Nigah e Mast Say Kya Pila Diya | Qawwali | Sufism | Lyrical | Inamullah & Saeedullah Qawwal | part 1

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 8. 09. 2024
  • Title : Nigah e Mast Say Kya Pila Diya
    Poet : Aleemullah Saifi
    Qawwal : Inamullah & Saeedullah
    LYRICS
    نگاہ مست سے یہ کیا پلا دیا تو نے
    لبوں میں شورِ انا الحق اٹھا دیا تو نے
    میں خوش ہوں تیرے سوا کوئی آرزو نہ رہی
    وہ غم دیا کہ ہر اک غم بھلا دیا تو نے
    یقین آئے کسے میں تو خود بھی حیراں ہو
    لبوں سے کہہ نہ سکوں جو دکھا دیا تو نے
    ہے سوز جاں سے ہی تکمیل آدمی ممکن
    وہ درد بخشا کہ انساں بنا دیا تو نے
    شب حیات میں دو گام چلنا مشکل تھا
    قدم قدم پہ مجھے آسرا دیا تو نے
    یہ تیری مست نگاہی کا فیض ہے سارا
    نظر ملا کے خدا سے ملا دیا تو نے
    کبھی کبھی تو یہ محسوس ہونے لگتا ہے
    حجاب جسمی ہی جیسے اٹھا دیا تو نے
    نا جانے کون یہاں آگ لینے آئے گا
    میں جب بھی بجھنے لگا ہوں جلا دیا تو نے
    میں سوز عشق سے شاداب ہوں علیم اللہ
    ہزار شکر ہے جینا سکھا دیا تو نے
    DISCLAIMER:
    This Channel Does Not Promotes Any illegal content all contents provided by This Channel is meant for Entertainment purpose only.
    SUBSCRIBE CZcams - / @silsilaeshakooria
    اپنی پسند کی قوالیاں سنیں
    مریضم یا رسول اللہ مریضم
    👇👇👇👇👇👇👇👇
    • Video
    آپ کو پاتا نہیں جب آپ کو پاتا ہوں میں
    👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
    • Video
    میں تمہیں دیکھنے کو تڑپتا رہا
    👇👇👇👇👇👇👇👇👇
    • Video
    چشم ساقی نے یہ کیا کھیل رچا رکھا ہے
    👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
    • Video
    محمدؐ خدا ہے خدا ہے محمدؐ
    👇👇👇👇👇👇👇👇
    • Video
    اگر کعبے کا رخ بھی جانب میخانہ ہو جائے
    👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
    • Video
    کعبے کی رونق کعبے کا منظر اللہ اکبر اللہ اکبر
    👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
    • Video
    خودنما ہے ساری دنیا رونما کوئی نہیں
    👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
    • Video
    خدا بے شکل تھا لینی پڑی صورت محمدؐ کی
    👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
    • Video
    حدِ کن فکاں سے گزر گیا
    👇👇👇👇👇👇👇
    • Video
    گل از رخت آموختہ
    👇👇👇👇👇👇
    • Video
    یہی میرا ذوق سجود ہے
    👇👇👇👇👇👇👇👇
    • Video
    غوث اعظم شاہ جیلاں
    👇👇👇👇👇👇👇👇
    • Video
    لحد میں وہ صورت دکھائی گئی ہے
    👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
    / cmhojpok1lzsw
    اے وجہ دردِ لادواں درماں توئی درماں توئی
    👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
    • Video
    کوئی سلیقہ ہے آرزو کا
    👇👇👇👇👇👇👇👇
    • Video
    میں کیا بتاؤں تمنائے زندگی کیا ہے
    👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
    • Video
    دیکھ لے شکل میری کس کا آئینہ ہوں میں
    👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
    • Video
    دل بردہ از من دی روز شامے
    👇👇👇👇👇👇👇👇👇
    • Video
    ان کا منگتا ہوں جو منگتا نہیں ہونے دیتے
    👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
    • Video
    ہر دم خیالِ جاناں آنکھوں کے روبرو ہے
    👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
    • Video
    مجھے کیا خبر تھی کہاں میری منزل
    👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
    • Video
    کبھی انکا نام لینا کبھی انکی بات کرنا
    👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
    • Video
    نبی اے آسرا ہے کل جہان دا
    👇👇👇👇👇👇👇👇
    • Video
    مجھ میں ہر رنگ اب تمہارا ہے
    👇👇👇👇👇👇👇👇👇
    • Video
    یا غوث پاک اج کرم کرو
    👇👇👇👇👇👇👇
    • Video
    بچھا ہے دامن دل نورِ لم یزل کے لئے
    👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
    • Video
    اساں نال ساول الے سو کہ کہنا
    👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
    • Video
    رونقِ دو جہاں آپ ہیں آپ ہیں
    👇👇👇👇👇👇👇👇👇
    • Video
    سلطان ملک عاشقاں شاہ جہان دلبری
    👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
    • Video
    تصویرِ حسنِ بے نشاں صل علی صل علی
    👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
    • Video
    بہت حسیں ہے صنم ہمارا
    👇👇👇👇👇👇👇👇
    • Video
    ہوا دیدار مجھ کو خدا کا
    👇👇👇👇👇👇👇👇
    • Video
    ان کے سنگِ در سے مجھ ایسی محبت ہو گئی
    👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
    • Video
    اب تو محسوس وہ ہوتے ہیں دل و جاں کے قریب
    👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
    • Video
    نہ کلیم کا تصور نہ خیال طور سینا
    👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
    / hitechislamic
    #sufi
    #sufiana kalam
    #ishq
    #UstadNusratFatehAliKhan #OSAislamic #NusratFatehAliKhan #Islamic #Naats #IslamicNaats #Hamds #Nasheeds #HiTechIslamic
    sufiana kalam
    naat
    kalam
    qwalli
    new

Komentáře •