Akhtar Usman | Saiwa Art Society | اختر عثمان | Urdu Poetry | Shayari

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 12. 09. 2024
  • Follow Us On
    Instagram - ...
    Facebook - www.facebook.c...
    DISCLAIMER: This Channel DOES NOT Promote or encourage Any illegal activities, all contents provided by This Channel is meant for EDUCATIONAL PURPOSE only.
    Copyright Disclaimer Under Section 107 of the Copyright Act 1976, allowance is made for "fair use" for purposes such as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by copyright.

Komentáře • 12

  • @saminasyed7358
    @saminasyed7358 Před rokem +1

    کیا خوبصورت کلام ہے۔ کیا کہنے

  • @Saiwaartsociety
    @Saiwaartsociety  Před rokem +2

    Kya kehnay

  • @Kids.edu.learning
    @Kids.edu.learning Před rokem +1

    Classic great of the fun. Dedicated life to this art

  • @sirsharhaq2586
    @sirsharhaq2586 Před rokem +1

    شاعر سرشار حق
    میرے مالک تیرے بندے بھی عجب ہوتے ہیں
    گرتے پڑتے ہیں سنبھلتے ہیں یہ گر جاتے ہیں
    صبر کرتے ہیں تو ایسا یہ گماں ہوتا ہے
    جیسے انسان نہیں پتھر سے بنے ہوتے ہیں
    زکر کرتے ہیں یہ دل میں دھڑکن کی طرح
    دل ہی دل میں یہ رب کو ہی صدا دیتے ہیں
    کشف ہوتا بھی ہو پھر بھی جھکے رہتے ہیں
    اپنے مطلوب کی قربت میں سدا رہتے ہیں
    طلبے دنیا ہو مردار کی خواہش جیسے
    طلبے دنیا سے یہ بے زار پہت رہتے ہیں

  • @sirsharhaq2586
    @sirsharhaq2586 Před rokem

    اختر عثمان صاحب آپ سے آج شناسائی ہوی آپ کا کلام اور انداز بہت اچھے لگے

  • @umarnawaz398
    @umarnawaz398 Před rokem

    بہت بڑے شاعر❤

  • @naveed4274
    @naveed4274 Před 8 měsíci +1

    دور رواں کے سب سے وزنی شاعر
    دکھ یہ ہے کہ بہت سے چھچھورے شعراء لاکھوں میں بلائے جاتے ہیں ، اور سر عثمان اختر جیسے شعرا مروت میں کسمپرسی کی زندگی بسر کر رہے ہیں
    میں پوری ایمانداری سے کہتا ہوں کہ آج کوئی دوجا شاعر حضرت کے ہم پلّہ نہیں

    • @ysrvoices8895
      @ysrvoices8895 Před 7 měsíci

      بلکل جدید غزل کے نام پر بڑا پاگل پن چل رہا ہے معیار نام کی چیز آجکل کے چھچھورے شعراء کے اشعار میں کہیں سے کہیں تک نظر نہیں آتا ادب کی بڑی بے ادبی ہو رہی ہے اللّٰہ رحم کرے بس

  • @yousafhassankhan17
    @yousafhassankhan17 Před rokem

    بہترین شاعری

  • @ghalibthemagnificent
    @ghalibthemagnificent Před 3 měsíci

    بڑا شاعر

  • @sirsharhaq2586
    @sirsharhaq2586 Před rokem

    بانجھ وصال رب دے باھو سب کہانیاں قصے ہو
    آج دی رات میں کلا واں
    کوی نہیں میرے کول
    آج دی رات تے میرے ربا
    نیڑے ہو کے بول
    خاک میٹھی میں لیے سوچتا ہوں
    انسان جو مرتے ہیں
    تکبر کہاں کھو جاتا ہے
    چنگے طور طریقے چھڈ کے زہری ہوندے جاندے نیں
    پنڈا والے ہولی ہولی شہری ہوندے جاندے نیں
    یہ راز مجھ پہ فقط موت کھول سکتی ہے
    حیات اصل میں ہے ماہ و سال سے آگے
    اسی اصول پہ قایم ہے کاینات تمام
    ہر اک کمال کھڑا ہے زوال سے آگے
    بیدار کر شعور میں زوق جمالیات
    تو بھی کوی یوسف ثانی تلاش کر
    کیا ضروری ہے مصلے پہ فقت زاہد ہو
    رونے والا کوی مے خوار بھی ہو سکتا ہے
    کبھی کبھی تو میرا گمشدہ وجود ظفر
    میرے بندھے ہوے اسباب سے نکلتا ہے
    راہ دے وچ کھلونا اوکھا
    اپنا آپ لکو نا اوکھا
    اینی ودھ گی دنیا داری
    کلیاں پہ کہ رونا اوکھا
    داغ محبت والا باہو
    لگ جاوے تے دھونا اوکھا
    موت کتنی بھی سنگدل ہو قتیل
    زندگی سے تو مہربان ہو گی
    ایسا بدلا ہوں ترے شہر کا پانی پی کر
    جھوٹ بولوں بھی تو ندامت نہیں ہوتی مجھکو
    آتے ہوے ازان ہوی جاتے ہوے نماز
    بس اتنے قلیل وقت میں اء کر چلے گے
    نہ گلشناں وچ گلاب مہکن
    نہ دشت اندر سراب دہکن
    نہ شام ویلے شراب لبھے
    نہ کوی نویں کتاب لبھے
    نہ کوی جملا حبیب والوں
    نہ کوی حملہ رقیب والوں