmadAli_27
    @AhmadAli_27 Před 10 měsíci

    Bht piyari baten hen Mashallah

  • @SaminaYasmeen-m4j
    @SaminaYasmeen-m4j Před rokem

    Ameen 🕋🕋🕋🕋

  • @ZryabKhan-yn2by
    @ZryabKhan-yn2by Před rokem

    MasahAllah boht ahci video h

  • @MahreenJalil-fc2hy
    @MahreenJalil-fc2hy Před rokem

    ماشاء اللہ، سدا سلامت رہیں آمین

  • @noorulain8329
    @noorulain8329 Před rokem +2

    Assalam o alaikum hamare pas baal nails dafnane ki koi jagah nahi or hm hairs nails aise hi dal dete hain or hmara pura ghr in tmam issues me ghira hua he. khud me 5 saal se bed pr hun mjhe shadid kamar dard ka masla he kisi dawa se koi faida nahi . Ab hm kiya krain hairs nail dafnane ki jagah nahi he hmare pas.

  • @irfanilyasqureshi
    @irfanilyasqureshi Před rokem +1

    Assalamu alaikum my India se bol rahi hoon Fatima Bhakt jagane ke liye kaun si Dua padhani chahie kaun se Jigra Shikar karna chahie bata de Mere Murshid jaja Kalla Tere

  • @junaidsheikh6450
    @junaidsheikh6450 Před rokem

    Subhanallah.subhanallah

  • @user-ie9kw6cj3s
    @user-ie9kw6cj3s Před 11 měsíci

    Jazakillah ustad muhtrm

  • @TalibAnsari999
    @TalibAnsari999 Před 7 měsíci

    Assalamu Alaikum Hazrat Aap Ek video Sureh Tariq par bhi banaye

  • @chmakhtarqadri1611
    @chmakhtarqadri1611 Před 11 měsíci

    Like

  • @AnwarHussain-wh9kq
    @AnwarHussain-wh9kq Před rokem +1

    Assalamu alaikum

  • @muqaddasjalil8406
    @muqaddasjalil8406 Před rokem

    ماشاء اللہ جزاک اللہ خیرا 🌺

  • @Unknown-ls1fn
    @Unknown-ls1fn Před rokem +2

    Aslam walekum

  • @iklask1821
    @iklask1821 Před rokem +2

    Hazrath pehli baar mein ne miyan ki clip dekha meri shadi k mamla tha wo koi amal bataye the 2 ya 3 din hi padh k baad khawab mein dekha k mein miyan k piche khade ho k hoon aur miyan uss. Kafir Jin ko bol rah hi k iss k taraf kabhi Nazar uth k math dekh na..

  • @dvddvd7054
    @dvddvd7054 Před rokem +1

    Hisar ka be treeka bata dyn plz